محمد حسن عطاری Posted August 14, 2021 Report Share Posted August 14, 2021 محرم کے پہلے دس دنوں میں سیاہ، سبز اور سرخ رنگ کے کپڑے پہننے سے بچنا چاہیے (فتاوی رضویہ،ج24ص496) اس مہینے میں تعزیہ بنانا، ماتم کرنا، گھوڑانکالنا، سینہ پیٹنا، آہ وزاری کرنا حرام ہے. نوحہ سننا اور پڑھنا حرام ہے. حضور علیہ السلام نے اس سے سختی سے منع فرمایا ہے (ابوداود،ح3127) ¤فرامین محبوب علیہ السلام¤ جس نے رخسار پیٹے کپڑے پھاڑے اور جاہلانہ چینخ وپکار کی وہ ہم میں سے نہیں (بخاری حدیث1297) نوحہ کرنے اور سننے والی عورت پر لعنت ہے (ابوداودحدیث3128) کسی میت پر تین دنوں سے ذیادہ سوگ کرنا جائز نہیں سواۓ بیوہ عورت کے وہ شوہر کی وفات پر 4 ماہ 10سوگ کرے (مسلم حدیث3729) ¤اس میں نکاح کرنا جائز ہے ¤یہ عوامی بات کہ عاشورہ کےدن پانی کم استعمال کریں .نہایا نہ جاۓ یہ بات غلط ہے. ¤شیعہ کی مجالس محرم اور ماتم پر بغرض ثواب یاصرف ان کا تماشا دیکھنے کےلیے جانا حرام ہے کیونکہ جوکام ناجائز ہے اسے تماشے کے طور پر دیکھنے جانا بھی گناہ ہے (فتاوی رضویہ ج24ص499) Quote Link to comment Share on other sites More sharing options...
Recommended Posts
Join the conversation
You can post now and register later. If you have an account, sign in now to post with your account.
Note: Your post will require moderator approval before it will be visible.