Burhan25 Posted April 20, 2012 Report Share Posted April 20, 2012 بسم اللہ الرحمن الرحیم۔الصلوۃ والسلام علیک یا رسول اللہ علماء وہابیہ کی طرف سے اعلیٰ حضرت رحمتۃ اللہ علیہ کے اشعار کو پیش کرکے اعتراضات کا سلسلہ آءے دن بڑھتا جا رہا ہے ۔حالانکہ اعلیٰ حضرت رحمۃ اللہ علیہ کے اشعار (نعتیہ کلام) وہبیوں کے بڑے بڑے علماء بھی سمجھنے سے قاصر ہیں اور سخت غلطی و بد گمانی کا شکار ہو کر حکم کفر تک لگا بیٹھتے ہیں ۔ معاذ اللہ۔ ہم یہاں علماء دیوبند کی ایک معتبر و مستند کتاب ؎؎ سیف یمانی کا سکین پیج ہیش کرتے ہیں جس کو پڑھ کر اگر اہل حق فیصلہ کریں گے کہ وہابیہ کے ایسے فتوی کی کیا اوقات رہ جاتی ہے؟اکابرین دیوبند کا کیا طریقہ کار تھا اور آج ان کے ماننے والے دیوبندیوں کی کتنی بے احتیاطی ہے۔ اور امید ہے کہ آیندہ دیوبندی حضرات علماء اہل سنت و جماعت کے اشعار پر اعتراض کرنے سے قبل اپنے علماء دےوبند کی سیف یمانی کی اس عبارت کو پیش نظر رکھیں گے ۔ خادم :اہل سنت و جماعت 3 Quote Link to comment Share on other sites More sharing options...
Usman.Hussaini Posted April 22, 2012 Report Share Posted April 22, 2012 MASHA ALLAH Bhut umda sharing hay Quote Link to comment Share on other sites More sharing options...
Shan E Raza Posted September 7, 2012 Report Share Posted September 7, 2012 ماشاء اللہ کیا خوب پوسٹ کی ہے آپ نے جزاک اللہ خیراََ Quote Link to comment Share on other sites More sharing options...
Hasan Khan Posted September 8, 2012 Report Share Posted September 8, 2012 جزاک اللہ Quote Link to comment Share on other sites More sharing options...
Recommended Posts
Join the conversation
You can post now and register later. If you have an account, sign in now to post with your account.
Note: Your post will require moderator approval before it will be visible.