Jump to content

Nasir Noman

Under Observation
  • کل پوسٹس

    198
  • تاریخِ رجسٹریشن

  • آخری تشریف آوری

  • جیتے ہوئے دن

    1

سب کچھ Nasir Noman نے پوسٹ کیا

  1. سعید صاحب لفظی غلطیوں کی نشاندہی ضرور کیجیے لیکن کوشش کریں کہ لفظی غلطیاں پکڑ کر بحث کرنے کے بجائے تھریڈ کے مقصد کو پیش نظر رکھ کر جوابات دیں اور جب بھی آپ کے پاس ہماری وضاحتوں کا جواب ہو تو پوسٹ کردیجے گا شکریہ
  2. سعید صاحب ہم رومن اردو سمجھ سکتے ہیں جیسا کہ ہم نے علی رضوی صاحب کو جواب بھی دیا ہے لیکن رومن اردو میں لکھی ہوئی طویل پوسٹ پڑھنے اور سمجھنے میں دشواری ہوتی ہے اس لئے ہم نے گذارش کی ہے کہ جواب اردو میں لکھیں لیکن اگر کوئی مختصر جواب ہے تو رومن اردو میں جواب دے سکتے ہیں لیکن طویل پوسٹ اردو میں ہی لکھیں باقی علی رضوی صاحب سے درخواست کرنا بے کار ہے کیوں کہ وہ بین ہوچکے ہیں اور رہی بات کس نے غلط دلائل دئیے یا غلط استدلال کیا اس کی ہم تفصیلی وضاحتیں پیش کرچکے ہیں اور کسی صاحب کو ہماری پوسٹ میں غلطیاں نظر آرہیں ہیں یا وہ سمجھتا ہے کہ ہم نے غلط استدلال کیا ہے تو ہمیں ضرور نشاندہی فرمائیں تاکہ ہم اپنی اصلاح کرلیں .
  3. اس کی سب سے بڑی وجہ یہ ہے کہ ہم نے اپنی سب سےپہلی پوسٹ میں لکھا تھا کہ ہم کسی انگریزی میں لکھی ہوئی پوسٹ کا جاواب نہیں دیں گے اور دوسری بات یہ کہ ہم نے علی صاحب کو دو تین دفعہ سمجھایا کہ رومن میں نہ لکھیں اردو میں لکھیں لیکن انہوں نے کہا کہ انہیں اردو لکھنا نہیں آتی اور تیسری بات یہ ہے کہ علی صاحب نے ہماری ایک دلیل کا جواب رومن میں دینے کی کوشش کی جس کا جواب ہم نے دے دیا تھا لیکن اس کے بعد انہوں نے ہماری دلیل کا کیا جواب دیا وہ بھی آپ کے سامنے ہے پڑھ لیں اور ہمیں نشاندہی فرمائیں کہ انہوں نے ہماری دلیل کا کیا جواب دیا اگر آپ سمجھتے ہیں کہ علی صاحب کے جوابات ہمارے دلائل کے جوابات ہیں تو آپ اردو میں لکھ کر پوسٹ کردیجے
  4. السلام علیکم ورحمتہ اللہ علی رضوی صاحب کے علاوہ کوئی اور صاحب چاہیں تو وہ اپنی بات چیت شروع کرسکتے ہیں
  5. السلام علیکم ورحمتہ اللہ محترم جناب اگر آپ واقعی حق جاننا چاہتے ہیں تو اس لنک پر پوسٹ 163 اور 170 کاتفصیلی مطالعہ فرمائیں ۔ جزاک اللہ http://www.islamimeh...pic=1550&st=160 اللہ تعالیٰ ہم سب کو دین کی صحیح سمجھ اور عمل کی توفیق عطا فرمائے آمین
  6. السلام علیکم ورحمتہ اللہ علی رضوی صاحب کے علاوہ کوئی اور صاحب چاہیں تو وہ اپنی بات چیت شروع کرسکتے ہیں ہم نے علی رضوی صاحب سے درخواست کی تھی کہ وہ اپنی اگلی پوسٹ رومن اردو کے بجائے اردو میں پوسٹ کریں بصورت دیگر ہم جواب دینے سے قاصر رہیں گے لیکن اس کے باوجود علی رضوی صاحب نے اپنی پوسٹ ایک بار پھر رومن اردو میں پوسٹ کی ہے جہاں تک ہم نے علی رضوی صاحب کی تھوڑی بہت پوسٹ پڑھنے کی کوشش کی پہلے تو ہمیں سمجھ ہی نہیں آیا کہ ہماری کس وضاحت کا علی رضوی صاحب نے کیا جواب دینے کی کوشش کی پھر جب تھوڑا بہت سمجھ آیا تو ہمارا علی رضوی صاحب کو مشورہ ہے کہ وہ اپنی اس پوسٹ کواردو میں بھی لکھیں تاکہ اس فورم کے ممبرز کو پتہ چل سکے کہ ہماری کس دلیل کا علی رضوی صاحب نے کیا جواب دینے کی کوشش کی ہے والسلام ناصر نعمان
  7. سعیدی صاحب ہم نے آپ کا موقف مانا یا آپ نے ہمارا موقف مانا اس کا فیصلہ بھی عوام کو ہی کرنے دیں آپ سے اور تمام بریلوی صاحبان سے صرف اتنی سی گذارش ہے کہ آپ اپنے پیروکاروں کو یہ بات سمجھایا کریں کہ یہ امت بھی شرک میں مبتلا ہوسکتی ہے مجموعی طور پر نہیں ہاں البتہ بعض فرقے یا بعض قوم شرک میں مبتلا ہوسکتے ہیں اور لفظ بعض کی تشریح بھی ضرور فرمادیجیے گا کہ تعداد لاکھوں سے زائد بھی ہوسکتی ہے تاکہ بریلویوں کی اکثریت اس دھوکہ سے نکل جائے کہ یہ امت شرک نہیں کر سکتی باقی عوام خود ہی فیصلہ کر لے گی کس نے کس کا موقف مانا ہے
  8. علی صاحب آپ سے گذارش ہے کہ اپنا موقف اردو میں لکھیں رومن اردو میں ہمیں نہیں سمجھ آرہی کہ آپ کیا کہنا چاہتے ہیں
  9. ( Nasir Noman nay yeh thread on karke akhir main jawab say khud hi farar ikhtyar karke yeh sabit kardya hai ke woh is behas main Saeedi sb ke samne lajawab hochukay ... tafsel ke liye post akhri page zaroor dekhye ... ) بسم اللہ الرحمن الرحیم السلام علیکم ورحمتہ اللہ دوستوں ایک چھوٹی سی گذارش ہے کہ کسی بھائی کو ہمارے لکھنے یا سمجھنے میں کوئی کوتاہی نظر آئے تو ہمیں ضرور نشاندہی فرمائیں تاکہ ہم اپنی اصلاح کر لیں کوئی بھی بھائی جواب میں کتاب کے صفحات پوسٹ کرے گا ہم اس کا جواب نہیں دیں گے نیز انگریزی میں لکھی ہوئی پوسٹ کا بھی جواب نہیں دیں گے اردو میں جواب لکھیں ہم جواب دینے کی پوری کوشش کریں گے اور ایک وقت میں ہم ایک صاحب سے ہی بات کریں گے اور جب کوئی صاحب جواب دینے کے بجائے ضد کرے گا تو ہم جواب دینے سے قاصر ہوں گے کوئی بھی بھائی جواب دینے سے پہلے صرف ایک بارتوجہ سے آخر تک تھریڈ ضرور پڑھ لے جواب دینے میں تاخیر بھی ہوسکتی ہے
  10. السلام علیکم ورحمتہ اللہ میرے دوست بات چیت ختم ہوچکی ہے بحث یہ نہیں تھی کہ جمہور امت کون ہیں بلکہ بحث یہ تھی کہ یہ امت شرک نہیں کرسکتی ہے یا نہیں ? اور یہ بات جناب سعیدی صاحب تسلیم کر چکے ہیں تو اب یہ بات ختم ہوچکی ہے اور آپ بھی اپنے پیروکاروں کو یہ بات سمجھائیں کہ یہ امت بھی شرک میں مبتلا ہوسکتی ہے ہاں البتہ جمہور امت نہیں اور جو لاکھوں افراد کے شرک میں مبتلا ہوجانے والی بات ہے تو پہلے پچھلی پوسٹ پڑھ لیا کریںاس کے بات جواب دیا کریں لاکھوں ہم نے اس لئے کہا کہ شیعہ حضرات جو شرک میں مبتلا ہیں ان کے حوالے سے کہا تھا اور لاکھوں افراد ہونے کے باوجود بعض میں اس لئے تبدیل ہوجاتے ہیں کیوں کہ جب ایک ارب افراد کو 99 لاکھ سے بھی تقسیم کیا تو بھی وہ 99۔0 % بنتا ہے اور کسی بھی عدد کا 99۔0 % بعض ہی کہلائے گااکثریت نہیں کہلائے گا امید ہے کہ آپ سمجھ گئے ہوں گے اور رہی بات یہ کہ ہمارا پرانا ٹاپک اس فورم پر موجود ہے اور آپ لوگوں نے اس ٹاپک میں کیا کیا ثابت کیا ? تو میرے بھائی یہ ٹاپک ضرور یہاں موجود ہوگا لیکن وہ 5 یا 6 پوسٹ نہیں موجود ہوں گی جو Sybrite صاحب نے ڈیلیٹ کیں تھیں اور ہاں خاص طور پر وہ پوسٹ جس کے لئے پہلے Sybrite نے زور و شور سے دلیل مانگی تھی اور دلیل کے جواب میں جب ہم نے اپنا موقف ثابت کردیا پوری دنیا کے مسلمانوں کے عید الفطر کے اجتماع ہم نے پوسٹ کیئے تھے تو جناب نے ہماری پوسٹ ڈیلیٹ کردی ہمارے پاس وہ ساری پوسٹ موجود ہیں اگر آپ کی خواہش ہے تو ہم ایک بار پھر حاضر ہیں وہ پوسٹ دوبارہ کرنے کے لئے
  11. جناب سعیدی صاحب جب آپ نے ہمارا موقف مان لیا تو پھر آپ کے دلائل پر مزید جرح کی ضرورت نہیں ہاں البتہ آپ سے اور آپ کے دیگر بریلوی صاحبان سے ایک گذارش کرنا چاہیں گے کہ کم از کم اپنے پیروکاروں کو بھی یہ بات سمجھائیں کہ یہ امت پچھلی امتوں کی طرح مجموعی طور پر شرک میں مبتلا نہیں ہوگی البتہ بعض فرقے یا بعض قوم کے لوگ شرک میں مبتلا ہوسکتے ہیں اور لفظ بعض کی تشریح میں یہ بھی فرمادیجیے گا کہ تعداد لاکھوں سے بھی زائد ہوسکتی ہے تاکہ کم از کم آپ کے عقیدے کے پیروکار بریلوی مسلک کے اختلافی عقائد پر دیگر علما کرام کا موقف بھی سننے اور سمجھنے کی کوشش بھی کریں کہ کس کا عقیدہ درست ہے کیوں کہ بریلوی مسلک کی اکثریت اسی دھوکہ میں مبتلا ہے کہ یہ امت شرک کرہی نہیں سکتی باقی رہی یہ بات کہ کون اکثریت میں ہے اور کون اقلیت میں ہے تو اس کا فیصلہ عوام کو خود کرنے دیں مختصر عرض یہ ہے کہ الیکشن میں ہر سیاست دان بعض لوگوں کی بھیڑ دیکھ کر لوگوں کے سامنے یہی دعوی کرتے ہیں کہ ہماری اکثریت ہے اور یہ الیکشن ہم ہی جیتیں گے لیکن اکثر اوقات الیکشن کے نتائج اس سوچ کے برعکس ہی آتے ہیں انٹر نیٹ کا زمانہ ہے اور دنیا گلوبل ولیج کی طرح ہوچکی ہے اور لوگ بہت آسانی سے اکثریت اور اقلیت کا اندازہ لگاسکتے ہیں پاکستان انڈیا میں بھی اور اس کے علاوہ سعودی عرب ملائشیا انڈونیشیا عرب امارات بنگلہ دیش وغیرہ میں لوگ باآسانی دیکھ سکتے ہیں کہ کون سے عقائد اجماع اور سواد اعظم ہیں اور کون سے عقیدے والے بعض لوگ ہیں ? آپ کوشش کریں کہ لوگوں تک حقیقت پہنچائیں اللہ تعالیٰ ہم سب کو دین کی صحیح سمجھ اور عمل کی توفیق عطا فرمائے آمین
  12. اور کسی بھائی کے پاس ہمارے سوالات کے جوابات ہوں تو ضرور دیجیے گا ہم انتظار کریں گے اللہ تعالیٰ ہم سب کو دین کی صحیح سمجھ اور عمل کی توفیق عطا فرمائے آمین
  13. نیز ہم ابھی تک آپ کے جواب کے منتظر ہیں کہ اس امت کے وہ کون سے اعمال ہوں گے جن سے لوگ یہود و نصاری کی طرح بہتر فرقوں میں بٹ جائیں گے
  14. علی صاحب دوبارہ دیہان فرمائیں کہ لکھنے والے نے دو ذات نہیں بلکہ وہ ذوات لکھا ہے نیز خلق کائنات میں نہیں لکھا بلکہ خالق کائنات کی طرح لکھا ہے اور جو مفہوم آپ بیان کرنا چاہ رہے ہیں اگر لکھنے والے کا یہ مفہوم ہوتا تو اس کی عبارت یوں ہوتی کہ خلق کائنات میں بے مثل اور بےنظیر ہیں جبکہ لکھنے والے نے لکھا ہے کہ خالق کائنات کی طرح بے مثل اور بے نظیر ہیں نیز ایک اور حوالہ پیش خدمت ہے
  15. نیز ہمیں اس کا حوالہ بھی درکار ہے جیسا کہ ہم نے صحیح حدیث پاک پیش کی جس میں نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کا ارشاد ہے کہ قیامت اس وقت تک قائم نہیں ہوگی جب تک میری امت کے بعض قبیلے مشرکین سے مل جائیں گے اور یہاں تک میری امت کے بعض قبیلے بتوں کی پوجا کریں گے آپ کا موقف یہ ہے کہ یہ واقعہ اس وقت پیش آئے گا جب ایک ہوا چلے گی جس سے جن کے دل میں ذرہ برابر بھی ایمان ہوگا ان کو اٹھا لیا جائے گا اس کے بعد ذو الخصلہ کے بت کی پوجا شروع ہوگی۔
  16. جناب علی صاحب سوال ہم نے سعیدی صاحب سے کیا تھا لیکن جواب آپ نے دیا ہے لیکن آپ نے جو جواب دیا ہے اس پر غور فرمائیں کہ آپ کیا کہہ رہے ہیں ? کیا تہذیب لباس رہن سہن اور سوچ میں مشابہت اختیار کرنے سے فرقے وجود میں آتے ہیں ? اور وہ بھی بہتر فرقے بن جائیں گے (یہود اور نصاری کی طرح ) ? غور فرمائیں ہمارے سوال پر اور اپنے جواب پر ? جناب علی صاحب شعیہ حضرات کے حوالے سے آپ کی پوسٹ پڑھی ہمارا سوال یہ نہیں ہے کہ زیادہ لوگ یہ عقیدے رکھتے ہیں یا کم لوگ یہ عقیدے رکھتے ہیں بلکہ سوال صرف اتنا ہے کہ کیا شعیہ حضرات شرک نہیں کرتے ? شعیہ حضرات کے عقائد کے بہت حوالاجات پیش کئے جاسکتے ہیں لیکن ہم یہاںصرف ایک حوالہ پیش کر رہے ہیں جناب وضاحت فرمائیں گے کہ یہ عقیدہ رکھنے والا کیا کہلائے گا ?
  17. السلام علیکم ورحمتہ اللہ جناب سعیدی صاحب آپ کے جواب میں کچھ الجھنیں موجود ہیں اگر آپ وضاحت فرما سکیں تو آپ کی نوازش ہوگی۔ جیسا کہ ہم نے صحیح حدیث پاک پیش کی جس میں نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کا ارشاد ہے کہ قیامت اس وقت تک قائم نہیں ہوگی جب تک میری امت کے بعض قبیلے مشرکین سے مل جائیں گے اور یہاں تک میری امت کے بعض قبیلے بتوں کی پوجا کریں گے آپ کا موقف یہ ہے کہ یہ واقعہ اس وقت پیش آئے گا جب ایک ہوا چلے گی جس سے جن کے دل میں ذرہ برابر بھی ایمان ہوگا ان کو اٹھا لیا جائے گا اس کے بعد ذو الخصلہ کے بت کی پوجا شروع ہوگی۔ میرے دوست کیا آپ (اپنے موقف کے مطابق) یہ پوری حدیث پاک بمعہ حوالہ پیش فرماسکتے ہیں ? نیز چند سوالات کی بھی وضاحت فرمادیجیے گا۔ ایک صحیح حدیث پاک میں ارشاد ہے کہ یہ امت یہود اور نصاری کی اتباع کرے گی ۔ ایک اور صحیح حدیث پاک میں ارشاد ہے کہ یہود کے اکہتر فرقے ہوئے اور نصاری بہتر فرقوں میں بٹ گئے اور اس امت کے تہتر فرقے ہوں گے جس میں صرف ایک فرقہ جنتی ہوگا باقی جہنمی۔ تو یہود اور نصاری کی اتباع سے کیا مراد ہے ? اور لوگ کن اعمال کی وجہ سے فرقوں میں تقسیم ہوں گے جو انہیں جہنم میں لے جائے گا ? نیز اس کی بھی وضاحت فرمادجیے کہ شعیہ حضرات کس کی امت میں سے ہیں ? اور کیا شعیہ حضرات کے عقیدے شرک اور کفر والے نہیں ہیں ?
  18. السلام علیکم ورحمتہ اللہ بہت عرصے بعد ہم اس فورم پر آئے ہیں اور بات چیت کرنے نہیں بلکہ توحیدی صاحب کا یہ تھریڈ دیکھا اور کچھ سوالات ذہن میں آئے تو ہم نے سوچا کہ توحید صاحب سے یہ سوالات پوچھ لیئے جائیں جیسا کہ توحیدی صاحب نے باحوالہ لکھا ہے کہ (ود)(سواع)(یغوث)(یعوق)(نسر) حضرت نوح علیہ السلام کی قوم کے یا حضرت آدم علیہ السلام اور حضرت نوح علیہ السلام کے درمیانے عرصے کے صالح لوگ تھے۔ (یعنی ولی اللہ تھے) اور جیسا کہ بریلوی حضرات کا عقیدہ ہے کہ اللہ کے مقرب بندے حیا ت ہیں اور اللہ تعالیٰ کی عطا سے مدد کرتے ہیں ،اور بریلوی حضرات اللہ کے مقرب بندوں کو ذاتی اور مستقل مشکل کشا نہیں مانتے اور اللہ کے مقرب بندوں کو مدد کے لئے پکارنا شرک نہیں ہے بلکہ توحید ہے تو ہمارے سوالات یہ ہیں کہ کیا (ود)(سواع)(یغوث)(یعوق)(نسر)اللہ کے مقرب بندے ہیں ? اور اگر (ود)(سواع)(یغوث)(یعوق)(نسر)اللہ کے مقرب بندے ہیں تو یقینا بریلوی حضرات کے عقیدے کے مطابق یہ مقرب بندے حیات بھی ہوں گے ? اور بریلوی حضرات کے عقیدے کے مطابق (ود)(سواع)(یغوث)(یعوق)(نسر)بھی غیر مستقل اور عطائی طور پر مشکل کشا ہوں گے ? تو (ود)(سواع)(یغوث)(یعوق)(نسر)کو غیر مستقل اور عطائی طور پر مشکل کشا مان کر پکارا جائے الہ معبود سمجھ کر نہیں پکارا جائے تو پھر بھی ان کو پکارنا شرک کہلائے گا ? تو ہمارا آخری سوال یہ ہے کہ پھر بریلوی حضرات (ود)(سواع)(یغوث)(یعوق)(نسر) کو مدد کے لئے کیوں نہیں پکارتے ? جواب کے منتظر رہیں گے
  19. Assalam Alikum Abdul Salam bhai, ap humarey signaure mian diey link per click karey or issi thread mian humari ki hoi wazahaton ko dekhain or mulahiza farmaey k humari Wazahaton ka kissi ney abhi tak koi jawab nahi dia Haan Albbata ye hazrat humari pichhli wazahaton ka jawab deyney k bajey har dafa new Dalil Pesh kar deytey hain or dekhain k hum ney is page par bhai Toheedi bhai ko kia jawab dia lekin Toheedi bhai ney humarey Dalail ka jawab deyney k bajey apni post repet kardi Abdul Salam bhai jab koi banda Zid per utar jaey to mery bhai Zid ka koi jawab nahi hota Allah Taala hum sab ko Deen ki sahi Samajh or Amal ki toufeeq ata farmaey.Ameen Nasir Noman
  20. Assalam Alikum Asif Attari bhai, well come back ap doobara aagey hain? likn abhi apko thora sa intazar karna pary ga pehley Toheedi bhai sey baat mukammal hojaey phir aap baat kar lijaey ga. umeed hai ap bura nahi maney gey. Toheedi bahi hum apki post ka baqi hissay ka jawab hi tayar kar rahy thay.
×
×
  • Create New...