اہل سنت و جماعت پر اعتراض کیا جاتا ہے کہ سُنی علماء اور عوام دیوبندیوں کو کافر ’’بناتے‘‘ ہیں۔
وہابی یہ اعتراض مختلف طریقوں سے کرتے ہیں جیسے سُنیوں نے کفریہ فتووں کی مشین کھول رکھی ہے ، سُنیوں کا مشن ہی یہی ہے کہ دیوبندیوں کو کافر بناتے پھریں وغیرہ۔
آئیے دیکھیں کہ جب یہی اعتراض دیوبندیوں پر کیا گ...