Jump to content

Hazrat Muhammad s.a.w. k naam k sath ''Ya'' parhna ya likhna.


Usamamm

تجویز کردہ جواب

جناب

عرض ہے کہ اہل سنت حنفی بریلوی مسلک اور دوسرے فرقوں میں یا محمد

کہنے میں تو اختلاف ہے کہ اہل سنت حنفی بریلوی حدیث نابینا والی دعا  پر عمل کرتے ہوئے

پڑھتے ہیں ،اور ادب الامفرد والی حدیث پر عمل کرتے ہوئے یا محمد کہتے ہیں ،نماز میں بھی السلام علیک ایھا النبی کہتے ہیں ،مگرشاید وھابیہ دیوبندیہ

ان احادیث پر عمل نہیں کرتے۔

رہا یامحمد لکھنے کی بات تو اس میں اختلاف نہیں ،جو لکھنا پسند نہیں کرتے

تو انہیں چائیے کہ قرآن مجید میں بھی تو یا ایھا المزمل ،یا ایھا المدثر

اور یا ایھا النبی لکھا ہے وہاں سے بھی کھرچ دیں۔

 

Link to comment
Share on other sites

بحث میں حصہ لیں

آپ ابھی پوسٹ کرکے بعد میں رجسٹر ہوسکتے ہیں۔ اگر آپ پہلے سے رجسٹرڈ ہیں تو سائن اِن کریں اور اپنے اکاؤنٹ سے پوسٹ کریں۔
نوٹ: آپ کی پوسٹ ناظم کی اجازت کے بعد نظر آئے گی۔

Guest
اس ٹاپک پر جواب دیں

×   Pasted as rich text.   Paste as plain text instead

  Only 75 emoji are allowed.

×   Your link has been automatically embedded.   Display as a link instead

×   Your previous content has been restored.   Clear editor

×   You cannot paste images directly. Upload or insert images from URL.

Loading...
  • حالیہ دیکھنے والے   0 اراکین

    • کوئی رجسٹرڈ رُکن اس صفحے کو نہیں دیکھ رہا
×
×
  • Create New...