Jump to content

Brailvi Haq

اراکین
  • کل پوسٹس

    205
  • تاریخِ رجسٹریشن

  • آخری تشریف آوری

  • جیتے ہوئے دن

    5

سب کچھ Brailvi Haq نے پوسٹ کیا

  1. السلام علیکم مختلف اعتراضات کے جواب میں دیوبندیوں کی جانب سے یہ توضیحات پیش کی گئی ہیں ان کا تفصیلی رد اگر کسی سنی عالم نے کیا ہے تو ہمیں وہ درکار ہے
  2. السلام علیکم میرا سوال یہ ہے کہ فرعون موسی کون تھا۔بعض لوگ کہتے ہیں کہ یہ وہی فرعون تھا جس نے بچپن میں حضرت موسی علیہ السلام کو پالا تھا جبکہ بعض کہتے ہیں کہ یہ اس فرعون کا بیٹا تھا اور یہی غرق ہوا تھا اس کے متعلق اگر مفسرین یا آئمہ نے کچھ روشنی ڈالی ہے تو جواب عنایت فرمادیں
  3. میرا سوال یہ ہے کہ رات کو سو جائیں نیت کر کے روزہ نہی رکھنا سحری میں بھی نہ جاگیں صبح جاگ کے کہیں کہ روزہ رکھنا ہے اور میرا روزہ ہے تو کیا روزہ ہو جاتا ہے۔۔۔۔۔ اس کے متعلق کوئی روایت یا حکم ہو تو پیش کیجیے گا
  4. Brailvi Haq

    حدیث نور

    حضرت ابوہریرہ رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں کہ: رسول اکرم صلی اللہ علیہ و سلم نے ایک مرتبہ حضرت جبرائیل علیہ السلام سے دریافت فرمایا: "اے جبرائیل! ذرا یہ تو بتاؤ تمہاری عمر کتنی ہے۔۔؟" حضرت جبرائیل صلی اللہ علیہ و سلم نے عرص کی، "یارسول اللہ (صلی اللہ علیہ و سلم )! مجھے اپنی عمر کا صحیح اندازہ تو نہیں ہے، لیکن اتنا یاد ہے کہ ساری کائنات کے پیدا ہونے سے پہلے اللہ تبارک و تعالیٰ کے حجاباتِ عظمت میں سے چوتھے پردے میں ایک ستارہ چمکا کرتا تھا اور وہ ستارہ ستر (70) ہزار سال کے بعد ایک مرتبہ چمکتا تھا۔ اور میں نے اپنی زندگی میں وہ ستارہ بہتر (72) ہزار مرتبہ دیکھا ہے۔۔!" حضور(صلی اللہ علیہ و سلم ) فرمانے لگے، "اے جبرائیل! مجھے اپنے ربِ ذوالجلال کی عزت کی قسم، وہ (چمکنے والا) ستارہ میں (محمد) ہی ہوں" حوالہ: (کتاب: السیرۃ الحلبیہ، جلد نمبر 1، صفحہ نمبر 30) اس روایت کی صحت اور سند کی تفصیل درکار ہے کیا یہ روایت موضوع ہے؟ اس فارم پہ میرے خیال سے یہ بحث ہوچکی ہے مگر مجھے مل نہیں رہی
  5. اس کا سکین مل سکتا ہے کشمیر خان صاحب
  6. جس کو کسی سے عشق ہوا ،پھر اس نے چھپایا اور" پاکدامن رہتے ہوئے مر گیا تو وہ شہید ہے" مجھے اس حدیث کا سکین پیج چاہئئے
  7. قبلہ سعیدی صاحب اس کی کیا وجہ تھی؟
  8. کیا حضرت امیر معاویہ رضی اللہ عنہ نے حضرت علی رضی اللہ عنہ کی بیعت کی تھی؟ شیعہ کتب سے ثبوت درکار ہیں
  9. اسلام وعلیکم مجھے مسئلہ جبر وقدر پہ ائمہ احناف ،امام احمد رضا رحمتہ اللہ علیہ یا کسی بھی سنی عالم کی کتب درکار ہیں
  10. محترم خلیل رانا صاحب کیا درمختار اور نسیم الریاض کا سکین پیج مل سکتا ہے؟؟؟؟
  11. اسلام علیکم مجھے اس روایت کا سکین پیج درکار ہے حضرت ابن عباس رضی اللہ۔عنہ فرماتے ہیں کہ "قرآن میں شے کا بیان ہے حتی کہ اگر میرے اونٹ کی رسی بھی گم ہوجائے تو وہ بھی میں قرآن پڑھ کے ڈھونڈ لوں'' اس روایت کا حوالہ۔درکار ہے جلد از جلد
  12. اسلام علیکم میرا سوال تھا کہ کسی دوست نے کہا کہ آج کل لڈو سٹار نامی گیم موبائلوں پہ کھیلی جاتی ہے جس میں عام لڈو کی طرح قوانین ہیں اس میں نا تو جوا والی کوئی بات ہے نا ہی کوئی اور خرابی مگر اسے کسی مولانا صاحب نے نجانے کس وجہ سے حرام قرار دیاہے جبکہ بہت سے لوگ یہ گیم کھیلتے ہیں اس بارے میں جلد سے جلد کچھ رہنمائی فرمادیں شکریہ
  13. السلام علیکم۔۔۔۔۔ میرا سوال یہ ہے کہ کیا وحی اور غیب حواس خمسہ کے تابع ہیں؟ میں نے کہیں پڑھا تھا کہ غیب وہ ہے جو حواس خمسہ کے تحت نا ہو۔۔۔۔۔ کیا وحی اور غیب حواس خمسہ کے بغیر ہوتے ہیں؟ اگر ایسا ہے تو مستند حوالہ جات عنایت فرمائیں شکریہ
  14. مجھے حاضر ناظر کے موضوع پہ امام احمد رضا خان بریلوی رحمتہ اللہ علیہ کی کتب درکار ہیں اگر کسی بھائی کے پاس ہیں تو pdf لنک دے دے
  15. محترم براہ کرم جلد رپلائی کریں۔۔۔ مجھے سخت ضرورت ہے
  16. انبیاء کرام علیہ اسلام اپنی قبور میں ذندہ ہیں اور ان کی حیات دنیاوی حیات کی طرح ہے۔۔۔۔۔ اس معاملے پہ آئمہ۔کرام کی تصریحات کیا ہیں؟ براہ کرم ائمہ کرام کے اقوال و فتاوی سینڈ کریں اس مسئلہ پہ۔۔۔۔۔ شکریہ۔۔۔۔۔
  17. محترم خلیل رانا صاحب اس حدیث کا میرے خیال سے مطلب یہ بنتا ہے کہ میری موت بھی تمہارے لئے بہتر ہے اور میری حیات بھی۔۔۔۔ جبکہ میں نے جو حدیث پڑھی ہے وہ کچھ یوں کہ میری موت اور حیات ایک جیسی ہے یا میری موت و حیات میں کوئی فرق نہیں
  18. ایک حدیث کا سکین درکار ہے۔۔۔۔ حضور صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا کہ "میری موت اور حیات میں کوئی فرق نہیں'' اس حدیث کا سکین اورسند درکار ہے۔۔۔۔
  19. Brailvi Haq

    شب قدر کی پہچان

    یہ ایک دوست نے فیسبک پہ۔شئیر کیا ہے۔۔۔۔براہ کرم اس پہ۔روشنی ڈال۔دیں۔۔۔۔ شکریہ
  20. Brailvi Haq

    چند اشعار کی وضاحت

    اسلام علیکم میں کچھ اشعار یہاں پیسٹ کروں گا جن کے ظاہری معنی عام انسان کے لئے شائد گمراہ کن ہوں۔۔۔ براہ کرم ان اشعار کو دیکھ کر ان کی مناسب وضاحت فرمادیں)اگر ممکن ہو ( اشعار۔۔۔۔۔۔۔۔ .قلندر راز تھا پردہ اُٹھا تو راز کیا نکلا..... جسے ہم بشر کہتے تھے حقیقت میں خدا نکلا الف اور لام باطن ہے تو ظاہر میم کو پایا اُٹھا جب میم کا پردہ قلندر بے ریا نکلا... ہماری سوچ سے بڑھ کر مقامِ پیشوائی ہے .... جہاں تک عقل کہتی ہے یہ اُس سے بھی لامکاں نکلا _______________________________________
×
×
  • Create New...