Jump to content

Syed Kamran Qadri

اراکین
  • کل پوسٹس

    526
  • تاریخِ رجسٹریشن

  • آخری تشریف آوری

  • جیتے ہوئے دن

    43

سب کچھ Syed Kamran Qadri نے پوسٹ کیا

  1. امام صاحب تراویح کی پہلی رکعت میں قرآن پاک کی تلاوت کر رہے ہوتے ہیں تو کچھ مقتدی پیچھے بیٹھے رہتے ہیں جب امام صاحب رکوع میں جانے لگتے ہیں تو فورا نماز میں شامل ہوجاتے ہیں ایسا طریقہ درست ہے یا نہیں؟
  2. ایک جگہ صرف جائے نماز ہے اسے ابھی مسجد قرار نہیں دیا گیا مرد کا اس میں رمضان المبارک کے آخری عشرے کا سنت اعتکاف ہو سکتا ہے یا نہیں؟
  3. کیاعورت اندھیرے میں ننگے سر نماز پڑھ سکتی ہے؟
  4. معتکفہ عورت سے عمل زوجیت کرنے سے اعتکاف ٹوٹ جاتا ہے یا نہیں ؟ اگر انزال نہ ہوا ہو تو کیا حکم ہے ؟
  5. اگر کسی کو پچھلے مقام سے ریح خارج ہو تو کیا اس سے استنجاء کرنا ضروری ہوتا ہے ؟ بعض لوگ ریح خارج ہونے پر استنجاء کرنا ضروری سمجھتے ہیں وہ اسے ضرور پڑھیں۔
×
×
  • Create New...