Jump to content

حضرت ابرہیم علی نبینا و علیہ الصلاۃ والسلام اور ایک مہمان کا قصہ جس کو آپ نے فرمایا بسم اللہ پڑھو


Aquib Rizvi

تجویز کردہ جواب

امام شمس الدین ابوبکر قرطبی اندلسی مالکی م671ھ رحمہ اللہ فرماتے ہیں

اسرائیلیات میں آیا ہے کہ حضرت ابراہیم علیہ السلام اکیلے کھانا تناول نہیں فرماتے تھے، جب کھانا حاضر ہوتا تو آپ کسی کو بھیجتے جو پوچھتا کہ آپ کے ساتھ کون کھانا کھاۓ گا ؟ تو وہ ایک دن ایک آدمی کو ملا ، جب وہ

آپ کے ساتھ کھانے پر بیٹھا تو حضرت ابراہیم علیہ السلام نے اسے فرمایا: بسم اللہ پڑھو، آدمی نے کہا: میں نہیں جانتا کہ اللہ کون ہے؟ آپ نے اسے فرمایا: میرے کھانے سے نکل جا، جب وہ نکل گیا تو آپ پر جبرئیل امین علیہ السلام نازل ہوۓ ، انہوں نے آپ کو کہا: الله عزوجل فرماتا ہے کہ وہ اس کو اس کی ساری عمر اس کے کفر کے باوجود رزق دیتارہا اور آپ نے ایک لقمہ کا بخل کیا ،تو حضرت ابراہیم علیہ السلام پر یشان حال نکلے اس حال میں کہ اپنی چادر کوکھینچ رہے تھے اور فرمایا: لوٹ آ ، اس نے کہا: میں نہیں لوٹوں گا یہاں تک کہ تو مجھے خبر دے کہ تو مجھے بغیر کسی سبب کے کیوں واپس لوٹا رہا ہے؟ آپ نے اس کو معاملہ کے بارے میں خبر دی ۔ تو اس نے کہا: یہ کریم پروردگار ہے، میں اس پر ایمان لایا ، اور وہ داخل ہوا اور اس نے بسم اللہ پڑھی اور حالت ایمان میں کھانا کھایا۔

20220916_094254.jpg

Link to comment
Share on other sites

بحث میں حصہ لیں

آپ ابھی پوسٹ کرکے بعد میں رجسٹر ہوسکتے ہیں۔ اگر آپ پہلے سے رجسٹرڈ ہیں تو سائن اِن کریں اور اپنے اکاؤنٹ سے پوسٹ کریں۔
نوٹ: آپ کی پوسٹ ناظم کی اجازت کے بعد نظر آئے گی۔

Guest
اس ٹاپک پر جواب دیں

×   Pasted as rich text.   Paste as plain text instead

  Only 75 emoji are allowed.

×   Your link has been automatically embedded.   Display as a link instead

×   Your previous content has been restored.   Clear editor

×   You cannot paste images directly. Upload or insert images from URL.

Loading...
×
×
  • Create New...