Jump to content

Khaksaar

اراکین
  • کل پوسٹس

    27
  • تاریخِ رجسٹریشن

  • آخری تشریف آوری

سب کچھ Khaksaar نے پوسٹ کیا

  1. جزاک اللہ خیرا۔ بہت شکریہ
  2. I love Silsilah Saifiah, Dawat e Islami, Silsilah Tahiriayah tamam sunni ulema, ahle sunnat jamatein or salasil. Alhamdolillah I am sunni, Pray for my father too
  3. میں ابھی تک جواب کا منتظر ہوں۔۔۔۔۔۔۔۔!!!۔
  4. میرے خیال میں ہر زبان کا الگ انداز اور الگ اصول ہوتے ہیں، ان لوگوں کو یہ معلوم ہونا چاہیے کہ اردو زبان کے اشعار میں تو، یا تیرا کے الفاظ واحد کے صیغے کو ظاہر کرنے کے لئے بھی استعمال ہوتے ہیں۔ اگر ہم ان دونوں الفاظ کا استعمال موقع کی مناسبت سے نہ کریں گے تو مطلب کچھ کا کچھ ہو جانے کا اندیشہ ہوتا ہے۔ اگر حضور کے ذکر میں "تو" یا "تیرا" کے الفاظ آئیں تو مطلب صرف آپ کی ہی جانب اشارہ ہے۔ "تو" کے بجائے "آپ" کا استعمال ہو سکتا ہے واحد کے بجائے جمع کا مطلب دے، جو مضمون کا مقصد نہیں۔ تو اس صورت میں "تو" یا "تیرا" کا استعمال اچھا رہے گا۔
  5. Khaksaar

    Sheer Khwar Bacho Ka Peshab

    شیر خوار بچوں کا پیشاب پلاشبہ نا پاک ہوتا ہے۔ لیکن اگر کسی پیشاب سے سنے ہوئے کپڑے پر ہاتھ یا کوئی اور کپڑا لگ جائے، لیکن نمی جذب نا ہو(صرف محسوس ہو) تو کیا کپڑا ناپاک ہو جائے گا؟ اور کیا وضو دوبارہ کرنا ہوگا؟
×
×
  • Create New...