Jump to content

ghulamahmed17

Under Observation
  • کل پوسٹس

    452
  • تاریخِ رجسٹریشن

  • آخری تشریف آوری

  • جیتے ہوئے دن

    2

سب کچھ ghulamahmed17 نے پوسٹ کیا

  1. سعیدی صاحب آپ اس خلافت کا جواب دیں جو امام حسن علیہ السلام کی صلح سے پہلے امیر معاویہ نے خود کو خلیفہ نامزد کیا ۔ میرا سوال مشکل نہیں تھا جو آپ کی سمجھ میں نہیں آیا ۔ اس وقت خلافت کی کی تھی حضرت علیؓ کی یا معاویہ کی ؟ جان بوجھ کر ایسی حرکات اچھی بات نہیں ، دوٹوک جواب لکھا کریں ۔
  2. کہانی نہیں سنائیں محترم مجھے فقط " (کان شدید التشیع) " ابن حجر عسقلانی کا یہ قول دیکھائے یا لکھیں کہ میں نے جھوٹ بولا تھا ۔ صرف اس قول کا جواب لکھیں ؟ ابن حجر کا ہے یا نہیں ہے ؟ آپ کی کسی کہانی پر بھی بغیر کتاب کے کوئی یقین نہیں ، اپنا لکھا ہوا ثابت کر دیں ۔ -------------
  3. سعیدی صاحب کیا آپ نے اللہ کو جان نہیں دینا ؟ کیا جو جھوٹا دفاع کرنے کوشش آپ کر رہے ہیں کیا آپ نہیں جانتے کہ سچ کیا ہے ؟ کیا آپ کو اس الزام کی حیقت کا کوئی علم نہیں کہ اس الزام کی اصل حیقت کیا ہے ؟ کیا میں نہیں جانتا کہ جناب سعیدی صاحب آپ وقت گزاری کر رہے ہیں ، ورنہ آپ ابو عبداللہ الجدلی پر الزام کی حقیقت سے بےخبر ہرگز نہیں ہیں ۔ اس لیے میں بار بار آپ کو لکھ رہا ہوں کہ یا تو ابن حجر عسقلانی کا قول پیش کر دیں ۔ یا ابو عبداللہ الجدلی پر الزام کو کتابوں سے ثابت کر دیں یا پھر روایت کو صحیح مان لیں جو آخر کار آپ کو ماننا ہے ۔ بندہ کب تک حیلہ بہانہ کر سکتا ہے ۔ سعیدی صاحب آپ جھوٹ کو سچ ثابت نہیں کر پارہے اس لیے اس روایت کو مان لیں ۔ جناب آپ کو یہ تو ہر قیمت پر لکھنا پڑے گا کہ ابن حجر عسقلانی کا یہ قول " (کان شدید التشیع) " ہے کہ نہیں ہے ۔ چلیں جھوٹ کو چھوڑ دیں آپ غلطی تو مانیں جناب کہ مجھے غلطی لگی ہے ۔
  4. سعدی صاحب بار بار ایک ہی بات لکھنی پڑ رہی ہے لکھیں کہ میں نے حافظ حجر عسقلانی کا قول ثابت نہ کر سکنے پر اپنا جھوٹ قبول کیا ۔ پھر ابو عبداللہ الجعدلی کو غالی شیعہ لکھ دینے سے یا ایک دو بندے کہ کہ دینے سا یہ الزام ثابت نہیں ہو جائے گا ۔ اور اصل کتابوں سے الزام ثابت کرنا پڑے گا ، جس طرح اب تک میں چار کتابوں سے اس حدیث کو حدیث صحیح ثابت کر چکا ہوں ۔ آپ نے آب تک کتنی کتابوں سے الزام ثابت کیا ہے الٹا آپ کذاب ثابت ہو چکے ہیں ۔ --------------------------
  5. یہ کھیل تماشہ نہیں ہے محترم سعیدیصاحب اب کہانیاں بند کریں ۔ ابن حجر کا قول ثابت کریں یا لکھیں کہ مجھ سے غلط بیانی ہوئی غلط بیانی ماننے کے بعد اس حدیث صحیح کو مانیں ۔ آپ بہت بری طرح جھوٹے ثابت ہو چکیں ہیں ہاں آپ ابھی ابن حجر عسقلانی کے قول کو ثابت کر کے خود کو سچا ثابت کر سکتے ہیں ۔ میں نے بار بار لکھا کہ ابن حجر نے صرف الزام کی بات کی ہے ، آپ یہ ڈرامہ بازی نہ کریں کہ میں کیامانتا ہوں یا نہیں کیا نہیں مانتا ۔ پہلے آپ " (کان شدید التشیع) " ثابت کر لیں گے پھر وہ سوال کرنا کہ میں اس کو مانتا ہوں کہ نہیں پہلے الزام ثابت فرمایئں یا لکھیں کہ ہم نے بار بار ابن حجر کے قول کا جھوٹ لکھا ۔ -------------------------------
  6. سعیدی صاحب جناب امیر معاویہ کا حضرت علیؓ سے قصاص کا مطالبہ کرنا درست تھا یا باطل تھا ؟ جناب معاویہ اور اس کا گروہ بالکل حضرت علیؓ کو حضرت عثمانؓ کے قاتلین کا ساتھی اور حمایتی سمجھتے تھے ۔ اور باقی حوالہ جات کو تو آپ ہضم کر جائیں گے مگر ان دو حوالہ جات کا کیا کریں گے َ آپ کو بار بار لکھ رہا ہوں کہ جو بات بھی ثابت کرنا ہے آپ اس پر کتاب پیش فرمائیں ۔ زبانی کسی بھی بات پر یقین نہیں کیا جائے گا ۔ جب تک کتاب نہ دیکھ لی جائے ۔ اور جو دو سوال کیے ہیں پلیز ان کا بھی جواب دو فقروں میں لکھ دیں ۔ -----------------------------
  7. سگَ مدینہ صاحب مجھے آپ کی ہدایات کی ضرورت نہیں ہے اگر آپ بولنے کا بہت شوق ہے اور فن حدیث کے بہت بڑےماہر ہیں تو جناب پہلے سعیدی صاحب کو سچا ثابت کر دیں ۔ یا ان کو جھوٹا لکھ کر حدیثِ صحیح کو قبول کر لیں ۔ سگ مدینہ صاحب بہتر یہی ہے کہ جھوٹا لکھنے کی بجائے آپ اس قول کو حافظ ابن حجر عسقلانی سے ثابت فرما دیں ------------------- " (کان شدید التشیع) "
  8. سگ مدینہ صاحب آپ کی جہالت کا بھی کیا کہنا بار باری آپ سب آتے ہیں اور جھوٹ اور کذب بیانی کر کے فرار ہو جاتے ہیں ۔ مگر ساتھ کوئی بھی حافظ ابن حجر کا قول نہیں لاتا جس نے لکھا کہ " (کان شدید التشیع) " اوپر آپ کے اپنے ذاتی گھر کے رضوی مفتی سے اس کی تصدیق کروا چکا ہوں ۔ یہ بھی پڑھ لیں ، شاید اسنادہ صحیح آپ پڑھ لیں ۔ سگ مدینہ یہ بھی پڑھیں اور یہ سب اوپر موجود ہیں مگر آپ لوگ جب آ کر جھوٹ بولتے ہو تو پھر آپ کو دیکھانا ضروری ہوتا ہے اور چوتھی کتاب امام ذہبی سے بھی ثابت ہے کہ یہ حدیث صحیح ہے ۔ اب آپ جو کتابیں لا سکتے ہیں وہ لیں آئیں ۔ لیکن غلط بیانی نہ فرمایا کریں ، بہت بری بات ہے ۔ سعیدی صاحب حافظ ابن حجر عسقلانی پر جھوٹ بول کر چھپ چکے ہیں ۔ وہ اپنا ہی لکھا ہوا ثابت نہیں کر پائے ۔ آپ بھی باری باری آ کر جھوٹ بول جاتے ہیں ۔ یار کوئی تو ابن حجر سے یہ ثابت کر دو ۔ " (کان شدید التشیع) " یا اپنے ہاتھوں سے لکھو کہ یہ حدیث صحیح ہی ہے ۔ ہم سے بھول ہوئی ۔ ---------------------------------------------
  9. سعیدی صاحب حافظ ابن حجر عسقلانی نے لکھا کہ پھر امام ذہبی نے ابو عبداللہ الجدلی کو اپنی کتاب میں لکھا اور کہیں اس روایت پر مبغض شیعہ تو دور کی بات شیعہ بھی نہیں لکھا ۔ پڑھیے اور اب اسی کتاب سے بغیر کسی شیعہ کے الزام کے میں ابو عبداللہ الجدلی کو ثقہ ثابت کر کے ابو عبداللہ الجدلی کی روایت کو صحیح ثابت کرنے والا ہوں اور آپ کچھ نہیں کر سکیں گے ۔ ان شاء اللہ جب امام ذہبی کی کتاب کے بقول راوی ثقہ ہے تو جناب محترم سعیدی صاحب آپ کا غالی شیعہ کا الزام دھرا کا دھرا رہ گیا اور روایت امام ذہبی کی ہی کتاب سے صحیح ثابت ہو گی ہے ۔ اگر آپ ابھی بھی کچھ فرمانا چاہتے تو فرمائیں ۔ یہ لجیے جنا ب سعیدی صاحب امام ذہبی کی کتاب سے ابو عبداللہ الجدلی کی روایت اب صحیح ثابت ہو چکی ہے ۔ ----------------------------------------
  10. ہاہاہاہاہاہاہاہاہاہاہاہا ہاہاہاہاہاہاہاہاہاہاہاہا ہاہاہاہاہاہاہاہاہاہاہاہا قادری سلطانی صاحب اپنے زریں فتوی کی روشنی میں بتائیں کہ مولا کا معنیٰ آقا کرنے والا اہل سنت سے خارج بدمذہب اور گمراہ ہوتا ہے کیا ؟ اور کیا پروفیسر کوکب شادانی شیعہ تھے ؟ ------------------------
  11. او جاہل سلطان قادری صاحب آپ کو صرف بات ٹالنے کا اک بہانہ چاہیے اور اس لائن کا جاہل میاں اس روایت کے حکم سے کیا تعلق ہے ۔ اوپر چار پانچ محققین اور محدثین سے اس روایت کا صحیح ہونا ثابت کر چکا ہوں ۔ مگر اب آپ اپنے دجل اور چوری سے شرمندہ ہیں جو کسی بھی وقت میں آپ کو چور اور بددیانت و خائن ثابت کر دوں گا ۔ مگر ابھی کچھ دیر میں تیرا وہ دجل و فریب ظاہر کرنا نہیں چاہتا ۔ اور ہاں میرے ٹاپک ڈیلیٹ کر کے کب تک اور کہاں کہاں سے بھاگو گے ۔ ------------------------------
  12. جو میرا ٹاپک آپ لوگوں نے مفتی اکمل والا بند کیا ہے وہ آپ نے سچ کو لوگوں کے سامنے آنے سے چھپایا ہے اور اس کی سزا اس حدیث سے پڑھ لو کہ آپ کے ساتھ کل کیا ہو گا ، ان شاء اللہ قادری سلطانی صاحب یہ ٹاپک کیوں سادہ لوح مسلمانوں کی نظروں سے ہٹا دیا ہے ۔ قادری سلطانی صاحب آپ کیسے مسلمان ہیں ، میں نے اس مفی کا دجل اور جھوٹ ہی ظاہر کرنا تھا ، ڈئیر آپ کے چھکے کیوں چھوٹ گئے ہیں ۔ قادری سلطانی صاحب اب آپ سچ کو زیادہ دیر تک اہل سنت کے سامنے آنے سے نہیں روک سکیں گے ، ان شاء اللہ میں ان شا اللہ آپ لوگوں کے اک اک باطل عقیدے کو عوام اہل سنت کے سامنے ضرور لاتا رہوں گا ان شاء کر ---------------------
  13. سید کامران صاحب مشاجرات میں طعن سے کیا مراد ہے ؟ کیا امیر معاویہ کو باغی کنہا طعن میں شمار ہو گا ؟ ------------------------
  14. محترم آپ سب دوستوں کا ماشاء اللہ شوق بہت ہوتا ہے پوسٹ لگانے کا ، جو کہ اچھی بات ہے مگر اس کے لیے ضروری ہوتا ہے کہ پہلے موجود سوال کا جواب لکھ کر نیا سوال کیا جائے مگر لگتا ہے آپ لوگ اس بات سے بے خبر ہیں ۔ میں اوپر ثابت کر ہوں کہ امیر معاویہ اور اور ان کے ساتھی سیدھا سیدھا حضرت علیؓ کو بھی قاتلین عثمانؓ کا ساتھی شمار کرتے تھے ۔ اور اس بات کو بہانہ بنا کر امیر معاویہ نے حضرت علیؓ کو خلیفہ راشد نہیں مانا اور بیعت نہیں کی ۔ قاتلینِ عثمان غنیؓ حضرت علیؓ کے لشکر میں بالکل موجود ہوں گے مگر میرا سوال پھر بھی وہی ہے کہ کیا امیر معاویہ اور اہل شام کا حضرت علیؓ سے قصاص کا مطالبہ درست تھا یا کہ باطل تھا ۔ -------------
  15. بریلوی رضوی نے روات کو ثقہ لکھا او جاہل مفتی اپنی جہالت کو اور چوری کو چھپانے کی لیے ڈرام بازی بند کر ۔ میں نے کتابیں لگا لگا کر تیری بولتی ویسے بند کر دی ہے ۔ -----------------------------------
  16. بار بار آپ یہ نہ لکھیں تو اور کیا لکھیں گے ۔ جن لوگوں کی آپ بار بار وکالت کر رہے پڑھو کہ احادیث کی کتابوں میں اور روایات میں کس طرح ظالم و فاسق لکھا گیا ہے ۔ اور آپ آدھورے حوالہ جات سے سے کیا کیا ثابت کرنا چاہ رہے ہو ۔ ان روایات کا کیا کرو گے ؟ بولو ۔
  17. جناب سعیدی صاحب یہاں آپ سے سوال یہ بھی ہے کہ اس وقت خلافت راشدہ کا اصل حقدار کون تھا ؟ بنو امیہ خلافت راشدہ کے حق دار تھے ؟ یا حضرت علیؓ خلافت راشدہ کے حقدار تھے ؟
  18. افسوس کے جناب محترم سعیدی سے آپ میری لکھی ہوئی کسی بات کا جواب پیش کرنے میں بار بار بری طرح ناکام ہو رہے ہیں۔ میں نے جناب سے اس کے متلق پوچھا ہے ، ان کا جواب لکھیں ۔ جناب سعیدی صاحب آپ پھر بارباروہی بات دھرا رہے ہیں ، آپ کا یہ لکھنا کہ " علی کے پاس جاؤ اور اسے کہو کہ عثمان کے قاتلوں کو ھمارے سپرد کرے۔" آپ کتنے سادہ بنے ہوئے ہیں اور میری پانچ کتابوں کے حوالہ جات ہضم کر گئے صرف یہ لکھ کر کہ بغیر سند کے لکھی ہیں ۔ تو جناب آپ سند سے ثابت فرما دیں کہ معاویہ علیؓ کو قاتل نہیں سمجھتا تھا ، نہیں سمجھتا تو یہ قاتلین کو پناہ دینے اور حوالے کرنے کا مطالبہ کیوں ؟ جب کہ وہ خود قصاص عثمان کو بہانہ بنا کر خلیفہِ راشد کی بیعت کا انکار کر چکا تھا ۔ سند سے ثابت فرما دیں کہ وہ حضرت علیؓ کو قاتل نہیں سمجھتا تھا ۔ اور دوٹوک الفاظ میں لکھیں کہ کیا معاویہ کا حضرت علیؓ سے قصاص کا مطالبہ درست تھا یا غلط تھا ؟ --------------
  19. قادری سلطانی صاحب آپ جب روای پر جرح و تعدیل کے بعد روایت پر صحیح کا حکم آپ جناب کے سامنے پیش کر دیا گیا ہے ۔ آپ جرح کے اس ضیف اور بخاری و مسلم کا راوی ہونے کی جرح لیے بیٹھے ہیں حالانکہ روایت پر صحیح کے حکم کے نعد اب اس فقرہ کا حدیث کے صحیح ہونے پر کوئی اثر نہیں ہے ۔ یہ سب البانی نے جرح و تعدیل میں لکھا ہے کہ کہ راوی کے بارے میں فلاں نے یہ کہا اور فلاں نے یہ مگر اس جرح و تعدیل کے بعد اب روایت صحیح ہے ۔ پھر جنان قادری سلطانی صاحب میں نے جب آپ کے سامنے دیگر کتب یہاں تک بریلوی رضوی مترجم غلام دستگیر سیالکوٹی صاحب سے بھی ثابت کر دیا کہ راوی ثقات ہیں ۔ مجھے تعجب ہے کہ آپ پھر بھی میری پوسٹیں ڈیلیٹ کر رہے ہیں جو کہ صرا صر غلظ اور اصول کے خلاف ہے ۔ البانی کی یہ ساری بحث جرح و تعدیل میں ہے اور روایت صحیح ہے ۔ آپ کو اگر وہ جملہ اچھا نہیں لگ رہا تو آپ البانی کی اردو ترجمہ والی یہ کتاب دیکھ لیں اور آپ کا لکھا ہوا فقرہ کا تعلق روایت کے ساتھ ہوتا تو وہ فقرہ یہاں بھی لکھا ہوا موجود ہوتا لہذا اس فقرہ سے پریشان نہو ہوں اور پوسٹیں ڈیلیٹ نہ کریں ۔ ابھی تو آپ کے امام الطحاویہ کے نامکمل حوالہ پر میں نے کوئی پوسٹ نہیں لگائی ۔ آپ ابھی سے پوسٹیں ڈیلیٹ کرنا شروع ہو گئے ہیں ۔ چلیں یہ وہ فقرہ تلاش کر لیں ۔ بنو ابی العاص سے مراد بنو امیہ ہیں ۔ جن(معاویہ بن ابوسفیان) کے دور حکومت میں اس باب میں مذکورہ حدیث کا مصداق بننے والے خلفاء موجود تھے ۔ نوٹ : یہ اس حدیث کی شرح کا پہلا فقرہ مراد بنو امیہ ہے ۔
  20. قادری سلطانی صاحب عقل مند کے لیے اشارہ ہی کافی ہے ۔ ابھی نجانے آپ کے ساتھ کیا کیا ہو گا ۔ اس لیے بڑھکوں کا فائدہ نہیں ۔ سعیدی صاحب کر جواب لکھنے دیا کریں ۔ البانی والی حدیث پر اپنی جہالت یاد رکھنا کہ کس طرح میں نے آپ کی جہالت کا پردہ فاش کیا َ ----------------------
  21. قادری سلطانی صاحب میں آپ کی اس بات کو سوائے جہالت کے اور کیا کہ سکتا ہوں ، آپ جیسے دو تین جہلاء اگر مذید بریلوی مکتبہ فکر کو اس فورم پر مل جائیں تو کیا ہی بات ہے ۔ میں نے پہلے کہا تھا کہ آپ کو پوسٹیں لگانے کا بہت شوق ہے مگر اس قدر جہالت پسند ہو کہ آپ کو البانی کی کتاب کے نام تک کا نہیں بتا ، جاہل مفتی قادری سلطانی صاحب کتاب کا نام ہی " سلسلہ احادیث صحیحیہ " ہے یعنی جس میں ساری کی ساری احادیث پر صحیح کا حکم ہے ۔ اب راویوں پر ہر حدیث کے نیچے جرح و تعدیل کی جاتی ہے اور ساتھ ہی جرح و تعدیل کے بعد حکم بھی لگا دیا جاتا ہے ۔ اب جرح و تعدیل کیا ہوتی ہے قادری سلطانی صاحب اپنی جہالت کا دروازہ بند کر کے پڑھیں ۔ اس کتاب میں موجود سب احادیث پر البانی کا صحیح حدیث کا حکم ہے ۔ مگر مبغضینِ اہل بیت کو یہ بات اس لیے سمجھ نہیں آتی کہ وہ بدبخت سچ کو جھوٹ میں بدلنے کی کوشش میں ہیں ۔ اب حرامیوں اور لعنیتوں مروانیوں کو آپ صرف اس لیے ضیف ثابت کرنے پر بضد ہو کہ اگر اس حدیث کو صحیح مان لیا جائے تو سب سے پہلے کریم آقاﷺ کے پریشان کن خواب کی تعبیر ہادی و مہدی اور مجتہد معاویہ بن ابوسفیان پر جائے گی جس نے سب سے پہلے مروان لعنتی کو مدینہ کا گورنر بنا کر مسجدِ نبویﷺ میں ممبر رسولﷺ پر بٹھایا اور بندروں کو کریؐ آقاﷺ کے ممبر پر نچوایا ۔ علم جرح وتعدیل میں راویان ِحدیث کی عدالت وثقاہت اور ان کے مراتب پر بحث کی جاتی ہے جرح سے مراد روایانِ حدیث کے وہ عیوب بیان کرنا جن کی وجہ سے ان کی عدالت ساقط ہوجاتی ہے او ران کی روایت کردہ حدیث رد کر دی جاتی ہے تعدیل سے مراد روائ حدیث کے عادل ہونے کے بارے میں بتلانا اور حکم لگانا کہ وہ عادل یاضابط ہے ۔ اور آخری فیصلہ محدث یا محقق کے حکم کا ہوتا ہے جیسا کہ اس حدیث پر البانی کا حکم حدیثِ صحیحیہ کا ہے ۔ مگر جناب قادری سلطانی صاحب آپ تو اس دھن میں ہو کہ اپنا ایمان جاتا ہے یا رہتا ہے کسی طرح بھی ہادی و مہدی اور مجتہد معاویہ بن ابوسفیان کو بچایا جائے اس کے لیے چاہے جتنی بھی جہالت کا اظہار کیوں نہ کرنا پڑے ۔ اب میں البانی کی اسی حدیث پر جس کو اس نے صحیح کہا کچھ اور محدثین و محققین اور کتابیں لگا رہا ہوں ان کو پڑھو اور اپنی اموی اندھی عقیدت پر ماتم کرو اور اپنی جہالت اور کم علمی و کم عقلی پر توجہ دو ، کہ آپ کس قدر ان پڑھ اور جاہل ہو ۔ سب حوالہ جات پر حکم اور اسناد پڑھو اور شرم سے ڈوب مرو جاہل مفتی ۔ قادری سلطانی صاحب پڑھتے جائیں اور اپنی جہالت دور کرتے جائیں ۔ قادری سلطانی صاحب پڑھتے جائیں اور اپنی جہالت دور کرتے جائیں ۔ قادری سلطانی صاحب پڑھتے جائیں اور اپنی جہالت دور کرتے جائیں ۔ قادری سلطانی صاحب پڑھتے جائیں اور اپنی جہالت دور کرتے جائیں ۔ قادری سلطانی صاحب پڑھتے جائیں اور اپنی جہالت دور کرتے جائیں ۔ قادری سلطانی اور نہیں تو اپنے اس بریلوی رضوی مترجم کو ہی پڑھ لیتے ۔ ------------------------------
  22. قادری سلطانی صاحب آپ کو پوسٹ لگانے کا شوق کمال ہے ۔ مگر جہالت اس کمال سے بھی چار قدم آگے ہیں ۔ او کم عقل انسان کتاب کا نام ہی پڑھ لیتے کہ البانی نے کس نام سے کتاب لکھی ہے ۔ اور نیچے آپ کو محقق کا حکم نظر نہیں آ رہا مگر آپ پھر بھی راوی پر بات کر رہے ہیں ۔ محققین و محدثین نے حدیث پر حکم کیا لگایا ہے ؟ اور آپ کیا جہلانہ باتیں کر رہے ہیں ۔ افسوس ہے آپ جیسے کم علم محققین و محدثین پر ۔ اور محدثین اور محق کا حکم چھوڑ دیں اور آپ کا حکم مان لیں ، ویسے کہاں کے آپ محقق اور محدث ہیں ؟ بغض اور جہالت نے آپ کی آنکھوں پر جہالت کی پٹی چڑھا کر رکھی ہے اس کا بندوبست فرمائیں اور حدیث حدیث صحیح ہے ۔ افسوس محبان بنو امیہ پر ----------------------------
  23. عقل کے ندھے کو کچھ نظر نہیں آتا ۔ اس لیے آپ کو نظر نہیں آئے گا ۔ سب سے پہلے میں نے البانی سے اس حدیث کو صحیح ثابت کر چکا ہوں ۔ پھر مفتی وسیم اکرم القادری بریلوی نے اس البانی کی تصدیق کرتے ہوئے سب سے آخری حوالہ وہی البانی سے احادیث صحیحہ والا لکھا اور اس کی تصدیق کی پھر سید محمد امیر شاہ قادری گیلانی بریلوی نے اسناد کو خود صحیح لکھا ۔ جو لکھا اک اندھے کو بھی نظر آ جاتا ہے ۔ قادری سلطانی صاحب اس طرح تین محققین نے اس حدیث کی تصدیق کر دی اب آپ چار پیش کر کے یا کم از کم تین ہی پیش کر دیں میں اس کو ضیف مان لوں گا ۔ کیا نظر آنا بھی بند ہو گیا ہے ۔ اس کو میں آپ کی جہالت کہوں یاتعصب اور بغض اس کا فیصلہ قادری سلطانی صاحب آپ خود فرمائیں ۔ ---------------------------
  24. قادری سلطانی جھوٹ بولتے ہیں آپ میں نے جو احادیث پیش کیں وہ بنو امیہ کے بارے میں تھیں ۔ اور ان میں سے جو اسناد کے ساتھ پیش کیں ان پر محدثین اور محققین کا حکم لکھا ہے اگر جناب آپ اس کو نہیں مانتے تو کسی بھی محدث اور محقق کی کتاب آپ پیش کر کے اس کو ثابت کر دو کہ اس ایک نے حکم صحیح کا لکھا اور ان دو نے اس کو ضیف اور شاذ لکھا ۔ ہمت کرو اور ثابت کرو مگر یہ آپ کا لکھا ہوا تو میں کیا کوئی بھی یقین نہیں کرتا جب تک کتاب پیش نی کی جائے ۔ جوغلط بیانی آپ کر رہے ہیں کہ میری اسناد والی روایات کو آپ جناب نے ضیف ثابت کیا ہے تو یہ آپ کی غلط بیانی اور صریحاً جھوٹ ہے جو بار بار آپ بول رہے ہیں ۔ کوئی اک اسناد والی میری پیش کردہ روایت ضیف نہیں ہے ۔ سچے ہو تو ثابت کریں ۔ اور وہ روایت یہاں پیش کر کے اس کو ضیف ثابت کرو ۔ ---------------------------- ------------------------
  25. قادری سلطانی صاحب آپ لوگ جھوٹ بولتے ہیں ، کتابوں کی مکمل عبارات سادہ اہل سنت سے چھپاتے اور چوری کر کے اپنے مطلب کی بات عوام کے سامنے پیش کرتے ہو ۔ اسی لیے اھل سنت اب بریلویت سے بھاگ رہے ہیں ۔ اللہ کی قسم میں نے بھی انہیں باتوں کی وجہ سے اس بریلویت سے توبہ کی جو اپنے ہی اھل سنت سے سچی بات چھپاتے ہیں ۔ اب خوب غور کر لو اس سے پہلے میں آپ کی چوری ان سادہ لوگوں کے سامنے لے آوں شرح عقیدہ طحاویہ کی مکمل عبارت اور حوالہ پیش کر دو ۔ جب میں سچ سامنے لاوں گا تو آپ کہیں کہ نہیں رہیں گے ۔ تب تک کریم آقاﷺ کا یہ فرمان بار بار پڑھ لو ۔ قادری سلطانی صاحب حوالہ پیش کر کے اس آگ کی لگام سے بچ جاؤ ۔ ------------------------------------------
×
×
  • Create New...