muhammed Aashiq مراسلہ: 23 اپریل 2017 Report Share مراسلہ: 23 اپریل 2017 (ترمیم شدہ) السلام عليكم كيا مولانا غلام رسول سعيدى صاحب نے حضور صلى اللّٰه عليه وسلم كے پیٹھ پیچھے کے علم کا انکار کیا اگر نہیں تو اسکا جواب چاہئے Edited 23 اپریل 2017 by muhammed Aashiq اقتباس Link to comment Share on other sites More sharing options...
kashmeerkhan مراسلہ: 23 اپریل 2017 Report Share مراسلہ: 23 اپریل 2017 On 23/4/2017 at 7:34 AM, muhammed Aashiq said: السلام عليكم كيا مولانا غلام رسول سعيدى صاحب نے حضور صلى اللّٰه عليه وسلم كے پیٹھ پیچھے کے علم کا انکار کیا اگر نہیں تو اسکا جواب چاہئے Expand علامہ سعیدی علیہ الرحمہ کی عبارت میں علم نہ ہونے سے مراد توجہ نہ ہونا ہو سکتا ہے۔،،۔ حاجی امداد اللہ مہاجر مکی جو اکابر دیوبند کے مرشد ہیں نے لکھا ہے ’’علم کے واسطے توجہ ضروری ہے‘‘ (انوار غیبیہ صفحہ ۲۵)۔،۔،۔ علامہ سعیدی علیہ الرحمہ کی کتاب مقام ولایت و نبوت پڑھیں، وہ لکھتے ہیں کہ ’’اللہ تعالیٰ نے حضور صلی اللہ علیہ وسلم کو کائنات کے ہر ذرہ کا علم تفصیلی عطا فرمایا ہے‘‘ (مقام ولایت و نبوت صفحہ ۵۴)۔،۔،۔،۔ تو ثابت ہوا علامہ سعیدی نے حضور صلی اللہ علیہ وسلم کے پیٹھ پیچھے کے علم کا انکار نہیں کیا۔،۔،۔ 1 اقتباس Link to comment Share on other sites More sharing options...
تجویز کردہ جواب
بحث میں حصہ لیں
آپ ابھی پوسٹ کرکے بعد میں رجسٹر ہوسکتے ہیں۔ اگر آپ پہلے سے رجسٹرڈ ہیں تو سائن اِن کریں اور اپنے اکاؤنٹ سے پوسٹ کریں۔
نوٹ: آپ کی پوسٹ ناظم کی اجازت کے بعد نظر آئے گی۔