Jump to content

qadri rana

اراکین
  • کل پوسٹس

    71
  • تاریخِ رجسٹریشن

  • آخری تشریف آوری

  • جیتے ہوئے دن

    8

سب کچھ qadri rana نے پوسٹ کیا

  1. ager kisi bahi ki deobandi forum per id hai to pleze is mazmoon ko waha bhe laga diya jaye
  2. ye waqia serate nabi bad az wesale nabi me bhe majood hai is ka hawala bhe mene apny mazmoon me diya tha.
  3. مارے پاس دارالسلام والوں کی چھپی ہوئی تقویۃ الایمان موجود ہے اس کے صفحہ 33 پر لکھا ہوا ہے کہ اللہ کو بذاۃ حاظر ناظر سمجھنا شرک ہے ۔اس کے حاشیے میں ہے کہ اللہ تعالی کو بذاۃ حاظر ناظڑ سمجھنا باطل عقیدہ ہے ۔اب اس پر تمام وہابی حضرات کیا عرض کرے گئے۔
  4. دیوبندی بدعتی ہیں مولوی الیاس ٹمن (بقول خضر حیات)لکھتا ہے کہ اہل بدعت کا بھی آج یہی وطیرہ ہے ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔بعض اہل بدعت ایک عمل کو درست قرار دیتے ہیں تو دوسرے اسی کو غلط کہہ رہے ہوتے ہیں۔(دست و گریبان تقریظ)۔ اسی طرح کوئی دیوبندی جلوس کو ناجائز کہتا ہے تو ایک جائز۔لہذا گھمن صاحب کے فتوی کی رو سے دیوبندی بد عتی ٹھہرے ۔اور ان کا مولوی اقبال رنگونی لکھتا ہے کہ ایک حدیث میں رسول اللہ کا ارشاد ہے کہ بدعت جہنمیوں کئ کتے ہیں(بدعت اور اہل بدعت اسلام کی نظر میں صفحہ 112)۔اب دیوبندی کیا ہے وہ خود ہی فیصلہ کرکے جلد اطلاع کریں۔شکریہ
  5. یہ بات تم دیو باندیوں کو سوچنی چاہیے جو چوپاو اور ڈنگروں کے لیے بھی علم غیب مانتے ہوں۔دیکھو حفظ الایمان ،عبارات اکابر ص 189 الشہاب الثاقب۔
  6. اس کوکہتے ہیں دیوبندی مجذوب کا مجزوبانہ واویلا اس واویلے کا جواب تو خلیل بھائی نے عمدہ دیا مگر اتنا عرض ہے کہ ملاں اشرف غلی لکھتا ہے کہ اگر کسی عمل کو ضروری جانے بغیر ہمیشہ کیا جائے تو جائز ہے۔(ملحضا مواعظ میلادالنبی ص 222 لہذا پہلا اعتراض تو ساقط ہوا۔رہ گئی قول کے شاذ کی بات تو جناب آپ کے اس مجذو بانہ اصول سے ساری دست و گریبان کا رد ہو جاتا ہے ۔ پھر اس فتوے کا یہاں لگانے کا مقصد یہ تھا کہ ایک دیوبندی اس کو بدعت کہتا ہے اور دوسرا جائز ۔اس لیے کہ ان بے چاروں کو تو بدعت کا پتہ ہی نہیں۔مولوی اشرف علی گنگوہی سے کہتا ہے کہ آپ کو تو ہنوذ بدعت کا پتہ ہی نہیں۔صیح بات ہے کہ جو خود مجسم بدعت ہوں ان کو بدعت کا کیا پتہ ہوگا۔ تم لوگوں کو صرف ذکر مصظفی سے دشمنی ہے یہ منکرات اور یہ چیزیں تو بس ایک آڑ ہیں۔لعنتیوں کلمہ پڑھانے کا بھی احسان گیا۔ ایک بدبخت کہتا ہے کہ ان کو عید تک خوشیاں منا لینے دیتے جواب کیوں دیا۔اوئے لعنتیوں ہمیں ذکر مصطفی پر خوشیاں منانے کے لیے تمہارے کسی فتوے کی ضرورت نہیں جاہلوں کیا ایسا ہوسکتا ہے کہ پھول کا ذکر ہو اور بلبل دلیل ڈھونڈے ،شمع کا چرچہ ہو اور پر وانہ ثبوت طلب کرے۔یاد رکھو جب تک دم میں دم ہے ہم اپنے محبوب کی ولادت پر خوشیاں مناتے جائے گے اور نجد کے قلعے گراتے جائے گے۔
  7. جناب حافظ ساجد صاحب یہ حوالہ آپکی ساءٹ پر موجود فتاوی سے لیا گیا ہے۔باقی سکین لگ نہیں رہا۔۔ایرر آرہا ہے
  8. سوال: جلوس عید میلادالنبی کا کیاحکم ہے؟ جواب: جائز ہے ،جبکہ منکرات سے خالی ہو (فتاوی فریدیہ کتاب السنۃ والبدعۃ ج1 ص 315) نوٹ:حوالہ غلط ثابت کرنے والے کو 10000انعام۔
  9. پہلی بات تو ایسی قسم کا فتوی علماگیری میں بھی ہے جس کا ذکت فتوی دیداریہمیں ہے۔پھر پوری عبارت پڑھے تو اس میں ہے چہ جائیکہ صورت ایسے اعمال کا کرنا جو سراسرکفر ہو با وجود مو ھوم ہونے کے کب جائز ہو سکتے ہیں۔693
  10. تمہاری ان گالیوں اور جو تم لوگوں نے صوت الحق میں نکالی ہیںان پر شرعی حخم ہم تمہارے گھرسے پیش کرتے ہیں تاکہ جناب کو کوئی مسئلہ نہ ہو اور ہم پر بھی اعتراض کا موقع نہ ملے تمہارے سرفراز صاحب لکھتے ہیں زبان کی تندی انتہائی معیوب ہونے کے علاقہ دوذخ میں لے جاتی ہےاور عزاب قبر کا بھی بعث ہے(عبارات اکابر 14)
  11. میرے خیال سے آپ کو وہابی مزہب نامی کتاب کا مطالعی کرنا چاہیے۔
  12. is etraz ka jawab chaye.MIqyase noor per jo hua hai mod edit: Added only Miqyas Ul Noor text
  13. Sher no1.pehli bat ager deobandi mazhab me murabbi lafz per etraz ho bhe to ap ny us ka jwab daye diya etraz khatem.ab murabbi e khalaiq ka jawab daye. aur pher jis kitab hadiya barelviyat sy ap ny muwab churayia hai wo zeada ter muqameya ul Hadeed sy makhoz Hai jo misbah ul hadeed k jawab me thi aur hamara etraz bhe misbah ul hadeed k hawaly sy tha jsi ka jawab na to tumhara deobandi rehber daye payia aur na hi tum. sherNo2..o aqel k andhay ye ebarat dekh kabba me bhe hamary dil gangoh ki taraf mutwaja rahy.aur yehi hamara etraz hai k qabba jese muqam per punch kar bhe gangoh gangoh karna.pahly bhe kaha giya ab bhe khty hai madahe Ala HAzrat hamri mutber kitab ni.aur kaha merciya jis k musanaf ko tum shikhul hind manty ho aur kaha bechari awam. Sherno3.oye ghor sy dekh yaqabel Hazret essa k sath hai aur murday zinda karna ye Hazrat e essa ka haqeqi wasef hai na k mejazi aur ebarat akaber k page 395 per hai k ashraf ghali thanvi ka taruf molviyat k hawaly tha.lehaza fatwa lagay ga jab k khuwaja sab ka taruaf sofiyat k hawaly hai. sherno4.Molvi sajid ja k kerachi k kesi achay hospital sy apna treatment karwao oye jahil tu etraz to samjah nai pata jawab kia daye ga ghor sy parh etraz yusfe sani per ni balk abaid k asgher hona ka aqrar kar k un ko yusuf sani khny per hai.pher is sher per ye etraz deobandimazhab me bhe majood hai k tumhary mazhab k mutabiq ye sher sheerkiya hai.is ko cherra tak ni. Sherno 5.taimoor ny etraz kia tha k ager tumhary nazdeek kesi ko lughvi menni k lehaz sy sadeeq khna jaiz hai to pher rasool bhe kh do? si ka jawab do. Aur dhoka detaye huye sharam karo yaha tabbeen tabaye ki jamma hai jis ka matlab hai perokar (follower).
  14. 1۔۔۔دیکھیں گے کہ وہ کہاں جائے گے ہم سے بھاگ کر منہ ڈھانپ کر جو مجلس یاراں سے چل دیے۔ 1۔دیوبندی صاحب آپ کے فتاوی رشیدیہ میں موجود ہے کہ بد مذہبوں کی کتب کی تجارت حرام ہے۔تو آپ کے نور سنت والے ہماری کتب کا عکس چھاپ کر ٍفروخت کرکے حرام کام کرتے ہیں اور آپ خرید کر۔ 2۔تحقیقات کا شافی جواب تیمور بھائی نے دیا۔ 3۔جناب آپ کے اسماعیل صاحب کے نزدیک انگریز کے خلاف حرام ہے۔(حیات طیبہ363)یہی بات سوانح احمدی ص57 پر اور حیات طیبہ کے ص 201 پر موجود ہے۔اور اس کتاب حیات طیبہ سے سرفراز صفدر نے حوالا جات نقل کیے ہیں۔لہذا اور کوئی نہیں بلکہ یہ دونوں اسماعیل اور سید احمد ہی انگریز کے ایجنٹ اور نمک خوار تھے۔ 4۔جناب مناظرہ جھنگ میں سیالوی صاحب آپ کی نام نہاد توحید کا رد کرتے ہوئے کہتے ہیں کہ حضور کے خیال سے ہی منع کر دیتے اس کا موازنہ کر نے کی کیا ضرورت تھی۔ 5۔جناب اس عبارت پر 3 اعتراضات تھے۔ اعتراض نمبر1 یہ تھا کہ اسماعیل دہلوی نے حضور اور بیل اور گدھے کا ذکر نہ صرف ایک حکم میں اکھٹا کیا ہے بلکہ اس سے بھی بدتر قرار دیا۔جس کا آپ جواب نہیں دے پائے اور جو عبارات پیش کی ان کا اعتراض کے ساتھ کوئی ےتعلق نہیں۔ اعتراض نمبر 2 تھا کہ حضور کے خیال کو گدھے کے خیال سے برا کہا گیا ہے۔آپ کی سب باتوں کا جواب یہ ہے کہ اگر عبارت کچھ یوں ہو کہ مولوی اشرف غلی تھانوی کاخیال نماز میں کتے بلے اور خنزیر کے خیال میں ڈوب جانے سے بدتر ہے ۔کیا یہ عبارت ٹھیک ہے؟کیا یہ تقابل ٹھیک ہے؟ اعتراض نمبر 3 یہ تھا کہ نماز میں حضور کی تعظیم کو شرک کہا گیا ہے۔اور حوالہ جات سے یہ ثابت کیا گیا کہ نماز میں حضور کی تعظیم شرک نہیں۔جس کا آپ نے کوئی جواب نہیں دیا۔ 6۔جناب کتاب کے حوالہ سے ایک اعتراض آپ پر قرض ہے جو مولوی رشید احمد کے حوالے سے ہوا۔ 7۔جناب اگر بالفرض ہمت کا معنی خیال ہو (جیسا کہ ثابت کیا گیا) تو کیا گستاخی ہو گی کہ نہیں؟ہو گی اور یقینا ہو گی۔تو آپ کے فتاوی رشیدیہ میں ہے کہ جو الفاظ موہم میں تحقیر سرور کائنات ہوں ان کا استعمال گستاخی ہے۔لہذا یہ عبارت بھی گستاخی ہے۔ 8۔لزوم اور التزام کے حوالے سے اتنا عرض ہے کہ اشرف غلی کہتا ہے کہ تقویۃ الایمان کے الفاظ کا استعمال تو گستاخی ہے مگر تقویۃ الایمان والے کو کچھ نہیں کہے گئے۔اب تمام زندہ مردہ دیوبندی حضرات اس بات کی وضاحت کریں کہ کلام تو گستاخانہ ہے مگر مصنف کو کچھ نہیں کہے گئے۔اس کے تیمور بھائی کی باتیں آپ پر ادھار ہیں۔
×
×
  • Create New...