Jump to content

Sunnii

اراکین
  • کل پوسٹس

    12
  • تاریخِ رجسٹریشن

  • آخری تشریف آوری

About Sunnii

Sunnii's Achievements

Rookie

Rookie (2/14)

  • First Post
  • Collaborator
  • Conversation Starter
  • Week One Done
  • One Month Later

Recent Badges

1

کمیونٹی میں شہرت

  1. وہابی دیوبندی مذہب کی بنیاد ہی دہشت گردی ہے۔ اس وہابی دہشت گردی کیخلاف دفاعی تنظیم سنی تحریک معرض وجود میں آئی۔ اللہ ہمارے حکمرانوں اور سیکیورٹی اداروں کو عقل سلیم دے کہ ان وہابی دہشت گردوں سے ملک کو پاک کردے تو امن خود بخود قائم ہوجائے گا۔
  2. .net framework install ho mgr phir bhi neche tasver wala error show ho tu MS Access Database Engine install keren. 64bit system per bhi pehle 32bit Access database install try keren. kam kere ga http://www.microsoft.com/en-us/download/details.aspx?id=13255 al-madina-library-3.0\AutoPlay\Videos k folder men aik video mojod hay for-win7-and-vista-users jis men kuch mazed tareqe bataye gaye hain.
  3. اتنا شوق ہے تو جھنگوی کی بات ثابت کردو، کافی اشکال دور ہوجائیں گے۔
  4. کشمیر خان صاحب۔شرعی دلائل کو ذرا ایک منٹ کے لئے سائیڈ پر کریں۔ عقلا” آپ کا کیا خیال ہے اس مسئلے پر۔۔ علماء کرام کے پاس اس حقوق العبد کو پورا کروانے کے لئے کونسے راستے موجود ہیں؟
  5. میری معلومات کے مطابق جہاں تک علماء سے سننا یاد پڑتا ہے۔ گستاخ رسول کی توبہ بالکل قابل قبول ہے۔۔۔ البتہ حاکم اسلام (قاضی) کی طرف سے سزا برقرار رہے گی۔ آپ شاید سزا والے معاملے کو توبہ کی قبولیت سے مکس کر رہے ہیں۔
  6. آپ کی دوسرے ٹاپک میں ایمان بھری پوسٹ دیکھ کر وہابی بوکھلاہٹ کا شکار ہے۔
  7. کشمیر خان صاحب۔ بہت خوشی ہوئی کہ آپ نے کتابیں پڑھیں اور اللہ تعالی نے آپ کا ایمان محفوظ رکھا۔ آپ کی پوسٹ پڑھ کر امام اہلسنت کا یہ شعر ذہن میں آگیا۔ حشر تک ڈالیں گے ہم پیدائش مولا کی دھوم مثل فارس نجد کے قلعے گراتے جائیں گے اوپر سعیدی بھائی کے سگنیچر میں ایک کتاب کا لنک موجود ہے۔ الحق المبین۔ یہ کتاب ضرور پڑھیں۔ اسی طرح علامہ ارشد القادری رحمۃ اللہ علیہ کی کتاب زلزلہ کو سرچ کریں۔ وہ مل جائے تو پڑھیں۔ یہ وہابی آپ کا ایمان برباد کرنے کی کوشش کریں گے۔ اس کا ایک ہی حل ہے کہ آپ کے پاس علم کا خزانہ موجود ہو اور علمائے اہلسنت کی کتب سے یہ خزانہ آپ کو ملے گا۔ الحق المبین از حضور غزالی زماں کا مطالعہ کیجئے http://www.khatmenabowat.com/2013-01-29-09-14-39/
  8. جزاک اللہ سعد قادری صاحب۔ کسی بھائی کے پاس طبرانی کا حوالہ موجود ہو یا اس قسم کی کوئی دوسری حدیث پاک تو وہ بھی شیئر کر دیں۔ شہزاد صاحب۔ وضاحت کا شکریہ۔۔ بالکل۔۔۔ ناراضگی میں ہی اس حدیث کا اطلاق ہوگا۔ اور آپ کی ہفتہ میں ایک بار والی بات بھی بالکل ٹھیک ہے۔ یہی حکم علماء نے اپنی کتب میں تحریر کیا ہے۔۔۔ لیکن اگر خاوند بغیر کسی شرعی وجہ کےاجازت نہ دے تو اگرچہ خاوند قصور وار ہو مگر بیوی پھربھی نہیں جا سکتی۔ کیونکہ ایک کا اپنے حقوق ادا نہ کرنا دوسرے کو اس کے حقوق ادا کرنے سے برطرف نہیں کرتا۔ اکثر صورتوں میں۔ اعلی حضرت امام شاہ احمد رضا خاں علیہ الرحمہ کا جواب پڑھ رہا تھا کتاب "والدین، زوجین اور اساتذہ کے حقوق" میں کہ مرد کا حکم بیوی پر واجب ہے۔ اگر اس کا باپ بیمار ہو اور خاوند اجازت نہ دے تو بیوی عیادت کو نہیں جاسکتی کیونکہ واجب تک کرنا ہوگا۔ مفہوم
  9. بڑا عجیب ہی یہ اعتراض ہے۔ میں ایک کمپنی میں کام کرتا تھا۔ امام دیوبندی تھا اور آفس کے دیگر کولیگز کو اس جیز کی پرواہ ہی نہیں تھی کہ امام کون ہے۔ اکثر میں جماعت میں شرکت ہی نہیں کرتا تھا۔ اور بعض اوقات مجبوراً کرنی پڑتی تو میں نماز کی نیت ہی نہ کرتا اور ایسے ہی کھڑا رہتا کیونکہ مجھے پتہ ہے کہ نماز نہیں ہونی۔ مجبوری میں ناجائز سمجھ کر پڑھی ہوئی وہ نماز میں فوراً الگ سے ادا کرتا۔ میں اپنے آپ کو سنی کہتا ہو، سمجھتا ہوں۔ کسی مائی کے لال میں ہمت ہے تو مجھے غلط ثابت کرے۔ قرآن و حدیث کی رو سے۔
  10. mujhe is hadith ka complete reference chahye jis men biwi shohar ki narazgi per ghar se nikalti aur farishte us per lanat kerte hain. hadith mujhe online aik site se mili hay mager hadith number, page number wghera koi bata de. arabic text ya. scan ho tu sone per suhaga. ابن عمر سے مروی ہے کہ آپ ﷺ نے فرمایا:”جب عورت شوہر کی ناراضگی میں نکلتی ہے تو آسمان کے سارے فرشتے اور جس جگہ سے گزرتی ہے ساری چیزیں انسان جن کے علاوہ سب لعنت کرتے ہیں۔“(طبرانی۔ ترغیب) ya is se related koi dosri hadith ho biwi ke ijazat lye bghar ghar se jane ki tu share ker den. JAZAK ALLAH
×
×
  • Create New...