Jump to content

محمد عویدص

اراکین
• کل پوسٹس

50
• تاریخِ رجسٹریشن

• آخری تشریف آوری

سب کچھ محمد عویدص نے پوسٹ کیا

1. السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبارکۃ! الصلوۃ والسلام علیک یارسول اللہ ماشاء اللہ عزوجل
2. السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبارکۃ! الصلوۃ والسلام علیک یارسول اللہ ماشاء اللہ عزوجل
3. السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبارکۃ! الصلوۃ والسلام علیک یارسول اللہ اللہ عزوجل آپ کو جزاء خیر عطا فرمائے ۔ یہ ہمارے مساجد میں ہر جماعت کے بعد باآواز بلند کلمہ طیبہ پڑھا جاتا ہے کیا یہ بھی ناجائز ٹھہرا۔ واللہ تعالٰی عالم ورسولہ عالم عزوجل وصلی اللہ علیک وسلم
4. السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبارکۃ! الصوۃ والسلام علیک یارسول اللہ سبحان اللہ عزوجل ۔۔۔۔۔۔۔۔ کیا یہ سب اردو یونیکوڈ نہیں ہوسکتا ہے۔ تاکہ پڑھنے والے کو بھی آسانی ہو کاپی پیسٹ بھی ہوجایا کریں واللہ تعالٰی عالم و رسولہ عالم عزوجل و صلی اللہ علیک وسلم !
5. السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبارکۃ! الصلوۃ والسلام علیک یارسول اللہ ماشاءا للہ عزوجل والصلوۃ والسلام آلک واصحابک یا نور اللہ والسلام
6. السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبارکۃ! ماشاءاللہ عزوجل الحمد اللہ عزوجل ہم سنیوں کو تو اس بات کا مسئلہ ہر گز نہیں ہاں البتہ بد مذہیوں کو تکلیف ساری عمر رہی گی۔ سبحان اللہ عزوجل ۔۔۔ اللہ عزوجل آپ پر رحمتوں کی بارش کرتا رہے (امین)۔۔۔ الصلوۃ والسلام علیک و آلک واصحابک یا رسول اللہ والسلام
7. السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبارکۃ! الصلوۃ والسلام علیک یارسول اللہ جزاک اللہ خیر والصلوۃ والسلام آلک و اصحابک یا حبیب اللہ
8. ماشاء اللہ عزوجل یا عطار المدد ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ یا رضا المدد والسلام
9. جزاک اللہ خیر! میں آج تک اس معاملے میں کنویژن کا شکار تھا کہ طاہر القادری کیسا ہے حالانکہ اس کے بیان سے ایسانہیں لگتا تھا پر اب تو بات ہی واضح ہوگئ ہے الحمد اللہ عزوجل ۔۔ اور ایسا تو ہونا ہی تھا کہ حدیثوں میں اسے بہت سے فرقوں کاذکر ملتا ہے جن عبادت اور علم بہت سے علماء کرام سے افضل ہونگی ۔ قراءَت ایسی ہوگی کہ بندہ سحر زدہ ہوجائۓ گا لیکن ان کا علم قرآن حلق سے نیچے نا اترے گا۔ یعنی دل سے ہرگز نہیں پڑھ رہے ہونگے۔ اور یہ احادیث کا مجموعہ تو خود طارہ القادری نے تحریر کیا ہے ۔ اور پھر قرآن مجید کہتا ہے کہ ہر شخص قیامت کے روز اپنے امام کے ساتھ اٹھایا جائۓ گا تو جس کا امام ڈاکٹر صاحب جیسا ہو جو سب کو خوش کرتا پھرتا ہو تو اُس کا عالم کیا ہوگا۔ اللہ عزوجل ہمیں اپنی حفظ و امان میں رکھے (امین) اور پیرومرشد امام اہل سنت حضرت علامہ مولانا ابو البلال محمد الیاس عطار قادری رضوی ضیائی دائمۃ براکتہم علیاہ کے ساتھ ہی حشر والے دن اپنی اپنی قبروں میں سے اٹھنے کی توفیق عنایت فرمائے۔ (امین ثم امین) جزاک اللہ خیر اتنی تفصیل سے اگر میں ڈھونڈتا تو بہت وقت لگ جاتا ہے پر یہاں ایک کلک سے اتنا مواد مل گیا ماشاء اللہ عزوجل والسلام
10. جناب سگِ عطار بھائی کیا خوب بات ہے ۔۔ مزا آجاۓ اگر آپ ان سب کی تحریر بھی پیش کر دیں اردو یونی کوڈ کے ساتھ تو سبحان اللہ عزوجل کیونکہ آج کل بد مذہبوں کی بہت سی سائیڈ اور فارمز ہے جہاں وہ اردو یونی کوڈ میں دھڑا دھڑ لوگ کو مذہب سے دور کرتے جارہے ہے اور اپنے بے ہودگیاں اور بد مذہبیاں پھلا رہے ۔ اگر یہ سب کچھ یونی کوڈ میں ہوجاۓ تو کاپی پیسٹ کے ساتھ کافی آسانی پیدا ہوجائے گے ۔ واللہ تعالٰی علم ورسولہ عزوجل وصلی اللہ علیک وسلم[/font]
11. السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبارکۃ! الصلوۃ والسلام علیک یارسول اللہ وعلٰی آلک و اصحاب یا حبیب اللہ بھائیوں آپ سب کا کیا حال ہے برائے کرم اگر ہوسکے تو رومن اردو کی بجائے "اصل اردو" میں لکھا کرے تاکہ پڑھنے میں آسانی بھی ہو اور مزا بھی آۓ۔ ابھی انگلش میں سب کچھ لکھا ہے تو بہت وقت لگ رہا تھا پڑھنے میں ۔ کوشش کریں کے کسی اچھے سے اردو ایڈیٹر میں اردو ٹائیپ کر کے یہاں پیسٹ کردیں۔ جیسے میں کر رہا ہوں آف لائن فارم ایڈیٹر (اردو ایڈیٹر) سے ۔ بس ٹائیپ کریں فارمیٹ اپلائی کریں اور یہاں پیسٹ کردیں۔ واللہ تعالٰی علم ورسولہ عزوجل و صلی اللہ علیک وسلم۔۔۔ (لنک ذیل میں دیا گیا ہے) آف لائن فارم ایڈیٹر
12. جزاک اللہ خیر ماشاءاللہ عزوجل
13. اللہ عزوجل آپ کو خوش رکھے ۔ کتاب بھی وہ جو کمپیوز ہوئی ہوئی ہے پڑھنے میں بھی آسانی ہے شکریہ
14. جزاک اللہ خیر ماشاء اللہ عزوجل۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔سبحان اللہ عزوجل اللہ عزوجل آپ کو دونوں جہاں کی خوشیاں عطا فرمائے۔ (امین)۔ اللہ اس محفل کو دن گیارہویں اور رات بارہویں ترقی نصیب فرمائے (امین ثم امین)
15. جزاک اللہ خیر ماشاء اللہ عزوجل اللہ عزوجل آپ کو دونوں جہاں کی خوشیاں عطا فرمائے۔ (امین)۔
16. جزاک اللہ خیر ماشاءاللہ عزوجل
17. بسم اللہ الرحمٰن الرحیم ‎‏ السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبارکۃ! والصلوۃ والسلام علیک یا رسول اللہ جزاک اللہ خیر ماشاءاللہ عزوجل اللہ آپ کے دونوں جہان آسان فرمائے (امین) اور آپ کے صدقے اللہ مجھ جیسے گنہگاروں کے سردار کی بھی مغفرت فرمائے (امین ثم امین) وعلٰی آلک و اصحاب یا حبیب اللہ
18. جزاک اللہ خیر سبحان اللہ عزوجل
19.
بسم اللہ الرحمٰن الرحیم ‎‏
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبارکۃ!
والصلوۃ والسلام علیک یا رسول اللہ
وعلٰی آلک و اصحاب یا حبیب اللہ

20. بسم اللہ الرحمٰن الرحیم ‎‏ السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبارکۃ! والصلوۃ والسلام علیک یا رسول اللہ وعلٰی آلک و اصحاب یا حبیب اللہ سحبان اللہ عزوجل الحمد اللہ عزوجل
21. السلام علیکم ورحمۃ اللہ جزاک اللہ الصلوۃ والسلام علیک یا رسول اللہ

• Create New...