محمد حسن عطاری 83 Posted June 5, 2021 Report Share Posted June 5, 2021 اسلام علیکم و رحمتہ اللہ و برکاتہ میرا مختصر تعارف تو وہ ہے جو ہیڈنگ پر لکھا ہے مزید میرا نام محمد حسن عطاری ہے میرا تعلق لاہور سے ہے میں کوئی عالم نہیں ہوں اور نہ ہی عربی جانتا ہوں بس دینی کتب کے مطالعے کا شوق ہے الحمد اللہ میں دعوت اسلامی سے وابستہ ہوں اور الحمد اللہ نظام مصطفی ﷺ کے نفاذ کے لیے تحریک لبیک پاکستان اور تحریک لبیک یا رسول اللہ ﷺ سے وابستہ ہوں ویسے تو ہر سنی عالم میرے سر کا تاج ہے مگر تین شخصیات میری آئیڈیل ہیں اور ان سے کافی محبت ہے امیر اہلسنت بانی دعوت اسلامی ابو بلال محمد الیاس عطار قادری رضوی ضیائی دامت برکاتہم عالیہ شیخ الحدیث علامہ خادم حسین رضوی علیہ الرحمہ محافظ و قائد اہلسنت جناب ڈاکٹر مفتی اشرف آصف جلالی صاحب زیدہ مجدہ ایک شخصیت تو بظاہر دنیا سے پردہ کر گی مگر میرا عقیدہ ہے کہ وہ مجھے اب بھی دیکھ رہے ہیں اور ان کی مدد میرے شامل حال ہے اللہ مرتے دم تک اہلسنت پر استقامت دے اور ایمان پر خاتمہ بالخیر فرمائے آمین ثم آمین انہیں جانا انہیں مانا نہ رکھا غیر سے کام للہ الحمد میں دنیا سے مسلمان گیا 1 Quote Link to post Share on other sites
سگِ عطار 187 Posted June 5, 2021 Report Share Posted June 5, 2021 وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ اسلامی محفل پر خوش آمدید۔ اللہ تعالی آپ کا جذبہ اور ایمان سلامت رکھے۔ آمین 1 Quote Link to post Share on other sites
محمد حسن عطاری 83 Posted June 5, 2021 Author Report Share Posted June 5, 2021 جزاک اللہ خیرا Quote Link to post Share on other sites
Recommended Posts
Join the conversation
You can post now and register later. If you have an account, sign in now to post with your account.
Note: Your post will require moderator approval before it will be visible.