muhammed Aashiq
اراکین-
کل پوسٹس
11 -
تاریخِ رجسٹریشن
-
آخری تشریف آوری
سب کچھ muhammed Aashiq نے پوسٹ کیا
-
Darj zail Hadees ka hawala aur scan chahiye.
اس ٹاپک میں نے muhammed Aashiq میں پوسٹ کیا حوالہ جات کے اسکین صفحات کی درخواست
Assalamu alaikum.... Darj zail Hadees ka hawala aur scan chahiye... ⚘❁☞ Huzoor Sarwar E Aalam SALLALLAHU-TA'AALA-ALAIHI-WA AALIHI WA SALLAM Ki Raish E Mubarak Ke 2 Baal Mubarak Hazrat Siddiq E Akbar Razi-Allahu-Ta'aala-Anhu Ko Mil gaye Aap Un 2 Baalon Ko Bataur Tabarruq Ghar Le Aaye Aur Badi Taazim Ke Saath Andar Ek Jagah Rakh Diya ⚘❁☞ Thodi Der Ke Baad Andar Se Quraan Padhne Ki Awaazen Aane Lagi Hazrat Siddiq E Akbar Razi-Allahu-Ta'aala-Anhu Andar Gaye To Tilawat Ki Awaazen To Aarahi Thi, Magar Padhne Wale Nazar Na Aate The ⚘❁☞ Hazrat Siddiq E Akbar Razi-Allahu-Ta'aala-Anhu Ne Huzoor SALLALLAHU-TA'AALA-ALAIHI-WA AALIHI WA SALLAM Ki Khidmat Me Haazir Hokar Saara Kissa Arz Kiya To Huzoor Ne Muskurakar Farmaya ⚘❁☞ Ye Farishte Hain Jo Mere Baal Ke Paas Jama Hokar Quraan Padhte Hain *❍↬ ? Reƒeɾeɳce ? ↫❍* *? Jaami Ul Moajizaat/Page:62 ?* -
I need documents to prove that Syed Ahmed Rae Barelvi is a Wahabi and deviant.
اس ٹاپک میں نے muhammed Aashiq میں پوسٹ کیا مناظرہ اور ردِ بدمذہب
Brothers, Assalamu alaikkum In our place certain people want to prove that Syed Ahmed Rae Barelvi is a good person in aqida. I need documents to prove that Syed Ahmed Rae Barelvi is a Wahabi and deviant. -
تھانوی کے نکاح میں ہونے کی خواہش رکھنے والے کو دیوبندی مجذوب کہکر بچاتے ہیں
اس ٹاپک میں نے muhammed Aashiq میں پوسٹ کیا فتنہ وہابی دیوبندی
تھانوی کے نکاح میں ہونے کی عزیز الحسن نے خواہش ظاہر کی دیوبندی اسکو مجذوب کہکر بچاتے ہیں .سوال یہ ہے کہ کیا کوئ مجذوب کسی کی تعریف میں کتاب لکہ سکتا ہے اسکے خلاف کوئ دیوبندی کی عبارت یا کسی دیوبندی مدرسے کا فتویٰ ہو تو ارسال فرمائیں -
سبع سنابل شريف ميں بزرگ کے دس جگہ آنے والے واقعے کا اسکین چاہیے
اس ٹاپک میں نے muhammed Aashiq میں پوسٹ کیا حوالہ جات کے اسکین صفحات کی درخواست
سبع سنابل شريف ميں ہے کہ ایک بزرگ نے ایک ہی وقت میں کئ جگہ آنے کا وعدہ فرمالیا پوچھے جانے پر فرمایا کہ رام اور کرشن جب ایک ہی وقت میں دس جگہ حاضر ہوسکتے ہیں تو میں کیوں نہیں ہوسکتا .الملفوض میں اعلی حضرت رحمہ اللہ نے اسکو نقل فرمایا ہے جسپر دیوگندی اعتراض کرتے ہیں سبع سنابل میں جہاں یہ واقعہ ہے اسکا اسکین چاہئے -
علامہ غلام رسول سعيدى صاحب کی ایک عبارت کا جواب چاہیے
اس ٹاپک میں نے muhammed Aashiq میں پوسٹ کیا اہلسنت پر اعتراضات کے جوابات
السلام عليكم كيا مولانا غلام رسول سعيدى صاحب نے حضور صلى اللّٰه عليه وسلم كے پیٹھ پیچھے کے علم کا انکار کیا اگر نہیں تو اسکا جواب چاہئے -
هندستان دار الاسلام یا دارالامن هے. دیوبندیوں کی کتابوں سے اسکین چاہئے
اس ٹاپک میں نے muhammed Aashiq میں پوسٹ کیا حوالہ جات کے اسکین صفحات کی درخواست
هندستان دار الاسلام یا دارالامن هے ایسا فتوی دینے والے دیوبندیوں کے کتابوں سے اسکین پروف چاہئے -
ملفوظات شریف میں عبارتیں نہ شامل کرنے پر معافی نامہ کا اسکین چاہیے
اس ٹاپک میں نے muhammed Aashiq میں پوسٹ کیا حوالہ جات کے اسکین صفحات کی درخواست
-
Deobandi Abdul Majid Daryabadi Ka Kitaab Hakimul Ummaht Ke Scan-Chahye
اس ٹاپک میں نے muhammed Aashiq میں پوسٹ کیا حوالہ جات کے اسکین صفحات کی درخواست
السلام عليكم ورحمة اللّٰه وبركاته تھانوی کا مرید عبد الماجد دریابادی نے حکیم الامت نامی کتاب لکھا اسمیں نماز میں دل جمعی کے لئے تھانوی کا تصور کرنے کی اسنے تھانوی سے مانگی تو تھانوی نے اسکو اجازت دیدی برائے کرم اسکا اسکین مع فرنٹ پیج کے ارسال فرمائیں -
Khuwaja Qamr Ud Din Sialwi Ka Khuwab, Reference Or Scan Chahye
اس ٹاپک میں نے muhammed Aashiq میں پوسٹ کیا حوالہ جات کے اسکین صفحات کی درخواست
ﺍﻟﺴﻼﻡ ﻋﻠﻴﻜﻢ ﻭﺭﺣﻤﺔ ﺍﻟﻠّٰﻪ ﻭﺑﺮﻛﺎﺗﻪ ﭘﺎﮐﺴﺘﺎﻥ ﮐﮯ ﻣﺸﮩﻮﺭ ﺑﺰﺭﮒ ﺣﻀﺮﺕ ﻗﻤﺮ ﺍﻟﺪﯾﻦ ﺳﯿﺎﻟﻮﯼ ﺭﺣﻤﺔ ﺍﻟﻠّٰﻪ ﻋﻠﻴﻪ ﻧﮯ ﺧﻮﺍﺏ ﻣﯿﮟ ﻏﻮﺙ ﺍﻋﻈﻢ ﺭﺣﻤﺔ ﺍﻟﻠّٰﻪ ﻋﻠﻴﻪ ﮐﻮ ﺩﯾﮑﮫ ﮐﺮ ﭘﻮﭼﮭﺎ ﮐﮧ ﺣﻀﻮﺭ ﺍﺱ ﻭﻗﺖ ﺩﻧﯿﺎ ﻣﯿﮟ ﺁﭘﮑﮯ ﻧﺎﺋﺐ ﮐﻮﻥ ﮨﯿﮟ ﺗﻮ ﻏﻮﺙ ﺍﻋﻈﻢ ﻧﮯ ﺍﻋﻠﯽ ﺣﻀﺮﺕ ﻓﺎﺿﻞ ﺑﺮﯾﻠﻮﯼ ﺭﺣﻤﮩﻤﺎ ﺍﻟﻠﮧ ﮐﺎ ﻧﺎﻡ ﻟﯿﺎ ﻣﺬﮐﻮﺭﮦ ﺑﺎﻻ ﻭﺍﻗﻌﮧ ﮐﺲ ﮐﺘﺎﺏ ﺑﺮﺍﺋﮯ ﻣﮩﺮﺑﺎﻧﯽ ﺍﺱ ﮐﺘﺎﺏ ﮐﺎ front page ﺍﻭﺭ ﺍﺱ ﻭﺍﻗﻌﮧ ﮐﺎ screen shot ﺇﺭﺳﺎﻝ ﻓﺮﻣﺎﺋﯿﮟ ﮐﺮﻡ ﮨﻮﮔﺎ ﺑﮭﺎﺋﯽ ﮨﻢ ﻧﮯ ﯾﮧ ﻭﺍﻗﻌﮧ ﻧﮩﯿﮟ ﺳﻨﺎ ﻣﻌﺎﻓﯽ ﭼﺎﮨﺘﮯ ﮨﯿﮟ ﺍﮔﺮ ﻣﻌﻠﻮﻡ ﭘﮍﺍ ﺗﻮ ﺍﻃﻼﻉ ﺩﮮ ﺩﯾﮟ ﮔﮯ