Jump to content

Hasan Khan

اراکین
  • کل پوسٹس

    75
  • تاریخِ رجسٹریشن

  • آخری تشریف آوری

  • جیتے ہوئے دن

    1

سب کچھ Hasan Khan نے پوسٹ کیا

  1. معاویہ دیوبندی تیرا وڈیو لنک بھی تیری طرح بے کار ہے ۔ چیک کر یہ نہیں چل رہا۔ باقی تمھیں فورم کے بھائی تیرئ فتاوی رشیدیہ کی دجالی کا جواب دے دیں گے۔
  2. معاویہ دیوبندی۔ احمد لدھیانوی کی پوری وڈیو اگر تمھارے پاس ہے تو دکھاو ؟؟؟ تم نے جو موئقف پیش کیا ہے وہ اس وڈیو بیان سے کہیؐ بھی میل نہیں کھاتا۔ لہزہ جب تک مکمل وڈیو نہیں پیش کرتے تمھاری بات نہیں مانی جاے گی۔ ۔۔مغل بھائی نے پیر نصیرالدین والی بات کا جواب دے یا کہ وہ صلح کلیت کے قائل تھے ہمارے لیے وہ معتبر نہ رہے اور جب معتبر ہی نہ رہے تو تمھارا ان کی بات پر حجت قایم کرنا کیسا۔ تم اپنے رشید گنگوہی کو غیر معتبر مان لو ہم اس کا حوالہ کوٹ نہیں کریں گے۔ اور یاد رکھو دیوبندیو یہ صرف ہم اہل سنت ہی کا امتیاز ہے کہ حق کی راہ میں کوئی کیسا بھی بڑا کیوں نہ ہو ہم اس کے منصب اور رتبہ کی پروہ نہیں کرتے۔ جبکہ تم دیوبندیوں نے صرف اپنے مولویوں کے دفاع میں حق سے دور ہو گئے۔ مثال تیرے سامنے ہے تم رشید گنگوہی کو اب بھی اپنا گرو مان رہے ہو جبکہ ہم نے حق تم پر عیاں کر دیا اور دوسری طرف ہم نے نصیرالدین صاحب کے رتبہ اور خاندان کو نہ دیکھا بلکہ حق کا ساتھ دیا ۔ تیرا حق نواز جھنگوی جہان بھی شیعوں کے خلاف بات کرتا اکثر امم احمد رضا خان کے رسالے رد رفضہ کا حوالہ دیتا کہ دیکھو امام احمد رضا نے بھی شیعوں کو کافر کہا۔ صپاہ صحابہ کی سربراہ ضیاالرحمان فاروقی نے تاریخی دستاویز مرتب کی ججس میں تمام مکاتب فکر کے علماء کا شیعوں کے بارے موئقف پیش کیا اس میں امام احمد رضا کا موقف بھی پیش کیا اور انکو اکابرین اہل سنت میں شمار کیا۔ پہلے میر وڈیو والی بات کا جواب دے پھر باقی کا۔۔۔۔۔۔۔۔۔
  3. ماویہ دیو بندی نیچے وڈیو لنک میں دیکھ تیرے مولوی احمد لدیانوی دیوبندی نے تیری نام نہاد سپاہ صحابہ کے متعلق کیا کہا ہے۔ اس کے مطابق سپاہ صحابہ نے کبھی کسی شیعہ کو کافر نہیں کہا۔ یہ وہی مولوی ہے جس کو تم لوگ قائد اہل سنت و الجماعت کہتے ہو۔ کیا فتوی ہے تمھارا اپنے اس مولوی پر ؟؟؟ پہلے اپنے اس مولوی کے سامنے جا کر اپنی قربانیوں کا رونا رو پھر ہم سے بات کرنا۔ میں نے آج تک کوئی دیوبندی ایسا نہہں دیکھا جس نے دوسروں پر ائتراض کرنے سے پہلے اپنے گرد آلود گریبان میں جھانک کر دیکھا ہو۔ https://www.dropbox.com/s/0q81ujq4o8abvd1/718531194842886.mp4
  4. خلیل رانا صاحب جیسے لوگوں کو اللہ تعالی دفاع اہل سنت کے لیے صدا قائم و دائم رکھے اور جزاے خیر عطا فرماے۔ اورچھوٹا سا چیلنج جو اپنی طرف سے بہت بڑا سمجھ کر کیا ہو گا کرنیوالے سے امید کرتا ہوں کہ اس بات سے مطمئن ہو جانا چاہئے کہ اللہ کے فضل و کرم سے امام احمد رضا خاں رحمتہ اللہ علیہ نے عقائد اہل سنت و جماعت کی ہی ترویج کی جبکہ مخالفین نے امام احمد رضا سے بغض کی خاطر معمولات اہلسنت پر ہی بے جا اعتراضات کیے ہیں۔ تو انصاف کا تقاضا تو یہی ہے کہ جنابٍ چیلنج اعتراف حق کا مظاہرہ کریں۔ باقی اللہ ہم سب کو بد مزہبی سے بچنے کی تو فیق عطا فرماے۔
  5. شیخ امین ادریسی ملتانی کے بارے دیوبندیوں کی کیا رائے ہے ؟؟ اگر کسی کے پاس کوئی دیوبندی فتوی ہو تو براہ کرم شیتٓر کر دیں۔
  6. مسٹر اقرار ہم سے تو بعد میں کرنا تکرار پہلے اپنے گھر کی خبر لے مل جاے گا تیرے باطل دل کو قرار حضور اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کا سایہ نہ تھا۔ ۔حوالہ جات۔1 مولوی رشید گنگوہی - امداد السلوک 2۔اشرف علی تھانوی- میلادالنبی 3۔مولوی نزیر احمد عرشی مداح علماء دیوبند کتاب مفتاح
  7. سگ عطار بھائی نے بہت اچھا جواب دیا ہے امید ہے کہ معنم صاحب کے اشکالات دور ہو گیے ہوں گے۔ یہاں میں ایک اور بات ایڈ کرنا چاہتا ہوں کہ جہاں تک میری معلومانت ہیں ابھی تک لائیو چیٹ کو ٹریک کرنے کے لیے کوئی زریعہ نہیں ہے اور یہی وجہ ہے کہ ۔۔جتنے بھی جرائم پیشہ لوگ ہیں وہ اس طریقہ سے اپنی پلاننگ کرتے ہیں
  8. OHH JANAAB FAISAL SB TO AAP NE MAZARAAT KO MAZHAB KA HISA MAAN LIYA,, YE KIA KEH DIA AP NE, KION MAZHABI KHUD KUSHI KAR RAHE HO, AGR TUM MAZARAAT KO MAZAHAB KA HISA MANTE HO TO JO LOOG MAZARAAT KO GIRANAE WALE HAIN GOYA WO MAZHAB K 1 HISA KO GIRANE WALE HUWAY ??
  9. Mughal bhai ne Buht acha jawab diya ha. Main ne kisi se suna ha k Mehkma Aoqaaf jo govt ka idara ha, jis ka kaam Mazaraat ka nazmo nasq chlana hota ha, is Mehkma main aksar o beshtar deobndi aor whabi employee hain jo in khrafaat ko munazam krnay main aise logoon se full co-operate krte hain, ta k ahle sunnat k khilaaf propoganda jari rahe.
  10. 1- JISKE PANJE HO 2 - PANJE SE PAKAD KR KHATA BHI HO 3 - SHIKAR BHI KRTA HO... اقرار صاحب کو قرار آے یا نہ آے البتہ یہ تینوں شرایط مغل بھائی کی طرف سے پیش کردہ دیوبند کے فتوی میں موجود ہیں۔ دارلعلوم دیبند فتوی میں لکھا ہے کہ "جو اپنے پنجوں سے شکار کر کے کھاتا ہے وہ حرام ہے" پنجے بھی ثابت پنجوں سے پکڑ کر کھانا بھی ثابت، ( چمچ اور کانٹے وغیرہ کا استعمال کر کے کھانے سے تو رہا) اور پنجوں سے شکار کرنا بھی ثابت ٓٓٓٓٓٓٓٓٓٓٓٓٓ
  11. Interruption k liyee sorry, Main sirf ye pochna chahoon ga k Almuhand ki tasdeeq likhne waly Ulma kia wahi thay jinhoon ne hasam ul Harmain ki tasdeeq ki, Jahaan tk mere ilm main ha almuhand ki tsdeeq krne waloon aor hasam ul Hrmain ki tasdeeq krne waloon main frq ha.
  12. ڈاکٹر صاحب نے بی لیورز کی جو تعریف کی ہے اس پر ایک نظر کر لی جائے تو میرے خیال میں ساری بات واضح ہو جاتی ہے۔ ڈاکٹر ساحب کہتے ہیں۔ Belivers: ان کو کہتے ہیں جو اللہ کی بھیجی ہوئی وحی پر، آسمانی کتابوں پر پیغمبروں پر ایمان لاتے ہوں۔ اب سوال پیدا ہوتے ہیں کہ کیا یہودو نصاری ہمارے نبی پاک صلی اللہ علیہ وسلم پر ایمان رکھتے ہیں ؟؟ کیا قرآن پاک پر ایمان رکھتے ہیں ؟؟ کیا قرآن اور نبی پاک صلی اللہ علیہ وسلم پر ایمان نہ رکھنے والے کو ایمان والوں میں شمار کر سکتے ہیں ؟؟ یقیناً نہیں تو پھر ڈاکٹر صاحب کی ہی کی گئی تعریف پر یہ Belivers ثابت نہیں ہوتےتو پھر کس طرح منۃاجی تمام علماء سےجھگڑا کرتے ہیں۔ --------------------------- جس طرح تھانوی دیوبندی سے اعلی حضرت جواب طلب کرتے تھے لیکن وہ تو جواب نہ دیتا ، اس کی جگہ اپنے منی میاں وکیل بننے مرتضی حسن دیوبندی دفاع کرنے کے دعوے کرتا تھا۔ تو کیا اب منہاجیوں کی سورت حال بھی ایسی ہی نہین ؟؟ ذرا سوچئیے۔
  13. اقرار صاحب۔ پہلی بات تو یہ کہ مغل بھائی نے جو کہا ایسا ہی ہو سکتا ہے یعنی دیوبندیوں نے تحریف کر کے ارشا د والا جملہ نکال دیا ہو ۔ دوسرااگر یہ بھی مان لیا جاے کہ ایسی کوئی بات نہیں تھی تو پھر بھی بیان کردہ عرض کو ہی تسلیم کیا جاے گا کیونکہ عرض گزار کسی بزرگ کے حوالے سے بات کر رہا ہے اور بزرگوں کا قول کتنی حجت رکھتا ہے یہ دیوبندی اچھی طرح جانتے ہیں۔ تیسری بات یہ کہ دیوبندیوں کی طرف سے اس سکوت پر اجماع ہوا تو یہ اجماع سکوتی کی صورت بھی ہو گئی۔ پھر تائید میں تھانوی صاحب کا قول بھی موجود ہے جس کا پوسٹر مغل بھائی نے لگا دیا ہے۔
  14. اقرار صاھب۔ پہلی بات تو یہ کہ دیوبند اپنے آپ کو فقہ حنفی میں شمار کرتے ہیں ۔ اور فتوی بھی قول احنا ف پر دیتے ہیں۔ لیکن اس پوسٹر کو دیکھ کر مجھے تو اب ایسا لگتا ہے کہ ایک کوے کی خاطر کہیں دیوبندی حنفیت چھوڑ کر مالکی نہ ہوں جایئں۔ ۔۔دوسری بات یہ ہے کہ فقہ حنفی کے مطابق گاوں میں جمعہ جا ئز نہیں ، لیکن فقی شا فعی کے مطابق گا وں میں جمعہ جایز ہے۔ تو پھر کیوں دیوبندی مولوی اپنے فتووں میں جمعہ کے گا وں میں ناجایز ہونے کی تاکید کرتے ہیں۔ کوے کی خاطر تو مالکی فتوی حاضر کر دیا لیکن جمعہ کی خاطر کبھی ایسا کیوں نہیں کیا گیا۔ معلوم ہوا کہ دیوبندیون کے نزدیک جمعہ کی نماز سے کوا پیارا۔ ۔۔۔ تیسری بات یہ ہے کہ جناب کوا کھانا دیوبند کے نزدیک ثواب کا کام ہے لیکن ختم بخاری اور دیوبندیوں کے دیگر دعوت وطعام وغیرہ کی مجلسوں میں کوے کی دیگیں وغیرہ کیوں نہیں پکائی جاتیں؟؟ ثواب کے کام میں ہچکچاہٹ و شرم کیسی ؟؟
  15. برھان بھائی دیوبندیوں کا ایک اشاعتی ادارہ جس کا نام "المیذان" ہے اس ادارہ نے بھی یہ کتاب چھاپی ہے اس میں بھی ترجمہ انہی الفاظ میں ہی کیا گیا ہے جیسا کہ اسکین پیجز مغل بھائی نے لگایے ہیں۔ میں کوشش کرتا ہوں کہ اسکین پیجز کا کوئی بندوبست ہو جائے۔
  16. اب تو سمجھ آ گئی کہ یہ اصلی کیسے ہیں۔ اور دستخط و مہر بھی جناب کو یقیناً نظر آ گئی ہو گی۔ توحیدی بھائی ۔ آپ نے بڑے اچھے طریقے سے ثابت کر دیا اب بھی اگر کوئی مین نہ مانو کی رٹ لگاے تو پھر اس سے بڑھ کر ہٹ دھرمی اور کیا ہو سکتی ہے۔ توحیدی بھائی نے تو با لکل خطاطی میچ کرنے والے ماہرین کی طرح ہر چیز کھول کر سامنے رکھ دی ہے۔ جزاکم اللہ خیرا توحیدی بھائی۔
  17. جناب دیوبندی ساحب قطع نظرسب باتوں کے آپ اس فتوی کے متن کے مطابق اپنے دیوبندی مفتی سے حکم شرعی لے کے یہاں پوسٹ کردیں۔
  18. مغل بھائی واہ واہ کیا زاور دار تھپڑ مارا ہے وہابیوں کے منہ پر۔
  19. عاصم 911 سگ کی صفت وفاداری سے اپنے آپ کو منسوب کرنا تو اکثر علما ء ،صو فیاء اور شعراء کی عاد ت ہے۔ دیوبندیوی علما ء نے بھی یہ کام کیا لہذہ یہ بات تو آپ کو ضمناً بھی نہیں کرنی چاہیے تھی۔ اب چونکہ تم بات کی ہے تو پھر اب ہمارا بھی حق بنتا ہے کہ تجھے آئینہ دکھا دیں۔ سگ کا لفظ تو صفت وفاداری کے طور پر استعمال ہوتا ہے۔ لیکن تھانوی صاحب نے اپنے آپ کو کتوں اور سئوروں سے بھی بد تر کہا۔ بد تر کہنے کا مطلب یہ ہوا کہ جس سے تقابل کیا جا رہا ہے اس کو بد سمجھتا ہے یا اسکی صفت بد سے تقابل کر رہا ہے۔ تو جناب عاصم 911 صاحب آپ خود ہی غور فرما لیں تھانوی صاحب اپنے آپ کو کیا ثابت کرنا چاہتے ہیں۔ ہم اگر کچھ کہیں گے تو موضوع میں بے جا مداخلت اور آپ کو ہم سے شکایت بھی ہو گی۔
  20. عاصم 911 صاحب سیدی صاحب کی بات سن کر تو آپ کی اپنی بے بسی ظا ہر ہو رہی ہے اسی لیے تو کفریات اور معمولی نزاع کے درمیان فرق ہی نہیں سمجھ سکے اور الٹا سیدی صاحب کے بارے میں بول رہے ہو کہ بے تکہ جواب دیا۔ جناب اگر سیدی صاحب کا جواب بے تکہ ہے تو جناب ہی بتا دیں کہ آپ کس تکے کی تلاش میں ہیں۔
  21. جی میں نے ایک کتاب تکفیر کے با رے اہل سنت کا مو قف ڈاون لوڈ کی ہے وہ صحیح کھل رہی ہے۔ صر ف اسی میں مجھے مسلہ آ رہا ہے۔۔ دوبارہ بھی کوشش کی لیکن ابھی تک مسلہ آ رہا ہے۔ پراہ مہربانی کچھ راہنمائی کیجئے ،
×
×
  • Create New...