Jump to content

Raza

اراکین
  • کل پوسٹس

    265
  • تاریخِ رجسٹریشن

  • آخری تشریف آوری

  • جیتے ہوئے دن

    1

سب کچھ Raza نے پوسٹ کیا

  1. سورہ ن والقلم میں اللہ تبارک و تعالی نے گستاخ رسول کی 10دس نشانیاں بیان فرمائیں۔جن میں سے ایک یہ بھی ہے۔ ترجمہ کنزالایمان:درشت خو (ف۱۳) اس سب پر طُرّہ یہ کہ اس کی اصل میں خطا (ف۱۴)Greedy, more-ever base born ignoble. تفسیر خزائن العرفان:13- بد مزاج ، بد زبان۔14-یعنی بدگوہر تو اس سے افعالِ خبیثہ کا صدور کیا عجب ۔ مروی ہے کہ جب یہ آیت نازل ہوئی تو ولید بن مغیرہ نے اپنی ماں سے جا کر کہا کہ محمّد (مصطفٰی صلی اللہ علیہ وآلہٖ وسلم) نے میرے حق میں دس باتیں فرمائیں ہیں نوکو تومیں جانتا ہوں کہ مجھ میں موجود ہیں لیکن دسویں بات اصل میں خطا ہونے کی اس کا حال مجھے معلوم نہیں یا تو مجھے سچ سچ بتادے ورنہ میں تیری گردن ماردوں گا اس پر اس کی ماں نے کہا کہ تیرا باپ نامرد تھا مجھے اندیشہ ہوا کہ وہ مرجائے گا تو اس کا مال غیر لے جائیں گے تو میں نے ایک چرواہے کوبلالیا تو اس سے ہے ۔ فائدہ : ولید نے نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہٖ وسلم کی شان میں ایک جھوٹا کلمہ کہا تھا مجنون ، اس کے جواب میں اللہ تعالٰی نے اس کے دس واقعی عیوب ظاہر فرمادیئے اس سے سیّدِ عالَم صلی اللہ علیہ وآلہٖ وسلم کی فضیلت اور شانِ محبوبیّت معلوم ہوتی ہے ۔ اور پھر سزا یہ سنائی۔۔ ترجمہ کنزالایمان:قریب ہے کہ ہم اس کی سور کی سی تھوتھنی پر داغ لگا دیں گے(ف۱۷)We shall brand upon his snout. تفسیر خزائن العرفان:17-یعنی اس کا چہرہ بگاڑ دیں گے اوراس کی بد باطنی کی علامت اس کے چہرہ پر نمودار کردیں گے تاکہ اس کےلئے سببِ عار ہو آخرت میں تو یہ سب کچھ ہوگا ہی مگر دنیا میں بھی یہ خبر پوری ہو کر رہی اور اس کی ناک دغیلی ہوگئی کہتے ہیں کہ بدر میں اس کی ناک کٹ گئی۔ کَذَا قِیْلَ خَازِن وَمدَارک وَجَلَالَیْنِ وَ اُعْتُرِاضَ عَلَیْہِ بِاَنَّ وَلِیْداً کَانَ مِنَ المُسْتَہْزِ ئِیۡنَ الَّذِیْنَ مَاتُوْا قَبْلَ بَدْرٍ ۔
  2. Raza

    Yei Denmark Walay Kaun Hain !

    آج جنگ میں عظیم سرور کا یہ کالم ڈنمارک کے بارے میں چھپا ہے جو اسی طرح کی آزادی اظہار رائے ہے جس پر اس وقت ڈنمارک کو اصرار ہے غالباً 1983ء کی بات ہے میں شکاگو جا رہا تھا۔ اس مرتبہ سستا ٹکٹ اسکینڈے نیویا کی ایئر لائن کا تھا مجھے لندن رک کر شکاگو روانہ ہونا تھا۔ کراچی سے جہاز نے اسلام آباد کا رخ کیا اور پھر پورے افغانستان پر پرواز کرتا ہوا تاشقند کے اوپر سے گزرا۔ میری نشست کھڑکی پر تھی میں نے دیکھا کہ افغانستان میں پہاڑ ہی پہاڑ ہیں۔ 35ہزار فٹ کی بلندی سے نیچے کہیں کہیں کوئی چھوٹا سا گاؤں نظر آتا تھا اس وقت سوویت یونین نے اپنی فوجیں افغانستان میں اتاری ہوئی تھیں واپس آ کر میں نے دوستوں سے کہا روس افغانستان میں کچھ بھی نہ کر سکے گا بس پہاڑوں سے سر ٹکرا کر واپس لوٹ جائے گا۔ لندن جاتے ہوئے ایک گھنٹے کا پڑاؤ ڈنمارک کے شہر کوپن ہیگن کے ہوائی اڈے پر تھا۔ لندن میں 10دن قیام کے بعد شکاگو کے لئے روانہ ہوا تو ایک بار پھر کوپن ہیگن آنا ہوا۔ اس مرتبہ ایئرلائن نے ایک دن کے لئے ہوٹل میں ٹھہرایا یہ ہوٹل سچا فائیو اسٹار ہوٹل تھا۔ اس کے کمرے میں دنیا بھر کی آرام و خوبصورت کتابچہ ”ڈنمارک میں رہنے کے آداب“ رکھا تھا۔ یہ کتابچہ انگریزی، ڈینش، فرانسیسی اور جرمن زبانوں میں تھا جو ڈنمارک کے محکمہ سیاحت کی طرف سے شائع ہوا تھا۔ یہ کتابچہ بہت دلچسپ تھا اس میں ایک باب میں بہت سی ہدایات تھیں۔ کہا گیا تھا اگر آپ ڈنمارک کے قیام کے دوران میں کسی ڈینش کے گھر مہمان بن کر جائیں تو وہاں آپ کو ان باتوں کا خیال رکھنا ہوگا۔ (1) جب آپ کو کوئی ڈینش شخص اپنے گھر بلائے اور وہاں آپ دیکھیں کہ کوئی خاتون گھر داری کے کام میں مصروف ہے تو اپنے میزبان سے یہ مت پوچھیں کہ آپ کی شادی کو کتنا عرصہ ہوگیا؟ کیونکہ ہو سکتا ہے کہ وہ بغیر شادی کے رہ رہے ہوں۔ آپ کے اس سوال سے ان کے دل کو صدمہ پہنچے گا۔ (2) آپ اگر خاتون خانہ سے بات کریں تو ان کو مسز فلاں کہہ کر نہ مخاطب کریں امکان اس بات کا ہو سکتا ہے کہ وہ ان صاحب کیساتھ ویسے ہی رہ رہی ہوں۔ آپکی اس بات سے ان خاتون کو دکھ ہوگا اور آپ اس طرح بداخلاقی کے مرتکب ہوں گے۔ (3) اگر آپ اپنے میزبان کے گھر میں کسی بچے کو دیکھیں تو اس بچے کی ذہانت یا شکل و صورت کی تعریف کرتے ہوئے اپنے میزبان سے یہ نہ کہیں کہ آپ کا بچہ بہت خوبصورت ہے یا ذہین ہے کیونکہ ہو سکتا ہے کہ وہ بچہ اس میزبان کا بچہ نہ ہو بلکہ خاتون خانہ کا بچہ ہو۔ اس طرح ایک جانب آپ کے میزبان کو دلی دکھ پہنچے گا اور ہو سکتا ہے معصوم بچے کو بھی صدمہ ہو۔ اس لئے اس سلسلے میں حد درجہ احتیاط سے کام لیں۔ (4) آپ کسی دفتر میں کسی خاتون سے ملیں تو ان سے یہ مت پوچھئے کہ آپ کے شوہر کیا کام کرتے ہیں؟ یا آپ کے شوہر کا نام کیا ہے؟ ہو سکتا ہے وہ خاتون کسی کے بھی ساتھ ایسے ہی رہ رہی ہوں آپ کے سوال کی صورت میں ان کو دکھ پہنچ سکتا ہے۔ (5) اگر آپ کسی بزنس کے سلسلے میں کسی ڈینش سے ملیں اور وہ آپ کو کھانے وغیرہ پر مدعو کر لے تو گفتگو میں احتیاط سے کام لیں۔ کسی سے یہ مت پوچھیں کہ کیا آپ کے والد حیات ہیں؟ ہو سکتا ہے اس کو معلوم ہی نہ ہو کہ اس کا والد کون تھا اس صورت میں زندگی اور موت کی معلومات کیسے ہو سکتی ہیں؟ آپ یہ سوال کر کے اپنے میزبان کو ذہنی اور دلی صدمہ پہنچانے کے مرتکب ہو سکتے ہیں۔ (6) کسی بھی ڈینش خاتون کو خط لکھتے ہوئے ان کے نام کے ساتھ مسز تحریر نہ کریں کیونکہ اکثر خواتین مسز ہوئے بغیر مسز ہوتی ہیں آپ کے ان کو مسز لکھنے سے ان کو انتہائی صدمہ ہوگا اور وہ دکھی ہو جائیں گی۔ ”ہدایت نامہ سیاح ڈنمارک“ پڑھ کر میرے اوسان خطا ہوگئے۔ الٰہی یہ کیسا ملک ہے؟ اس ملک کے بارے میں جب یہ سنتے تھے کہ یہ سیکس فری ملک ہے تو اس قسم کا کوئی خیال کبھی نہ آیا تھا کہ معاشرے میں اکثریت ہر اخلاقی بندھن سے آزاد ہوگی پھر یہ خیال آیا کہ یہ لوگ جو کسی سوشل معاہدے کے بغیر میاں بیوی کی حیثیت سے رہ رہے ہیں کیا انسان کہلانے کے مستحق ہیں؟ جانوروں کے بارے میں کہا جاتا ہے کہ ایسی آزادی ان کے ہاں ہوتی ہے لیکن پھر جانور ایسے معاملات میں نہ حساس ہوتے ہیں اور نہ ہی ان کو کسی بات پر دلی صدمہ یا دکھ ہوتا ہے۔ ڈنمارک کے 17اخباروں نے جو خاکے شائع کئے ہیں تو ان کے بارے میں وہ اخبار دلیل یہ دیتے ہیں کہ یہ اظہار رائے کی آزادی ہے اس صورت میں انہیں اس بات کی پروا نہیں کہ اس سے دنیا کی ڈیڑھ ارب آبادی کو دلی اور روحانی صدمہ پہنچتا ہے ڈنمارک کی حکومت بھی اپنے اخبار والوں کو اظہار کا حق دیتے ہوئے اس بات کو کوئی اہمیت نہیں دیتی کہ اس سے دنیا کے مسلمانوں کے جذبات و احساسات کو ٹھیس پہنچے گی بس انہیں اپنے جانوروں جیسی زندگی گزارنے والے لوگوں کے جذبات کا اتنا خیال ہے کہ ہر سیاح کو ”آداب ڈنمارک“ سکھاتے ہیں۔ ہمارا خیال ہے ہمیں انفرادی طور پر ڈنمارک کے سفارت خانے اور حکومت کو خط لکھ کر یہ بتانا چاہئے کہ ہم ان اخبار کے مالکان، صحافیوں اور خاکے بنانے والوں پر مقدمے دائر کرنا چاہتے ہیں اور ان مقدموں کے لئے ہمیں ان تمام لوگوں کی ولدیت کی ضرورت ہوگی۔ برائے مہربانی ان لوگوں کی ولدیت فراہم کی جائے۔ دوسری صورت میں ہم ان کے نام کے ساتھ ”ولد نامعلوم“ لکھیں گے یا نام کے ساتھ انگریزی کا حرف "b" یا اردو کا حرف ”ح“ لکھ دیں گے۔ پھر ہم دیکھتے ہیں ڈنمارک کے سفارت خانے اور حکومت ان خطوں کے کیا جواب دیتے ہیں۔ ہمیں یقین ہے جن لوگوں نے یہ خاکے شائع کئے ہیں یہ سب لوگ اسی قبیل کے فرزند ہوں گے جن کے جذبات کے بارے میں ڈنمارک کا محکمہ سیاحت، ہدایت نامہ شائع کر کے ہوٹلوں اور دفتروں میں سیاحوں کے لئے رکھتا ہے۔
  3. اَلْحَمْدُ لِلّٰهِ رَبِّ الْعٰلَمِیْنَ وَالصَّلٰوةُوَالسَّلَامُ عَلٰی سَیِّدِ الْمُرْسَلِیْنَ اَمّابَعدُ فَاَ عُوذُ بِاللّٰهِ مِنَ الشَّیْطٰنِ الرَّجِیْم ط بِسْمِ اللّٰهِ الرَّحمٰنِ الرَّ حِیْم ط اسلامی کتابیں (تحریری صورت میں) قرآن پاک (عربی ٹیکسٹ یونیکوڈ میں،اردو تراجم اور تفاسیر غلطیوں سے پاک یونیکوڈٹیکسٹ فی الحال دستیاب نہیں القرآن (عربی ٹیکسٹ یونیکوڈ) 1 دعوت اسلامی کی سائٹ پر دستیاب ہے ترجمہ کنزالایمان 2 دعوت اسلامی کی سائٹ پر دستیاب ہے خزائن العرفان 3 صحیح بخاری تصنیف:امام المحدثین ابو عبداللہ محمد اسمعیل بخاری رحمہ اللہ علیہ/ترجمہ و تحشیہ: فاضل شہیر مولٰینا عبدالحکیم خاں اختر شاہجہانپوری تصیح و تہذیب از سیّد حامد لطیف چشتی مکمل ترجمہ ازمولٰینا عبدالحکیم خاں اختر شاہجہانپوری تعارف : امام بخاری رحمۃ اللہ علیہ مکمل ترجمہ ازمولٰینا عبدالحکیم خاں اختر شاہجہانپوری کتاب الوحی - وحی کا بیان - Revelation 1 مکمل ترجمہ ازمولٰینا عبدالحکیم خاں اختر شاہجہانپوری کِتَابُ الایمان - ایمان کا بیان - Belief 2 صحیح مسلم تصنیف:امام مسلم بن حجاج القشیری رحمۃ اللہ علیہ /ترجمہ و تحشیہ::۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔تصیح و تہذیب از :۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ مکمل تعارف : امام مسلم بن حجاج القشیری رحمۃ اللہ علیہ مکمل تعارف : صحیح مسلم ابوداؤد شریف تصنیف:امام ابوداؤد رحمۃ اللہ علیہ /ترجمہ و تحشیہ::۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔تصیح و تہذیب از :۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ مکمل تعارف : امام ابوداؤد رحمۃ اللہ علیہ
  4. Raza

    Share Islamic books in Unicode Text..

    السلام علیکم! اس پوسٹ کو کھولنے کا میرا مقصد ہے کہ نیٹ پر جتنی بھی اسلامی کتابیں یونیکوڈ ٹیکسٹ میں دستیاب ہیں ان کو ایک جگہ پہ اکٹھا کیا جائے۔ برائے کرم! تمام اراکین اس سلسلے میں میرے ساتھ بھرپور تعاون فرمائیں۔ اگر آپ کو کسی دوسری سائٹ پہ کوئی اسلامی کتاب یونیکوڈ ٹیکسٹ میں ملتی ہے۔تو اس کا لنک یہاں ضرور فراہم کریں۔ہوسکے تو ڈاؤنلوڈ لنک فراہم کریں۔تاکہ ایک ہی دفعہ کتاب ڈاؤنلوڈ کی جاسکے۔نہیں تو جیسے آپ کو آسانی ہو۔ اس کے علاوہ اگر کسی کے پاس انپیج کی فائل ہوتو وہ ہمیں بھیج دیں۔ان شاءاللہ ہم اس کو یونیکوڈ میں کنورٹ کرکے اسلامی ایجوکیشن پہ رکھ دیں گے۔ تمام اراکین سے میری التجاء ہے کہ اس سلسلے میں بڑھ چڑھ کر حصہ لیں۔حصہ بقدر جسہ۔ ان شاء اللہ میں وقتا فوقتا اس پوسٹ کو اپڈیٹ کرتا رہوں گا۔ خاص طور پر شریف رضا بھائی اور سجاد بھائی! امید کرتا ہوں کہ آپ اس سلسلے میں میری ضرور مدد فرمائيں گے۔ سجاد بھائی سے تو کئی دفعہ عرض کرچکا کہ اس کیلئے علیحدہ سے ایک لائبریری ہونی چاہیے۔چلیں اس پوسٹ پہ کوشش کرتے ہیں کتابوں کو اکٹھا کرنے کی۔جب کچھ کتابیں ہوجائيں گی تو ان کو الگ سے ایک جگہ رکھ دیا جائے۔
  5. Salam, ye Mian Muhammad Bukhsh rahmtuAllah ka kalam hai.
  6. Raza

    Peer se Muhabbat

    <span style='font-family:Urdu Naskh Asiatype'><span style='font-size:26pt;line-height:100%'><span style='color:Green'><span style="line-height: 180%"> اپنے یار(عطار) دے بیلے وِچوں تُمّے چُن چُن کھایئے ہور کِسے دے باغ دے اندروں میوے لین نہ جایئے </span></span></span></span>
  7. Salam, aap ye batain ge k ye Hakayat aap ne kahan se li hai? is main Aalim ne khata ka raz bataya ... to kia Muslman ko kafir se Afzal nahain samjh saktay???
  8. السلام علیکم روزنامہ جنگ کراچی۔صفحہ6۔7فروری08
  9. Raza

    پاکستانی دماغ

    السلام علیکم
  10. Raza

    Qaza umir ka Saboot

    برائے کرم! میری اس سلسلے میں مدد فرمائیں۔ فقہ حنفی میں قضا نمازوں کی قضا کرنا ضروری ہے ۔جبکہ شمشاد کہتا ہے کہ (1)کیونکہ کسی بھی صحیح حدیث میں قضاعمری نماز کا طریقہ یا پڑھنے کے بارے میں نہیں لکھا ہے۔۔۔صرف ان ہی قضا نمازوں کی قضا پڑھنے کا حکم ہے جو بھول جائے یا سوتے رہ جائیں یا کسی بہت مجبوری میں نہ پڑھ سکیں۔۔۔جہاں تک جان بوجھ کر نمازیں چھوڑی گئی ہوں وہ بھی بہت سالوں کی تو کسی بھی صحیح حدیث میں ان کے پڑھنے کا ثبوت نہیں ملتا۔۔ دوسرا سوال وہ یہ کرتا ہے کہ ''نماز کے احکام '' میں قضاء نماز کو مختصر پڑھنے کا طریقہ لکھا ہوا ہے۔اسمیں فرض کی آخری دو رکعتوں میں سورہ فاتحہ کی جگہ تین دفعہ سبحان اللہ پڑھ لی جائے۔ (2)شمشاد سوال کرتا ہے سورہ فاتحہ کے بارے میں کہ جب صحیح احادیث میں یہ لکھا ہے کہ سورہ فاتحہ کے بغیر نماز نہیں ہوتی تو یہ جو ''نماز کے احکام'' سے مختصر طریقہ بتایا ہے ۔یہ کہاں سے ثابت ہے؟؟
  11. 1-Imam Muhammed bin Muhammed Ghazaali (alaihi rahma tullahil Wali) 2-Imam Ahmad Raza Khan (alaihi rahma turRehman 3-Imam Hassan Raza Khan (alaihi rahma turRehman 4-Maulana Naeem uddin Mura'adabadi 5-Mufti Ahmad Yar khan Naeemi 6-Allama Arshadul Qadri (Rehmatullah Alaih 7-Shaikh-e-Tareeqat Ameer-e-ahlesunnat abu Bilal Hazrat Allama Moulana Muhammad Ilyas Qadri (Damat Barkaat o hum ul alia) 8-Al Madina tul Ilmia
  12. Raza

    3 rooz Salana Sunatoon Barha Ijtima By DI

    Dawat-e-Islami ka BanalAqwami Sunnaton bhar ijtema 2,3,4 November 2007
  13. Raza

    ‏Mita meray Ranj-o-Alam Ya Ilahi!!!

    ‏Mita meray Ranj-o-Alam Ya Ilahi!!! bapa jan ka new kalam
  14. Ramzan main Haibat Nak Baat Honay wali hai 15veen Shab e Ramzan Shab e Jumua Dhamaka kis Sadi ka Ramzan is ka ilm nahain....
  15. Shareef bhai aor Sajjad bhai ki Khidmat main arz hai...ke jab itnay islami bhai arz kar rahay hain.Munasib yahi Maloom hota hai ke aik section alag bana dia jai..
  16. kia is ki Zaroorat hai? ager Zaroorat hai to phir main bhi aap ke sath hoon...
  17. Something wrong in above Thread. اس حدیث کے تحت میرے آقا اعلی حضرت۔۔۔۔۔۔۔ کس کے آقا۔۔۔یہ تحریر کس کی ہے؟ آپ کو ساتھ حوالہ درج کرنا چاہیے تھا۔۔۔ ملخص از مکتوب عطار۔۔۔ میری معلومات کے مطابق یہ تحریر امیراہلسنت کے مکتوب سے لی گئی ہے۔ برائے کرم! نیچے امیر اہلسنّت کا حوالہ دیں۔ کون کون سے مسائل کس پر سیکھنا فرض ہے؟ از: امیر اہلسنّت حضرت علامہ مولانا محمد الیاس عطار قادری رضوی دامت برکاتہم العالیہ
×
×
  • Create New...