
خیر اندیش
اراکین-
کل پوسٹس
152 -
تاریخِ رجسٹریشن
-
آخری تشریف آوری
-
جیتے ہوئے دن
2
سب کچھ خیر اندیش نے پوسٹ کیا
-
Audio fatwa - حالت روزہ میں کرونا ٹیسٹ
خیر اندیش replied to خیر اندیش's topic in فتاوی اور شرعی مسائل کا حل
-
Audio fatwa - گھر میں تراویح کے ساتھ عشاء کی جماعت
اس ٹاپک میں نے خیر اندیش میں پوسٹ کیا فتاوی اور شرعی مسائل کا حل
Ghar main taraweeh kay sath Isha ki Jamat krana? جواب از علامہ ابو سعد محمد عثمان سائر القادری حفظہ اللہ گھر میں تراویح کے ساتھ عشاء کی جماعت.mp3 -
Deen aor Mazhab main farq جواب از علامہ ابو سعد محمد عثمان سائر القادری حفظہ اللہ دین اور مذہب میں فرق.wav
-
Audio fatwa - حالت روزہ میں کرونا ٹیسٹ
اس ٹاپک میں نے خیر اندیش میں پوسٹ کیا فتاوی اور شرعی مسائل کا حل
Rozay ki halat main COVID test krana kesay? جواب از علامہ ابو سعد محمد عثمان سائر القادری حفظہ اللہ حالت روزہ میں کرونا ٹیسٹ.mp3 -
Azeem Muhammad - اعتراضات کا مدلل اور دنداں شکن جواب - عظیم محمد ﷺ
اس ٹاپک میں نے خیر اندیش میں پوسٹ کیا رد بدمذہب پر کتب
بدنام زمانہ ملعون وسیم رضوی کی کتاب"محمد"میں ٨٧/الزامات اور اعتراضات کا مدلل اور دنداں شکن جواب عظیم محمد ﷺ https://www.razaacademy.com/download/azeem-muhammad-عظیم-محمد-ﷺ/?fbclid=IwAR3RhQeCi8D374xrpUtHJK1tuK3AhtFqHu8Iblsj43EQpNz7vF5eOGGWeKE Download: https://www.razaacademy.com/download/azeem-muhammad-عظیم-محمد-ﷺ/?wpdmdl=1683&refresh=6244619edaa961648648606 -
Audio fatwa - دوران ڈیوٹی نوافل پڑھنا کیسا؟
اس ٹاپک میں نے خیر اندیش میں پوسٹ کیا فتاوی اور شرعی مسائل کا حل
Doran e duty nawafil ada karna kesa? جواب از علامہ ابو سعد محمد عثمان سائر القادری حفظہ اللہ دوران ڈیوٹی نوافل پڑھنا کیسا؟.mp3 -
Audio fatwa - ایک ہی مسجد میں دو دفعہ جمعہ کا قیام؟
اس ٹاپک میں نے خیر اندیش میں پوسٹ کیا فتاوی اور شرعی مسائل کا حل
جواب از علامہ ابو سعد محمد عثمان سائر القادری حفظہ اللہ ایک ہی مسجد میں دو دفعہ جمعہ کا قیام؟.mp3 -
https://www.dawateislami.net/bookslibrary/ur/ramzan-ke-fatawa Download: https://data2.dawateislami.net/Data/Books/Download/ur/pdf/2022/2977-1.pdf?fn=ramzan-ke-fatawa ramzan-ke-fatawa.pdf
-
Kisi maheenay ki mubarakbad denay say Jannat wajib ho jati hay?
اس ٹاپک میں نے خیر اندیش میں پوسٹ کیا فتاوی اور شرعی مسائل کا حل
-
Audio fatwa - نماز کے بعد بغیر وضو کے دعا
اس ٹاپک میں نے خیر اندیش میں پوسٹ کیا فتاوی اور شرعی مسائل کا حل
Namaz kay bad baghair wuzu kay dua? جواب از علامہ ابو سعد محمد عثمان سائر القادری حفظہ اللہ نماز کے بعد بغیر وضو کے دعا.mp3 -
Audio fatwa - نماز اپنے وقت سے پہلے پڑھنا کیسا؟
اس ٹاپک میں نے خیر اندیش میں پوسٹ کیا فتاوی اور شرعی مسائل کا حل
Namaz apnay waqt say pehlay parhna kesa? جواب از علامہ ابو سعد محمد عثمان سائر القادری حفظہ اللہ نماز اپنے وقت سے پہلے پڑھنا کیسا؟.mp3 -
مجبوری میں بیٹھ کر یا اشارے سے نماز Audio Fatwa
اس ٹاپک میں نے خیر اندیش میں پوسٹ کیا فتاوی اور شرعی مسائل کا حل
Majboori main beth kar ya isharay say namaz parhna kesay? جواب از علامہ ابو سعد محمد عثمان سائر القادری حفظہ اللہ مجبوری میں بیٹھ کر یا اشارے سے نماز.mp3 -
Kia Greese Petrol aor mitti ka teil (kaorsene) paak hay? جواب از علامہ ابو سعد محمد عثمان سائر القادری حفظہ اللہ گریس پٹرول اور مٹی کا تیل پاک ہے؟.mp3
-
Audio fatwa - کیا اللہ عزوجل کو معصوم کہہ سکتے ہیں؟
اس ٹاپک میں نے خیر اندیش میں پوسٹ کیا فتاوی اور شرعی مسائل کا حل
Kia Allah ko masoom keh saktay hain? جواب از علامہ ابو سعد محمد عثمان سائر القادری حفظہ اللہ کیا اللہ عزوجل کو معصوم کہہ سکتے ہیں؟.mp3 -
Audio fatwa - قضائے روزہ رمضان کے احکام
اس ٹاپک میں نے خیر اندیش میں پوسٹ کیا فتاوی اور شرعی مسائل کا حل
Qaza e Roza e Ramza kay Ahkaam جواب از علامہ ابو سعد محمد عثمان سائر القادری حفظہ اللہ قضائے روزہ رمضان کے احکام.mp3 -
Audio fatwa - شرعی مسافر کےلئےقصر افضل ہے یا مکمل؟
اس ٹاپک میں نے خیر اندیش میں پوسٹ کیا فتاوی اور شرعی مسائل کا حل
Shar'i musafir kay leay Qasar namaz afzal hay ya mukammal جواب از علامہ ابو سعد محمد عثمان سائر القادری حفظہ اللہ شرعی مسافر کےلئےقصر افضل ہے یا مکمل؟.mp3 -
Sehri kay baghair Roza جواب از علامہ ابو سعد محمد عثمان سائر القادری حفظہ اللہ سحری کے بغیر روزہ.mp3
-
Sajd e Tilawa ki Qaza aor Tareeqa جواب از علامہ ابو سعد محمد عثمان سائر القادری حفظہ اللہ سجدہ تلاوت کی قضا و طریقہ.mp3
-
رمضان کے روزے کی نیت کا وقت - Audio Fatwa
اس ٹاپک میں نے خیر اندیش میں پوسٹ کیا فتاوی اور شرعی مسائل کا حل
رمضان کے روزے کی نیت کا وقت جواب از علامہ ابو سعد محمد عثمان سائر القادری حفظہ اللہ رمضان کے روزے کی نیت کا وقت.mp3 -
اگر لا علمی کے سبب سے زیادہ زکوٰۃ ادا کر دی؟
اس ٹاپک میں نے خیر اندیش میں پوسٹ کیا فتاوی اور شرعی مسائل کا حل
Agar la ilmi kay sabab ziada zakat ada kar di to? جواب از علامہ ابو سعد محمد عثمان سائر القادری حفظہ اللہ اگر لا علمی کے سبب سے زیادہ زکوٰۃ ادا کر دی؟ .mp3 -
| Audio Fatwa سحری میں اذان کے بعد کھانا پینا کیسا؟
اس ٹاپک میں نے خیر اندیش میں پوسٹ کیا فتاوی اور شرعی مسائل کا حل
Sehri main Azan k bad khana peena kesa? از مفتی ابو اسامہ سائر القادری حفظہ الله اذان کے بعد کھانا پینا کیسا؟.mp3 -
از مفتی ابو اسامہ سائر القادری حفظہ الله| 1. جہنم، 2. لظیٰ، 3. الحطمہ، 4. سقر، 5. السعیر، 6. الجحیم، 7. ہاویہ،
-
از مفتی ابو اسامہ سائر القادری حفظہ الله| 1. دارلخلد، یہ عام لوگوں کے واسطے ہے، 2. دارالسلام، جو فقیروں اور صابروں کا مقام ہے، 3. دارالمقام، جو مالدار شکر گزاروں کا مقام ہے، 4. عدن، یہ عابدوں، زاہدوں، غازیوں، سخیوں اور اماموں کے واسطے ہے، 5. دار القرار، اس میں حافظ و عالم رہیں گے، 6. جنت النعیم، یہ شہدوں اور مؤذنوں کے لیے ہے، 7. جنت الماویٰ، جو شہدائے اکبر محسنین اور اولیاءکرام کا مقام ہے، 8. جنت الفردوس، جو نبیوں اور رسولوں اور علما عاملین کی جگہ ہے،۔
-
از مفتی ابو اسامہ سائر القادری حفظہ الله| اقسام حدیث باعتبار اصل یعنی اصل کے اعتبار سے حدیث کی تین قسمیں ہیں۔ (۱) مرفوع (۲) موقوف (۳) مقطوع پھر حدیث خواہ مرفوع ہو یا موقوف ہو یا مقطوع ہو ان میں سے ہر ایک کی تین قسمیں ہیں۔ (۱) قولی (۲) فعلی (۳) تقریری ۔ اقسام حدیث باعتبار نقل یعنی نقل کے اعتبار سے حدیث کی دوقسمیں ہیں (۱) متواتر (۲) غیر متواتر۔ پھر راویوں کے تعداد کے اعتبار سے حدیث کی تین قسمیں ہیں۔ (۱) مشہور (۲) عزیز (۳) غریب۔ پھر مراتب کے اعتبار سے حدیث کی چار قسمیں ہیں۔ (۱) صحیح لذاتہ (۲) صحیح لغیرہ (۳) حسن لذاتہ (۴) حسن لغیرہ۔ (ماخوذ: اصول علم حدیث صفحہ ۵ ، تا ۹) اور حدیث کے منکر پر حکم شرع یہ ہے کہ اگر کسی نے حدیث کا انکار کیا تو وہ کافر ہے میرے آقا اعلٰی حضرت امام اہل سنت مولانا شاہ امام احمد رضا خان علیہ الرحمہ تحریر فرماتے ہیں: حدیث متواتر کے انکار پر حکم تکفیر کی جاتی (یعنی حکم کفر لگایا جاتا) ہے خواہ متواتر باللفظ ہو یا متواتر المعنیٰ اور حدیث ٹھہرا کر جو کوئی استخفاف کرے تو یہ مطلقا کفر ہے اگرچہ حدیث احاد بلکہ ضعیف بلکہ فی الواقع اس سے بھی نازل (یعنی کم درجہ) ہو۔ ( فتاویٰ رضویہ جلد ۱۴ صفحہ ۲۸۰) نوٹ: حدیث ٹھہرا کر انکار کرنے کا معنیٰ یہ ہے کہ قائل یہ مراد لے کہ فلاں بات سرکار کائنات ﷺ نے معاذ اللہ غلط ارشاد فرما دی تو یہ قائل قطعی کافر و مرتد ہے۔ اور رہی بات مطلقاً حدیث کا انکار کرنے والا کافر ہے یا کسی خاص حدیث کا انکار کرنے والا کافر ہے؟ تو جان لیجئے کہ مطلقاً حدیث کا انکار کرنے والا شخص کافر ہے اور کسی خاص حدیث کا انکار کرتا ہے اور وہ حدیث مجروح ہو تو اس پر کوئی مواخذہ نہیں اور اگر کسی حدیث صحیح کا انکار کرتا ہے اور جانتا بھی ہے کہ یہ حدیث صحیح ہے تو وہ شخص گمراہ ہے۔ اس پر توبہ تجدید ایمان لازم و ضروری ہے۔ جیسا کہ فتاویٰ شارح بخاری میں ہے: حدیث کا مطلقاً انکار کرنے والا کافر ہے۔ مثلاً کوئی یہ کہے کہ میں حدیث نہیں مانتا۔ لیکن اگر کسی نے کسی خاص حدیث کے بارے میں کہا کہ میں اسے نہیں مانتا اور وہ حدیث مجروح ہے تو اس پر کوئی مواخذہ نہیں لیکن اگر کسی حدیث صحیح کے بارے میں یہ کہا اور اسے معلوم بھی ہو کہ یہ حدیث صحیح ہے تو وہ گمراہ ہے اور اگر کسی نے یہ کہا میں پوری کتاب (مشکوٰۃ) میں جو حدیثیں ہیں (یعنی یہ کہا کہ مشکوٰۃ میں جتنی حدیثیں ہیں ان میں سے کسی کو نہیں مانتا) اس کو نہیں مانتا تو وہ بھی ضرور کافر ہے اس پر توبہ تجدید ایمان تجدید نکاح لازم ہے۔ ( فتاویٰ شارح بخاری جلد اول صفحہ ۵۶۴، ۵۶۵) اور فتاویٰ مرکز تربیت افتاء میں ہے: اگر کسی شخص نے حدیث کا انکار کیا اگر وہ بیان کردہ حدیث متواتر ہے اور وہ شخص اس کا منکر ہے تو اس کے کفر میں کوئی شک نہیں اس پر علانیہ توبہ استغفار واجب ہے۔ بیوی والا ہو تو نکاح جدید بمہر جدید کرے اور تجدید ایمان بھی کرے اگر مرید ہے تو بیعت بھی کرے اگر وہ حدیث مشہور ہے تو اس کا منکر کافر نہیں بلکہ وہ گمراہ مسلمان ہے۔ (فتاویٰ مرکز تربیت افتاء جلد دوم صفحہ ۱۰۹) اور منکرِحدیث کے بارے میں میرے آقا اعلیٰ حضرت، اِمامِ اہلسنت ، مولاناشاہ امام احمد رضا خان علیہ الرحمۃ الرضوان فرماتے ہیں : جو شخص حدیث کا منکر ہے وہ نبی صلی اللہ تعالٰی علیہ والہ وسلم کا منکر ہے اور جو نبی صَلَّی اللہ تعالی علیہ والہ وسلم کا منکر ہے وہ قرآن مجید کا منکر اور جو قراٰن مجید کا منکر ہے اللّٰہ واحد قہار کا منکر ہے اور جو اللّٰہ کا منکر ہے صریح مرتد کافِر ہے ۔ (فتاوٰی رضویہ جلد ۱۴ صفحہ ۳۱۲) واللہ تعالیٰ اعلم بالصواب