ExposingNifaq

Video Making Team
  • Content count

    635
  • Joined

  • Last visited

  • Days Won

    9

ExposingNifaq last won the day on September 12 2016

ExposingNifaq had the most liked content!

Community Reputation

44 Excellent

About ExposingNifaq

  • Rank
    Makki Member

Contact Methods

  • ICQ
    0

Profile Information

  • Gender

Previous Fields

  • Madhab

Recent Profile Visitors

239 profile views
  1. https://www.facebook.com/Ahlesunnat25/photos/a.1094487407237601.1073741829.1014232985263044/1668819056471097/?type=3&theater
  2. 2سیفیوں کی تکفیر کے دیوباندیوں پروپگنڈے جسے وہ سوات مناظرے میں اپنی فتح تصور کر رہے تھے اسکا جواب مناظر اہلسنت ترجمان مسلک رضاء حضرت علامہ ومولانا مفتی اسماعیل حقی صاحب
  3. Deobandi Mufti Quran per Thapar maar raha hai دیوبندیوں کا دوغلا پن دیکھے کہ میدانِ مناظرہ میں جھوٹا ویڈیو بنا رہے تھے جس پر سنیوں نے ان کو روک لیا اور ان کا یہ منافقت سب پر عیاں کیا. سیفیوں کی تکفیر کے دیوباندیوں پروپگنڈے جسے وہ سوات مناظرے میں اپنی فتح تصور کر رہے تھے اسکا جواباگر دیوباندیوں میں شرم نام کی کوئی چیز ہوتی تو جھوٹ کا سہارا نہ لیتے
  4. Part-8 Deobandi Munazir Mufti Nadeem aor Ilyas Ghuman ka post martam ek Deobandi Sipah e Sahaba k molvi ke zubani دیوگندی مناظرین کے ساتھ جب دلائل ختم ہوئے تو سنی مناظرین کو گالیاں دینے لگے اور اپنے جگہ چھوڑ کر سنی علماء کے پاس جھگڑا کرنے کے لئے آگئے اور سنی علماء مارنے کی کوشش کی تاکہ حالات خراب ہوجائے اور مناظرہ ختم ہوجائے ...اس ویڈیو میں دیکھئے شیئر کرکے دیو کے بندوں کو بے نقاب کریں
  5. Part-3 Part-4 Part-5 Part-6 Part-7
  6. Sunni Munazir Moulana Lateef Ullah Chishti vs Ismaili Deobandi Mufti Nadeem Mehmoodi Topic: Ashraf Thanvi Ke Kufriya Ibarat aor Ilme Ghaib Munazra Date: 3rd August 2017 مناظرہ سوات 3اگست کی ویڈیو حصہ نمبر1 دیکو اور دوسروں کے سات شیر کرو Part-2
  7. Ismaili Deobandi Ataullah Shah Bukhari Exposed https://www.facebook.com/Ahlesunnat25/photos/a.1094487407237601.1073741829.1014232985263044/1671854009500935/?type=3&theater
  8. Ismaili Deobandi mazhab k mashoor molvi Yousuf Ludhanvi
  9. Forum per eteraz post karne se pehle search kar liya karain. jawab is topic mai hai https://www.islamimehfil.com/topic/5250-ismail-dehlvi-ki-takfeer-nahi-ki-jawab-chahiye/
  10. Ismaili Deobandi tolay ko zabardast jawab #قائدِ_اعظم_پر_دیوبندیوں_کے_کفری_فتوےیہ مٹھی بھر حوالہ جات بھی نہیںاگر ہم چاہیں تو اس موضوع پر اتنے حوالے دیں کہ دیوبندیت کا محل زمیں بوس ہوجائےکل ان شاءاللّٰہ عزوجل دیوبندیوں کی مملکتِ خداداد پاکستان سے دشمنی پر ویڈیو اپلوڈ کی جائےویڈیوز کو شئیر کرنا مت بھولیں #دیوبندی_اکابرین_کی_پاکستان_کو_گالیاں_اور_نمک_حرامیاں یہ مٹھی بھر حوالے ہیں صرف دیوبندی مذہب کی مکاروں کو آئینہ دکھانے کےلئے ورنہ دلائل اس قدر ہیں کہ انکو منہ چھپانے کی جگہ نہ ملے
  11. New Mufti Umair Qasmi Deobandi Ke Jhoot exposed by Molana Ashfaq Ahmad Raza Sahab Munazra On Phone Deobandi Ne Khud Qabool Kiya Ki Wo Munazra Se Chale Gaye (Bhag gaye) The
  12. تحریر: ضربِ رضا بغدادی یکے از تلمیذانِ اسدِ رضا آج کے اس پُرفتن دور میں ہر جانب سے حقائق کو مسخ کیا جارہا ہے اور حقیقت سے منہ چڑایا جا رہا ہے اہلسنت کے مختلف فیہ مسائل یا شاذ اقوال یا شطحیات یا تفردات یا معاصرانہ چپقلش کو بنیاد بنا کر باطل اپنے دھرم کا بھرم بڑھاتے ہوئے بےشرم تک بنتا جا رہا ہے ان بے شرموں میں کچھ وہ لوگ ہیں جو سیدی امامِ اہلسنت احمد رضا خان رحمہ اللہ سے اپنے اجداد کی ذلت آمیز شکستوں کا بدلہ اپنے پروپگنڈے کے ذریعہ لے رہے ہیں اور سادہ لوح مسلمانوں کے عقائد و نظریات کو کسی نہ کسی طریقے سے بدلنے میں مصروفِ عمل ہیں ان ہی بدبختوں میں ایک فتنہ #تفضیلیوں کا ہے جو اپنا تشیع ظاہر کئے بنا حبِّ اہلبیت رضوان اللّٰہ علیھم اجمعین کے نام پر مسلمانوں کو زہر پلا رہے ہے ایسے ہی زہریلے اژدہوں میں ایک تفضیلی کا مضمون ایمانِ ابی طالب کے مسئلہ پر ہماری ٹیم کو ارسال کیا گیا اگر اس مضمون میں محض اپنا عقیدہ بتایا جاتا تب تو بات الگ تھی مگر اس مضمون میں امامِ اہلسنت رحمہ اللہ کے خلاف بکواسات کی گئیں تھیں اس ہی لئے استاذی علی معاویہ رضوی سلمہ اللّٰہ القوی کے حکم پر اسکا ردّ لکھنے کی سعادت حاصل کر رہا ہوں عام طور پر تمامی شیعوں کا یہ طریقہ نظر آتا ہے کہ وہ خود کو سید کہہ کر مسلمانوں کی سادات کی محبت اور احترام کا ناجائز فائدہ اٹھاتے ہیں معترض نے بھی اپنا نام ظاہر کرتے ہوئے خود کو سید لکھا ہے اور ساتھ ہی اپنا تعلق جامعہ مہریہ سے بتایا ہے ہمارے جوابی مضمون سے آپکے سامنے معترض عنید کی جامعہ مہریہ سے تعلق کی قلعی بھی کھل جائے گی آئیے معترض کے اعتراضات کا جائزہ لیتے ہیں #عنادی_تفضیلی فاضلِ بریلوی کے نزدیک آیاتِ ظاہرہ احادیثِ باہرہ و متعدد اقوال مفسرین و فقہاء سے ثابت و روشن ہے کہ ابوطالب مسلمان نہ تھے جیسا کہ شرح المطالب میں لکھا ہے جبکہ احکامِ شریعت میں فرمایا کہ مذہب و عقیدہ کفر پر مطلع ہوکر اسکے کفر میں شک کرے تو البتہ کافرجائے گا لہذا وکیلِ کفر جواب دیں کہ فاضلِ بریلوی کے نزدیک شیخ دحلان مکی اور میر عبدالواحد بلگرامی مسلمان رہے یا نہ رہے چونکہ حضرت دحلان مکی و میر بلگرامی ایمانِ ابی طالب کے قائل تھے (ملخصاً) #اقول جب انسان کو کسی بات کے سمجھنے کی لیاقت نہیں ہوتی تو وہ ایسی ہی بے تکی باتیں کرتے ہوئے مجنونانہ واویلے کرتا پھرتا ہے امامِ اہلسنت احمد رضا خان رحمہ اللّٰہ نے فصل هشتم کے آخر میں بڑی وضاحت سے یہ لکها هے کہ " *ہاں ابولہب وابلیس لعنہماﷲ کی مثل کہنا محض افراط اور خون انصاف کرنا ہے،* ابوطالب کی عمر خدمت و کفالت و نصرت و حمایتِ حضرت رسالت علیہ وعلٰی آلہ الصلوۃ والتحیۃ میں کٹی اور یہ ملا عنہ درپردہ وعلانیہ درپے ایذاء واضرار رہے کہاں وہ جس کا وظیفہ مدح وستائش ہواور کہاں وہ شقی جس کا ورد ذم ونکوہش ہو ایک اگرچہ خود محروم اور اسلام سے مصروف مگر بتسخیر تقدیر نفع اسلام میں مصروف اور دوسرا مردود و متمرد و عدو و معاند ہمہ تن کسر بیضہ اسلام میں مشغوف ۔عببیں تفاوت رہ ازکجا ست تابہ کجا ( ان میں زمین و آسمان کا فرق ہے۔ت)آخرنہ دیکھا جو صحیح حدیث میں ارشاد ہوا کہ ابوطالب پر تمام کفار سے کم عقاب ہے اور یہ اشقیاء اُن میں ہیں جن پر اشد العذاب ہے، ابوطالب کے صرف پاؤں آگ میں ہیں اور یہ ملاعنہ اُن میں کہ:لھم من فوقھم ظلل من النارومن تحتھم ظلل۱؂ ۔اُن کے اوپر آگ کی تہیں ہیں اور اُن کے نیچے آگ کی تہیں۔ ( ۱ ؎ القرآن الکریم ۳۹ /۱۶)لھم من جہنّم مھادٌ ومن فوقھم غواش ۲؂ ۔ان کے نیچے آگ کا بچھونا اور اوپر آگ کے لحاف۔ ( ۲ ؎ القرآن الکریم ۷ /۴۱)سراپا آگ، ہر طرف سے آگ۔والعیاذ باﷲ رب العلمین ( اور اﷲ رب العالمین کی پناہ۔ت) *بلکہ دونوں کا ثبوتِ کفر بھی ایک سا نہیں،* *ابوطالب کے باب میں اگرچہ قول حق و صواب وہی کفر و عذاب،اور اس کا خلاف شاذ ومردود باطل و مطرود پھر بھی اس حد کا نہیں کہ معاذﷲ خلاف پر تکفیر کا احتمال ہو اور ان اعداءﷲ کا کافر و ابدی جہنمی ہونا تو ضروریاتِ دین سے ہے جس کا منکر خود جہنمی کا فر، توفریقین کا نہ کفر یکساں نہ ثبوت یکساں، نہ عمل یکساں نہ سزا یکساں، ہر جگہ فرقِ زمین و آسمان، پھر مماثلت کہاں۔* " نسأل اﷲ سلوک سوی الصراط ونعوذ باﷲ من التفریظ والافراط"۔ہم اﷲ تعالٰی سے سیدھے راستے پر چلنے کا سوال کرتے ہیں، اور افراط و تفریط سے اس کی پناہ مانگتے ہیں۔(ت)" (فتاوی رضویہ جلد ٢٩ صفحہ نمبر ٧٤٠ تا ٤٧١) اس طویل اقتباس سے یہ بات واضح ہوگئی کے امامِ اہلسنت احمد رضا خان رحمۃ اللّٰہ علیہ مسئلہ ایمانِ ابی طالب کو ضروریاتِ دین سے نہیں سمجھتے اور جو احکامِ شریعت سے جزئیہ بیان کیا گیا وہ اُن کےلئے ہے جو ضروریاتِ دین کے منکر ہیں اس طویل اقتباس اور وضاحت سے یہ بات ثابت ہوتی ہے کہ معترض جاہل رافضی ہے یا پھر متعصب عنادی #عنادی_تفضیلی فاضلِ بریلوی کہتے ہیں کہ سبع سنابل بارگاہِ رسالت ﷺ میں مقبول ہے اور میر عبدالواحد بلگرامی نے ابوطالب کا ایمان مانا ہے تو ثابت ہوا کہ ابوطالب کا ایمان مقبولِ بارگاہِ رسالت ﷺ ہے لہذا فاضل بریلوی کا کیا مقام رہا؟؟؟ (ملخصاً) #اقول بعض اوقات الزامی جواب پر الزامی جواب بھی دیا جاتا ہے اس لئے تفضیلی عنادی کو ہم اسکی زبان میں جواب دیتے ہیں ہر وہ شخص جو اس مسئلہ سے واقف ہے وہ جانتا ہے کہ بخاری و مسلم میں کفرِ ابی طالب پر روایات موجود ہیں اب محدثینِ صحیحین کی کتب کے فضائل سنیں ١) شیخ محقق علی الاطلاق عبدالحق محدث دہلوی رحمۃ اللّٰہ علیہ اشعة اللمعات ج ١ ص: ١٠ پر بخاری شریف کے بارگاہِ رسالت ﷺ میں مقبولیت کا قول نقل فرماتے ہیں ٢) حافظ ابن حجر عسقلانی رحمۃ اللّٰہ علیہ نے ہدی الساری ج ٢ ص: ٢٦٢ پر بخاری شریف کو بارگاہِ نبوی ﷺ میں مقبول مان رہے ہیں ٣) امامِ اہلسنت قاطع رافضیت شاہ عبدالعزیز محدث دہلوی رحمہ اللّٰہ بستان المحدثین ٢٨١ پر ابوعلی زعفرانی کی بخشش کے اسباب میں مسلم شریف کے چند اجزاء کا ذکر فرمایا جس سے ظاہر ہوتا ہے کہ مسلم شریف کا اللّٰہ ربّ العلمین ﷻ کی بارگاہ میں کیا مقام ہے ان مختصر اقوالِ محدثین سے صحیحین شریفین کا مقام اللّٰہ و رسول ﷻ و ﷺ کے نزدیک ظاہر ہے لہذا اب تفضیلی صاحب بتائیں کے نفئ ایمانِ ابی طالب کا مسئلہ اللّٰہ اور اسکے حبیب کی بارگاہ میں مقبول تو تفضیلیت کا کیا مقام ہوا؟ ماکان جوابکم فھو جوابنا تفضیلی عنادی نے خود کو عاشقِ پیر مہر علی شاہ رحمۃ اللّٰہ علیہ ظاہر کیا لہذا مناسب معلوم ہوتا ہے کہ تفضیلی عنادی کو یہ زور دار طمانچہ رسید کیا جائے فاتح قادیانیت پیر مہر علی شاہ گولڑوی رحمۃ اللّٰہ علیہ فرماتے ہیں ”آنحضرت ﷺ کے چچے اور پھوپھیاں حارث, قثم, حمزہ, عباس, ابوطالب, عبدالکعبہ, جحل, ضرّار, غیداق, ابولہب, صفیہ, عاتکہ, اروی, اُمّ حکیم, بّرہ, امیمہ اس جماعت میں سے حضرت حمزہ و عباس و حضرت صفیہ رضوان اللّٰہ علیھم اجمعین وعلیھن ایمان لائے (تحقیق الحق فی کلمة الحق ص:١٥٣) کیا خیال ہے تفضیلی صاحب؟؟؟ یہاں بھی ابوطالب کو مسلمان نہ مانا گیا اور آپ جو امامِ اہلسنت بریلوی کو گالیاں اس ہی وجہ سے بک رہے تھے اب حضرت گولڑوی کے بارے میں عشق کا دعوی کا کب ختم کرینگے؟؟؟ بغضِ فاضلِ بریلوی تم میں صرف اس لئے ہے کہ میرے امام احمدرضا خان رحمۃ اللّٰہ علیہ نے خال المؤمنین کاتبِ وحی مولٰی امیر معاویہ رضی اللّٰہ تعالٰی عنہ کا دفاع فرمایا ہے اور تمہاری ذریت کو جہنم کا کتا کہا ہے تمہارا امامِ اہلسنت پر بھوکنا #حبِّ_علی میں نہیں بلکہ #بغض_معاویہ میں ہے اگر تم واقعی یہ سب مولٰی علی مشکل کشا کرّم اللّٰہ وجہہ الکریم کی محبت میں کر رہے تو عشقِ حضرت گولڑوی کا دعوی باطل حقیقت تو یہ ہے کہ تم درپردہ شیعہ رافضی ہو اور تقیہ کرتے یوکے والے کی پیروی میں مسلمانوں کے ایمان خراب کررہے ہو اللّٰہ کریم تمہارے شر سے مسلمانوں کو بچائے
  13. Single file mai Scans ka sath jawab download karain Ismaiili Deobandi Mufti Zar Wali Khan ko najdi shikan jawab https://www.scribd.com/document/356136316/Mufti-Zar-Wali-Khan-k-AlaHazrat-per-Shabbashi-wale-Eteraz-ka-Jawab