Jump to content

Shan E Raza

اراکین
  • کل پوسٹس

    668
  • تاریخِ رجسٹریشن

  • آخری تشریف آوری

  • جیتے ہوئے دن

    17

پوسٹس ںے Shan E Raza کیا

  1. Salaam

     

    Pasban e Ahle Sunnat ka Aik or Shumara "Dawat e Ahl e Sunnat" Shaya ho chuka hai ALhamdulillah

     

    Is Shumaray mey Rad e Shiyat or rad e wahabiyat yani Gair mukalidiyat par mawad faraham kiya jaye ga

     

    Shumary ko Online Parhney k Liye Visit kareyn

     

    http://www.deobandim...sunnat-shumara/

     

    Or Download karney k liye Visit karey

     

    Download Link

     

     

    Please Keep Visiting our website

     

    and promote our website

     

    www.deobandimazhab.com

     

     

    Talib e Dua

     

    Shan e Raza Qadiri

     

    Dawat-e-Ahlesunnat.pdf

     

     

    post-2606-0-08374900-1352124756.jpg

  2. Salaam

     

    Ahle Sunnat Wa Jamaat K Khas Ilmi Wa Tahkeeki Idaray "Pasban e Ahle Sunnat Wa Jamaat " ka aik or new shumara "Dawat e Ahle Sunnat " parhney k liye neechy diye gay link par click karey

     

    is risaley mey khas tor par Rad e shia or rad e gair muakalidiyat par aam sunni hazraat tak mawad ko pohanchaya jaye ga ap khud b parhey or dosaro ko b parhny k liye share kary

     

    jazakALLAH khaira

     

     

    http://www.deobandimazhab.com/dawat-e-ahle-sunnat-shumara/

     

     

    @@@Please like Our Page @@@

     

     

    http://www.facebook.com/pages/Rad-e-Deobandiyat-wwwdeobandimazhabcom/182408931852807?ref=hl

     

     

    Talib e Dua

     

    Shan E Raza Qadiri

     

     

    post-2606-0-23572700-1352048955.jpg

    • Like 3
  3. Salaam AlhamduliLLAH www.deobandimazhab.com mey Books ka section b bana diya gya hai in sha ALLAH jald he ap hamari website sey Rad e Deobandiyat par books ko Online Read Kar Sakey gay or Download b Kar Sakey gay .

     

    abi Filhaal 4 Books Online Aa chuki hain.

     

    1.Barq e Aasmani Bar Fitna e Shetani

     

    2.Akabir e Deoband Ka Takfeeri Afsaana

     

    3.Akabir e Deobandi Ka Ijmali Tarul

     

    4.Zeyr o Zabar

     

    Please Like Our Page

     

    http://www.facebook.com/pages/Rad-e-Deobandiyat-wwwdeobandimazhabcom/182408931852807?ref=hl

     

     

    Dua ka Talib

     

    Shan E Raza Qadiri

  4. جزاک اللہ خیراً کثیر شانِ رضا بھائی

    آپ کی پہلے بھی ویب سائٹ چل رہی ہے جس پر کافی مواد موجود ہے۔ اس کی ضرورت کیوں محسوس ہوئی یہ آپ بہتر جانتے ہیں۔ ویسے جو کچھ ہو سکا انشاءاللہ عزّوجل ضرور کوشش کریں گے۔

    اللہ عزّوجل اپنے پیارے حبیبِ پاک صلی اللہ علیہ وسلم کی نعلین پاک کے صدقے آپ کی کوششوں میں خیروبرکت عطا فرمائے اور ہمیں بھی کچھ کرنے کی ہمّت عطا فرمائے (آمین)

     

     

    آمین

    بھائی بات یہ ہے کہ میری پہلی ویب سائٹ باقاعدہ رجسٹر نہیں ہے ،فری ہوسٹ پر استعمال کر رہا ہوں،وہ کبھی بھی ختم کی جا سکتی ہے ،اس لئے اب رجسٹر ڈومین کے ذریعے فرقہ وہابیہ دیوبندیہ کا رد کرنے کا سوچا ہے،

    • Like 1
  5. السلام علیکم ورحمۃ اللہ

    محترم اسلامی محفل کے قارئین آپ کو ایک خوشخبری دینی تھی کہ الحمد للہ عزوجل دیوبندیت کے رد پر ایک باقاعدہ ویب سائٹ بن گئی ہے ۔ان شاء اللہ یہ ویب سائٹ مسلک حق اہل سنت و جماعت کی صحیح نمائندگی کرتے ہوئے اپنے مسلک کا دفاع کرے گی اور مخالفین کی اصلیت کر لوگوں تک پہنچانے کا موثر زریعہ بنی گی۔اور یہ سب کچھ تب ہی ممکن ہے جب آپ بھائی اس کے لئے میری مدد فرمائے گے،،آپ سے گزارش ہے کہ آپ جس بھی طریقے سے ویب سائٹ کے لئے کام کر سکتے ہیں مجھے ای میل کے ذریعے مطلع فرمادیں،

    آپ اپنے آرٹیکل اور مشورے اس ای میل ایڈریس پر دے سکتے ہیں

     

    [email protected]

    www.DeobandiMazhab.com

    والسلام مع الاکرام

    شان رضا قادری

    • Like 3
  6. بسم اللہ الرحمن الرحیم

     

    آج الحمد للہ جامعہ نظامیہ میں استاذ محترم قبلہ استاذ الا ساتذہ حافظ الملت و الدین شیخ الحدیث والتفسیر حضرت علامہ مولانا حافظ عبد الستار سعیدی صاحب دامت برکاتھم العالیہ کا63سالہ مکمل کرنے پر ایک محفل کا اہتمام کیا گیا۔

    الحمدللہ قبلہ استاذ محترم کی خدمت دین کسی بھی صاحب علم سے پوشیدہ نہیں ہے۔آپ دامت برکاتھم العالیہ کو دینی ماحول سے وابستہ ہوئے 53 سال کا ایک طویل عرصہ ہوگیا ہے اور آپ مسلسل 36 سالوں سے تدریس فرما رہے ہیں ہزاروں طلبہ آپ سے شرف تلمذ حاصل کر چکے ہیں،اور اس وقت بہت بڑے پیمانے پر دین کا کام کر رہے ہیں،ان ہی میں سے علامہ خادم حسین رضوی صاحب ،مفتی اکمل قادری ،مفتی قاسم عطاری صاحب وغیرہم ہیں،آپ کے ان عظیم شاگردوں کی ایک طویل فہرست تیار کی جا سکتی ہے بہر حال آپ تمام بھائیوں سے التجا ہے کہ استاذ محترم کے لئے درازی عمر بالخیر کی دعا فرمائیں،تاکہ ان کا علمی فیضان براہ راست جاری و ساری رہے،۔۔

     

    post-2606-0-92219900-1349964836.jpg

     

    post-2606-0-07206300-1349964848.jpg

     

    post-2606-0-55687200-1349964853.jpg

     

    post-2606-0-63364300-1349964860.jpg

     

    post-2606-0-53860200-1349964868.jpg

     

    post-2606-0-93063600-1349964872.jpg

    post-2606-0-53016300-1349963587.jpg

    post-2606-0-41862000-1349963594.jpg

    post-2606-0-80287500-1349963610.jpg

    • Like 1
  7. جناب ٹوپک سے ہٹ کر سوال کیا ہے لیکن پھر بھی عرض کر دیتا ہوں،

     

    جناب اس کو سمجھنے نے سے پہلے آپ امام عبدالوہاب شعرانی قدس سرہ النوارنی کا یہ لکھا ہوا واقعہ ملاحظہ فرمائیں،

     

    ایک مرتبہ سیِّدُناامامِ اعظم ابوحنیفہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ جامِع مسجِد کوفہ کے وُضو خانہ میں تشریف لے گئے توایک نوجوان کو وُضوبناتے ہوئے دیکھا ،اس سے وضو(میں استعمال شدہ پانی )کے قطرے ٹپک رہے تھے۔ آ پ ر ضی اللہ تعالیٰ عنه نے ارشاد فرمایا :اے بیٹے! ماں باپ کی نافرمانی سے توبہ کرلے۔اُس نے فوراً عرض کی:'' میں نے توبہ کی۔''ایک اورشخص کے وُضو(میں اِستِعمال ہونے والے پانی )کے قطرے ٹپکتے دیکھے ،آپ رحمۃ اللہ تعالیٰ علیہ نے اُس شخص سے ارشادفرمایا :''اے میرے بھائی! توزِنا سے توبہ کرلے۔'' اس نے عرض کی: ''میں نے توبہ کی۔''ایک اورشخص کے وُضوکے قَطرات ٹپکتے دیکھے تواسے فرمایا:''شراب نوشی اور گانے باجے سُننے سے توبہ کر لے ۔'' اس نے عرض کی: ''میں نے توبہ کی۔''سیِّدُنا امامِ اعظم ابو حنیفہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ پرکَشف کے باعِث چُونکہ لوگوں کے عُیُوب ظاہِر ہوجاتے تھے لہٰذا آ پ ر ضی اللہ تعالیٰ عنہ نے

    بارگاہِ خداوندی عَزَّوَجَلَّ میں اِس کشف کے خَتم ہوجانے کی دُعامانگی : اللہ عزَّوَجَلَّ نے دُعاقبول فرمالی جس سے آپ رضی اللہ تعالیٰ عنہ کو وُضو کرنے والوں کے گناہ جھڑتے نظر آنا بند ہوگئے ۔

     

    ( المیزان الکبریٰ ج1 ص130)۰۰۰

     

    تو جناب پتا چلا کے اولیاء کو کشف سے لوگوں کے گناہ تک نظر آجاتے ہیں،،ان کی دل کی کیفیات کا پتہ چل جا تا ہے اس لئے غوث پاک علیہ رحمہ نے فرمایا کہ مجھے پتہ ہے کہ تم کیا کھاتے پو کیا پیتے ہو وغیرھما(یعنی حرام کھاتے ہو یا حلال ،حرام پیتے ہو یا حلال) اور رہی بات شریعت کا لحاظ تو وہ اس طرح ہو سکتا ہے کہ جب اللہ کسی کے عیبوں کو چپھاتا ہے تو اللہ کے اولیاء بھی اللہ کی ستاریت کا لحاظ کرتے ہوئے لوگوں کے عیبوں کو چپھاتے ہیں۔کسی کے عیب بیان نہیں کرتے۔واللہ اعلم بالصواب

  8. چارمشائخ رحمہم اللہ تعالیٰ زندوں کی طرح تصرف کرتے ہیں:

     

    حضرت شیخ علی بن الہیتی نے کہا کہ ''میں نے چار مشائخ کو دیکھا ہے جو اپنی قبور میں ایسا تصرف کرتے ہیں جس طرح کہ زندہ کرتا ہے(۱)شیخ سید عبدالقادر جیلانی رحمۃ اللہ تعالیٰ علیہ(۲)حضرت شیخ معروف کرخی رحمۃاللہ تعالیٰ علیہ(۳)حضرت شیخ عقیل من جبیرحمۃ اللہ تعالیٰ علیہ(۴)حضرت شیخ حیا بن قیس حرانی رحمۃ اللہ تعالیٰ علیہ۔(بہجۃالاسرار،ذکرفصول من کلامہ،ص۱۲۴)ا

    وہابیوں کو غوث اعظم کے یہ فرمان نظر کیوں نہیں آتا ؟؟

     

    اپنے مریدوں کے ظاہروباطن سے باخبر:

     

    حضور پرنور سیدنا غوث اعظم رحمۃ اللہ تعالیٰ علیہ فرماتے ہیں:'' تمہارا ظاہروباطن میرے سامنے آئینہ ہے اگر شریعت کی روک میری زبان پر نہ ہوتی تو میں تم کو بتاتا کیا کھاتے ہو اور کیا پیتے ہو اور کیا جمع کر کے رکھتے ہو۔''

     

    (بہجۃالاسرار،ذکرکلمات اخبربھاعن نفسہ محدثابنعمۃربہ،ص۵۵)

     

    ہمارا ظاہرو باطن ہے ان کے آگے آئینہ

    کسی شے سے نہیں عالم میں پردہ غوث اعظم کا

  9. السلام علیکم

     

    یہاں غوث پاک رضی اللہ عنہ کے کلام کو حقیقت پر محمول کیا جائے گا کہ حقیقت میں اللہ ہی مدد گار ہے نفع دینے والا ہے نقصان پہنچانے والا ہے کیوں کہ اگر اس کو حقیقت پر محمول نہ کیا جائے تو اس سے دیوبندی بھی نہیں بچتے کے وہابی بھی اپنے رسائل کے شروع میں لکھتے ہیں کہ (رسالہ نافعہ ،یا نفع بخش رسالہ )وغیرہ تو کیا وہ بھی شرک کرتے ہیں،؟؟؟

    اور رہی بات یہ کہ اس کو حقیقت پر محمول کیوں گیا تو اس کا جواب یہ ہے کہ قرآن میں صراحتاً اللہ کے علاوہ کے لئے مدد گار کے الفاظ آئے ہیں،

    ٫اور خود غوث پاک کے فرامین سے بھی پتا چلتا ہے کہ غوث پاک رضی اللہ عنہ غیر اللہ سے مدد کو شرک نہیںفرماتے ، جیسے آج کل وہابی دیوبندی مذہب کے ماننے والے سمجھے ہیں کیونکہ غوث اعظم علیہ رحمہ سے منقول ہے

     

    حضرت شیخ ابوالقاسم عمرالبزاررحمۃاللہ تعالیٰ علیہ فرماتے ہیں کہ حضورسیدناشیخ عبد القادرجیلانی رحمۃاللہ تعالیٰ علیہ نے فرمایا کہ''جو شخص مجھ کو مصیبت میں پکارے تو اس کی وہ مصیبت جاتی رہے گی اور جس تکلیف میں مجھے پکارے تو اس کی وہ تکلیف جاتی رہے گی۔''پھر فرمایا کہ''جو شخص دو رکعت نماز پڑھے اور ہر رکعت میں سورئہ فاتحہ کے بعدسورئہ اخلاص گیارہ بار پڑھے پھر سلام کے بعد سرورِکون ومکان صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم پر درود پاک پڑھے اور مجھ کو یاد کرے اور عراق کی جانب گیارہ قدم چلے اور میرا نام لے کر اپنی حاجت طلب کرے تو اللہ عزوجل کے حکم سے اس کی حا جت پوری ہو جائے گی۔''(بہجۃالاسرار،ذکرفضل اصحابہ وبشراھم،ص۱۹۷)،الحمدللہ

    ہمارا موقف غو ث اعظم کے اس فرمان سے ثابت ہو گیا ہے اگر غوث پاک علیہ رحمہ غیر اللہ سے مدد مانگنے کو شرک بتاتے تو کبھی اپنے سے مدد مانگنے کا نہ فرماتے ۔

×
×
  • Create New...