Jump to content
IslamiMehfil

اشرف علی تھانوی کی عقل،ماں سے زنا الزام ہےیا نہیں


Recommended Posts

  دیوبندی نے تھانوی صاحب کا  اپنا موقف کیوں نقل نہ کیا کہ "ایسی چیزوں کو عقل کے فتویٰ سے جائز رکھا جائے گا" یعنی تھانوی نے ماں کے ساتھ بدکاری کو عقلاً جائز مانا .اسی خیانت کو چھپانےکےلیے دیوبندی نے ملفوظات کا عکس نہیں لگایا 


 


2.jpg


 


1.jpg


Link to post
Share on other sites

دیوبندی حضرات نے رسائل رضویہ کا حوالہ محض اپنی عوام کا مزید جاہل بنانے کے لیے پیش کیا ،ورنہ تھانوی کے عقلی فتوے اورحضور سلطان المشائخ کے ھوالے میں زمین و آسمان کا فرق ہے ۔


حضور سلطان المشائخ نے صاف ارشاد فرمایا کہ یہ عذر باطل تو تمام معصیتوں پر ہو سکتا ہے }}یعنی وہ تو ان تمام باتوں کو عذر باطل قرار دے رہے ہیں ۔


دوسرا اس حوالہ کے آخر میں صاف {ولاحول ولاقوۃ الاباللہ العلی العظیم]کے الفاظ موجود ہیں ۔۔۔۔۔


لیکن تھانوی نے اپنی دیوبندی عقل کے فتوے سے اس کو جایز رکھا۔۔۔


دوسری بات دیوبندی نے جو یہ تاویل کی کہ یہ تھانوی کے الفاظ نہیں بلکہ اس شخص کے الفاظ ہیں[ مفہوم] ۔


یہ بات بھی سراسر جھوٹ ہے ۔۔کیونکہ تھانوی نے اپنی عقل کی بات کی تھی جیسا کہ اوپر سکین سے بالکل واضح ہے ۔۔۔


لیکن وہابی دیوبندی نے اصل عبارت نہیں لکھی ۔۔۔بلکہ اپنا من  مانا خلاصہ تحریر کر کے عبارت ہی کو تبدیل کر دیا ۔


یہ دیوبندی حضرات کا دھوکا ہے ۔۔جو اپنے دیوبندی فارم پر تو چل سکتا ہے یہاں چلنا محال ہے ۔

  • Like 2
Link to post
Share on other sites

Join the conversation

You can post now and register later. If you have an account, sign in now to post with your account.
Note: Your post will require moderator approval before it will be visible.

Guest
Reply to this topic...

×   Pasted as rich text.   Paste as plain text instead

  Only 75 emoji are allowed.

×   Your link has been automatically embedded.   Display as a link instead

×   Your previous content has been restored.   Clear editor

×   You cannot paste images directly. Upload or insert images from URL.

Loading...
  • Recently Browsing   0 members

    No registered users viewing this page.

×
×
  • Create New...