محمد حسن عطاری Posted June 4, 2021 Report Share Posted June 4, 2021 مستند زرائع سے معلوم ہوا ہے کہ " جانم فدائے حیدری " کا لکھنے اور پڑھنے والے دونوں خبیث رافضی ہیں !!!! اب ان کی دیکھا دیکھی سنی عوام بھی اپنے اپنے سُروں اور گَلوں کے زریعے طبع آزمائی فرمارہے ہیں اور " داد و تحسین و آفرین و واہ واہ " سمیٹنے میں مصروف ہیں ۔۔ اس میں فیس بک کےشعرا بھی ہیں، اور وہ بھی جو رافضیوں کے خلاف سالہا سال پوسٹیں کرتے نہیں تھکتے، یار ہم تو اپنے عقیدے میں بہت ہی کچےنکلے بخدا ! رافضی اپنے باطل عقیدے میں بھی اتنے پکے و مضبوط ہیں کہ مجال ہے کسی رافضی نے امام اہلسنت یا کسی مستند و معروف سنی شاعر کا کلام پڑھا ہو !! یہ وہی رافضی ہیں نا جو اپنی کسی ناپاک مجلس میں شیخین کریمین و اصحاب کبار کو طعن و تشنیع و سب و شتم سے کبھی نہیں چوکتے ؟ یاد رکھیں ! ہم اس " کلام " کو پڑھے بغیر بھی سانس لے سکتے ہیں اور حب علی کو ثابت کرسکتے ہیں کاش کوئی سمجھے !! Quote Link to comment Share on other sites More sharing options...
Recommended Posts
Join the conversation
You can post now and register later. If you have an account, sign in now to post with your account.
Note: Your post will require moderator approval before it will be visible.