Jump to content

SaifUllah

Under Observation
  • کل پوسٹس

    184
  • تاریخِ رجسٹریشن

  • آخری تشریف آوری

  • جیتے ہوئے دن

    2

سب کچھ SaifUllah نے پوسٹ کیا

  1. ?شیعه کی تکفیر کرنے سے اس ٹاپک کا کیا تعلق ? سوانح میں کهاں لکھا هے که کے تکفیرکا فتوی دیا اپنے دعوی پر سکین ابھی تک نهیں پیش کیا آپنے اور الزام تراشی شروع کی هوئ هے آپکی مخبوط الحواسی تو صاف ظاهر هے اپنے هی بڑوں کے سکین لگاۓ کے پیر صاحب تو بهت لا علم تھے انهیں تو عبارات کا پته هی نا چلا (کاظمی والا حواله) پھر ایک ملفوظ کی بنیاد پر جسکا سکین بھی ابتک نهیں دے سکے یه دعوی کردیا که پیر صاحب نے عبارات دیکھی اور حسام الحرمین کی تائید کی پھر اپنے اس اصول کا خون کردیا که ملفوظ معتبر نهیں هوتے (بحواله گستاخ کون) پھر مطالبه بھی کردیا که ثابت کرو عبارات دیکھی جبکه آپکے امام المناطقه کی صریح عبارت موجود هے که عبارات پر مطلع هو کر بھی تکفیر نهیں پیر صاحب کے جانشین (جسکو شرف قادری نے قرون اولی کی یاد تازه کرنے والا ثابت کیا) نے بھی لکھا که اپیر صاحب نے تکفیر نهیں کی انکی تصانیف موجود هیں دیکھی جا سکتی هیں پھر بھی ضد پر قائم رهنا آپکی مجبوری هے ایسا نا کریں تو پوری رضاخانیت کی عمارت دھڑام سے نیچے آ گرے گی
  2. آپنے اپنے امام المناطقه اور استاد العلماء کو هی جاھل مان لیا جو اتنی بڑی بات کی نسبت کررها هے اپنے پیر کی طرف ایک ملفوظ کو لیکر جسکا سکین بھی نهیں آپکے پاس هوا میں تیر چلاۓ بس اور آپکے پاس جواب تو هے نهیں اس لیے روایت کو قائم رکھتے هوۓ اسے بھی لاک کر دیں
  3. پهلے میرے دیے گۓ ایک ایک حواله کا جواب تو دیں پھر بات هوگی ورنه آپ لگیں رهیں حسب عادت
  4. آپ تشبیه کا اقرار بھی کررهے هیں اور دفاع بھی کررهے هیں که بشریت کو سانپ سے تشبیه دینے میں کفر نهیں هے جبکه مفتی صاحب نے هی لکھا هے که شان رسالت میں هلکی مثالیں دینا بھی کفر هے حضرت تھانوی رح کی عبارت پر جواب دوسرے ٹاپک میں دے چکا هوں اور آپکے بڑوں کی عبارات بھی پیش کر چکا هوں جسکا جواب ابھی تک کسی نے نهیں دیا اسے پڑھ لیں اور وهاں جواب دیں یا علیهده ٹاپک بنا کر بات کر لیں
  5. میں نے سکین کے ساتھ اپنا دعوی پیش کیا هے آپکا دعوی هے که یه کوئ اور شخصیت هے اسپر آپکو ثبوت پیش کرنا چاهیے لیکن آپ خود سینه زوری کرکے صرف زبانی رد کررهے هیں کوئ ثبوت نهیں پیش کررهے
  6. عقاید کا اس ٹاپک سے کیا تعلق صرف بحث کا رخ موڑنے کی ناکام کوشش هے آپکی آپ پهلے اپنے اس دعوی کو جھوٹ مان لیں کے پیر صاحب نے حسام الحرمین دیکھی پھر یه مطالبه کریں کے عبارات کا دیکھنا ثابت کرو عطا گولڑوی کے حواله کو شیر مادر سمجھ کر هضم کرگۓ اور کوئ جواب نهیں بن پارها آپسے اس حواله سے صاف ظاهر هے که پیر صاحب کو سارے معاملے کی خبر تھی پھر بھی آپ خاموش رهے اور تکفیر نهیں کی اصل ٹاپک یه تھا که پیر صاحب نے عبارات پر مطله هو کر بھی تکفیر نهیں کی اور احمد رضا کے فتوی کی زد میں آگۓ اس پر آپ کلابازیاں لگا رهے هیں خود هی دعوی کے عبارات دیکھی اور پھر مطالبه بھی که ثابت کرو عبارات دیکھی اور ملفوظ کا سکین بھی قرض هے اب تک آپ پر
  7. ¿عرفان شاه نے جو اسکی مٹی پلید کی تھی بھول گۓ
  8. آپ قیامت تک ثابت نهیں کر سکتے که اھلسنت والجماعت دیوبند نے شیعه روافض کو مسلمان لکھا هو مولانا رشید احمد گنگوهی رح نے روافض کی تکفیر کی هے جسکے سکین پیجز اوپر دے چکا هوں اگر آپ خود ڈینائیل موڈ پے هیں تو کچھ نهیں کیا جا سکتا مولانا طارق جمیل نے رجوع کرتے هوۓ کها که تکفیر صحابه کفر بواحا هے یه عبارت میری نظر سے نهیں گزری ماننے والے کے لیے اتنا بهت هے نا ماننے والا بے شک ضد پے قائم رهے کیا فرق پڑتا هے آپکے مناظر تو رافضیوں کی طرح کهتے هیں no Muavia معازالله گھر کی خبر لیں
  9. مجھے پته هے بریلویوں کی منافقت کبھی اپنی گستاخی نهیں مانیں گے
  10. بریلوی کتاب میں مولانا قاسم دیوبندی لکھا هے تو اسکا مطلب مولانا قاسم نانوتوی رح هی هوگا نا که احمد رضا اگر یه کوئ اور شخصیت هے تو ثابت کرو
  11. بریلویوں کی آپسی خانه جنگی پے بات کرنے کی پابندی ختم کرو فورم سے پھر دیکھو کیسے رضاخانیت کی اوقات پتا چلتی هے دهشتگرد اور بھته خور تو سنڈی تحریک هے اور را سے بھی رابطے هیں حاجیوں کو لوٹنے والا بھی رضاخانی هے جو آجکل کالعدم هے
  12. اوپر جو تمهارے بڑوں کے حوالے هیں کسی ایک کو بھی هاتھ نهیں لگایا
  13. میرے انداز میں کوئ خرابی نهیں بریلوی هی گالم گلوچ شروع کرتے هیں هر ٹاپک میں پیر نصیر والے ٹاپک میں صرف سوال پوچھا تھا اسکو کیوں لاک کیا
  14. رضاخانیت کا یه حال هے که هر رضاخانی دوسرے کے لیے کافر هے,بھته خوری اور ٹارگٹ کلنگ کا دھنده بھی بند هو گیا هر جگه زلیل هو رهے هیں اسلام آباد دھرنے میں وه زلت اٹھائ هے که منه چھپاتے پھر رهے هیں اور اھلحق کا پرچم کل بھی بلند تھا آج بھی بلند
  15. جب جواب نهیں هوتا تو ٹاپک لاک کردیتے هو اور اس سے زیاده کر بھی کیا سکتے هو
  16. اندھے کو اندھیرے میں دور کی سوجھی ایک بھی حواله کا جواب نهیں دیا اور جاھلوں کی طرح اوپر نیچے صفحے چپکاۓ جا رهے هو
  17. بھیڑوں کو دوسروں کی بے غبار عبارات بھی گستاخی نظر آتی هیں اور اپنے گرو کی هر گستاخی صحیح مسله سمجھانے کی آڑ میں میں الله اور رسول صلی الله علیه وسلم کو سڑی سڑی گالیاں بھی نکال دیں سب قبول هے منافقت ویسے بھی آجکل رضاخانی هر جگه ذلیل هو رهے هیں اپنے فورم پر ڈنگیں مار کر خود کو فاتح سمجھنے لگتے هیں
  18. اگر میں کهوں که بزعم بکر احمد رضا کی عقل اتنی موٹی بکر کی مت سے بھی گئ گزری یا بزعم بکر احمد رضا کا دماغ نهیں گوبر تھا که خدا که واضح امتیاز کے بعد بھی تمیز نا هوئ
  19. اسکا جواب دو پھر مزید باتیں اپنے گرو کی وصایا پڑھ لو
×
×
  • Create New...