Khaksaar Posted October 12, 2010 Report Share Posted October 12, 2010 مجھے نیتوں کے بارے میں کچھ سوالات کے جواب چاہیئں۔ ۱۔ اگر نماز پڑھنے سے پہلے کوئی نیت زبان سے نہ کی، بلکہ بغیر کچھ سوچے ہی نماز شروع کردی۔(مثلا ظہر کی چار سنتیں پڑھنا شروع کر دیں) اور نماز کے درمیان میں خیال آیا کہ مجھے تو فجر کی قضاء بھی پڑھنی تھی۔ تو کیا نماز کے دوران ہی فجر کی قضاء کی نیت کر سکتا ہے؟ اور کیا ایسے ہی کوئی نماز شروع کر لینے کے بعد، نیت بدل سکتے ہیں؟ ۲۔ میں نےمدنی چینل پر سنا تھا کہ اگر استطاعت نہ ہو تو بیٹے کے لئے ایک ہی بکرے یا حصے کا عقیقہ کر سکتے ہیں۔ اب کوئی بیٹے کے لئے پہلے تو دو حصے کر لے، لیکن بعد میں بیٹی کے لئے استطاعت نہ رہی تو کیا اس بیٹے کا ایک حصہ بیٹی کے نام کر سکتا ہے؟ ۳۔ ایصال ثواب، اگر مجھے کسی نےاپنے کسی نیک عمل کا ثواب ایصال کیا، یا وہ نیک عمل میری ملک کر دیا، تو اسکے بعد کیا مجھے اس بات کا اختیار ہوگا کہ میں یہی ثواب (جو کہ میرے عمل کا نہیں، لیکن مجھے ایصال ہوا ہے) کسی اور کو آگے ایصال کر دوں؟ یا کسی اور کی ملک کر سکتا ہوں؟ براہ مہربانی جواب عنایت فرما دیں۔ Quote Link to comment Share on other sites More sharing options...
Eccedentesiast Posted October 13, 2010 Report Share Posted October 13, 2010 ۱۔ اگر نماز پڑھنے سے پہلے کوئی نیت زبان سے نہ کی، بلکہ بغیر کچھ سوچے ہی نماز شروع کردی۔(مثلا ظہر کی چار سنتیں پڑھنا شروع کر دیں) اور نماز کے درمیان میں خیال آیا کہ مجھے تو فجر کی قضاء بھی پڑھنی تھی۔ تو کیا نماز کے دوران ہی فجر کی قضاء کی نیت کر سکتا ہے؟ اور کیا ایسے ہی کوئی نماز شروع کر لینے کے بعد، نیت بدل سکتے ہیں؟ Nmaz k doran Niyyat tabdeel naheen kr saktay , jis niyat k sath jo nmaz shuroo ki hay usko usi niyat k sath poora krna zroori hay . http://mufti.faizane...wer.php?Q=25053 ۲۔ میں نےمدنی چینل پر سنا تھا کہ اگر استطاعت نہ ہو تو بیٹے کے لئے ایک ہی بکرے یا حصے کا عقیقہ کر سکتے ہیں۔ اب کوئی بیٹے کے لئے پہلے تو دو حصے کر لے، لیکن بعد میں بیٹی کے لئے استطاعت نہ رہی تو کیا اس بیٹے کا ایک حصہ بیٹی کے نام کر سکتا ہے؟ Jo Aqeeqa hogya uska aik hissa beti k nam nhi kia jayega kionkay wo janwar to zibah hogya ... aqeeqa hogya .. ab beti k nam naya aqeeqa kia jaye ga. http://mufti.faizane...wer.php?Q=25054 ۳۔ ایصال ثواب، اگر مجھے کسی نےاپنے کسی نیک عمل کا ثواب ایصال کیا، یا وہ نیک عمل میری ملک کر دیا، تو اسکے بعد کیا مجھے اس بات کا اختیار ہوگا کہ میں یہی ثواب (جو کہ میرے عمل کا نہیں، لیکن مجھے ایصال ہوا ہے) کسی اور کو آگے ایصال کر دوں؟ یا کسی اور کی ملک کر سکتا ہوں؟ Us say lekar aik bar to kisi ko eesal kr sktay hain , bar bar naheen kr sktay. http://mufti.faizane...wer.php?Q=25055 Quote Link to comment Share on other sites More sharing options...
Khaksaar Posted October 13, 2010 Author Report Share Posted October 13, 2010 Us say lekar aik bar to kisi ko eesal kr sktay hain , bar bar naheen kr sktay. بہت شکریہ۔ کیا اپنی کوئی نیکی بھی کسی کو ایک ہی بار ایصال کر سکتے ہیں یا بار بار بھی کر سکتے ہیں؟ Quote Link to comment Share on other sites More sharing options...
Eccedentesiast Posted October 15, 2010 Report Share Posted October 15, 2010 کیا اپنی کوئی نیکی بھی کسی کو ایک ہی بار ایصال کر سکتے ہیں یا بار بار بھی کر سکتے ہیں؟ khud ki hui neki bar bar eesal-e-swab kr sktay hain laikin behtar hay keh har bar naya parh kr eesal-e-swab kia jaye.. http://mufti.faizaneattar.net/Answer.php?Q=25106 Quote Link to comment Share on other sites More sharing options...
Recommended Posts
Join the conversation
You can post now and register later. If you have an account, sign in now to post with your account.
Note: Your post will require moderator approval before it will be visible.