Jump to content

Khaksaar

اراکین
  • کل پوسٹس

    27
  • تاریخِ رجسٹریشن

  • آخری تشریف آوری

سب کچھ Khaksaar نے پوسٹ کیا

  1. اس سے پہلے اور بعد کے کچھ اشعار یہ ہیں:۔ انکی مہک نے دل کے غنچے کھلا دیے پیں جس راہ چل دئے ہیں کوچے بسا دیئے ہیں انکے نثار کوئی کیسے ہی رنج میں ہو جب یاد آ گئے ہیں سب غم بھلا دیَے ہیں پیں غم خوار آقا، تو غم کس لئے ہیں یہ پوچھا تھا سجدہ ہے کس جا پہ کرنا جواب آیا انکے قدم کس لئے ہیں پیں غم خوار آقا، تو غم کس لئے ہیں اے جبریل چومو آج انکی تلیاں تیرے لب بنے محترم کس لئے ہیں پیں غم خوار آقا، تو غم کس لئے ہیں
  2. Khaksaar

    عالم کورس

    السلام علیکم صلوۃ و سلام علیک یا رسول اللہ مجھے درس نظامی (عالم کورس) کے متعلق کچھ معلومات چاہیِں۔ میرا انجنئیرنگ کا آخری سال ہے اور ملازمت بھی کرتا ہوں۔تعلیم پوری ہونے کے بعد میں درس نظامی پڑھنا چاہتا ہوں، اسکے لئے کون کون سے دارلعلوم موجود ہیں اور طریقہ کار کیا ہوتا ہے؟ ہدیہ ( فیس) وغیرہ اور ٹائم وغیرہ کی معلومات بھی ہوں تو مہربانی ہو گی۔ شکریہ
  3. مجھے ۲ سوالوں کے جوابات چاہیِں۔ براہ مہربانی تعاون فرمائیں۔ ۱۔ میں نے ایک نعت میں یہ اشعار سنے۔ یہ پوچھا تھا سجدہ ہے کس جا (جگہ) پہ کرنا ؟ جواب آیا انکے قدم کس لئے ہیں مجھے اس شعر کا مطلب سمجھ نہیں آیا۔ اگر اسکا مطلب یہ ہے کہ سجدہ حضور (علیہ السلام) کے قدموں پر، تو یہ تو بالکل ٰغلط شعر ہوا۔ اگر نہیں تو آپ کی اس بارے میں کیا رائے ہے؟ ۲۔ دوسرا یہ کہ میں نے ایک جگہ پر لکھا دیکھا کہ علماء نے فتوی دیا ہے کہ: "اللہ ہر جگہ موجود ہے" جملہ کفریہ ہے۔ کیا یہ صحیح ہے؟ اگر ہاں تو اس فتوے کی تفصیل مل جائے گی مجھے یہاں؟ شکریہ
  4. http://www.youtube.c...feature=related http://www.youtube.c...feature=related
  5. http://www.youtube.c...feature=related http://www.youtube.c...feature=related
  6. Khaksaar

    Ghar Par Namaz Ki Jamat

    والصلوۃ والسلام علیک یا رسول اللہ میرے والد آرمی میں ہیں۔ اور ہم لوگ ہمیشہ سے کینٹ میں ہی رہے رہیں۔ ہمارے لئے مشکل یہ ہے کہ آرمی کی مساجد میں زیادہ تر خطیب دیو بندی ہوتے ہیں۔ جن سے الحمد و للہ میں ہمیشہ کنارہ کش رہنے کی کوشش کرتا ہوں۔ اسوقت بھی میرے گھر کے آس پاس مسجد امام دیوبندی غیر مقلد ہے۔ اسکے پیچھے میں کبھی نماز ادا نہیں کرتا لیکن جماعت جانے کا دکھ ہوتا ہے۔ اور مجبورن گھر میں ہی نماز ادا کرتا ہوں۔ کیا اس صورت میں میں اور میرا بھائی گھر میں جماعت سے نماز ادا کر سکتے ہیں؟ براہ مہربانی راہنمائی فرمائیں۔
  7. بہت شکریہ۔ کیا اپنی کوئی نیکی بھی کسی کو ایک ہی بار ایصال کر سکتے ہیں یا بار بار بھی کر سکتے ہیں؟
  8. Khaksaar

    Niyyat K Baray Me Sawal

    مجھے نیتوں کے بارے میں کچھ سوالات کے جواب چاہیئں۔ ۱۔ اگر نماز پڑھنے سے پہلے کوئی نیت زبان سے نہ کی، بلکہ بغیر کچھ سوچے ہی نماز شروع کردی۔(مثلا ظہر کی چار سنتیں پڑھنا شروع کر دیں) اور نماز کے درمیان میں خیال آیا کہ مجھے تو فجر کی قضاء بھی پڑھنی تھی۔ تو کیا نماز کے دوران ہی فجر کی قضاء کی نیت کر سکتا ہے؟ اور کیا ایسے ہی کوئی نماز شروع کر لینے کے بعد، نیت بدل سکتے ہیں؟ ۲۔ میں نےمدنی چینل پر سنا تھا کہ اگر استطاعت نہ ہو تو بیٹے کے لئے ایک ہی بکرے یا حصے کا عقیقہ کر سکتے ہیں۔ اب کوئی بیٹے کے لئے پہلے تو دو حصے کر لے، لیکن بعد میں بیٹی کے لئے استطاعت نہ رہی تو کیا اس بیٹے کا ایک حصہ بیٹی کے نام کر سکتا ہے؟ ۳۔ ایصال ثواب، اگر مجھے کسی نےاپنے کسی نیک عمل کا ثواب ایصال کیا، یا وہ نیک عمل میری ملک کر دیا، تو اسکے بعد کیا مجھے اس بات کا اختیار ہوگا کہ میں یہی ثواب (جو کہ میرے عمل کا نہیں، لیکن مجھے ایصال ہوا ہے) کسی اور کو آگے ایصال کر دوں؟ یا کسی اور کی ملک کر سکتا ہوں؟ براہ مہربانی جواب عنایت فرما دیں۔
  9. Khaksaar

    Kya Isko Chori Ka Maal Kahein Gy?

    ہماری ہمسائی ہے، جو اپنے شوہر سے چھپ کر اپنے گھر کا سامان یعنی آٹا وغیرہ ہمیں بیچتی ہے۔ اور اسکا کہنا ہے کہ اسکا شوہر اسکو مناسب خرچہ نہیں دیتا۔ کیا اسکا یہ مال جو وہ ہمیں بیچتی ہے چوری کا ہے؟ اور اسکا خریدنا ہمارے لئے کیسا ہے؟
  10. Ap ye kehna chah rahe hn k jo Ghaib ki Khabr de, wo Alim ul Ghaib hy or Jis ko di ja rai ho wo Akhbar ul Ghaib. hena? Ab ap ye bataein "Ye Nabi Ghaib ki Khabrain batanay me Bukhl nahi kartay": Quran. Is ayat me Huzur Aalim ul Ghaib huway. hena? ku k wo ghaib ki khabar de rahay hn. Agar ye man lia jae k sirf wahi k Zariay he ghaib ka ilm milta hy to 1 or bat ka jawab dein. Me'raj ki rat, Sidra tul Muntaha k maqam k bad, jb Jibrael Alaihesalam ruk gai. Or Huzur agay tashreef le gai. Tab jo Huzur ko Ulum ata hway wo wahi se to na thee, to Huzur Alim ul Ghaib hway na? ku k zameen walo ko un Ulum ki Huzur(saw)ny khabar di. Hazrat Eesa Alaihesalam ye bata dete the kay admi ghar se kia kha kr aya hy or iske pait mei kia hy. Ye wahi se nai hota tha. Goya ap k aqeeday me Huzur to Aalim ul Ghaib nahi, lekin Hazrat Easa Alaihesalam hain. Surah Feel, Alam Tara Kaifa Fa'ala Rabbuka Be As-haab il feel. ye wakia Huzur ki tashreef awari se pehlay ka hy. Lekin Ap sy is wakiay ki gawahi li gai. Zahir hy, gawahi usi se li jati hy jo mokay par hazir hota hy. Us se gawahi nahi li jati jis ko bad mein khabar di gai ho. Ab ap khud bataein, ye jo gawahi li ja rahi hy, is ka matlab hy Huzur is wakaye ko mulahiza farma rahay they. Or bina kisi wahi kay Aap ko ye ilm hasil tha jis ki gawahi Ap se li ja rahi hy. To Huzur to Aalim ul Ghaib hway na?
  11. Khaksaar

    Islam Aur Dinausaurs Ka Concept

    اسلامی لٹریچر کی سرحدیں جس قدر وسیع و عریض ہیں اس سے ہم سب مسلمان بخوبی واقف ہیں۔ مجھے تجسس ہوتا ہے کہ اسلام میں سائینس کے تمام تر علوم کی جڑ ہے۔ ہر طرح کا سائنسی نظریہ اسلام میں موجود ہے۔ لیکن یہ ڈائینوسارز کی کیا کہانی ہے؟ کیا سائنس کے ان دعوں کی کوئی حقیقت ہے؟ اسلامی نقطہ نظر کیا ہے اس بارے میں؟ سوال تو تھوڑا عجیب ہے، لیکن میں اسکے جواب کے لئے بہت متجسس ہوں۔ براہ مہربانی میری راہنمائی کیجئے۔ شکرہ
  12. جواب آپ کے سوالوں کا میرے علم کے مطابق یہ ہے کہ:۔ مسلمان ہونے کہ ناطے تو ہم سب کا یہ یقین ہے کہ انبیاء کرام کے تمام معجزات اللہ کی عطا سے ہوتے ہیں۔ یعنی عطائی ہوتے ہیں۔ حضور کے تمام معجزات میں علم غیب بھی شامل ہے۔ ظاہر ہے اللہ کی عطا سے ہے۔ لیکن ہم اس کا حساب لگانے سے قاصر ہیں کہ یہ علم غیب حضور کو کتنا عطا کیا گیا۔ یہ حساب لگانے کی ہماری اوقات ہی نہیں۔ حضور اکرم کو اللہ تعالی نے مختار کل بنایا۔ تمام جہانوں کے خزانوں کی کنجیاں عطا فرما دیں۔ تو حضور کو پورا اختیار ہے، جس خزانے سے جو چاہیں تصرف کریں۔ اول ما خلق اللہ نوری -- جس کے نور سے لوح و قلم بنائے گئے اس سے پوچھتے ہو کہ اسکے علم میں کیا کیا ہے؟ آدم کے علم نے سب فرشتوں کو شکست دی، تو جس کے صدقے آدم کی دعا قبول ہوئی اسکے علم کا کیا حال ہوگا۔ گویا حضور اقدس کو دنیا و ما فیہا کے تمام علوم حاصل ہیں۔ اور آخری بات، یہ عقیدہ رکھنا کہ کوئی بغیر اللہ کی عطا کے، بغیر اللہ کی مرضی کے، کسی نفع و نقصان کا مالک ہے، شرک و کفر ہوتا ہے۔ سو حضور کا علم اللہ کی عطا سے ہی ہے، اور اللہ کی عطا ہی سے اتنا علم ہے کہ لوح و قلم بھی حضور سے چھپے ہوئے نہیں۔ جنت و دوزخ، ماضی، حال، مستقبل، میدان حشر ہو، یا قبر کا عذاب، جہنم کی گہرائیوں میں میں ہر ہر پتھر کا حال ہو یا جنت میں موجود ہر ہر نعمت کا احوال ہو، قیامت تک ہونے والا ہر واقعہ ہو، یا گزری ہوئی قوموں کے حالات، اللہ تعالی نے جب حضور کو گواہ بنایا ہے، تو بلاشبہ علم بھی خوب عطا فرمایا ہے۔ لہذہ، اچھائی اسی میں ہے کہ بلا شک و شبہ حضور کے معجزات کو تسلیم کیا جائے۔
  13. (s.a.w) ki jaga bhi ka istamal kia jata to boht acha ho jata
×
×
  • Create New...