Jump to content
IslamiMehfil

AshiqeRasool

Members
  • Content Count

    30
  • Joined

  • Last visited

  • Days Won

    4

Everything posted by AshiqeRasool

  1. دیباچہ بِسْمِ اللّٰہِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِیْم اَلحَمْدُلِلِّٰہ الَّذیْ لَہُ الْبَقَاءُ وَالدَّوَامْoوَالصَّلوٰۃ وَالسَّلاَمُ عَلٰی خَےْرِ الْاَنَامِoمُحَّمَدٍوَّاِلِہٖ وَاَصْحَابہ وَاَتْبَاعِہٖ الْعِظَامْoوَعَلٰی اِمَامِنَااِمَامِنَااِمِامِ الْاَ عْظَمِ وَالْھُماَ مِ اَلاَکْرَمِ اَبِیْ حَنِیْفَۃَ الْکِرَامْo وَعَلٰی مُرْشِدِ نَا وَھََا دِیْنَا قُطُبِ الْاَقْطَابِ الْمَحْبُوبِ السُّبْحَانِیْ اَلسَّیَّد عَبْدِ الْقَادِرِ الْحَسَنِیْ الْحُسَیْنِیْ الْفِخَامِ o بعد حمد وصلوٰۃ کے مترجم کتاب ہذااحقرالعبادسید شاہ محمد عبدالغفار قادری الحنفی اعلیٰ مدرس مدرسہ ء عربیہ جامع العلوم معسکر بنگور ابن جامع معق
  2. Radd E Wahabi Deobandi 4000 Scan Refence Form Deoband Books For Internet Facebook And Twiter Etc have folders like this its a very big collection of anti wahabi and deobandi scan books and quotes [CLICK HERE] for download
  3. video making team mujh say jald rabta kary i have some thing special
  4. میں نے پوسٹ ایڈٹ کی ہے دراصل مقالہ عاق کے متلق ہے ۔ ایڈمن سے گذراش ہے کہ اس کا ٹائٹل بھی بدل دے ۔ شکریہ ۔
  5. علماءومشائخ کرام ومُرشد اور استاذ کا عاق کافر ہے الحمدﷲ وحدہ والصلوٰۃ والسلام علی من لانبی بعدہ یہ تحریر ان طلباء و طالبات کے لئے مفید ثابت ہو گی جو کہ ذرا ذرا سی بات پر علماء حق سے اپنا ناطہ توڑ لیتے ہیں جس کی وجہ سے ان کو مدرسے سے نکال دیا جاتا ہے اور ایک مدرسے سے دوسرے مدرسے میں داخلہ لے کے اپنی تعلیم تو جاری رکھتے ہیں ۔ مگر علماء و مشائخ کرام کی توہین کی وجہ سے عاق کیئے جانے کی وجہ سے دین و دنیا میں ناکامی ان کا مقدر بنتی ہے ۔ اس آرٹیکل میں ان کو مُرشد و استاذ و مشائخ کے درجہ اور مرتبہ کا پتا چلے گا۔ انشاللہ علماءومشائخ کرام ومُرشد اور استاذ کا عاق فاسق نہیں بلکہ کافر علماء وم
  6. بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ سوال نمبر ۱۔ سورۃ المائدہ، آیت نمبر55، پس اللہ ولی ہے تمھارا اور اس کے پیغمبر اور مومن جو نماز پڑھتے اور زکوٰۃ دیتے اور رکوع والے۔ تفسیر در منثور، جلد نمبر2، صفحہ نمبر293(علامہ جلال الدین سیوطیؒ)1 (1-۔ تفسیر فتح القدیر، جلد نمبر2، صفحہ نمبر53(علامہ شوکانی) (1-c)تفسیر قادری، حضرت عبدا للہ بن عباس ؓ سے روایت ہے کہ سورۃ المائدہ کی یہ آیت مولا علی ؓ کی شان میں اس وقت نازل ہوئی جب مسجد نبوی ﷺ میں مولا علی ؓ نے حالت رکوع میں سائل کو انگوٹھی خیرات کی۔ جواب: إِنَّمَا وَلِيُّكُمُ اللّهُ وَرَسُولُهُ وَالَّذِينَ آمَنُواْ الَّذِينَ يُقِيمُونَ الصَّلاَةَ
  7. ما شا اللہ ابھی تک پرانے مناظرہ جھنگ کا پیٹ کا درد بھی ٹیک نہیں ہوا اور نیا ٹیکا بھی لگنے لگا ہے
  8. Thanvi Book Al Takashf K Scan Refrences اتکشف اشرف علی تھانوی جس میں اہل سنت کی تائید میں کافی حوالاجات موجود ہیں
  9. al takashf by ashraf ali thanvi some scans اتکشف اشرف علی تھانوی کی کتاب کے کچھ سکین حوالہ جات
  10. TEHREEK INSAF K AZAMIN AUR MAQASID KEA HAIN? PAKSITAN MAIN YAHOODION NAY TEHREEK INSAF BANANAY KA MALB YEH HAI K QANUN E NAMOOS RISALAT AUR KHATM E NUBUWWAT K QANUN JO BY INSAFI PE MABNI QAWANEEN HAIN UN KY KHILAF QADIANEO, EEESAYO, GUSTAKHO KO BRABER K HUQUUQ DILANA AUR GUSTAKHON SE SAZAE MOT KHATAM KRANA. PROOFS: MOVIE NO 1 – MOVIE NO 2 – APPEAL IMRAN KHAN ka sath DYNY SAY pehle is ne Mumtaz hussain qadri ko qatil kaha aor ab kehtta he k - Public Meeting Main Naat Sunne se log Bor hote hain ( Astaghfirullah ) Imran Khan - Laatnat PTI per . Hum aisi tabdeeli aur
  11. رمضان میں کئی امراض سے جان چھڑانا آسان ہے روزے رکھنے سے کچھ افراد قبض کا شکار ہو جاتے ہیں، کچھ کو گیس کی شکایت کا بھی سامنا رہتا ہے۔ اس کی بنیادی وجوہ سحری و افطاری میں بہت زیادہ مسالے دار چٹ پٹے کھانے ہیں۔ سحری اور افطاری کے بعد پانی کا استعمال بہت کم کرنے والوں کو بھی یہ شکایت رہتی ہے آج کی جدید سائنس اس بات کی تصدیق کررہی ہے کہ رمضان میں، روزے رکھنے والے افراد کے جسم کی اوورہالنگ ہو جاتی ہے اور بارہ مہینوں میں سے ایک مہینے روزے کی پابندی کرنے سے جسم کے اندر کے تمام نظام ایک طرح سے نئے ہو جاتے ہیں۔ روزے کے اثرات کے حوالے سے مغربی ممالک میں، جو تحقیقات سامنے آئی ہیں، ان کے مطابق،جوروز
  12. سائنسدان عرصہ دراز تک مادی جسم کو ہی ’’انسان‘‘ قرار دیتے رہے اور صدیوں سے یہی کہتے چلے آرہے تھے کہ مادی جسم ہی آخری حقیقت ہے۔ ایسے میں کئی دہائیوں تک جدید سائنسی تحقیقات کا مرکز مادی جسم ہی رہا اور سائنسدان برسوں مادی جسم پر تحقیق کر کے اس کے راز افشاں کرتے رہے، جس کے نتیجے میں آج ہم مادی جسم کے بارے میں کافی زیادہ سائنسی علم رکھتے ہیں جبکہ انسان کے باطنی پہلو کو جانتے ہی نہیں۔ اس کی وجہ یہ ہے کہ سائنسدان برسوں مادی جسم کو آخری حقیقت قرار دے کر انسان کے باطنی پہلو کو جھٹلاتے رہے اور انسانی روح کو غیر مرئی اور غیر تجرباتی کہہ کر رد کرتے رہے۔ برسوں بعد بالآخر خود سائنسدانوں نے ہی انسان کے باطنی
  13. دنیاکے ہر مذہب میں کسی نہ کسی شکل میں روزہ رکھنے کی ہدایت کی گئی ہے۔ مذہب اسلام میں روزہ فرض ہے۔ اسلام ایک مکمل دین ہے۔ اس کی روشنی میں اگر غور کیا جائے توروزہ کے روحانی اور جسمانی فوائد کی اہمیت اور بھی بڑھ جاتی ہے۔ ہر مسلمان کے اوپر روزہ رکھنا فرض ہے ، ہاں اگر کسی کے پاس شرعی عذر ہوتو اس کو روزہ نہ رکھنے کی اجازت ہے۔ اللہ تعالیٰ کی رضا اور معرفت حاصل کرنے کے لےے لازمی ہے کہ ہر مسلمان اس کی پابندی کرے۔ فی الحال ہم یہاں روزہ کے طبی فائدے پر غور کریں گے جس کی وجہ سے شرعی پابندی کے ساتھ ساتھ بہتر صحت کی معلومات کے سبب اور بھی ہماری رغبت بڑھ جاتی ہے۔ وہ حضرات جو بدہضمی و معدہ کی دیگر خرابی ، جگر
  14. حضرت ابوہریرہ رضی اللہ تعالیٰ عنہٗ سے روایت ہے کہ رسول کریم ﷺ نے فرمایا ’’روزہ رکھا کرو تندرست رہا کرو گے۔‘‘ (طبرانی) ڈاکٹر ایمرسن کے نزدیک فاقہ کی بہترین صورت: ڈاکٹر ایمرسن اپنی تحقیق کی روشنی میں کہتے ہیں کہ فاقے کی بہترین صورت وہ روزہ ہے جو اہل اسلام کے طریق سے رکھا جاتا ہے۔ میں یہ مشورہ دوں گا کہ جب کسی کو فاقہ کرنے کی ضرورت پڑے وہ اسلامی طریق سے روزہ رکھے اور ڈاکٹر جس طریق سے فاقہ کراتے ہیں وہ بالکل غلط ہے۔ فاقے (روزے) کے اثرات: بعض لوگ فاقے کے پہلے یا دوسرے دن اپنے آپ کو بیمار محسوس کرتے ہیں لیکن آہستہ آہستہ ان کی طبیعت بحال ہونے لگتی ہے اور وہ اپنے آپ کو پہلے سے بھی بہتر محسوس کرنے
  15. ٭٭٭ روزہ اور غیرمسلموں کے انکشافات اسلام نے روزہ کو مومن کے لیے شفا قرار دیا اور جب سائنس نے اس پر تحقیق کی توسائنسی ترقی چونک اٹھی اور اقرار کیا کہ اسلام ایک کامل مذہب ہے۔ ٭… آکسفورڈ یونیورسٹی کے مشہور پروفیسر مور پالڈ اپنا قصہ اس طرح بیان کرتے ہیں کہ میں نے اسلامی علوم کا مطالعہ کیا اور جب روزے کے باب پر پہنچا تو میں چونک پڑا کہ اسلام نے اپنے ماننے والوں کو اتنا عظیم فارمولا دیا ہے اگر اسلام اپنے ماننے والوں کو اور کچھ نہ دیتا صرف روزے کا فارمولا ہی دے دیتا تو پھر بھی اس سے بڑھ کر اس کے پاس اور کوئی نعمت نہ ہوتی۔ میں نے سوچا کہ اس کو آزمانا چاہیے۔ پھر میں روزے مسلمانوں کے طرز پر رکھنا شروع ک
  16. دنیا کے ایک ارب سے زائد مسلمان اسلامی و قرآنی احکام کی روشنی میں بغیر کسی جسمانی و دنیاوی فائدے کاطمع کئے تعمیلاً روزہ رکھتے ہیں تاہم روحانی تسکین کے ساتھ ساتھ روزہ رکھنے سے جسمانی صحت پر بھی مثبت اثرات مرتب ہوتے ہیں جسے دنیا بھر کے طبی ماہرین خصوصا ڈاکٹر مائیکل‘ ڈاکٹر جوزف‘ ڈاکٹر سیموئیل الیگزینڈر‘ڈاکٹر ایم کلائیو‘ڈاکٹر سگمنڈ فرائیڈ‘ڈاکٹر جیکب ‘ڈاکٹر ہنری ایڈورڈ‘ڈاکٹر برام جے ‘ڈاکٹر ایمرسن‘ ڈاکٹرخان یمر ٹ ‘ڈاکٹر ایڈورڈ نکلسن اور جدید سائنس نے ہزاروں کلینیکل ٹرائلز سے تسلیم کیا ہے روزہ شوگر لیول ‘کولیسٹرول اوربلڈ پریشر میں اعتدال لاتا ہے اسٹریس و اعصابی اور ذہنی تناؤختم کرکے بیشتر نفسیاتی امرا
  17. روزہ اور تندرست افراد کی جسمانی کارگزاری عصرِحاضر میں کچھ لوگ بالکل تندرست ہونے کے باوجود روزے نہیں رکھتے، حالانکہ تندرست افراد کی جسمانی کارگزاری پر روزے کے کسی قسم کے منفی اثرات کسی طبی مطالعے میں سامنے نہیں آئے، البتہ مثبت اثرات کاپتا چلا ہے۔ ڈاکٹر سیدمحمداسلم لکھتے ہیں کہ تندرست افراد میں روزے کے دوران جسم کی اندرونی توازن رکھنے والی کارگزاری پر کوئی قابلِ ذکر اثر نہیں پڑتا اور پیشاب کے نمکیات، تیزاب اور القلی کا میزان اور نائٹروجن کا اخراج معمول کی حدود میں رہتا ہے۔ روزے کے دوران ٹوٹ پھوٹ کے عمل سے خون میں یوریا اور یورک تیزاب کی مقدار میں اضافہ ہوجاتا ہے۔ یہ تبدیلیاں گوشت خوروں میں زیا
  18. روزے کی جسمانی و نفسیاتی افادیت میڈیکل سائنس کی روشنی میں اسلام دین فطرت ہے اور ہرشعبۂ زیست میں راہِ اعتدال کی تعلیم دیتا ہے۔ آج مغرب میں بھی خوردونوش میں زیادتی کوناپسند کیا جاتا ہے اور اسے صحتِ انسانی کے لیے مضر گردانا جاتا ہے۔ اللہ تعالیٰ جل شانہ نے اپنے محبوب مکرم نبی معظم رسول اکرم صلی اللہ علیہ وسلم پر یہ وحی نازل فرمائی: وَّ کُلُوْا وَ اشْرَبُوْا وَ لَا تُسْرِفُوْا اِنَّہٗ لَا یُحِبُّ الْمُسْرِفِیْنَ o (اعراف ۷:۳۱) اور کھائو اور پیو اور حد سے نہ بڑھو، بے شک حد سے بڑھنے والے اسے پسند نہیں۔ حضور نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے کھانے پینے میں اسراف سے منع فرمایا ہے۔حضرت ابوذرؓ سے روا
  19. سائنسدانوں کا کہنا ہے کہ ایسے شواہد ملے ہیں کہ اگر قا‏عدے سے روزہ رکھا جائے تو انسان کو صحت سے متعلق کئی فوائد حاصل ہو سکتے ہیں جن میں حد سے زیادہ وزن سے نجات شامل ہے۔ سائنسدان مائکل موسلی کا کہنا ہے کہ روزہ رکھنا انہیں کبھی پسند نہیں تھا اور وہ روزے کے دیرپا فوائد کے بھی منکر تھے۔ اسی بارے میں · ورزش نزلے سے ’بچا‘ سکتی ہے · ورزش سے ڈپریشن کا مقابلہ · الزائمر کے جراثیم کے خاتمہ کا کامیاب تجربہ متعلقہ عنوانات · سائنس انہوں نے بتایا کہ جب ان سے اس پر ایک دستاویزی فلم بنانے کے لیے کہا گیا تو انہیں بہت زیادہ خوشی نہیں ہوئی۔ انھوں نے کہا’لیکن جب ’ہورائزن‘
  20. روزہ اور جدید سائنس روزہ اور میڈیکل سائنس۔ قران کریم میں جہاں روزہ کی فرضیت کا حکم ہے وہیں اس کے سائنسی فوائد کی طرف بھی اشارہ ملتا ہے ، چنانچہ سورۃ البقرہ کی ایت ۱۸۴ مین ارشاد ہوتا ہے:’’روزہ رکھنا تمھارے لئے بھلا ہے اگر تم جانو‘‘۔۔۔’’اگر تم جانو‘‘ میں علوم کا ایک جہاں پوشیدہ ہے۔ جوں جوں عقل ترقی کر رہی ہے ،حیرت انگیز علوم سے آشنا ہوتی جا رہی ہے۔ میڈیکل سائنس کے حوالے سے کچھ عرصہ قبل تک یہ سمجھا جاتا تھا کہ روزہ بجز اس کے اور کچھ نہیں کہ اس سے نظام ہضم کو آرام ملتا ہے مگر جیسے جیسے میڈیکل سائنس نے ترقی کی اس حقیقت کا بتدریج علم ہوا کہ روزہ تو ایک حیرت انگیز طبّی معجزہ ہے۔ نظام ہضم جیسا کہ ہم
  21. list of anti wahabi deobandi books رد دیوبند یت فہرست کتب تالیف و تصنیف / ناثر دعوت انصاف علامہ محمد ارشد القادری علیہ الرحمہ آئینہ کیوں نہ دوں محمد طفیل رضوی عجائب دیوبند علامہ مفتی غلام محمد خان قادری ناگپوری دیوبندیوں کے 610 سوالات کے 610 الزامی جوابات سکین حوالوں کے ساتھ ابھی ڈائونلوڈ کریں۔ رد دیوبند پر ایک عمدہ تحقیق جو فیس بک اور سوشل میڈیا پر کام کرنے والوں کیلئے کارآمد ہے ۔ 610موضوعات پر 4000 دیوبندی کتب کے کین حوالہ جات موجود ہیں۔ الدیوبندیت علامہ شاہ عبد العزیز محدث مراد آبادی بہشتی دروازہ علامہ فیض احمد اویسی دیوبندی مذہب غلام مہر علی صاحب دیوبندی اپنے منہ
×
×
  • Create New...