محمد حسن عطاری مراسلہ: 8 جون 2021 Report Share مراسلہ: 8 جون 2021 انبیاءکرام علیہم السلام کی تعداد مُعَیَّنْ (مقرر) کرنا جائز نہیں، یہ اعتقاد (عقیدہ) رکھنا چاہیے کہ اللّه پاک کے ہر نبی پر ہمارا ایمان ہے۔ بہار شریعت ج۱ حصہ۱ ص۵۲ اقتباس Link to comment Share on other sites More sharing options...
Sawdah Salib مراسلہ: 2 اکتوبر Report Share مراسلہ: 2 اکتوبر دراصل انبیاء کرام کی تعداد مُعَیَّنْ یعنی فکس کرنا شرعی اعتبار سے درست نہیں ہے کیونکہ اللہ تعالیٰ نے قرآن و حدیث میں واضح کیا ہے کہ بہت سے انبیاء کرام بھیجے گئے لیکن سب کا ذکر نہیں کیا گیا۔ ہمیں وہی تعداد تسلیم کرنی چاہیے جو نصوصِ قطعیہ سے ثابت ہے، باقی کو اللہ کے علم پر چھوڑ دینا چاہیے۔ اقتباس Link to comment Share on other sites More sharing options...
تجویز کردہ جواب
بحث میں حصہ لیں
آپ ابھی پوسٹ کرکے بعد میں رجسٹر ہوسکتے ہیں۔ اگر آپ پہلے سے رجسٹرڈ ہیں تو سائن اِن کریں اور اپنے اکاؤنٹ سے پوسٹ کریں۔
نوٹ: آپ کی پوسٹ ناظم کی اجازت کے بعد نظر آئے گی۔