Jump to content

Burhan25

Members
  • Posts

    470
  • Joined

  • Last visited

  • Days Won

    51

Everything posted by Burhan25

  1. http://www.islamimehfil.com/topic/21824-%D8%A8%D8%AD%D8%AB-%D9%86%D8%A7%D9%85-%D8%B9%D8%A8%D8%AF%D8%A7%D9%84%D9%86%D8%A8%DB%8C%D9%91-%D8%B9%D8%A8%D8%AF%D8%A7%D9%84%D8%B1%D8%B3%D9%88%D9%84-%D9%86%D8%A7%D9%85-%D8%B1%DA%A9%DA%BE%D9%86%D8%A7-%D8%A7%D8%B9%D8%AA%D8%B1%D8%A7%D8%B6%D8%A7%D8%AA/
  2. دیوبندی حضرات نے رسائل رضویہ کا حوالہ محض اپنی عوام کا مزید جاہل بنانے کے لیے پیش کیا ،ورنہ تھانوی کے عقلی فتوے اورحضور سلطان المشائخ کے ھوالے میں زمین و آسمان کا فرق ہے ۔ حضور سلطان المشائخ نے صاف ارشاد فرمایا کہ یہ عذر باطل تو تمام معصیتوں پر ہو سکتا ہے }}یعنی وہ تو ان تمام باتوں کو عذر باطل قرار دے رہے ہیں ۔ دوسرا اس حوالہ کے آخر میں صاف {ولاحول ولاقوۃ الاباللہ العلی العظیم]کے الفاظ موجود ہیں ۔۔۔۔۔ لیکن تھانوی نے اپنی دیوبندی عقل کے فتوے سے اس کو جایز رکھا۔۔۔ دوسری بات دیوبندی نے جو یہ تاویل کی کہ یہ تھانوی کے الفاظ نہیں بلکہ اس شخص کے الفاظ ہیں[ مفہوم] ۔ یہ بات بھی سراسر جھوٹ ہے ۔۔کیونکہ تھانوی نے اپنی عقل کی بات کی تھی جیسا کہ اوپر سکین سے بالکل واضح ہے ۔۔۔ لیکن وہابی دیوبندی نے اصل عبارت نہیں لکھی ۔۔۔بلکہ اپنا من مانا خلاصہ تحریر کر کے عبارت ہی کو تبدیل کر دیا ۔ یہ دیوبندی حضرات کا دھوکا ہے ۔۔جو اپنے دیوبندی فارم پر تو چل سکتا ہے یہاں چلنا محال ہے ۔
  3. اس کتاب کا لنک کسی کو معلوم ہو تو شیہر کرے
  4. تفصیلی مضمون ان شاء اللہ جلدی پیش کیا جاے گا۔ اور ان کتابوں کی سکین بھی اسی تھریڈ میں اپ لوڈ کروں گا ۔ طالب دعا بندہ نا چیز احمد رضا
  5. جی کیا کوئی اور بھائی اس بارے میں کچھ جانتا ہے ؟ یا کوئی اس کتاب کے رد میں کام کر رہا ہے؟
  6. کیاکوئی دوست بتا سکتا ہے کہ دیوبندی مفتری حماد کی کتاب صراط مستقیم پر اعتراضات کا جایزہ کا رد موجود ہے؟ یا کوئی اس کے رد پر کام کر رہا ہے ؟؟؟برائے کرم جلدی جواب دیجیے ۔۔۔۔......
  7. صاھب ۔Sybarire ،انوار الباری، مقالاتِ سرسّید (حزبِ امام ولی اللہ دہلوی کی اجمالی تاریخ کا مقدمہ مکتوباتِ سید احمد، مکتوب کے جن حوالوں سے وہابیوں کے نام نہاد جہاد کی نقاب کشائی کی ہے ۔اگر ان کے سکین آپ کے پاس یا کسی سنی بھائی کے پاس ہوں تو یہاں آپ لوڈ کر دیجیے ۔جزاک اللہ خیرا، ،
  8. کیا رسالہ ماہنامہ الفرقان شہید نمبر ۱۳۵۵ھ ، ص ۵۱کے مذکورہ حوالہ کی سکین مل سکتی ہے؟ حیات طیبہ کے بارے میں دار العلوم دیوبند کا ایک فتوی بھی نظر سے گزرا تھا جس میں اس کو معتبر کہا گیا ہے ۔غالبا۔ اگر یہ فتوی بھی اگر کسی کے پاس یا نیٹ پر دستیاب ہو تو یہاں پوسٹ فرما دیجیے ۔
  9. دیوبندی جہاد کی حقیقت دیوبندی مجاہد کی زبانی http://www.youtube.com/watch?v=sCti3kzKdI8 یو ٹیوب میں جا کر سرچ کرنے کے لیے درج ذیل الفاظ لکھیں Deobandi&Wahabi Jihad ke Haqeeqat Terrorist Exposed
  10. یہ سکین پہلے بھی اپلوڈ کی تھی لیکن بعض دوستوں کو تلاش کرنے میں دشواری ہوتی ہے اس لیے یہاں الگ سے اپلوڈ کر رہا ہوں ۔ http://www.islamimehfil.com/topic/20958-%D8%B9%D9%84%D9%85%D9%90-%D8%BA%DB%8C%D8%A8-%DA%A9%D8%A7-%D8%AB%D8%A8%D9%88%D8%AA-%D9%82%D8%B1%D8%A2%D9%86-%D9%88-%D8%A7%D8%AD%D8%A7%D8%AF%DB%8C%D8%AB-%DA%A9%DB%8C-%D8%B1%D9%88%D8%B4%D9%86%DB%8C-%D9%85%DB%8C%DA%BA/ اگر کسی نے بحث کرنی ہے تو یہاں مت کرے بلکہ نیچے دیے گے لنک پر جاکر بحث کر سکتا ہے۔۔ http://www.islamimehfil.com/topic/7036-ilme-gaib-ataee-nahi-hota/
  11. وہابیوں دیوبندیوں کو صرف اور صرف شان مصطفی صلی اللہ علیہ وسلم ،تعظیم و توقیر ،ذکر رسول جیسے امور ہی میں خلاف شرع کام نظر آتے ہیں ،باقی خود جو مرضی ہیں کریں ،ان لوگوں نے کبھی بھی اپنے وہابی مذہب کے مستحب یا بدعتہ حسنہ امور کو ترک کرنے کا شور نہیں مچایا۔ہاں تکلیف ہوتی ہے تو ان لوگوں کو صرف ذکر میلاد النبی صلی اللہ علیہ وسلم سے۔۔۔ وہابیوں دیوبندیوں کی تبلیغ جماعت کی مروجہ شکل و طریقہ کار ،تبلیغ کا اندازوغیرہ سے خود متعدد اکابرین علماء دیوبند و مفتیان نے اختلاف کیا ،اور ان کے خلاف شرع طریقوں سے پردہ اٹھایا لیکن دیوبندیوں نے کبھی یہ نہیں کہا کہ تبلیغی جماعت ہی کو ختم کر دو۔۔۔۔آخر کیوں؟؟؟؟؟؟؟ احتشام الحسن دیوبند معتبر عالم دین اور الیاس کاندھلوی کے خلیفہ اول ہے انہوں نے تبلیغی جماعت کے بارے میں لکھا کہ [میرے علم و فہم کے مطابق نہ قرآن و حدیث کے مطابق ہے نہ ۔۔۔علمائے حق کے مسلک کے مطابق۔اصول دعوت و تبلیغ کا آخری ٹایٹل پیج]۔اسی پر ہے کہ جو کام مولانا الیاس کاندھلوی نے اصولوں کی انتہائی پابندی کے باوجود صرف بدعت حسنہ کی حیثیت رکھتا تھا۔۔۔۔اب تو منکرات کی شمولیت کے بعد اس کو بدعت حسنہ بھی نہیں کہا جا سکتا۔[۔اصول دعوت و تبلیغ کا آخری ٹایٹل پیج]۔ اسی طرح دیوبندیوں کے حکیم اشرفعلی تھانوی کے خلیفہ اجل قاضی عبد السلام نوشہری نے تبلیغی جماعت کے رد میں مکمل ایک کتاب بنام [شاہراہ تبلیغ اور رسمی تبلیغ کی وضاحت }۔لکھی ۔جس میں تبلیغی جماعت کے طریقہ کار کو بدعتی قرار دیا اور متعدد کاموں کو خلاف شرع قرار دے کر تبلیغ جماعت کو گمراہ کہا۔ اور اسی طرح بے شمار علماء دیوبند نے اس تبلیغی جماعت کا رد کیا ۔۔۔۔ملاحظہ کریں ۔ http://deoban.wordpress.com/ تو عرض یہ ہے کہ جب دیوبندی مانتے ہیں کہ یہ تبلیغی انداز قرآن و سنت کے مطابق نہیں اور اب بدعت حسنہ بھی نہیں بلکہ بدعت ضلالہ ہے تو پھر اس کو ترک اور اس پر پابندی عاید کرنے کا شور شربا کیوں نہیں کرتے؟ کیاصرف ذکر میلاد النبی صلی اللہ علیہ وسلم ہی سے تکلیف ہے؟ ہمارے سنی علماء کے حوالے وہابیوں کو نظر آ گے لیکن اپنے وہابیوں کے حوالے دیوبندی وہابی علماء کو نظر کیوں نہیں آتے۔ اصل مسئلہ یہ ہے کہ وہابی جس چیز کو خود کرتے ہیں وہ دین کہلاتا ہے اور جو ہم سنی کریں وہ بدعت ۔۔۔۔۔ ابھی تو آغار رد ہے سوچتا ہے کیا دیو کے بندوں آگے آگے دیکھو ہوتا ہے کیا۔
  12. عابد عنایت صاحب ،جزاک اللہ خیرا ۔ الحمد للہ عزوجل اس سال دوسری مرتبہ ،۱۲ ربیع الاول کو مدینہ شریف کی حاضری نصیب ہوئی ،وقت کی کمی و مصروفیت کی وجہ سے دیوبندی کذاب کی کذب بیانوں سے پردہ اٹھانے کا موقع نہیں مل رہا ،لیکن انشاء اللہ عنقریب مناظرہ کوہاٹ میں کیے جانے والے وہابیوں کے جہالانہ اعتراضات کا مختصرا رد لکھوں گا ۔ جاء الحق کی عبارتوں میں بھی اصل میلاد کا ذکر ہے نہ کہ مروجہ ذکر محفل میلاد شریف ۔۔
  13. ڈاون لوڈ لنک https://archive.org/details/GustakheRasoolGirohKeSexyMullaPDF_201401
  14. وہابی کہہ رہے ہیں کہ ہم یہ جلسے ثواب سمجھ کر نہیں کرتے جبکہ وہابیوں دیوبندیوں کے مفتیوں کا فتویٰ ہے کہ یہ باعث ثواب ہیں۔ اور اس طرح وہابیوں کا جھوٹ پکڑا گیا۔الحمد للہ عزوجل
×
×
  • Create New...