Kamran Abbasi Posted March 17, 2020 Report Share Posted March 17, 2020 How will Imam Mahdi deal with the 72 sects? What will be his action/response against the bad mazhab ? Quote Link to comment Share on other sites More sharing options...
محمد حسن عطاری Posted July 15, 2021 Report Share Posted July 15, 2021 مولانا امجد علی اعظمی رحمتہ اللہ علیہ نے بہار شعریت جلد اول کے صفحہ 123 پر فرمایا کہ عہد عیسی علیہ سلام میں تمام جہان میں دین اسلام ہوگا اور مذہب ایک مذہب اہلسنت گویا کہ بدمذہب تب تک ختم ہوچکے ہوں گے کیونکہ حق غالب آکر ہی رہتا ہے جیسا کہ سورہ اسراء کی آیت نمبر 81 میں ارشاد فرمایا گیا ہے دجّال اپنے گدھے پر سُوار ہو کر ساری دنیا کا چکر لگائے گا ، گدھے کا جُثَّہ (جسم) اتنا بڑا ہوگا کہ دونوں کانوں کا درمیانی فاصلہ چالیس ہاتھ کے برابر ہوگا اور اس کے گدھے کی رفتار کا یہ عالَم ہوگا کہ ایک قدم اُٹھائے گا تو ایک میل کی مَسافت طے کرے گا اور رُوئے زمین کا کوئی میدانی ، صحرائی اور پہاڑی علاقہ ایسا باقی نہیں بچے گا کہ جہاں وہ نہ جائے ، البتہ مکّۂ مُکرّمہ اور مدینۂ طیّبہ پہ فرشتوں کا پہرہ ہونے کی وجہ سے ان میں داخل نہ ہو سکے گا بلکہ (مدینہ کے باہر) دَلْدَلی زمین میں پڑاؤ کرے گا اور مدینہ پاک میں زلزلے کے تین جھٹکے آئیں گے جس کی وجہ سے ہر کافر اور مُنافق مدینہ سے بھاگ نکلے گا اور دجّال سے جاملے گا۔ اس روز مدینہ پاک ہر منافق اور فاسِق مرد و عورت سے خالِص و پاک ہوجائے گا اسی لئے اس دن کا نام یومُ الخلاَّص بھی ہے اور بعض روایات کے مطابق بیتُ المقدس اور کوہِ طُور پر بھی نہیں جا سکے گا۔ مسلم ، ص1206 ، حدیث : 7390 ، مستدرک للحاکم ، 5 / 753 ، حدیث : 8675 ، التذکرۃ لقرطبی ، ص614 ، 615 ، 616 Quote Link to comment Share on other sites More sharing options...
محمد حسن عطاری Posted July 15, 2021 Report Share Posted July 15, 2021 لَا يَزَالُوْنَ يَخْرُجُوْنَ حَتّٰی يَخْرُجَ آخِرُهُمْ مَعَ الْمَسِيْحِ الدَّجَّالِ (نسائي، کتاب تحريم الدم،رقم : 4103) یہ ہمیشہ نکلتے رہیں گے یہاں تک کہ ان کا آخری گروہ دجال کے ساتھ نکلے گا یہ بات خارجیوں کے مطلق ارشاد فرمائی Quote Link to comment Share on other sites More sharing options...
Recommended Posts
Join the conversation
You can post now and register later. If you have an account, sign in now to post with your account.
Note: Your post will require moderator approval before it will be visible.