Jump to content

Islamimehfil.com, Ja-Alhaq.com Domain Transfer


سگِ عطار

Recommended Posts

بسم اللہ الرحمن الرحیم

 

اسلامی محفل اور جاء الحق ڈومین نیمز نئے رجسٹرر پر ٹرانسفر کئے جا رہے ہیں۔ ٹرانسفر کے دوران اُمید ہے کوئی ڈائون ٹائم نہیں ہوگا۔ پھر بھی احتیاطً یہ اعلان کیا جارہا ہے کہ اگر سائیٹ کچھ وقت کے لئے کام نہ کرے تو ان شاء اللہ عزوجل جلد بحال ہوجائے گی۔ اسلامی محفل اور دیگر سائیٹَس کی ہوسٹنگ اس سال کے آخر میں ری نیو کی جائے گی۔ جسکی تفصیل آپ کو

اس ٹاپک میں مل سکتی ہے۔ جن بھائیوں نے عطیات کے ذریعے مدد کی ہے یا مدد کرنے کا ارادہ رکھتے ہیں۔ اللہ عزوجل اُن کو جزائے خیر عطا فرمائے۔ آمین بجاہ النبی الامین صلی اللہ علیہ وسلم۔

  • Like 3
Link to comment
Share on other sites

سنی ڈیفنڈر بھائی نے صحیح کہا ہے۔ نستعلیق یا کوئی بھی دوسرے فونٹس موڈیفیکشین سے ایڈ کئے جاتے ہیں۔ کسی فورم سوفٹ ویئرز کے ساتھ چند مخصوص فونٹس ہی آتے ہیں جو کہ ونڈوز میں ڈیفالٹ انسٹال ہوتے ہیں۔ آنے والے دنوں میں بورڈ کو نیو ورژن سے اپ گریڈ کرنا ہے تو کوشش ہوگی کہ فونٹ ایڈ کردیا جائے۔ ان شاء اللہ۔ البتہ نستعلیق ایڈ کرنے کے باوجود بھی وہ صرف ایزی سیلکشن کا کام دے گا۔ جن کے پی سی میں انسٹال نہیں ہے۔ اُن کو برائوزر ڈیفالٹ فونٹ ہی نظر آئے گا۔

  • Like 2
Link to comment
Share on other sites

Join the conversation

You can post now and register later. If you have an account, sign in now to post with your account.
Note: Your post will require moderator approval before it will be visible.

Guest
Reply to this topic...

×   Pasted as rich text.   Paste as plain text instead

  Only 75 emoji are allowed.

×   Your link has been automatically embedded.   Display as a link instead

×   Your previous content has been restored.   Clear editor

×   You cannot paste images directly. Upload or insert images from URL.

Loading...
  • Recently Browsing   0 members

    • No registered users viewing this page.
×
×
  • Create New...