السلام علیکم
اشر فعلی تھانوی داتا صاحب علیہ الرّحمہ کے بارے میں کہتا ہے کہ عجیب رعب ہے وفات کے بعد بھی سلطنت کر رہے ہیں۔
میرا دیوکے بندوں سے یہ سوال ہے کہ کیا کوئی شخص وفات کے بعدسلطنت کر سکتا ہے ؟ اگر ہاں تو یہ کون سی حدیث سے ثابت ہے۔اور اگر نہیں تو یہ بتائیں کیا یہ عقیدہ رکھنے والا مشرک ہے یا بدعتی۔
کوئی ہے دیو کا بندہ جو جواب دے سکے ؟