Jump to content
IslamiMehfil

Recommended Posts

Mafhoom e Hadees :

JIS KISI NE BAD MAZHAB KI TAUQEER (IZZAT) KI USNE ISLAM KE DHANE PER MADAD DI. 

--------------------------------
📕REF :شعب الایمان فی مباعدۃ الکفار فضل محانبۃ الفسقۃ الحدیث 9467 
---------------------------------

IMG_20210521_095710_127.jpg

Link to post
Share on other sites

Assalam U Alikum

Badmazhab se muraad kon hain ?

Aik Salafi ki post dekhi thi jo kehraha tha k Barelvi Apnay ilawa tamam firqon ko badmazhab mei shumar kartay hain Jabkay Badmazhab se muraad Firqay nahi hain iss hawaly se rehnumai krein ❤

  • Like 1
Link to post
Share on other sites

Walikum Salam Waramtullah Wa Barkatu ..

Abdul Qadeer Bhai Ahlesunnat ka elawa sab badmazab hain kioun ka  73 Firqon ma sa sirf eik haq par hoga aur Ap ﷺ ka wazia Farmamian Mubaraka Mujood hain Ka Wo Jammat Ahlesunnat Hoge Aur Wo Meray aur Meray Sahabha ka Tariqe Par hoge..

Breilvi nia Firqa nhi ha balke Tamam Sunni Ahlahazrat sa Muhabat ki waja sa Brelvi Kahlwate hain . Baqi Firqe Deobandi, Wahabhi Salfi , Shia Rafzi , Naturee , Qadiyani tamam Kufriya Aquaid Rakhte hain .

Ahlesunnat ki Nishanyanion Ka Bare ma Ullama Kadeem na likha ka Ahlesunnat ma Sab sa siada Wali houn ga Aur Allah ka Karam sa Sunni Brelvi hi Haq firqa ha kioun ka Hamara eilawa koi firqa Walion ka Adab nhi karta Aur Tamam Wali Ahlesunnat Ma hi hain Ahlmadulliah...

Mazeed Nishanyian Ap ko Farham Kardeta houn

  • Like 1
Link to post
Share on other sites

Abdul Qadeer bhi ..

Salfi Ghair Muqalid Wahabhi aur Deobandi Muqalid Wahabhi Bohle Bahle Sunni Musalmano ko gumrah karte hain apne aquaid chupate hain aur sabit ya karna chate hain ka hamara bs fiqhe masail ka masla ha jis par ya sunni hame badmazab kahte hain halanke hamara in sa inke kufriya aquaid par ikhtilaf ha jis ki bina par inke manne wale badmazab hain ...

Badmazab Gumrah Firqe hi hain jaise maine kha ya log apna ap chupate hain apne kufriyat chupate hain aur musalmano ka sahra le kar apne aquaid transfer kar rahe hain

  • Like 1
Link to post
Share on other sites

شارح بخاری فقیہ اعظم ہند حضرت مولانا مفتی محمد شریف الحق امجدی رحمتہ اللہ علیہ تحریر فرماتے ہیں
دیوبندی وہابی تبلیغی مودودی

( جماعت اسلامی)

اپنے بنیادی عقائد میں ایک ہیں  یہ سب عقائد میں مولوی اسماعیل دہلوی کے پیرو ہیں اگرچہ بعض فروعی  باتوں میں ان کے اندر اختلاف ہے ان سب عقائد  کی تفصیل مندرجہ ذیل کتابوں میں مذکور ہے الکوکبۃ الشہابیہ  سل السیوف الہندیہ حسام الحرمین المصباح الجدید مصنفانہ  جائزہ ان کا مطالعہ کریں 

دوسری جگہ تحریر فرماتے ہیں کہ  وہابیوں کی چار شاخیں ہیں ایک غیر مقلد دوسرے دیوبندی تیسرے ندوی چوتھے مودودی چاروں اپنے بنیادی عقائد میں متفق ہیں  یہ چاروں مولوی اسماعیل دہلوی مصنف  تقویۃ الایمان اور  ابن عبدالوہاب نجدی کی کتاب التوحید کے مصنف کو اپنا مقتدا و پیشوا مانتے  ہیں چند فروعی  باتوں میں آپس میں اختلاف رکھتے ہیں وہ بھی محض دکھاوے کے لیے غیر مقلدین کا مرکز اس وقت دہلی اور بنارس ہے  دیوبندیوں کا مرکز دیوبند سہارنپور اور ڈھابیل ہے ندویوں  کا مرکز  ندوۃ العلماء لکھنؤ ہے  مودودیوں کا مرکز دہلی و رامپور میں ہے 
فتاویٰ شارح بخاری کتاب العقائد جلد 3 صفحہ 262

لہذا جب یہ معلوم ہوا کہ تبلیغی جماعت اور دیوبندی ایک ہی نالی کے کیڑے ہیں تو اس کے متعلق حکم شرعی یہ ہے کہ
دیوبندی وہابی اپنے عقائد کفریہ باطلہ کی بنیاد پر اور ان کے اکابر مثلاً مولوی قاسم نانوتوی ، مولوی رشیداحمد گونگوی اشرف علی تھانوی ،خلیل احمد انبیٹھوی ،وغیرہم کے عقائد پر عمل کرنے کی وجہ سے کافر ومرتد ہیں جس کی تفصیل حسام الحرمین الشریفین و سواد اعظم کا متفق فیصلہ ہے کہ جو اس کے کفر ہونے میں شک کرے وہ خود کافر ہے،
*من شک فی کفرہ وعذابه فقد کفر * اس لئے ان کے بیانات سننا ان کے پاس جانا یا میل جول رکھنا ان کے مدرسے میں قرآن مجید یا  اردو تعلیم ، وہابی دیوبندی مولوی ، حافظ کے  پاس دینی و دنیاوی تعلیم حاصل کرنا اور انہیں اپنا استاذ بتانا حرام ہے کہ بدمذہب کو استاذ بتانے میں ان کی  تعظیم و توقیر ہے جو ناجائز وحرام ہے -
📖 حـــديـــث مــیں ہے
*ایاکم وایاھم لا یضلونکم ولا یفتنونکم*
  یعنی تم  ان سے الگ رہو وہ تم سے الگ رہے کہیں تمھیں گمراہ میں نہ ڈال دے کہیں تمہیں فتنہ میں نہ ڈالے
*( مسلم شریف ،سنن ابو داؤد )*
*📖 حـــديـــث مــیں ھـــے⇩⇩⇩*
*من وقر صاحب بدعة اعان على هدم الإسلام ،یعنی جس نے کسی بدمذہب کی توقیر کی بیشک  اس نے اسلام کو  ڈھانے میں مدد کی

( جامع الاحادیث جلد اول صفحہ ،63)
سرکار اعلی حضرت امام احمدرضا خان  فاضل بریلوی رضی اللہ تعالی عنہ تحریر فرماتے ہیں کہ:وہابی دیوبندی نیچری قادیانی اپنے کفری  عقائد کے بناء پر کافر و مرتد ہیں جو ان کے کفریات پر مطلع ہونے کے باوجود انھیں کافر نہ مانے یا ان کے کافر ہونے میں شک کرے وہ بھی کافر ہے
حسام الحرمین ص 32/50
وہابیوں دیوبندیوں سے دوستی کرنا حرام ہے اور ان سے دلی دوستی یا قلبی محبت کفر ہے
فتاویٰ رضویہ جلد 6 ص 91/92 تمہید ایمان صفحہ نمبر 9
جو شخص ان لوگوں سے میل جول رکھتا ہے اس پر اندیشہ کفر ہے ایسے شخص کو مرتے وقت کلمہ نصیب ہونا دشوار ہے
فتاویٰ رضویہ جلد 9 ص 311

  • Like 1
Link to post
Share on other sites
3 hours ago, AbdulQadeer7 said:

Assalam U Alikum

Badmazhab se muraad kon hain ?

Aik Salafi ki post dekhi thi jo kehraha tha k Barelvi Apnay ilawa tamam firqon ko badmazhab mei shumar kartay hain Jabkay Badmazhab se muraad Firqay nahi hain iss hawaly se rehnumai krein ❤

یہ بھی سلفی وہابیوں کا فریب ہے حالانکہ یہ لوگ اپنے علاوہ سب کو مشرک کہتے ہیں اور ان کا پیشوا ابن وہاب نجدی تمام مسلمانوں کو کافر کہتا تھا معاذاللہ اور درود پاک پڑھنے والے مسلمانوں کو شہید کرادیتا تھا ان کے فریب میں مت آئیے گا ان کی پوسٹیں پڑھنے سے گریز کیا کریں اور اہلسنت پر استقامت کی دعا کریں کیونکہ گمراہ ہوتے دیر نہیں لگتی ان سے رابطہ ختم کر دیں ان کے پاس نہ جائیں

3 hours ago, AbdulQadeer7 said:

Assalam U Alikum

Badmazhab se muraad kon hain ?

Aik Salafi ki post dekhi thi jo kehraha tha k Barelvi Apnay ilawa tamam firqon ko badmazhab mei shumar kartay hain Jabkay Badmazhab se muraad Firqay nahi hain iss hawaly se rehnumai krein ❤

بدمذہب جسے گمراہ اور اعتقادی بدعتی بھی کہا جاتا ہے یہ وہ شخص یا گروہ ہے جس کا عقیدہ اہل سنت وجماعت کے مطابق نہ ہو
اسلاف نے گمراہ فرقے کی تعریف یہی کی  ہے۔
تاج العروس اور  معجم لغۃ الفقہاء میںہے''أہل الاہوائ: الذین لا یکون معتقدہم معتقد أہل السنۃ  والجماعۃ، وہم: الجبریۃ، والقدریۃ، والروافض، والخوارج، والمعطلۃ،  والمشبہۃ''
ترجمہ:

گمراہ وہ لوگ ہیں جو وہ عقیدہ نہیں رکھتے جو اہل سنت کا ہے
ان  گمراہ فرقوں میں جبریہ، قدریہ ، رافضی ، خارجی ، معطلہ ،مشبہ فرقے ہیں۔
(معجم لغۃ  الفقہائ، صفحہ 95، دار النفائس)

شافعی مفتی حضرت ابن حجر ہیتمی رحمۃ اللہ علیہ  لکھتے ہیں
''کل (مبتدع) ہو من خالف فی العقائد ما علیہ أہل السنۃ مما کان علیہ أہل  السنۃ مماکان علیہ النبی صلی اللہ علیہ وسلم وأصحابہ ومن بعدہم''
ترجمہ:
جو اہل سنت کے  عقائد کے خلاف ہو وہ گمراہ ہے اہل سنت وہ مذہب ہے جس میں حضور صلی اللہ علیہ وآلہ  وسلم، صحابہ کرام اور ان کے بعد کے حضرات تھے۔
(تحفۃ المحتاج فی شرح المنہاج، کتاب  الشہادات، جلد10، صفحہ235، المکتبۃ التجاریۃ الکبری)

لہذا اہل سنت وجماعت کے علاوہ جتنے بھی فرقے ہیں وہ بدمذہب و گمراہ ہیں۔
 بعض اہل سنت کہلوانے والے بھی عقائد اہل سنت پر نہیں جیسے موجودہ دور میں کئی مولوی اور جعلی پیر حضرت ابوبکر صدیق رضی اللہ تعالی عنہ سے افضل حضرت علی المرتضی رضی اللہ تعالی عنہ کو کہتے ہیں جو کہ گمراہی ہے یونہی کسی صحابی کی شان میں گستاخی بالخصوص امیرمعاویہ رضی اللہ تعالی عنہ کی یہ بھی گمراہی و رافضیت ہے۔

واللہ و رسولہ اعلم عزوجل و صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم 

  • Like 1
Link to post
Share on other sites

Join the conversation

You can post now and register later. If you have an account, sign in now to post with your account.
Note: Your post will require moderator approval before it will be visible.

Guest
Reply to this topic...

×   Pasted as rich text.   Paste as plain text instead

  Only 75 emoji are allowed.

×   Your link has been automatically embedded.   Display as a link instead

×   Your previous content has been restored.   Clear editor

×   You cannot paste images directly. Upload or insert images from URL.

Loading...
  • Recently Browsing   0 members

    No registered users viewing this page.

×
×
  • Create New...