Jump to content

Madiny ka Bhikari

اراکین
  • کل پوسٹس

    12
  • تاریخِ رجسٹریشن

  • آخری تشریف آوری

سب کچھ Madiny ka Bhikari نے پوسٹ کیا

  1. السلام وعلیکم تمام سنی صحیح العقیدہ مسلمانوں کو۔۔ مجھے اس پر دلائل چاہے۔۔ مزارات پر گنبد بنابا کیسا اگر اس پر پہلے بات ہوئی ہو تو اس کا link..?
  2. !السلام و علیکم !بھائی جان کیا اس کتاب کو مجھے میل کر سکتا ہے۔۔ میں نے ڈائنلوڈ کی لیکن Open نہیں ہو رہی۔۔!
  3. سعیدی صاحب اللہ آپ کو جزاے خیر عطا فرماے۔۔!
  4. تمام مسلمانوں کو اسلام و علیکم ! میرا اس پوسٹ کو شروع کرنے کا مقصد وہابیوں کے منہ بند کرنا ہے۔۔جو بات بات پر امت محمدیہ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) پر شرک کا الزام لگاتے ہیں۔۔
  5. !السلام و علیکم نوید خان صاحب کے سوال -2 کے جواب میں ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔مواحد صاحب نے جو جواب دیا ہے تعوذ کے آہستہ پڑھنے کے لیے۔۔۔۔۔۔ جو بخاری کی روایت پیش کی ہے کہ نبی صلی اللہ تعالی علیہ وسلم سورۃ فاتحہ سے قرات شروع فرماتے تھے۔۔ تو وھابی تسمیہ بلجہر سے کیوں شروع کرتے ہیں۔۔۔۔ بخاری ص-103، ج -1، مسلم ص-172، ج-1 دوسری روایت جس میں خاموشی کا ذکر ہے۔۔اس میں تعوذ۔۔۔۔۔۔کا ذکر کہاں ہے۔۔حدیث میں۔۔۔۔۔۔ﷺﷺْﷺﷺ اگر میں کہیں غلط ہوں تو رہنمائی ضرور فرما یئے گا۔۔۔۔ طالب دعا۔۔۔۔۔۔۔
×
×
  • Create New...