Jump to content

Kafeel Ahmed Khan

Under Observation
  • کل پوسٹس

    236
  • تاریخِ رجسٹریشن

  • آخری تشریف آوری

سب کچھ Kafeel Ahmed Khan نے پوسٹ کیا

  1. بسم للہ الرحمن الرحیم اسلام علیکم میرے بھائی آپ انہیں کابل والا بھی گاردان رہے ہیں اور یے بھی کہتے ہیں کہ فارسی تھے واہ واہ کیا بات ہے حضور کی جناب نہیں خُد ھی دلیل دے دی اور خد ہی پہ رہے ہیں کہ فارسی تھے آپ نیں جو روایت کا بتایا ہے اسماعیل بن حماد کی تو اُس روایت کو ضعیف قرار دیا گیا ہے شاید آپ نیں میری پوری پوسٹ نہیں پڑھی اگر پڑھتے تو ایسا نہ کہتے، میں دبارہ اٹیچ کر رہا ہوں ضرور دیکھیے گا۔ شکریہ واسلام علیکم
  2. تم مشرکوں والے عمل نہ کرو ہم یہ آیت پیش نہیں کرینگے، اور ئہ اہلحدیث کی نیشانی ہے کہ وہ مشرک اور بدّعتی کہ لیے کھلی تلوار ہیں۔ اور تم لوگوں کو شرم نہیں آتی اپنے آپ کو اسلام کی ظرف نسبت کرتے ہو اور عمل ابو جہل والے کرتے ہو۔
  3. بسم للہ الرحمن الرحیم اسلام علیکم الحمدللہ بریلویوں کو کھلا چیلنج۔۔۔۔۔ إِنَّ الَّذِينَ تَدْعُونَ مِن دُونِ اللَّهِ عِبَادٌ أَمْثَالُكُمْ ۖ فَادْعُوهُمْ فَلْيَسْتَجِيبُوا لَكُمْ إِن كُنتُمْ صَادِقِينَ 0 أَلَهُمْ أَرْجُلٌ يَمْشُونَ بِهَا ۖ أَمْ لَهُمْ أَيْدٍ يَبْطِشُونَ بِهَا ۖ أَمْ لَهُمْ أَعْيُنٌ يُبْصِرُونَ بِهَا ۖ أَمْ لَهُمْ آذَانٌ يَسْمَعُونَ بِهَا ۗ قُلِ ادْعُوا شُرَكَاءَكُمْ ثُمَّ كِيدُونِ فَلَا تُنظِرُونِ 0إِنَّ وَلِيِّيَ اللَّهُ الَّذِي نَزَّلَ الْكِتَابَ ۖ وَهُوَ يَتَوَلَّى الصَّالِحِينَ۔ بے شک جنہیں تم الله کے سوا پکارتے ہو وہ تمہاری طرح کے بندے ہیں پھر انہیں پکار کر دیکھو پھر چاہے کہ وہ تمہاری پکار کو قبول کریں اگر تم سچے ہو کیا ان کے پاؤں ہیں جن سے وہ چلیں یا ان کے ہاتھ ہیں جن سے وہ پکڑیں یا ان کی آنکھیں ہیں جن سے وہ دیکھیں یا ان کے کان ہیں جن سے وہ سنیں کہ تو اپنے شریکوں کو پکارو پھر میری برائی کی تدبیر کرو پھر مجھے ذرا مہلت نہ دو بےشک میرا حمایتی الله ہے جس نے کتاب نازل فرمائی اور وہ نیکو کاروں کی حمایت کرتا ہے ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔سورہ ا لاعراف، آیت نمبر 194،195،196 وا سلام علیکم
×
×
  • Create New...