-
کل پوسٹس
184 -
تاریخِ رجسٹریشن
-
آخری تشریف آوری
-
جیتے ہوئے دن
2
سب کچھ SaifUllah نے پوسٹ کیا
-
بریلوی رافضی بهن بھائ حنیف قریشی کا پیغام ڈنکے کی چوٹ په کهو هم رافضی هیں Barelvi Rafzi behn bhai.mp4
-
هر بار منه کی کھانے کے بعد کهتے هیں اب کی مار یهی حال اس کالک رضا کا هے اگر زرا بھی غیرت اور شرم هے تو ثابت کرو که علماء دیوبند نے شیعه کو بھائ کها حواله دو کتاب کا لیکن وه بریلوی هی کیا جو جھوٹ نه بولے
-
ابھی کچھ سوال هی پوچھے آپ تلملا اٹھے حامد رضا اور حنیف قریشی کے بارے میں اپنے علماء کا موقف پیش کرو خالی تمهارے کهنے سے بات نهیں بنے گی بریلویوں کی پرانی عادت هے جواب نا هو تو اپنے هی اکابر کو ماننے سے انکار کردیتے هیں
-
تصویریں لگا کر عنوان قائم کیا آپنے پھر آپکو آپکے هی انداز میں جواب دیا گیا ثبوت تو آپ دیں که اهلسنت والجماعت دیوبند کے کس عالم نے شیعه کے عقاید کو ٹھیک کها? یا شیعه کو بھائ قرار دیا? کس جماعت نے شیعه سے اتحاد کیا?
-
بریلوی شیعه اتحاد کوئ ڈھکی چھپی بات نهیںآج بھی ثروت اعجاز اور حامد رضا جیسے بریلوی زعما شیعه کی گود میں بیٹھے هیں پھر بھی بےشرمی سے اهلحق پے الزام دیتے هیں کیا پدی کیا پدی کا شوربا
-
~!~ Hifz Ul Eman Per Taveel Ka Jawab ~!~
SaifUllah replied to Sag-e-Naeem's topic in فتنہ وہابی دیوبندی
جب یهاں بات حضور صلی الله علیه وسلم کے علم کی هو هی نهیں رهی تو آپکا اعتراض هی غلط هے عبارت سے صاف ظاهر هےکه بات عالم الغیب کهنے پر هو رهی هے اور ایسی هی عبارت علامه جرجانی رح کی کتاب میں بھی هے جو اوپر پیش کی گئ هے بریلوی حضرات کا بھی اقرار هے که دیوبندی ساری مخلوق سے زیاده علم حضور صلی الله علیه وسلم کے لیے مانتے هیں )جاالحق( آپکی پوسٹ میں جو سوال کیا گیا اسکے مطابق اپنے اکابر پر بھی گستاخی کا فتوی لگائیں -
ممتاز قادری کو شهید کرنے والے بریلوی هیں۔۔ دیوبندی اعتراض
اس ٹاپک میں نے SaifUllah میں پوسٹ کیا اہلسنت پر اعتراضات کے جوابات
-
~!~ Hifz Ul Eman Per Taveel Ka Jawab ~!~
SaifUllah replied to Sag-e-Naeem's topic in فتنہ وہابی دیوبندی
آپ تو احمد رضا اور بریلویت کی گرتی دیوار کو بچانے کے لیے ضد پر اڑے رهیں گے قارین پر اتمام حجت کے لیے یه جواب پوسٹ کر رها آپ زرا جرات کرکے ان حوالوں کا جواب دیں جو آپکے بڑوں کے پیش کیے گۓ هیں -
پهلی بات یه که آزاد جمیل مولانا صاحب کے بیٹے نهیں هیں یه آپکا جھوٹ هے قبر پرستی,عرس و میلے,غیر الله سے بلا اسباب مدد,غیر الله کے لیے عالم الغیب و حاضر ناضر کا عقیده,نعره حیدری,تیسری عید,وغیره یه سب شیعه اور بریلوی مشترکات هیں زرا بتائیں اھلسنت والجماعت دیوبند کا کونسا عقیده شیعه سے ملتا هے??
-
اپنے هی جھوٹ میں خود پھنس چکے هیں لیکن میں بھاگنے نهیں دوں گا آپکو آپکے حواله کا جواب میں نے اوپر دے دیا هے آپکا مطالبه جهالت پر مبنی هے جس چیز کا دعوی خود کر رهے هو اسی کا ثبوت مانگ رهے هو میرے حوالاجات کا قرض اب بھی باقی هے آپ پر اسکا جواب دیں
- 63 replies
-
- Pir Mehr Ali Shah Barelvis L
- shah
- (and 5 more)
-
علامہ کوکب نورانی پر من گھڑت حوالے لکھنے کا اعتراض
SaifUllah replied to SaifUllah's topic in اہلسنت پر اعتراضات کے جوابات
یعنی چور بھی بولے چور چور آپکی مخبوطالحواسی تو دیکھی جاسکتی هے میری پوسٹ ایڈٹ کرکے اپنے جاھل عوام کو دھوکا دینے کی کوشش کی هے لیکن حق کهاں چھپ سکتا هے یوں احمد رضا کی طرح جھوٹا واویلا مچانے سے کچھ نهیں هوگا کوئ ثبوت هو تو سکین ضرور پوسٹ کریں جو که آپ قیامت تک نهیں کر سکتے -
یه لیجیۓ اپنے بڑوں کی جعلسازی اور دجل دیکھیں یا بقول آپکے بے اصل بریلوی حرامی پن http://www.islamimehfil.com/topic/24962-%D8%A8%D8%B1%DB%8C%D9%84%D9%88%DB%8C-%D8%AF%D8%AC%D9%84-%D8%A7%D9%88%D8%B1-%D8%AC%D8%B9%D9%84%D8%B3%D8%A7%D8%B2%DB%8C-%DA%A9%D8%A7-%D9%BE%D8%B1%D8%AF%D9%87-%D9%81%D8%A7%D8%B4/#entry104691
-
~!~ Hifz Ul Eman Per Taveel Ka Jawab ~!~
SaifUllah replied to Sag-e-Naeem's topic in فتنہ وہابی دیوبندی
اسکا جواب اوپر موجود هے شائید آپنے پڑھنے کی زهمت نهیں کی -
علامہ کوکب نورانی پر من گھڑت حوالے لکھنے کا اعتراض
SaifUllah replied to SaifUllah's topic in اہلسنت پر اعتراضات کے جوابات
وضاحت نهیں جعلسازی کا اقرار کیا صاحب کہیں کہ تمہیں تہذیب و شائستگی سے تمہیں سروکار نہیں اس لئے ہم انہیں کے فرقے کے اجمل العلماء کی کوثر و تسنیم سے دھلی ہوئی ،تہذیب و شائستگی سے بھرپور ،متانت و سنجیدگی سے مرقوم عبارت ان کی بارگاہ میں بطور تبصرہ پیش کرتے ہیں : ’’انہوں نے ہی بہتان طرازی کا بازار گرم کیا کتب دینیہ میں تحریفیں کرنا ان کی مخصوص عادت ہے عبارات میں کتر و بیونت کرنا ان کی مشہور خصلت ہے یہ فرقہ جب اپنی مکاری پر اتر آئے ت واپنے خصم ( مخالف ) کا قول اپنے دل سے بنا کر لے آئے یہ جماعت جب اپنی افتراء پردازی پر اتر آجائے تو خصم ( مخالف ) کے آباؤ اجداد اور مشائخ کی طرف سے جو عبارات چاہے گڑھ کر لے آئے ان تصانیف کے نام تراش لے پھر ان کے مطبع تک بنا ڈالے ۔۔۔مسلمانو ذرا انصاف سے کہنا کیا ایسا جیتا افتراو بہتان کیا ایسی گندی اور گھنونی تحریر تم نے کوئی اور بھی دیکھی ؟ کیا ایسا صریح کذب اور جھوٹ کیا ایسی بے حیائیوں اور ڈہٹائیوں کی نظیر تم نے کوئی اور بھی سنی ؟ کیا ایسی بے شرمی کا مظاہرہ تم نے کہیں اور بھی کیا ؟ کیا ایسی بے ایمانی اور مکر و کید کا مجموعہ تم نے کبھی اور بھی دیکھا؟ قابل توجہ یہ چیز ہے کہ یہ سارا افترا و بہتان دجل و فریب مکر و کید تحریف و کذب محض اس لئے عمل میں کہ ۔۔۔( اے دیوبندیو! از ناقل ) تم یہ کہتے ہو ۔۔۔اور تمہارے مشائخ کرام فلاں فلاں کتاب میں یوں فرماتے ہیں ‘‘۔ (رد شہاب ثاقب ،ص12تا14،ادارہ غوثیہ رضویہ لاہور -
علامہ کوکب نورانی پر من گھڑت حوالے لکھنے کا اعتراض
اس ٹاپک میں نے SaifUllah میں پوسٹ کیا اہلسنت پر اعتراضات کے جوابات
کوکب نورانی نے عنوان دیا : اعلی حضرت بریلوی کے بارے میں علمائے دیوبند کے تاثرات (فہرست ) اعلی حضرت ۔۔۔کی دینی استقامت ،عشق رسول ( ﷺ) فقہی مرتبہ اور علمی عظمت و کمال کیلئے ذرا علمائے دیوبند ہی کی رائے ملاحظہ کیجئے ‘‘۔ ( سفید و سیاہ ،ص112،ضیاء القرآن پبلی کیشنز لاہور) پھر اس عنوان کے بعد دوسرے نمبر پر حوالہ ابو الاعلی مودودی صاحب کا دیا اور انہیں علمائے دیوبند کے کھاتے میں ڈال دیا اگر یہی حرکت کوئی سنی مسلمان عالم دین کرتا تو رضاخانیوں کی طرف سے لعن طعن کی صرف صغیر صرف کبیر شروع ہوجاتی مگر یہاں چونکہ معاملہ اپنا ہے اس لئے لکڑ ہضم پتھر ہضم۔ خان صاحب کی توثیق پر حضرت تھانوی رحمۃ اللہ علیہ کا حوالہ مولانا کوکب نورانی صاحب نے جناب نواب احمد رضاخان صاحب کے بارے میں حضرت تھانوی رحمۃ اللہ علیہ کا قول پیش کیا کہ احمد رضاخان صاحب عاشق رسولﷺ تھے اس نے اگر ہماری تکفیر کی ت وعشق رسالت کی بناء پر کی کسی اور غرض سے نہیں کی۔ (سفید و سیاہ ملخصا ،ص112) اس کے ثبوت کیلئے حوالہ مولوی اوکاڑوی نے مولانا کوثر نیازی مودودی آف پیپلز پارٹی اور چٹان لاہور 23اپریل 1962کا دیا چٹان کا یہ حوالہ عبد الحکیم اختر شاہ جہاں پوری نے اعلی حضرت کا فقہی مقام ،ص110پر بھی نقل کیا ۔ سید سلمان ندوی رحمۃ اللہ علیہ کی طرف منسوب حوالہ مولانا کوکب اوکاڑوی سید سلیمان ندوی کی طرف منسوب کرتے ہوئے لکھتے ہیں : ’’اس احقر نے جناب مولانا احمد رضاخان صاحب بریلوی مرحوم کی چند کتابیں دیکھیں تو میری آنکھیں خیرہ ہوکر رہ گئیں حیران تھا کہ یہ واقعی مولانا بریلوی صاحب مرحوم کی ہیں جن کے متعلق کل تک یہ سنا تھا کہ وہ صرف اہل بدعت کے ترجمان ہیں اور صرف چند فروعی مسائل تک محدود ہیں مگر آج پتہ چلا کہ نہیں ہرگز نہیں یہ اہل بدعت کے نقیب نہیں بلکہ یہ تو عالم اسلام کے اسکالر اور شاہ کار نظر آتے ہیں جس قدر مولانا ( احمد رضا ) مرحوم کی تحریروں میں گہرائی پائی جاتی ہے اس قدر گہرائی تو میرے استاد مکرم جناب مولانا شبلی نعمانی صاحب اور حضرت حکیم الامت مولانا اشرف علی صاحب تھانوی اور مولانا محمد الحسن صاحب دیوبندی اور حضرت مولانا شیخ التفسیر علامہ شبیر احمد عثمانی کی کتابوں کے اندر بھی نہیں جس قدر مولانا بریلوی کی تحریروں میں ہے۔ (ماہنامہ ندوہ اگست ،ص17،اگست 1913بحوالہ سفید و سیاہ ،ص112,113) یہی حوالہ معارف رضا میں بحوالہ طما شبلی نعمانی صاحب کی طرف منسوب جعلی حوالہ کوکب نورانی صاحب لکھتے ہیں : ’’سیرۃ النبی نام کی مشہور کتاب لکھنے والے جناب شبلی نعمانی فرماتے ہیں : مولوی احمد رضاخان صاحب بریلوی جو اپنے عقائد میں سخت متشدد ہیں مگر اس کے باوجود مولانا صاحب کا علمی شجرہ اس قدر بلند درجہ کا ہے کہ اس دور کے تمام عالم دین اس (مولانا احمد رضاخان صاحب ) کے سامنے پرکاہ کی بھی حیثیت نہیں رکھتے اس احقر نے بھی آپ ( فاضل بریلوی ) کی متعدد کتابیں جس میں احکام شریعت اور دیگر کتابیں بھی شامل ہیں اور نیز یہ کہ مولانا کے زیر سرپرستی ایک ماہ وار رسالہ الرضا بریلوی سے نکلتا ہے جس کی چند قسطیں بغور و حوض دیکھی ہیں جس میں بلند پایا مضامین ہوتے ہیں‘‘۔ ( رسالہ ندوہ ،اکتوبر 1964،ص17،بحوالہ سفید و سیاہ ،ص113) معارف رضا ،ص254پر ندوہ کا سن اشاعت 1964کی جگہ 1914ہے اور یہی صحیح ہے یہی حوالہ طمانچہ ،ص34و صاعقۃ الرضا ،ص159پر بھی دیا گیا ہے علامہ انور شاہ کشمیری رحمۃ اللہ علیہ کی طرف منسوب جعلی حوالہ مولانا کوکب نورانی صاحب لکھتے ہیں : ’’جناب محمد انور شاہ کشمیری ( صدر مدرس دارالعلوم دیوبند ) فرماتے ہیں جب بندہ ترمذی شریف اور دیگر کتب احادیث کی شروح لکھ رہا تھا تو حسب ضرورت احادیث کی جزئیات دیکھنے کی ضرورت پیش آئی تو میں نے شیعہ حضرات و اہل حدیث و دیوبندی حضرات کی کتابیں دیکھیں مگر ذہن مطمئن نہ ہوا بالآخر ایک دوست کے مشورے سے مولانا احمد رضاخان بریلوی کی کتابیں دیکھیں تو میرا دل مطمئن ہوگیا کہ میں اب بخوبی احادیث کی شرح بلا جھجھک لکھ سکتا ہوں واقعی بریلوی حضرات کے سرکردہ عالم مولانا احمد رضاخان صاحب کی تحریریں شستہ اور مضبوط ہیں جسے دیکھ کر یہ اندازہ ہوتا ہے کہ یہ مولوی احمد رضاخان صاحب ایک زبردست عالم دین اور فقیہ ہیں ‘‘۔ ( ماہنامہ ہادی دیوبند،جمادی الاولی ،1330 ھ ،ص21بحوالہ سفید و سیاہ ،ص114) معارف رضا ،ص252,253،طمانچہ ،ص39،صاعقۃ الرضا ،ص162,163۔ حضرت علامہ انورشاہ کشمیری رحمۃ اللہ علیہ جیسے جلیل القدر محدث کا حدیث کی جزئیات کیلئے شیعہ و غیر مقلدین کی شروحات کی طرف مراجعت کرنا ہی اس روایت کے جھوٹے و جعلی ہونے کی دلیل ہے مولانا اعزاز علی صاحب رحمۃ اللہ علیہ کی طرف منسوب جھوٹا حوالہ دارالعلوم دیوبند کے شیخ الادب جناب اعزاز علی فرماتے ہیں یہ احقریہ بات تسلیم کر پر مجبور ہیں کہ اس دور کے اندر اگر کوئی محقق اور عالم دین ہے تو و ہ احمد رضاخان بریلوی ہے کیونکہ میں نے مولانا احمد رضاخان کو جسے ہم آج تک کافر بدعتی مشرک کہتے رہے ہیں بہت وسیع النظر اور بلند خیال علو ہمت عالم دین صاحب فکر و نظر پایا آپ ( فاضل بریلوی ) کے دلائل قرآن و سنت سے متصادم نہیں بلکہ ہم آہنگ ہیں لہذا میں آپ کو مشورہ دوں گا اگر آپ کو کسی مشکل مسئلہ میں کسی قسم کی الجھن درپیش ہو تو آپ بریلی میں جاکر مولایا احمد رضاخان صاحب بریلوی سے تحقیق کریں۔( رسالہ النور تھانہ بھون شوال المکرم 1342 ھ ،ص40) بحوالہ سفید و سیاہ ،ص114،معارف رضا ،ص252،طمانچہ ،ص40،صاعقۃ الرضا ،ص163,164 یہ رسالہ النور کس کا ہے ؟ کس نے لکھا ؟ اس کی کیا حیثیت ہے ؟ علامہ شبیر احمد عثمانی ؒ کی طرف منسوب جعلی حوالہ جناب شبیر احمد عثمانی فرماتے ہیں مولانا احمد رضاخان کو تکفیر کے جرم میں برا کہنا بہت ہی برا ہے کیونکہ وہ بہت بڑے عالم دین اور بلند پایہ محقق تھے مولانا احمد رضاخان کی رحلت عالم اسلام کا بہت بڑا سانحہ ہے جسے نظر انداز نہیں کیا جاسکتا ‘‘۔ (ماہنامہ ہادی دیوبند،ذو الحجہ ،1369 ھ ،ص21،بحوالہ سفید و سیاہ ،ص116،صاعقۃ الرضا ،ص164 ایسے موقع پر حسن علی رضوی یوں گوہر افشانی کرتے ہیں : ’’اس الزام بد انجام کے ساتھ کوئی حوالہ نہیں نہ دارالعلوم منظر اسلام بریلی شریف کی روئیداد کا حوالہ ہے نہ بریلی شریف کے کسی روزنامہ اخبار یا ماہنامہ رسالہ کا حوالہ نہ کسی عام اخبارات میں ہندو پاکستان کے کسی اخبار کا سن اور تاریخ تعین کے ساتھ حوالہ لہذا یہ حوالہ حرامی ہے کسی دیوبندی ملاں کے پیٹ سے پیدا ہوا ہے اور جنم لیا ہے پھر اس مضمون کی ترتیب بھی بتارہی ہے کہ یہ حوالہ ولد الحرام ہے ‘‘۔ ( محاسبہ دیوبندیت ،ج2،ص44،انجمن انوار القادریہ کراچی ) خلاصہ کلام کہ یہ تمام حوالہ جات من گھرٹ اور وضع کردہ ہیں یہ اصل حوالے خود ان لوگوں نے بھی کبھی نہ دیکھے ہوں گے ہم ان پر کوئی تبصرہ اپنی طرف سے کریں تو شائد اوکاڑوی صاحب کہیں کہ تمہیں تہذیب و شائستگی سے تمہیں کوئی سروکار نہیں اس لئے ہم انہیں کے فرقے کے اجمل العلماء کی کوثر و تسنیم سے دھلی ہوئی ،تہذیب و شائستگی سے بھرپور ،متانت و سنجیدگی سے مرقوم عبارت ان کی بارگاہ میں بطور تبصرہ پیش کرتے ہیں : ’’انہوں نے ہی بہتان طرازی کا بازار گرم کیا کتب دینیہ میں تحریفیں کرنا ان کی مخصوص عادت ہے عبارات میں کتر و بیونت کرنا ان کی مشہور خصلت ہے یہ فرقہ جب اپنی مکاری پر اتر آئے ت واپنے خصم ( مخالف ) کا قول اپنے دل سے بنا کر لے آئے یہ جماعت جب اپنی افتراء پردازی پر اتر آجائے تو خصم ( مخالف ) کے آباؤ اجداد اور مشائخ کی طرف سے جو عبارات چاہے گڑھ کر لے آئے ان تصانیف کے نام تراش لے پھر ان کے مطبع تک بنا ڈالے ۔۔۔مسلمانو ذرا انصاف سے کہنا کیا ایسا جیتا افتراو بہتان کیا ایسی گندی اور گھنونی تحریر تم نے کوئی اور بھی دیکھی ؟ کیا ایسا صریح کذب اور جھوٹ کیا ایسی بے حیائیوں اور ڈہٹائیوں کی نظیر تم نے کوئی اور بھی سنی ؟ کیا ایسی بے شرمی کا مظاہرہ تم نے کہیں اور بھی کیا ؟ کیا ایسی بے ایمانی اور مکر و کید کا مجموعہ تم نے کبھی اور بھی دیکھا؟ قابل توجہ یہ چیز ہے کہ یہ سارا افترا و بہتان دجل و فریب مکر و کید تحریف و کذب محض اس لئے عمل میں کہ ۔۔۔( اے دیوبندیو! از ناقل ) تم یہ کہتے ہو ۔۔۔اور تمہارے مشائخ کرام فلاں فلاں کتاب میں یوں فرماتے ہیں ‘‘۔ (رد شہاب ثاقب ،ص12تا14،ادارہ غوثیہ رضویہ لاہور ) انہی کی مطلب کی کہہ رہا ہوں زبان میری بات ان کی انہی کی محفل سنوار رہا ہوں چراغ میرارات ان کی -
بریلوی اور شیعه کے عقائد ایک جیسے هیں اور انکا اتحاد بھی دیکھا جا سکتا هے پھر بھی الٹا چور کوتوال کو کے مصداق شور ڈالا هوا هے آپکے شمشیر اعلی حضرت تو حضرت امیر معاویه رض کی گستاخی کر چکے هیں اور بقول آپکے پیر انگلینڈی تفضیلی هے اسکی تعزیم بھی کرتے هیں اپنے گھر کی خبر لیجئیے ساری دنیا کو پتا هے آپکے اور شیعه کے بھائ چارے کا
-
~!~ Hifz Ul Eman Per Taveel Ka Jawab ~!~
SaifUllah replied to Sag-e-Naeem's topic in فتنہ وہابی دیوبندی
-
-
سوال کا جواب دیں درود ابراهیمی نماز کے علاوه پڑھنا گناه اور ناجائز یه عبارت گستاخانه هے یا نهیں?
-
صرف خبر واحد کی بنیاد پر آپکا دعوی کیسے درست مان لیا جاۓ وه بھی پیر صاحب کی طرف منسوب ایک ملفوظ جسکے رد میں میں نے حواله پیش کیا که ملفوظ بریلوی حضرات کے هاں معتبر نهیں هوتے پھر اس سے استدلال کیسے درست هوا? آپکا مطالبه که ثابت کرو پیر صاحب نے عبارات دیکھنے کے بعد بھی تکفیر نهیں کی تو اسکا جواب آپکے پیش کرده ملفوظ میں هی موجود هے اب آپ یه مان لیں که آپکا دعوی جھوٹا هے یا پھر یه مطالبه نا کریں http://www.islamimehfil.com/uploads/monthly_07_2016/post-408-0-00780300-1467825994.png. میں نے آپکے امام المناطقا استازالعلماء کی گواهی پیش کی اس سے بهی ثابت هوتا هے که پیر صاحب کو عبارات کا علم تھا اس حواله کا کوئ جواب نهیں دیا پیر نصیر کو آپکے عبدلحکیم شرف قادری نے قرون اولی کی یاد تازه کرنے والا کها هے اور معتبر مانا هے انکے حواله کا بھی کوئ جواب نهیں آپکے پاس یه ضد اور هٹ دهرمی نهیں تو کیا هے
- 63 replies
-
- Pir Mehr Ali Shah Barelvis L
- shah
- (and 5 more)
-
بریلوی حضرات یه بتائیں که یه عبارت گستاخانه هے یا نهیں? http://www.islamimehfil.com/uploads/monthly_04_2014/post-13732-0-94722700-1398403370.jpg
-
آپکا مطلب هے مفتی صاحب تقیه کر رهے هیں
-
گھسا پٹا مطالبه کرنے سے پهلے میرے دلائل کا جواب دیں اور آپکا هی دعوی هے که پیر صاحب کے ملفوظات میں حسام حرمین کی تائید موجود هے تو پھر یه مطالبه هی غلط هے که عبارات دیکھی نهیں
- 63 replies
-
- Pir Mehr Ali Shah Barelvis L
- shah
- (and 5 more)
-
بریلوی غلام نصیر سیالوی نے پیر نصیر کو معتبر مان کر انکی کتاب راه ورسم منزل ها سے اپنی تائید میں حواله پیش کیا هے یهی موالف اقرار کرتا هے که عقیده کے معامله میں باپ کے حق میں بیٹے کی گواهی اور دادا کے حق میں پوتے کی گواهی معتبر هوتی هے لهزا پیر نصیر کی گواهی اپنے جد کے حق میں معتبر هے اور اس سے سیف الطا کی عبارت کی بھی تصدیق هوتی هے
- 63 replies
-
- Pir Mehr Ali Shah Barelvis L
- shah
- (and 5 more)