حضرت عمر فاروق رضی اللہ عنہ کا عقیدہ
سیّدنا عمر بن خطاب رضی اللہ عنہ نے فرمایا
وَالْـأَرْضُ لَا تَأْکُلُ الْـأَنْبِیَائَ
ترجمہ : "اورزمین نبیوں (کے جسموں) کو نہیں کھاتی"
سندہ صحیح
[مصنّف ابن أبي شيبة: 27/13]
مکمل حدیث یہ ہے
سیّدنا انس بن مالک رضی الله عنه سے روایت ہے :
’’جب صحابہ کرام نے تستر کو فتح کیا، تو وہاں تابوت میں ایک شخص کا جسم دیکھا، ان کی ناک ہمارے ایک ہاتھ کے برابر تھی۔وہاں کے لوگ اس تابوت کے وسیلے سے غلبہ و بارش طلب کیا کرتے تھے۔ سیّدنا ابو موسیٰ اشعری رضی اللہ عنہ نے امیر المومنین سیّدنا عمر بن خطاب رضی اللہ عنہ کی طرف خط لکھ کر سارا واقعہ بیان کیا۔سیّدنا ع