Jump to content

Qadri Sultani

مدیرِ اعلیٰ
  • کل پوسٹس

    1,548
  • تاریخِ رجسٹریشن

  • آخری تشریف آوری

  • جیتے ہوئے دن

    77

پوسٹس ںے Qadri Sultani کیا

  1. جناب کیسے محکک ہیں کہ یہ علم نہیں کہ جب قرآن و حدیث سے ایک واضح حکم مل جائے تو اسکی صراحت امام اعظم رضی اللہ عنہ سے ملنا لازمی نہیں۔

    پہلے جا کر پڑھیں پھر بحث کریں یہی کام وہابی اہل حدیث کرتے ہیں جنکا نمائندہ بن کر آپ یہ باتیں ادھر کررہے ہیں

  2. آپ کی باتوں کا جواب دے دیا گیا ہے اور آپ سے مطالبہ بھی کیا گیا ہے کہ تراجم کے متعلق علیحدہ ٹاپک بنائیں۔اب اگر آپ نے حسام الحرمین کے علاوہ کسی اور موضوع پر بات کی تو یہ آپکے عجز کو ظاہر کرے گی اور آپ کی لاجوابی سب پر عیاں ہو جائے گی۔

    حسام الحرمین پر آؤ

  3. دیدہ کور کی مثال آپ پر سہی فٹ آتی ہے۔شرک و بدعت اور حضور سید عالم صلی الله عليه وآلہ وسلم کے متعلق آپ کے اکابر کی دریدہ دہنی کسی سے چھپی ڈھکی نہیں۔کونسا سکین؟تھانوی کی کتاب سے کہاں سکین لگایا؟لزوم والتزام کی عبارت کا سکین کہاں ہے؟؟جھوٹ بولتے ہوئے شرم نہیں آتی؟؟؟

  4. حنفی گروپ صاحب 

    آپ بات کو پڑھتے بھی ہیں یا پڑھے بغیر ہی پوسٹ کرنا شروع ہو جاتے ہیں؟؟

    حسام الحرمین پر بات کریں ،ڈیٹیلڈ باتیں جو آپ نے خلط مبحث کی ہیں انکی نشاندہی سگ عطار بھائی کر چکے۔ہمارا مطالبے کے مطابق آپ ابھی تک سکینز پیش کرنے میں ناکام ہیں

    • Like 1
  5. ان باکس کی کیا ضرورت ہے سوشل میڈیا پر سب تصاویر الحمدللہ موجود ہیں ہم لوگ تمہاری طرح تھوڑے منہ چھپاتے ہیں کہ انکا چہرہ ڈاکٹروں کے بقول دیکھنے کے قابل نہیں رہا۔سرفراز کی تصویر ہی دیکھ لو۔صبر کرو اور ٹاپککے علاوہ اب کوئی بھی پوسٹ نہ کرنا ورنہ ڈیلیٹ کی جائے گی

    • Like 2
  6. تو جناب کو اپنی کتاب پیش کرنے میں کونسی چیز مانع ہے؟؟

    الحمدللہ ہم حق پر ہیں ہمیں کسی باطل کو جاننے کی ضرورت نہیں۔میں ہرگز نیوٹرل نہیں ،یہ وہم اپنے دماغ سے نکال دیں۔اب مزید ہمارے مناظر کے جواب کا انتظار کریں

×
×
  • Create New...