Jump to content

علامہ غلام رسول سعیدی رحمتہ اللہ علیہ نے شرح صحیح مسلم میں تکفیر روافض پہ علما کے نظریات بیان کرنے کے بعد اپنی تحقیق


Sadettin Kopek

تجویز کردہ جواب

 
السلام علیکم 
اہل علم حضرات سے میری درخواست ہے کہ مجھے علامہ غلام رسول سعیدی صاحب کی تحقیق جو کہ تکفیر روافض کے بارے میں ہے جیسا کہ انہوں نے ملا علی قاری رحمہ اللہ اور شافعی اور حنبلی علماء کا ذکر کیا ہے اس کے بارے میں بتایئں کیونکہ میں نے امام اہل سنت امام احمد رضا خان رحمہ اللہ کا فتوی روافض کی تکفیر کے حوالے سے پڑھا ہے اور یہ غلام رسول سعیدی کی تحقیق کفر فقہی پر ہے
 
 
Link to comment
Share on other sites

  • 2 weeks later...

https://archive.org/details/sharah-sahi-muslim-jild-1

 

صفحہ نمبر 490 سے آگے تحقیق شروع ہو رہی ہے جس میں ماتم و نوحہ پر تحقیق موجود ہے

Edited by محمد حسن عطاری
Link to comment
Share on other sites

بحث میں حصہ لیں

آپ ابھی پوسٹ کرکے بعد میں رجسٹر ہوسکتے ہیں۔ اگر آپ پہلے سے رجسٹرڈ ہیں تو سائن اِن کریں اور اپنے اکاؤنٹ سے پوسٹ کریں۔
نوٹ: آپ کی پوسٹ ناظم کی اجازت کے بعد نظر آئے گی۔

Guest
اس ٹاپک پر جواب دیں

×   Pasted as rich text.   Paste as plain text instead

  Only 75 emoji are allowed.

×   Your link has been automatically embedded.   Display as a link instead

×   Your previous content has been restored.   Clear editor

×   You cannot paste images directly. Upload or insert images from URL.

Loading...
  • حالیہ دیکھنے والے   0 اراکین

    • کوئی رجسٹرڈ رُکن اس صفحے کو نہیں دیکھ رہا
×
×
  • Create New...