Jump to content

ghulamahmed17

Under Observation
  • کل پوسٹس

    452
  • تاریخِ رجسٹریشن

  • آخری تشریف آوری

  • جیتے ہوئے دن

    2

سب کچھ ghulamahmed17 نے پوسٹ کیا

  1. قادری سلطانی صاحب آپ پہلے صحیح مسلم سے بھاگے پھر مختیف احادیث سےبھاگے ، پھر تقریباً پانچ تفاسیر سے بھاگے ۔ پھر آپ نے لکھا کہ تفسیر قرطبی میں یہ لکھا ہے اور تفسیر ابن کثیر میں یہ لکھا ۔ ہر تفسیر اور ہر حدیث میں لکھا بہت کچھ ہوتا ہے مگر میں نے آپ کے سامنے کافی تعداد میں احادیث تفاسیر رکھیں ۔ اب آپ نے جن دو تفاسیر کا ذکر فرمایا ہے آ جاو وہ بھی آپ کو پڑھاتا ہوں ، پڑھو کہ تفسیر قرطبی اور تفسیر ابن کثیر میں کیا لکھا ہے ؟ اور اپنی جہالت دور کرو ۔ ------------- پہلے تفسیر ابن کثیر پڑھو اب اپنی من پسند تفسیر قرطبی پڑھو میراخیال ہے اب آپ کی ساری جہالت دور ہو جائے گی ۔ -------------------
  2. #76 Posted yesterday at 01:27 PM · Report post قادری سلطانی کہاں تک اور کس کس جگہ سے بھاگو گے ؟ یہ پوسٹ نمبر 76 کیس مرد جوان کی ہے ۔ کیوں لوگوں کو گمراہ کرتے ہیں ، میں نے آپ کے سامنے صحیح مسلم سے محققین و محدثین کا لکھا ہوا ترجمہ پیش کیا جس میں قریش کے قبیلے کا نام بنو امیہ تھا ۔ پھر احادیث اور کم از کم پانچ تفاسیر سے بنو امیہ کا نام پیش کیا ۔ پھر آپ نے لکھا کہ نہیں تفسیر قرطبی میں یہ لکھا ہے اور تفسیر ابن کثیر میں یہ لکھا ۔ اب آپ اک نئے روڑ پر چڑھ دوڑے ہیں ۔ تفسیر قرطبی میں اور تفسیر ابن کثیر میں جو بھی لکھا ہے ؟ یہاں پیش کرو اور پہلے خود کو سچا ثابت کرو ۔ ورنہ یہ جاہلانہ باتیں بار بار نہ لکھو ۔ ------------------------------
  3. جناب سعیدی صاحب میں نے بالکل وہ قول آپ کی طرف منسوب نہیں کیا ۔ وہ عام روٹین میں لکھا کہ یہ آپ کے مسلسل خلفاء کی تعداد بارہ مکمل ہو گئی ۔ اگر مجھے یہ یقین ہوتا کہ آپ مسلسل خلفاء کی بات کر رہے تو پھر میں اسی کو زیر بحث لاتا ۔ جب بار بار کہنے کے باوجود آپ کے دوٹوک موقف سامنے نہیں آ رہا تھا تب ہی تو اتنا کچھ لکھنا پڑا۔ اب آپ کا دو ٹوک موقف آ گیا ہے کہ امیر معاویہ خلیفہ ہیں ۔ عادل ہیں اور قیامت تک کے بارہ خلفاء عادلین میں شامل ہیں سوال: جناب سعیدی صاحب امیر معاویہ کی خلافت راشدہ عادلہ عامہ کب شروع ہوئی ؟؟؟ ------------------ پلیز پوسٹیں ڈیلیٹ کر کے آپ کیا ثابت کرنا چاہتے ہیں ، جب اور جہاں سے مرضی ہے پوسٹ ڈیلیٹ کر دی جاتی ہے ۔ کبھی پوسٹ ڈیلیٹ اور کبھی مکمل ٹاپک غائب
  4. قادری سلطانی صاحب آپ پھر مکر جائیں گے اور جھوٹ بولیں گے ۔ جس پوسٹ کے بھی سوالات ہیں ، یہاں لکھ دیں ۔ بھاگنے کا کیا خوب طریقہ ہے ، سوال لکھو اور جواب لو مگر بھاگنے نہیں دوں گا ، یہ یاد رکھو ۔
  5. آپ کے سوالات کے علاوہ جواب بھی ہے کہ نہیں ۔ مجھے پہلے پتہ تھا کہ آپ بنو امیہ کے بارے اتنے پکے ثبوت دیکھ کرضرور ڈیلیٹ کرو گے ۔ اب صرف اک بہانہ چاہیے ۔ مگر میں کہتا جناب قادری سلطانی صاحب یا بھی سوالات ہیں لکھیں وار اب پہلے ان کا جواب لے مگر کسی اصول پر رہیں ،پوسٹیں آپ کیوں ڈیلیٹ کرنا چاہتے جبکہ میں نے کوئی غلط بات کی ہی نہیں ۔ پلیز لکھیں سوالات اس کا جواب بھی پلیز لکھ دیں ۔ سوال : کیا وہ چار پانچ تفاسیر جو میں نے آپ جناب کی خدمت میں پیش کیں وہ اہل تشیع کی ہیں ؟ ہر بار اک نیا بہانہ بنانا مسلمان کا شیوہ نہیں ---------------------------
  6. چونکہ جناب امیر معاویہ حضرت علیؓ کو حضرت عثمان غنیؓ کا قاتل سمجھتے تھے ، اسی کو بہانہ بنا کر سیدنا حضرت علیؓ پر سب و شتم کیا جاتا تھا ۔ جناب سعیدی صاحب آپ کے اعتراض کا جواب حاضر خدمت ہے ۔ میں آپ کے دوسرے اعتراض کا رد اس پوسٹ کے بعد لگا دیتا ہوں ، تب تک آپ اگر میرے جواب کا رد فرمانا چاہتے ہیں تو بخوشی فرمائیں مگر اہل سنت کی کتب اور حوالہ جات کے ساتھ ۔ ثبوت یہ ہے ۔ لیجے جناب سعیدی صاحب پڑھیے اور اور میرے حوالہ جات کو رد فرمانے کی ہمت کیجیے ! --------------
  7. سوال : کیا وہ چار پانچ تفاسیر جو میں نے آپ جناب کی خدمت میں پیش کیں وہ اہل تشیع کی ہیں ؟ ہر بار اک نیا بہانہ بنانا مسلمان کا شیوہ نہیں ---------------------------
  8. قادری سلطانی صاحب آخر آپ کیسے مانیں گے کہ اس حدیث میں ہلاک کرنے والے خاندان سے مراد بنو امیہ ہی ہے جیسا کہ اہل حدیث اور وہابی محدثین نے قریش کے اس خاندان سے مراد بنو امیہ لیا ہے ۔ اور میں نے عرض کیا ہے کہ اگر آپ فرماتے ہیں کہ نہیں قریش کا یہ خاندان بنوامیہ نہیں ہے تو آپ اس قریش کے اس خاندان کا نام لکھ دیں جس نے اہل بیت کے افراد کو قتل کیا ہو ؟ آپ وہ بھی نہیں لکھ رہے ۔ آخریہ بھی تو ہمارے ہی اسلاف نے لکھا ہے ۔
  9. قادری سلطانی صاحب عربی اور اردو دونوں کو پڑھ لیں جناب ۔
  10. جناب قادری سلطانی صاحب اک بار مسلم شریف کی وہی حدیث مبارکہ پھر سے پڑھیں ۔ كِتَاب الْفِتَنِ وَأَشْرَاطِ السَّاعَةِ فتنے اور علامات قیامت اب لاَ تَقُومُ السَّاعَةُ حَتَّى يَمُرَّ الرَّجُلُ بِقَبْرِ الرَّجُلِ فَيَتَمَنَّى أَنْ يَكُونَ مَكَانَ الْمَيِّتِ مِنَ الْبَلاَء . باب: قیامت کے قریب فتنوں کی وجہ سے انسان کا قبرستان سے گزرتے ہوئے موت کی تمنا کرنا۔ حدثنا ابو بكر بن ابي شيبة ، حدثنا ابو اسامة ، حدثنا شعبة ، عن ابي التياح ، قال: سمعت ابا زرعة ، عن ابي هريرة ، عن النبي صلى الله عليه وسلم، قال: " يهلك امتي هذا الحي من قريش "، قالوا: فما تامرنا؟، قال: " لو ان الناس اعتزلوهم "، ‏‏‏‏ سیدنا ابوہریرہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے، رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”ہلاک کرے گا لوگوں کو یہ خاندان قریش میں سے (مراد بنی امیہ کا خاندان ہے)۔“ اصحاب رضی اللہ عنہم نے کہا: پھر ہم کو کیا حکم ہوتا ہے؟ آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”اگر لوگ ان سے الگ رہیں تو بہتر ہے۔“ -------------------------- قادری سلطانی صاحب وہابی یا اہل حدیث اہل سنت کی نسبت بنو امیہ کے زیادہ قریب سمجھیں جاتے رہے ہیں ۔ جب ان کے محدثین ہلاک کرنے والے قریش کے اس خاندان کو بنو اُمیہ کا خاندان قرار دے رہے ہیں ۔ تو آپ کیوں انکار فرما رہے ہیں ؟ نمبر دو میں نے آپ سے پوچھا کہ اگر ہلاک کرنے والا خاندان بنو آمیہ کی نہیں ہے اور قریش کا کوئی دوسرا خاندن ہے جس نے اہل بیت اور محبین اہل بیعت کو ہلاک کیا ہو تو آپ اس خاندان کا نام لکھ دیں کہ بنو امیہ نہیں یہ خاندان ہے ۔ تیسرے میں نے چند ایک احادیث پیش کیں جس پر چار پانچ کتابیں پیش کی ہیں اور ان سب احادیث میں واضح اور صریحاً بنو امیہ کے خاندان ہی کا نام آیا ہے ۔ آپ پھر بھی انکار فرما رہے ہیں ۔ چوتھا یہ کہ اب میں قرآن پاک تفاسیر سے روایات اور ان کی شرح پیش کرتا ہوں جن میں بنو امیہ کے خاندان کا واضح طور پر ذکر ہے ۔ پڑھیے : اب بتائیں جناب قادری سلطانی صاحب کہ ہلاک کرنے والا خاندان بنو امیہ کا مانتے ہیں یا ابھی بھی انکار ہے ؟ ------------------
  11. لگتا ہے مکمل ہی پاگل ہوگئے ہیں آپ صحیح مسلم کی روایت کو جو سب سے اہم ترین روایت ہے کیسے نظر انداز کر سکتے ہو ۔ پہلی بات تو یہ ہے کہ قریش کے اس قتل خاندان کا نام میں نے نہیں لکھا کہ وہ بنو امیہ ہیں ۔ اگر محترم قادری سلطانی صاحب آپ فرماتے ہیں کہ وہ نام وہابی نے غلط لکھا تو میرے محترم آپ مجھے صحیح نام لکھ کر بتائیں کہ قریش کا وہ کون ساخاندان ہے جس نے اہل بیت اور محبان اہل بیت کو قتل کیا ۔ اور آپ کی کسی بھی زبانی کلامی جرح کو بغیر کتاب پیش کیے اک تنکے کی حثیت نہیں رکھتی۔ جوبات بھی کرنا ہے اہل فورم کے سامنے کتاب رکھیں ۔ امید ہے آپ اس ہلاک کرنے والے خاندان کا صحیح نام لکھ دیں گے ۔ جس سے کریم آقاﷺ نے صحابہ کو دور رہنے کا حکم فرمایا ۔ ---------------------------- پوسٹیں ڈیلیٹ کر کے مت بھاگیں قادری سلطانی صاحب پلیز اس کا جواب تو آپ ہی کو لکھنا ہے نا ؟
  12. قادری سلطانی صاحب آپ مجھے پاگل کہتے تھے ، میں نے اوپر لفظ احادیث لکھا ہے، جو ابھی موجود ہے ۔ اس کا مطلب آپ جیسے بندے کی کی سمجھ میں نہین آ سکتا تھا ۔ آپ کی ایک حدیث سے کیا میری ساری پیش کردہ احادیث کا رد ہو جائے گا ؟ سب سے بڑھ کر یہ فرحان رفیق قادری صاحب کہاں سے محدث آ گئے ہیں پہلے یہ تو بتائیں ۔ یہ بندہ تو امام حاکم کی ہر حدیث کا رد کرتا ہے اور ان کو شیعہ اور نجانے کیا کیا کہتا ہے ، آپ اہل سنت کی کتابیں پیش فرمائیں ۔ جس میں حدیث کی سند کے بارے صحیح یا ضیف لکھا ہوا ہو ، میں اس محقق کی تحقیق کو مانتا ہوں ، اور اس سے پہلے میں آپ لوگوں کی غلط بیانی ثابت کر چکا ہوں ابن حجر کی کتاب کے قول پر ۔ لہذا ہر حدیث کی سند کے رد کے لیے کتاب پیش کرتے جائیں ،میں خود بخؤد ان روایات کو ہٹا دوں گا ۔ صرف کتاب میں لکھا دیکھاتے جائیں کہ یہ یہ اسناد صحیح نہیں ہیں ۔ زبانی کلامی آپ بھی میری بات پر یقین نہ کریں جب تک کتاب پیش نہ کروں ، میں تو آپ کو پہلے ہی غلط ثابت کر چکا ۔ لہذا مہربانی کر کے کتاب پیش کریں چاہے اہل حدیث کی ہو ، اہل سنت کی ہو یا دیوبند کی ہو مجھے اعتراض نہیں ۔
  13. اس حدیث کا میری پیش کردہ احادیث سے کیا تعلق ہے ؟؟؟
  14. مجھے پتہ ہے آپ لوگوں کے پاس اپنی جہالت چھپانے کے لیے ، علاوہ خاموشی کے اور جواب نی دینا ہی بہتر آپشن ہے ، اور یہ جواب آپ لوگ کبھی نہیں دو گے کہ " علیہ السلام " کو کفریہ کلمات کی کتاب میں کیوں لکھا ؟ کیا ٹاپک ٹاپک کی رٹ لگاتے ہیں ۔ 7 محرم الحرام کو وہ خاندان جس نے جس نے ساری زندگی کریم آقاﷺ جنگیں لڑی ، فتح مکہ پر مارے خوف کے اسلام قبول کیا ۔ حضرت علیؓ کی خلافت کو تسلیم نہیں کیا ، خلافت حاصل کرنے کے لیے قصاصِ عثمانؓ کو بہانہ بنا کرجنگ کی ۔ پھر معاہدے کی خلاف ورزی کرتے ہوئے لوگوں کو رشوت دے کر کفار کی سنت پر عمل کرتے ہوئے اس بیٹے کو بادشاہ بنایا جس نے محرم کے مہینے میں کریم آقاﷺ کے پیارے پھول جسے بیٹے کو کربلا میں شہید کرایا اور آپ کے پیارے امیر اہل سنت نے اسی مہینے میں اپنے پوتے کا نام قاتل یزید کے باپ کے نام پر رکھا ۔ جی ہاں وہی خاندان جس سے کریم آقاﷺ بہت سے ناراض تھے ، وہی خاندان جس کے بارے میں کریم آقاﷺ نے فرمایا تھا کہ میرے اہل بیت کا میرے بعد قتل کیا جائے گا ، اور ہم سے بغض رکھنے میں بنو امیہ پیش پیش ہیں ، وہی خاندان جس کے بارے کریم آقاﷺ نے اشارہ کیا تھا کہ یہ لوگوں کو ہلاک کرے گا اس سے دور رہنا ۔ قادری سلطانی صاحب یہی ہے نا ٹاپک آپکا جس کا رونا آپ بار بار رو رہے ہیں ۔ ---------------------------------
  15. جناب سعیدی صاحب میں " علیہ السلام" کو کفریہ کلمات میں لکھنے کے جواب کا ہمیشہ منتظر رہوں گا ۔ کہ حضرت امام حسین لکھنا جائز ہے ، ناجائز ہے یا کفریہ کلمہ ہے ، جو بھی جواب ہے میں اس کا منتظر رہوں گا ۔ -------------------
  16. قادری سلطانی صاحب آپ بھول رہے ، لگتا ہے غلط عقائد کی وجہ سے سارے اوسان جاتے ریہں ہیں ۔ میں نے سیعدی صاحب کی پوسٹ میں آور آپ کی پوسٹوں کے جواب میں سوال کیا ۔ لہذا میرے سوال کا جواب لکھ دیں ۔ آپ نہیں لکھ سکتے تو جناب سعیدی صاحب کو جواب دینے دیں ۔ لوگوں کے سامنے سچی بات آنے سے اور اپنے غلط عقائد پر کب تک پر دہ ڈالیں گے ۔ میرے سوال کا جواب لکھیں اور اپنے نعرے اور بڑی بڑی بڑھکیں یاد کرو ۔ -----------------------------------
  17. جناب سعیدی صاحب اور جناب قادری سلطانی صاحب کیا وجہ ہے آپ لوگ یہ نہیں بتا رہے کہ امام حسین علیہ السلام کے نام مبارک کے ساتھ " علیہ السلام " لگانے کو کفریہ کلمات میں کیوں لکھا ؟ آپ لوگ میرے سوال کا جواب کہ امام حسین علیہ السلام لکھنا ، کہنا جائز ہے یا ناجائز ؟ دینے کی بجائے اب میری پوسٹیں ڈیلیٹ کر رہے ہو ۔ جو کہ انتہائی بری بات ہے ۔ امید ہے اب آپ میرے سوال کا جواب لکھ دیں گے اور پوسٹ بھی ڈیلیٹ نیں کریں گے ۔ کبھی پورا ٹاپک غائب کرتے ہو اور کبھی پوسٹ ڈیلیٹ کرتے ہیں ۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
  18. میں نے پوچھا ہے کہ حضرت امام حسین علیہ السلام کہنا جائز ہے یا ناجائز ہے ۔ قادری سلطانی صاحب اس کا جواب لکھ دیں پلیز میں جاہل ہوں تو آپ مجھے آگاہ فرما کر میری راہنمائی فرما دیں پلیز -------------------
  19. جھوٹا اور لعنت کا حق دار کون کہاں ثابت ہوا سب کے علم میں ہے آپ لوگوں کے مقدر میں ایل بیت کا بغض لکھ دیا گیا ہے ۔ روز اک جہالت کرتے ہو پھر اس کی جھوٹی اور من گھڑت تاویلں پیش کرتے ہو ۔ کتاب دیکھو اور پڑھو بتاؤ اب علیہ السلام اس کتاب جس کا نام ہی " کفریہ کلمات کے بارے سوال"ہے کیوں شامل کیا گیا ۔ چلیں وجہ بتائیں ؟ کیا آپ کو امام حسین علیہ السلام پر کوئی اعتراض ہے یا درست اور جائز کلمہ ہے ؟ دوٹوک لکھیں ؟ --------------------------- پھر تو جناب آپ نے تصدیق فرما دی کہ حضرت امام حسین علیہ السلام کہنا کلمہ کفر ہے َ واہ جی واہ
  20. میں نے لکھا تھا جناب سعید ی صاحب آپ جھوٹ بول رہے ہیں ، حافظ ابن حجر عسقلانی نے تهذيب التهذيب میں (کان شدید التشیع) کا قول نہیں کیا ہے ۔ باربار لکھا کہ یہ محض الزام ہے جس کی تصدیق ابن حجر نے تقریب میں کی ہے مگر آپ اور قادری سلطانی صاحب نہیں مانیں اب سٹام پیپر والے صاحب جی نظر نہیں آ رہے ۔ جناب سعیدی صاحب آپ کا اعتراض ختم ہو چکا ، اگر آپ سمجھتے ہیں تو پھر اب آپ محدثین اور ان علمائے کرام کو پیش فرمائیں گے جنہوں نے اس حدیث کا انکار کیا یا ضیف کا حکم لگایا اس لیے کہ آپ دونوں دوست بہت بری طرح جھوٹے ثابت ہوئے ہیں امید ہے کہ اب آپ مذید کوئی ایسی غلطی نہیں دھرائیں گے ۔ -------------------------------------
  21. مَنْ كُنْتُ مَوْلاهُ، فَهذا عَلِىٌّ مَوْلاهُ۔ جس کا میں آقا ہوں ، اس کا علی آقا ہے ۔ اب کیا فرماتے ہیں مفتیان اکرام جناب قادری سلطانی صاحب اور جناب محترم سعیدی صاحب ؟؟؟
  22. بہت دنوں سے میں جناب سعیدی صاحب اور جناب قادری سلطانی صاحب اس اس حدیث میں اوپر کے حصے میں کیے گئے ترجمہ کی روشنی میں لفظ مولا کا معنی پوچھ رہا تھا مگر میرے دونوں محترم دوست اپنے اندر کا سچ نہیں اُگل رہے تھے ۔ کبھی اک بہانہ اور کبھی دوسرا ڈرامہ مگر اک بریلوی مفتی جناب مفتی وسیم اکرم القادری صاحب نے ناصبیت کے گلے پر حیدری تلوار یوں چلائی کہ ذہن میں خیال آئے گا کہ کیا واقعی مفتی وسیم اکرم القادری صاحب اک بریلوی عالمِ دین اور مفتی ہیں ۔ میں آپ سب دوستوں کو یوٹیوب کے اس کے اس ویڈیو پر لیے چلتا ہوں جس میں مفتی وسیم اکرم القادری صاحب امام احمد رضا خان بریلوی کی تعلیمات کے بارے درس دے رہے ہیں ، ان کے اور بھی بے شمار ویڈیو موجود ہیں ۔ تعلیمات اعلی حضرت احمد رضا خان بریلوی از مفتی وسیم اکرم القادری --------------------- مَنْ كُنْتُ مَوْلاهُ، فَهذا عَلِىٌّ مَوْلاهُ۔ جس کا میں آقا ہوں ، اس کا علی آقا ہے ۔ تو اسکے ذکر کو ادنی نہ سمجھ اے منکر.... علی تو وہ ہے جو ہاتھ سے خیبر اکھاڑ دیتا ہے -----------------------------
  23. پھر تو جناب آپ نے تصدیق فرما دی کہ حضرت امام حسین علیہ السلام کہنا کلمہ کفر ہے َ واہ جی واہ
  24. یہ کیا بچوں جیسی حرکات کر رہے ہو اک حدیث کا بھی جواب دیا ہے آپ نے ؟ بتائیں ، یہ ہر وقت بچوں کی طرح ٹاپک خراب کرتے رہتےہو۔ آپ نے لکھا کہ صحابی ہیں تو میں نے آپ کی بخاری کی حدیث دیکھائی کہ یہ بھی صحابی ہی ہیں ۔ کیا اس حدیث میں صحابی نہیں ہیں جن کو کریم آقاﷺ کے سامنے لایا جائے گا ۔ غیب کے علم پر اعتراض وہابی کرتا ہے ، وہابیوں کو علم نہیں شاید کہ اس حدیث سے کریم آقاﷺ کا علم غیب ثابت ہو رہا ہے اسی لیے تو وہ دنیا میں اس حدیث کو بیان فرما گئے ، ان کے علم میں تھا کہ کون کون ان کے بعد ک گردنیں کاتیں گا اور کافر ہو جائے گا ۔ اُن کو حضرت علیؓ کے بارے میں حضرت امام حسین کے بارے میں سب علم تھا ۔ اور یہ بھی صحابی ہی ہوں گے جنہوں نے کریم آقاﷺ کے بعد گردنیں کاٹی ، قتل عام کیا اور ظلم کیا ۔ مگر میں نے کسی کا نام نہیں لیا آپ کو صرف بتایا کہ صحابی صحابی کی صرف گردان نہ پڑھا کرو ۔ صحابی وہ ہی ہیں جنہوں نے کریم آقاﷺ اور خلفائے راشدیں کی پیروی کی ۔ کریم آقاﷺ کا فرمان مبارک ہے کہ: موضوع : مسلمان سے قتال کرنا (ایمان) 2 ‌صحيح البخاري: كِتَابُ العِلْمِ (بَابُ الإِنْصَاتِ لِلْعُلَمَاءِ) الحکم علی الحدیث: أحاديث صحيح البخاريّ كلّها صحيحة حَدَّثَنَا حَجَّاجٌ، قَالَ: حَدَّثَنَا شُعْبَةُ، قَالَ: أَخْبَرَنِي عَلِيُّ بْنُ مُدْرِكٍ، عَنْ أَبِي زُرْعَةَ بْنِ عَمْرٍو، عَنْ جَرِيرٍ أَنَّ النَّبِيَّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ لَهُ فِي حَجَّةِ الوَدَاعِ: «اسْتَنْصِتِ النَّاسَ» فَقَالَ: «لاَ تَرْجِعُوا بَعْدِي كُفَّارًا، يَضْرِبُ بَعْضُكُمْ رِقَابَ بَعْضٍ»... صحیح بخاری : کتاب: علم کے بیان میں (باب: اس بارے میں کہ عالموں کی بات خاموشی سے سننا ض... ) مترجم: ١. شیخ الحدیث حافظ عبد الستار حماد (دار السلام) حضرت جریر بن عبداللہ ؓ سے روایت ہے کہ نبی ﷺ نے حجۃ الوداع کے موقع پر ان سے فرمایا: "لوگوں کو خاموش کراؤ۔" اس کے بعد آپ نے فرمایا: "اے لوگو! میرے بعد ایک دوسرے کی گردنیں مار کے، پھر کافر نہ بن جانا۔"
  25. قاسم جی یہی سوال میں نے بھی آپ سے کیا تھا کہ کیا الیاس قادری صاحب نے اس شخص پر کوئی حکم لگایا ہے یا نہیں؟؟سیدھا سا جواب دینا کتاب کے ٹائٹل وغیرہ کی بات ہمیں مت سنانا۔۔ سعیدی صاحب کا جواب آنے تک انتظار کرو۔
×
×
  • Create New...