Abdur Rehman

Super Moderator
  • Content count

    561
  • Joined

  • Last visited

  • Days Won

    6

Everything posted by Abdur Rehman

  1. Asslam alaikum ; Yei registration mai question kaafi arsay say maujood hai is kay baad kafi users register ho chukay hain is leay in sawal jawab mai koi problem nahee hai is say phaly mathmateics kay sawal yani 2 +5 = ? waghaira bhe thay magar wo hata deay gaiay is leay kay computer bots or spammers ko aisay sawal ka jawab aasani say mil jata hai.. aur in sawalat ka jawab bhee wahee maujood hai tu is mai koi maslay ki baat nahee baki raha captcha to wo bhee zarori hai aur images automatic aati hain kabhee mushkil kabhee aasan yei tu har jaga login mai masla hota hai magar is tarah spam ka masla kafi had tak khatam ho chuka hai Alhamdulillah agar yei dono cheazain hatai gee tu spammers ka masla shooro ho jaaiy ga.
  2. Done.
  3. let me know what display name you would like and it would be changed for you. The option is with admins/mods.
  4. اسلامی محفل فورم کی سائیٹ اپڈیٹ کی گئی ہے فورم لوڈ ٹائم کم سے کم کرنے کے لئے انفراسٹرکچر میں کچھ تبدیلی کی گئ ہے ۔۔برائے مہربانی اپنے فیڈ بیک سے آگاہ کریں کہ سائٹ کتنی سریع ہو گئی ہے.پہلی بار سائٹ لوڈ ہونے ، پوسٹ لوڈ ہونے اور تصاویر لوڈ ہونے کا ٹائم آپ سب کے خیال مین پہلے سے بھتر ہے کہ نہیں۔ The site has been updated to improve performance by reducing load time. Please provide your feedback .
  5. Asslam alaikum ; forums /sub forums kay Naam az had koshish yehi hoti hai kay mukhtasar tareen hoon kyu kay agar naam baray ho gain tu phir buhat masla ho jata hai aik tu parhnay mai apas mai milay howay nazar aatay hain dosray post ka address lamba ho jata hai aur deegar kaee masail janam laitay hain is leay ziada lambay title karna munasibl nahe hai.. agar mukhtasar magar mudallal naam aap suggest kar saktay hain tu zaror admins ko is baray mai tajweez karain.. shukria
  6. Usman bhai welcome back nice to see you kaisay hain aap . bhai view new content ka button to mujood hai top right hand corner par (search box k nechay ) aur phir us pay click karain tu jo page kholta hai active posts ka us mai Past 24 hours ka bhee option maujod hai us say masla hal ho jaiay ga ?
  7. jis jis user nay apni profile and avatar picture tabdeel kari thee wo baraiy karam isay dobara change kar lain filhal isay default picture say change kar dia gaya hai kisi maslay ki waja say purani profile aur avatar pictures delete ho gaee thee. ......... All members who previously changed their profile and avatar images are requested to change their profile and avatar images again.. Regards.
  8. امین ریاض صاحب یہ فورم ہر سنی صحیح العقیدہ مسلمان کا ہے چاہے وہ کسی بھی جماعت سے تعلق رکھتا ہو اسلامی محفل کی انتظامیہ میں بھی سب شامل ہیں عزوجل۔ آپ کا دستخط ایڈمن نے نہیں تبدیل کیا ۔۔ یہ آپ کے سابقہ دستخط کی موڈریشن کا نتیجہ ہے میں نے آپ کی شکایت ایڈمن تک پہنچائی تو فی الحال ایڈمن کے حکم سے اس کو ختم کیا جا رہا ہے۔ امید ہے آپ کی یہ تکلیف رفع ہو گئی ہو تو آپ اپنی بوسٹس میں متعلقہ موضوع پر رہنے کی سعی فرمائیں گے۔
  9. Ja-Al haq site is opening with firefox again.
  10. اسلام علیکم جاءالحق کی سائٹ جلد بحال ہو جائے گی انشاءاللہ عزوجل۔
  11. اسلام علیکم بھائی آئی پی بی کا ہمارے پاس ریجسٹرڈ لائسنس ہے اس لئے یہی استعمال ہوتا رہا ہے بہرحال آپ سمجھتے ہیں کہ وی بلیٹن بھتر ہے تو اس کے تفصیلی نکات مجھے میسج کر دیں ایڈمنز کے مشورے سے پھر بھترین راستہ اختیار کرلیا جائے گا۔ سب سے بڑھ کر فورم کے لوڈ ٹائم پر کتنا اثر پڑے گا یہ ضرور بتائیے گا۔
  12. اسلام علیکم عثمان بھائی میں تبدیلی کے بعد بتانا بھول گیا تھا یہ ضروری ہے کیونکہ یہ موڈریٹرز کا ہی کام ہے۔ ان اپروو کرنے کی وجہ کے لئے میں کچھ تلاش کرتا ہوں جب تک وہ نہیں ہوتا جو جو موڈیریٹر بھی ان اپروو کرے وہ ایڈمین سیکشن میں پوسٹ کر دے یا اس پوسٹ پر ریپورٹ کا بٹن دبا کر وجہ لکھ کر ریپورٹ کر دے تو سب موڈییرٹرز ، ایڈمنز کو پتہ چل جائے گا۔
  13. انتظامیہ نے اس فورم پر موجود بہت سے اسپام ارکان اور پوسٹ کو ختم کیا ہے اگر کسی کو لگتا ہے کہ اسکی رکنیت یا پوسٹ غلطی سے ختم ہو گئی ہے تو اس سلسلے میں ہم معذرت خواہ ہیں برائے مہربانی دوبارہ رکنیت حاصل کرلیں اور پوسٹ کریں۔ کوشش کریں کہ ایسا نام رکھیں جو واضح ہو اور اسپامبرز کی طرح مبہم نہ ہو۔ The Administration has banned/deleted a lot of spam users/posts who got registered on this forum and have been wasting our resources. We have tried our best to only ban/delete those accounts who were spammers however, to err is human. if any of you thinks that any account/posts has been deleted mistakenly please accept our apologies and get register again and post. Make a new account with clear names please avoid ambiguous names..
  14. کوئی بھی نیا ممبر جب ریجسٹر ہو گا تو اسکی پہلی پانچ پوسٹ موڈیریٹیشن کے بغیر نہیں نظر آئیں گی اور جب تک وہ ممبر ایک دن میں صرف 2 پوسٹ ہی کر سکے گا ۔ پانچ صحیح پوسٹ کے بعد یہ پاپندی خود بخود ختم ہو جائی گی ۔ New members can only post twice in a day until 5 of their posts are approved by moderators.
  15. وعلیکم اسلام بھائی فورم پر کافی اسپام پوسٹ ہو رہی تھیں اس وجہ سے اب کوئی بھی نیا ممبر جب ریجسٹر ہو گا تو اسکی پہلی پانچ پوسٹ موڈیریٹیشن کے بغیر نہیں نظر آئیں گی اور جب تک وہ ممبر ایک دن میں صرف 2 پوسٹ ہی کر سکے گا ۔ پانچ صحیح پوسٹ کے بعد یہ پاپندی خود بخود ختم ہو جائی گی ۔ اسطرح کوئی اسپام یوزر اگر اب ریجسٹر ہو گیا تو ہمیں اس کو بلاک کرنے اور اسپام پوسٹ ختم کرنے میں آسانی ہوگی۔
  16. سیدی اعلٰحضرت امام اھلسنت کے عرس شریف کی مناسبت سے اسلامی محفل کی نئ اسکن ڈیزائن کی ہے جو ابھی مکمل نہیں شاید اسکا لوڈ ٹائم بھی ذیادہ ہو آپ سب سے درخواست ہے کہ اسے استعمال کر کے دیکھیں اور جو خامی نظر یا بہتری کا کوئی مشورہ ہو تو ضرور آگاہ کریں۔
  17. The Tutorials section is up and running for all registered members only. Guest Or Validating/Banned members can not access this section. TUTORIALS ٹٰیوٹوریلز کا سیکشن اب تمام ارکان کے لئے شروع کر دیا گیا ہے۔ اس سیکشن سے فائدہ اٹھانے کے لئے اسلامی محفل کا منظور کردہ رکن ہونا ضروری ہے۔
  18. جیسا کہ آپ سب کو معلوم ہے پچھلے کافی عرصے سے اسلامی محفل فورم پر اسپامرز کا کافی حملہ رہا ہے اس مسئلے پر اللہ عزوجل کے کرم سے کافی حد تک کنٹرول کر لیا گیا ہے۔ مگر اب بھی آپ سب سے درخواست ہے کہ جیسے ہی کسی اسپام یوزر کو یا پوسٹ کو دیکھیں تو یوزر پروفائل میں فلیگ اسپامر کے بٹن سے فوراً مطلع کریں۔ مزید عرض ہے کہ فورم پر مینٹیننس جاری ہے اگر آپ کو کوئی مسئلہ نظر آئے تو ضرور مطلع کریں۔
  19. ummid hai ab yei masla hal ho gaya ha .. phir agar koi error aaiy tu zaror ittila deajay ga
  20. Alhamulillah phichlay 2 aitarazat jo post keay thay mai nay Ahlesunnat ki taraf say us kay dandan shikan jawab kay baad wahabiyo ko koi jawab nahe mil saka tu mazeed 2 aur aitaraz kar deay Us kay aitarazat kay jwab mai Quran o hadith say aur ulema ki bayshumar kitabo say saboot deay gaiy tu jawb mai kahta hai "From last few years the many books has been edited by Barailve ulamas and if you want to see the original printed old books I will give you the address you can check with your self" aur yei darj zail naiay aitaraz kar deay is leay baraiay Madina is kay jawab bhe jald az jald dai dain .Mujhay tajurba hai kay wahabiyo ko lakh samghao wo sun kay nahe daitay kay dil mai bughze Nabi salalahoaliwasslam ki aisi bimari hai jo Allah barhata rahta hai kay apnay guman mai bhataktay rahain. Allah har nafees qalb ko hidayat day aamin.
  21. Asslam alaikum kuch arsay pahla google say he yei link mujhay bhee daikhnay ko mila tha buhat achi tahreer likhi aap nay.. Allah azzwajal ham sab ko haq sun kar haq samjhnay aur us par amal karny ki taufeeq ata farmaiay aamin. jazakAllah o khair
  22. جناب مجتبی صاحب آپ نے شروع میں غیر متعقلہ تھریڈ میں پوسٹس کریں جس پر آپ کو سمجایا گیا تو آپ نے جواباً یہ عذر پیش کیا کہ آپ فورم پر نئے ہیں اب آپ مسلسل یہ حرکت کرتے رہیں پھر آپ کےپاس کیا عذر بچتاہے؟ آپ کا شکوہ محض بے جا ہے۔ آپ اس تھریڈ میں اسی ٹاپک سےمتعلق پوسٹ کریں۔ جو نیا اعتراض کرنا ہو اس کے لئے الگ پوسٹ بنائیے ۔ جو حالیہ پوسٹ آپ نے کی تھیں انکا اس تھریڈ سے کوئی تعلق نہیں تھا اسلئے انھہیں متعقلقہ ٹوپکس میں ڈال دیا گیا ہے لیکن ہم اس کے بھی پابند نہیں کوئی بھی ایسی غیر متعلقہ پوسٹ بغیر اطلاع کے ڈیلیٹ کر دی جائے تو آپ کو شکایت کا کوئی حق نہیں کہ غلطی آپ کی اپنی ہے۔۔ آئندہ آپ اپنی ایسی غلطیوں سے احتیاط فرمائیں. مثلاً آپ نے امام بخاری کے حوالے سے جو پوسٹ یہاں کری ایک تو وہ اس تھریڈ سے غیر متعلق ہے دوئم وہ اعتراض پہلے سے ہی موجود ہے۔ Check this Link سابقہ چند پوسٹ میں آپ نےجو زبان استعمال کی ہے وہ انتہائی نامناسب اور گالیوں پر مبنی تھی۔ اسی وجہ سے آپکی پوسٹ کو ایڈٹ کیا گیا اور آئندہ کے لئے وارن کیا جا رہا ہے اپنی زبان کا خیال رکھیں ۔
  23. http://www.islamimehfil.info//topic/11464-%D8%A8%D8%A7%D9%86%DB%8C-%D8%A7%D8%B3%D9%84%D8%A7%D9%85-%DA%A9%D8%A7%D8%AB%D8%A7%D9%86%DB%8C-%D9%86%D8%B9%D9%88%D8%B2%D8%A8%D8%A7%D9%84%D9%84%DB%81/page__pid__65772__st__0entry65772 مندرجہ بالا لنک والے تھریڈ میں آپ نے جو پوسٹ کی وہ یہا ں الگ کر دی گئی ہے کیوں کہ اس موضوع سے اسکا کوئی تعلق نہیں تھا۔ آپ خود اپنی یہ تازہ پوسٹ دیکھ لیں اور خود اندازہ کر لیں کہ آپ کی پوسٹس اپروول پر کیوں لگائی گئیں ۔ اس قسم کی ہی پوسٹس آپ ہرتھریڈ میں کرتے رہے ہیں جن میں کوئی مدلل بات ، جواب نہیں ہوتا صرف فضول باتیں ، بے ہودگی اور ہاہا ہوہو تو ہمارے پاس آپکی فضول باتوں ہاہا ہوہو کے لئے کوئی وقت نہیں۔ اپنا رویہ درست کر لیں آپ کی پوسٹس سے اپروول ہٹا لی جائے گی۔ آپ کو کسی ٹاپک میں پوسٹ کرنی ہو تو کوئی مدلل ، معیاری بات ہو تو کریں ورنہ ہمارا وقت ضائع نہ کریں۔
  24. yei topic 2 martaba maujood tha is leay accordingly posts ko merge aur edit kar dia gaya hai.. waSslam