-
کل پوسٹس
11 -
تاریخِ رجسٹریشن
-
آخری تشریف آوری
سب کچھ mustaan.ellahi نے پوسٹ کیا
-
Rishtedaro Se Bat Chit Or Mel Jol Mitana Jaej Hai?
mustaan.ellahi replied to Rais.Khan's topic in شرعی سوال پوچھیں
!اسلام علیکم مجھے یہ پوچھنا ہے کہ لاءف انشورنس جاءز ہے کہ نہیں اس کا بھی حوالہ دیں۔ شکریہ -
Rishtedaro Se Bat Chit Or Mel Jol Mitana Jaej Hai?
mustaan.ellahi replied to Rais.Khan's topic in شرعی سوال پوچھیں
!اسلام علیکم مجھے یہ پوچھنا ہے کی اج کل اس بات کا بہتے زور ہے کے اسلامک بینکاری ہے اسلامک بینک کی تو کیا یہ جاءز ہے اگر ہے تو اس کا حوالہ دیں اور اگر کوءی کتاب بھی ہے تو اس کا بھی بتاءیں۔ شکریہ -
!اسلام علیکم میں ہر طرح کی خدمت کے لءے حاضر ہوں ۔کمپیوٹر اور کمپوزنگ دونوں کاموں سے اچھی طرح واقف ہوں ۔بندہِ ناچیز کے لءے کوءی کام ہو تو ضرور خدمت کا موقع دیں۔ شکریہ حافظ مستعان الہی ہاشمی
-
!اسلام و علیکم میں بھی آپ کی طرح بالکل نیا ہوں مجھے بھی راہنماءی کی ضرورت ہے۔ان شاء اللہ مل جل کر ایک دوسرے کے ساتھ تعاون کریں گے۔ مستعان الہی
-
!اسلام و علیکم مجھ کو اردو اور انگلش دونوں کی کمپوزنگ آتی ہے اور کمپوزنگ کاکام جانتا ہوں ۔اگر میرے لایق کوءی خدمت ہو تو میں حاضر ہوں۔