علما کی توجہ کے لئے . اس فتنہ کا تدارک نہایت ضروری ہے . یہ شخص مناظرہ سے گھبراتا ہے اور خالی خولی دھمکی نما چیلنج دے کر رہ فرار اختیار کرتا ہے . تحقیق کے نام پر جھوٹ بولنا اس کا پیشہ ہے . انتہائی بد دماغ اور لچر اور بیہودہ زبان استمال کرتا ہے . اکابر امت کو گالیاں دینا اس کا محبوب مشغلہ ہے . حضرت داتا گنج بخش علی ہجویری رضی الله تعالی عنہ اور امام جلال الدین سیوطی رضی الله تعالی عنہ کے بارے میں جو الفاظ اس جاہل نے استعمال کے ہیں وہ بیان سے باہر ہیں.