-
Posts
561 -
Joined
-
Last visited
-
Days Won
7
Everything posted by Abdur Rehman
-
اسلامی محفل فورم کی سائیٹ اپڈیٹ کی گئی ہے فورم لوڈ ٹائم کم سے کم کرنے کے لئے انفراسٹرکچر میں کچھ تبدیلی کی گئ ہے ۔۔برائے مہربانی اپنے فیڈ بیک سے آگاہ کریں کہ سائٹ کتنی سریع ہو گئی ہے.پہلی بار سائٹ لوڈ ہونے ، پوسٹ لوڈ ہونے اور تصاویر لوڈ ہونے کا ٹائم آپ سب کے خیال مین پہلے سے بھتر ہے کہ نہیں۔ The site has been updated to improve performance by reducing load time. Please provide your feedback .
-
Radd E Badmazhab Section
Abdur Rehman replied to ExposingNifaq's topic in Suggestion, Feedback and Helpdesk
Asslam alaikum ; forums /sub forums kay Naam az had koshish yehi hoti hai kay mukhtasar tareen hoon kyu kay agar naam baray ho gain tu phir buhat masla ho jata hai aik tu parhnay mai apas mai milay howay nazar aatay hain dosray post ka address lamba ho jata hai aur deegar kaee masail janam laitay hain is leay ziada lambay title karna munasibl nahe hai.. agar mukhtasar magar mudallal naam aap suggest kar saktay hain tu zaror admins ko is baray mai tajweez karain.. shukria -
jis jis user nay apni profile and avatar picture tabdeel kari thee wo baraiy karam isay dobara change kar lain filhal isay default picture say change kar dia gaya hai kisi maslay ki waja say purani profile aur avatar pictures delete ho gaee thee. ......... All members who previously changed their profile and avatar images are requested to change their profile and avatar images again.. Regards.
-
Peer Karam Shah Per Fatwa Kufer
Abdur Rehman replied to Mughal...'s topic in Munazra & Radd-e-Badmazhab
امین ریاض صاحب یہ فورم ہر سنی صحیح العقیدہ مسلمان کا ہے چاہے وہ کسی بھی جماعت سے تعلق رکھتا ہو اسلامی محفل کی انتظامیہ میں بھی سب شامل ہیں عزوجل۔ آپ کا دستخط ایڈمن نے نہیں تبدیل کیا ۔۔ یہ آپ کے سابقہ دستخط کی موڈریشن کا نتیجہ ہے میں نے آپ کی شکایت ایڈمن تک پہنچائی تو فی الحال ایڈمن کے حکم سے اس کو ختم کیا جا رہا ہے۔ امید ہے آپ کی یہ تکلیف رفع ہو گئی ہو تو آپ اپنی بوسٹس میں متعلقہ موضوع پر رہنے کی سعی فرمائیں گے۔ -
Ja-Alhaq.com Not Open
Abdur Rehman replied to SunniDefender's topic in Suggestion, Feedback and Helpdesk
Ja-Al haq site is opening with firefox again. -
Ja-Alhaq.com Not Open
Abdur Rehman replied to SunniDefender's topic in Suggestion, Feedback and Helpdesk
اسلام علیکم جاءالحق کی سائٹ جلد بحال ہو جائے گی انشاءاللہ عزوجل۔ -
Request To Admin & Moderators
Abdur Rehman replied to Eccedentesiast's topic in Suggestion, Feedback and Helpdesk
اسلام علیکم بھائی آئی پی بی کا ہمارے پاس ریجسٹرڈ لائسنس ہے اس لئے یہی استعمال ہوتا رہا ہے بہرحال آپ سمجھتے ہیں کہ وی بلیٹن بھتر ہے تو اس کے تفصیلی نکات مجھے میسج کر دیں ایڈمنز کے مشورے سے پھر بھترین راستہ اختیار کرلیا جائے گا۔ سب سے بڑھ کر فورم کے لوڈ ٹائم پر کتنا اثر پڑے گا یہ ضرور بتائیے گا۔ -
Request To Admin & Moderators
Abdur Rehman replied to Eccedentesiast's topic in Suggestion, Feedback and Helpdesk
اسلام علیکم عثمان بھائی میں تبدیلی کے بعد بتانا بھول گیا تھا یہ ضروری ہے کیونکہ یہ موڈریٹرز کا ہی کام ہے۔ ان اپروو کرنے کی وجہ کے لئے میں کچھ تلاش کرتا ہوں جب تک وہ نہیں ہوتا جو جو موڈیریٹر بھی ان اپروو کرے وہ ایڈمین سیکشن میں پوسٹ کر دے یا اس پوسٹ پر ریپورٹ کا بٹن دبا کر وجہ لکھ کر ریپورٹ کر دے تو سب موڈییرٹرز ، ایڈمنز کو پتہ چل جائے گا۔ -
کوئی بھی نیا ممبر جب ریجسٹر ہو گا تو اسکی پہلی پانچ پوسٹ موڈیریٹیشن کے بغیر نہیں نظر آئیں گی اور جب تک وہ ممبر ایک دن میں صرف 2 پوسٹ ہی کر سکے گا ۔ پانچ صحیح پوسٹ کے بعد یہ پاپندی خود بخود ختم ہو جائی گی ۔ New members can only post twice in a day until 5 of their posts are approved by moderators.
-
Request To Admin & Moderators
Abdur Rehman replied to Eccedentesiast's topic in Suggestion, Feedback and Helpdesk
وعلیکم اسلام بھائی فورم پر کافی اسپام پوسٹ ہو رہی تھیں اس وجہ سے اب کوئی بھی نیا ممبر جب ریجسٹر ہو گا تو اسکی پہلی پانچ پوسٹ موڈیریٹیشن کے بغیر نہیں نظر آئیں گی اور جب تک وہ ممبر ایک دن میں صرف 2 پوسٹ ہی کر سکے گا ۔ پانچ صحیح پوسٹ کے بعد یہ پاپندی خود بخود ختم ہو جائی گی ۔ اسطرح کوئی اسپام یوزر اگر اب ریجسٹر ہو گیا تو ہمیں اس کو بلاک کرنے اور اسپام پوسٹ ختم کرنے میں آسانی ہوگی۔ -
سیدی اعلٰحضرت امام اھلسنت کے عرس شریف کی مناسبت سے اسلامی محفل کی نئ اسکن ڈیزائن کی ہے جو ابھی مکمل نہیں شاید اسکا لوڈ ٹائم بھی ذیادہ ہو آپ سب سے درخواست ہے کہ اسے استعمال کر کے دیکھیں اور جو خامی نظر یا بہتری کا کوئی مشورہ ہو تو ضرور آگاہ کریں۔
-
The Tutorials section is up and running for all registered members only. Guest Or Validating/Banned members can not access this section. TUTORIALS ٹٰیوٹوریلز کا سیکشن اب تمام ارکان کے لئے شروع کر دیا گیا ہے۔ اس سیکشن سے فائدہ اٹھانے کے لئے اسلامی محفل کا منظور کردہ رکن ہونا ضروری ہے۔
-
انتظامیہ نے اس فورم پر موجود بہت سے اسپام ارکان اور پوسٹ کو ختم کیا ہے اگر کسی کو لگتا ہے کہ اسکی رکنیت یا پوسٹ غلطی سے ختم ہو گئی ہے تو اس سلسلے میں ہم معذرت خواہ ہیں برائے مہربانی دوبارہ رکنیت حاصل کرلیں اور پوسٹ کریں۔ کوشش کریں کہ ایسا نام رکھیں جو واضح ہو اور اسپامبرز کی طرح مبہم نہ ہو۔ The Administration has banned/deleted a lot of spam users/posts who got registered on this forum and have been wasting our resources. We have tried our best to only ban/delete those accounts who were spammers however, to err is human. if any of you thinks that any account/posts has been deleted mistakenly please accept our apologies and get register again and post. Make a new account with clear names please avoid ambiguous names..
-
جیسا کہ آپ سب کو معلوم ہے پچھلے کافی عرصے سے اسلامی محفل فورم پر اسپامرز کا کافی حملہ رہا ہے اس مسئلے پر اللہ عزوجل کے کرم سے کافی حد تک کنٹرول کر لیا گیا ہے۔ مگر اب بھی آپ سب سے درخواست ہے کہ جیسے ہی کسی اسپام یوزر کو یا پوسٹ کو دیکھیں تو یوزر پروفائل میں فلیگ اسپامر کے بٹن سے فوراً مطلع کریں۔ مزید عرض ہے کہ فورم پر مینٹیننس جاری ہے اگر آپ کو کوئی مسئلہ نظر آئے تو ضرور مطلع کریں۔
-
Scan Pages Attach Nahi Ho Rahay
Abdur Rehman replied to AbuAhmad's topic in Suggestion, Feedback and Helpdesk
ummid hai ab yei masla hal ho gaya ha .. phir agar koi error aaiy tu zaror ittila deajay ga -
بریلوی دیوبندی تاریخ اور اختلافات
Abdur Rehman replied to Sybarite's topic in Fitnah Wahabi Deobandi
Asslam alaikum kuch arsay pahla google say he yei link mujhay bhee daikhnay ko mila tha buhat achi tahreer likhi aap nay.. Allah azzwajal ham sab ko haq sun kar haq samjhnay aur us par amal karny ki taufeeq ata farmaiay aamin. jazakAllah o khair -
Gustakh Kon? Deobandi Ya Barelwi
Abdur Rehman replied to Aashique-Mustafa's topic in Fitnah Wahabi Deobandi
جناب مجتبی صاحب آپ نے شروع میں غیر متعقلہ تھریڈ میں پوسٹس کریں جس پر آپ کو سمجایا گیا تو آپ نے جواباً یہ عذر پیش کیا کہ آپ فورم پر نئے ہیں اب آپ مسلسل یہ حرکت کرتے رہیں پھر آپ کےپاس کیا عذر بچتاہے؟ آپ کا شکوہ محض بے جا ہے۔ آپ اس تھریڈ میں اسی ٹاپک سےمتعلق پوسٹ کریں۔ جو نیا اعتراض کرنا ہو اس کے لئے الگ پوسٹ بنائیے ۔ جو حالیہ پوسٹ آپ نے کی تھیں انکا اس تھریڈ سے کوئی تعلق نہیں تھا اسلئے انھہیں متعقلقہ ٹوپکس میں ڈال دیا گیا ہے لیکن ہم اس کے بھی پابند نہیں کوئی بھی ایسی غیر متعلقہ پوسٹ بغیر اطلاع کے ڈیلیٹ کر دی جائے تو آپ کو شکایت کا کوئی حق نہیں کہ غلطی آپ کی اپنی ہے۔۔ آئندہ آپ اپنی ایسی غلطیوں سے احتیاط فرمائیں. مثلاً آپ نے امام بخاری کے حوالے سے جو پوسٹ یہاں کری ایک تو وہ اس تھریڈ سے غیر متعلق ہے دوئم وہ اعتراض پہلے سے ہی موجود ہے۔ Check this Link سابقہ چند پوسٹ میں آپ نےجو زبان استعمال کی ہے وہ انتہائی نامناسب اور گالیوں پر مبنی تھی۔ اسی وجہ سے آپکی پوسٹ کو ایڈٹ کیا گیا اور آئندہ کے لئے وارن کیا جا رہا ہے اپنی زبان کا خیال رکھیں ۔ -
http://www.islamimehfil.info//topic/11464-%D8%A8%D8%A7%D9%86%DB%8C-%D8%A7%D8%B3%D9%84%D8%A7%D9%85-%DA%A9%D8%A7%D8%AB%D8%A7%D9%86%DB%8C-%D9%86%D8%B9%D9%88%D8%B2%D8%A8%D8%A7%D9%84%D9%84%DB%81/page__pid__65772__st__0entry65772 مندرجہ بالا لنک والے تھریڈ میں آپ نے جو پوسٹ کی وہ یہا ں الگ کر دی گئی ہے کیوں کہ اس موضوع سے اسکا کوئی تعلق نہیں تھا۔ آپ خود اپنی یہ تازہ پوسٹ دیکھ لیں اور خود اندازہ کر لیں کہ آپ کی پوسٹس اپروول پر کیوں لگائی گئیں ۔ اس قسم کی ہی پوسٹس آپ ہرتھریڈ میں کرتے رہے ہیں جن میں کوئی مدلل بات ، جواب نہیں ہوتا صرف فضول باتیں ، بے ہودگی اور ہاہا ہوہو تو ہمارے پاس آپکی فضول باتوں ہاہا ہوہو کے لئے کوئی وقت نہیں۔ اپنا رویہ درست کر لیں آپ کی پوسٹس سے اپروول ہٹا لی جائے گی۔ آپ کو کسی ٹاپک میں پوسٹ کرنی ہو تو کوئی مدلل ، معیاری بات ہو تو کریں ورنہ ہمارا وقت ضائع نہ کریں۔
-
Pics Edit kar Di hain... buhat hi pyari pics hain
-
Rooh E Ala Hazrat Ki Faryad
Abdur Rehman replied to Aashique-Mustafa's topic in Munazra & Radd-e-Badmazhab
http://www.islamimehfil.com/topic/3954-roohe-alahazrat-ki-faryad-aaik-jhoti-kitab/ -
Tariq Jamil Riding A Sports Car
Abdur Rehman replied to Aashique-Mustafa's topic in Fitnah Wahabi Deobandi
maira naqis raiay bhee yehi jo aap nay farmaya hai aur kisi par bhee baghair kisi deeni o sharai jawaz kay aaitarazat karna ham AhleHaq ko zaib nahee daita Batil aur Nahaq jo marzi karain .. topic close karnay ka pahlay bhe socha phir ruk gaya ta kay koi apna ya Ghair yei na sochay kay revert karnay kay baad usay jawab likhay ka moqa tak nahe dia gaya... baharhal ab yei topic close kia ja raha hai.. aur inshAllah ham sab ko koshish karni chahay k bahas baraiy bahas aur tanqeed baraiay tanqeed say parhaiz karain isi leay last post mai guzarishat ki theen. wasSlam ma3al ikram -
Tariq Jamil Riding A Sports Car
Abdur Rehman replied to Aashique-Mustafa's topic in Fitnah Wahabi Deobandi
peer2009 ki baysaropa posts ki waja say thread ko revert kar dia gaya peer2009 say darkhast hai ka baysaropa baton ulti seedhi posts aur zatiyat say parhaiz karain aur topic par jo ilmi ya aqli objection hai wo paish karain warna apna aur hamara waqt barbad na karain... tamam members say requests hai ka kisi bhee topic mai aisi kisi ghairzarori nonsense posts ka jawab na dain balkay ignore kar dain kyukay yehi in loago ki khwaish hai kay topic ko ghair zarori to'al daitay rahain takay asal mazmon par tawajja he na rahay so lets all ignore such people and save our time and efforts.