Jump to content
IslamiMehfil

لشکر طیبہ ،جماعة الدعوة پر مرکزی جمعیت اہلحدیث کے فتوے


Recommended Posts

  • 2 weeks later...

جزاک اللہ خیراً مغل بھائی اور سنّی ڈیفینڈر بھائی، آپ دونوں نے اِن کے گھر کی گواہی اِن ہی کے منہ پر دے ماری اب دیکھیں اِن میں کتنی غیرت ہے، اب یہ اپنی اس جماعت کے بارے میں کیا کہتے ہیں؟

 

 

Link to post
Share on other sites
  • 6 months later...
  • 1 month later...

لشکر طیبہ ،جماعة الدعوة پر

مرکزی جمعیت اہلحدیث کے فتوے

آخری بلی تھیلے سے باہر آ ہی گیٴ

 

 

جہاد یا دہشت گردی ؟؟؟

کیا جہاد فرض ہے؟کیا وہابی جہاد کر رہے ہیں یا دہشت گردی

فیصلہ

خود اہلحدیث کی زبانی

اس کو زیادہ سے زیادہ عام کیجیے ۔شکریہ

 

 

  • Like 1
Link to post
Share on other sites

جزاک اللہ برھان بھائی
یہ کوئی ویڈیو ہے شائد اسی لیئے اس وقت مجھے جگہ خالی نظر آرہی ہے۔ برائے مہربانی ویڈیو کے لنک بھی الگ سے پوسٹ کردیا کریں۔ اور ایک بات کہ یوٹیوب وغیرہ کی ویڈیوز جو اہلِ وھابیہ سے متعلق ہوں، کو ڈاؤن لوڈ کروالیا کریں تاکہ اگر وہ اپنے خلاف ثبوت کو ہٹا دیں تب بھی ثبوت موجود رہے۔
مرکزی اہلِ حدیث کی ویب سائٹ سے جماعت الدعوہ کے خلاف جو اُن لوگوں نے پریس کانفرنس کی تھی، وہ پیجز ہٹادیئے گئے ہیں تاکہ ثبوت باقی نہ رہے۔ یہ ہے ان لوگوں کی اصل "مسلمانیت" یہ خود کو حق کا علمبردار کہتے ہیں۔
اللہ حافظ

Link to post
Share on other sites

Bhai link ye hay

 

kya ap kay pass us Markazi AhleHadis press conference kay scan saboot hain

 

جزاک اللہ خیراً کثیر عثمان حسینی بھائی

میرے پاس اُن لوگوں نے جو تین اخباروں کے اسکین لگائے تھے "خبریں"، "اذکار" اور "اوصاف" وہ ہیں، اس کے علاوہ "ہفت روزہ اہلِ حدیث" کا اسکین بھی ہے مگر یہ اُن کی ویب سائٹ پر نہیں تھا یہ مُغل بھائی نے پوسٹ کیا تھا "ردِّ غیر مقلدین سیکشن" میں۔

ایک بار پھر لنک دینے کا بہت شکریہ، جزاک اللہ۔

 

Link to post
Share on other sites
  • 2 weeks later...

علماء غیر مقلدین اہلحدیث وہابیوں کی پریس کانفرنس جس میں جماعة الدعوة کی حقیقت تمام دنیا کے سامنے خود وہابیوں کی زبانی سامنے آ گی۔پہلے تو وہابی یہ کہا کرتے تھے کہ سنی علماء کو وہابیوں سے خواہ مخواہ کی نفرت ہے اسلیے وہ وہابیوں کے جہاد کے خلاف ہیں لیکن اب کیا کہو گے جب خود وہابی اہلحدیث علماء یہ کہہ رہے ہیں کہ نام نہاد نہادی تنظیم جماعة الدعوة ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ملاحظہ کیجیے۔

 

 

 

 

 

 

 

 

لنک بھی ملاحظہ کیجیے۔

 

www.youtube.com/watch?v=nNljcOzC_ks&feature=related

Link to post
Share on other sites

Join the conversation

You can post now and register later. If you have an account, sign in now to post with your account.
Note: Your post will require moderator approval before it will be visible.

Guest
Reply to this topic...

×   Pasted as rich text.   Paste as plain text instead

  Only 75 emoji are allowed.

×   Your link has been automatically embedded.   Display as a link instead

×   Your previous content has been restored.   Clear editor

×   You cannot paste images directly. Upload or insert images from URL.

Loading...
  • Recently Browsing   0 members

    No registered users viewing this page.

×
×
  • Create New...