Jump to content

اشعار پر فتوے دینے والے بے احتیاط دیوبندی مفتی و علماتوجہ فرمایں


Burhan25

تجویز کردہ جواب

بسم اللہ الرحمن الرحیم۔الصلوۃ والسلام علیک یا رسول اللہ

علماء وہابیہ کی طرف سے اعلیٰ حضرت رحمتۃ اللہ علیہ کے اشعار کو پیش کرکے اعتراضات کا سلسلہ آءے دن بڑھتا جا رہا ہے ۔حالانکہ اعلیٰ حضرت رحمۃ اللہ علیہ کے اشعار (نعتیہ کلام) وہبیوں کے بڑے بڑے علماء بھی سمجھنے سے قاصر ہیں اور سخت غلطی و بد گمانی کا شکار ہو کر حکم کفر تک لگا بیٹھتے ہیں ۔

معاذ اللہ۔

ہم یہاں علماء دیوبند کی ایک معتبر و مستند کتاب ؎؎ سیف یمانی کا سکین پیج ہیش کرتے ہیں جس کو پڑھ کر اگر اہل حق فیصلہ کریں گے کہ وہابیہ کے ایسے فتوی کی کیا اوقات رہ جاتی ہے؟اکابرین دیوبند کا کیا طریقہ کار تھا اور آج ان کے ماننے والے دیوبندیوں کی کتنی بے احتیاطی ہے۔

اور امید ہے کہ آیندہ دیوبندی حضرات علماء اہل سنت و جماعت کے اشعار پر اعتراض کرنے سے قبل اپنے علماء دےوبند کی سیف یمانی کی اس عبارت کو پیش نظر رکھیں گے ۔

خادم :اہل سنت و جماعت

1.jpg

2.jpg

3.jpg

Link to comment
Share on other sites

  • 4 months later...

بحث میں حصہ لیں

آپ ابھی پوسٹ کرکے بعد میں رجسٹر ہوسکتے ہیں۔ اگر آپ پہلے سے رجسٹرڈ ہیں تو سائن اِن کریں اور اپنے اکاؤنٹ سے پوسٹ کریں۔
نوٹ: آپ کی پوسٹ ناظم کی اجازت کے بعد نظر آئے گی۔

Guest
اس ٹاپک پر جواب دیں

×   Pasted as rich text.   Paste as plain text instead

  Only 75 emoji are allowed.

×   Your link has been automatically embedded.   Display as a link instead

×   Your previous content has been restored.   Clear editor

×   You cannot paste images directly. Upload or insert images from URL.

Loading...
  • حالیہ دیکھنے والے   0 اراکین

    • کوئی رجسٹرڈ رُکن اس صفحے کو نہیں دیکھ رہا
×
×
  • Create New...