-
کل پوسٹس
1,548 -
تاریخِ رجسٹریشن
-
آخری تشریف آوری
-
جیتے ہوئے دن
77
سب کچھ Qadri Sultani نے پوسٹ کیا
-
پہلے تمیز و تہذیب سیکھیں پھر بات کریں
- 4 replies
-
- سیدنا امیر حمزہ
- ہندہ بنت عتبہ
-
(and 4 more)
Tagged with:
-
Important: Donation Required for Hosting Renewal
Qadri Sultani replied to سگِ عطار's topic in اعلانات
السلام عليكم ورحمةالله وبركاته اسلامی محفل دیکھنے والے تمام احباب سے گزارش ہے کہ اس نیک کام میں لازمی اپنا حصہ ڈالیں۔جزاک اللہ -
امام ابن حبان اور قبر سے توسل کا الزام
Qadri Sultani replied to umar ali salfi's topic in عقائد اہلسنت
وہابی اور عقل دو متضاد چیزیں ہیں -
حضرت بلال بن حارث مزنی رضی اللہ عنہ والی حدیث شریف بھی بالکل صحیح ہے۔
- 4 replies
-
- توسل
- عثمان بن حنیف
- (and 4 more)
-
مزارات بنانے پر وہابی اعتراض کا جواب
Qadri Sultani replied to Muhammad hasanraz's topic in سنی ویب سائٹس
جناب کیسے محکک ہیں کہ یہ علم نہیں کہ جب قرآن و حدیث سے ایک واضح حکم مل جائے تو اسکی صراحت امام اعظم رضی اللہ عنہ سے ملنا لازمی نہیں۔ پہلے جا کر پڑھیں پھر بحث کریں یہی کام وہابی اہل حدیث کرتے ہیں جنکا نمائندہ بن کر آپ یہ باتیں ادھر کررہے ہیں -
دیوزادے اب اگر حسام الحرمین کے علاوہ تم نے کوئی بھی پوسٹ کی تو دوری ڈیلیٹ ہو گی اور تمہاری شکست تسلیم کی جائے گی۔یہ لاسٹ وارننگ ہے
-
اس ٹاپک میں اب اگر دیوباندی نے حسام الحرمین کے علاوہ گفتگو کی تو یہ دیوباندی کی ہار تسلیم کی جائے گی
-
آپ کی باتوں کا جواب دے دیا گیا ہے اور آپ سے مطالبہ بھی کیا گیا ہے کہ تراجم کے متعلق علیحدہ ٹاپک بنائیں۔اب اگر آپ نے حسام الحرمین کے علاوہ کسی اور موضوع پر بات کی تو یہ آپکے عجز کو ظاہر کرے گی اور آپ کی لاجوابی سب پر عیاں ہو جائے گی۔ حسام الحرمین پر آؤ
-
دیدہ کور کی مثال آپ پر سہی فٹ آتی ہے۔شرک و بدعت اور حضور سید عالم صلی الله عليه وآلہ وسلم کے متعلق آپ کے اکابر کی دریدہ دہنی کسی سے چھپی ڈھکی نہیں۔کونسا سکین؟تھانوی کی کتاب سے کہاں سکین لگایا؟لزوم والتزام کی عبارت کا سکین کہاں ہے؟؟جھوٹ بولتے ہوئے شرم نہیں آتی؟؟؟
-
حنفی گروپ صاحب آپ بات کو پڑھتے بھی ہیں یا پڑھے بغیر ہی پوسٹ کرنا شروع ہو جاتے ہیں؟؟ حسام الحرمین پر بات کریں ،ڈیٹیلڈ باتیں جو آپ نے خلط مبحث کی ہیں انکی نشاندہی سگ عطار بھائی کر چکے۔ہمارا مطالبے کے مطابق آپ ابھی تک سکینز پیش کرنے میں ناکام ہیں
-
ان باکس کی کیا ضرورت ہے سوشل میڈیا پر سب تصاویر الحمدللہ موجود ہیں ہم لوگ تمہاری طرح تھوڑے منہ چھپاتے ہیں کہ انکا چہرہ ڈاکٹروں کے بقول دیکھنے کے قابل نہیں رہا۔سرفراز کی تصویر ہی دیکھ لو۔صبر کرو اور ٹاپککے علاوہ اب کوئی بھی پوسٹ نہ کرنا ورنہ ڈیلیٹ کی جائے گی
-
بالکل اس کا گواہ مفتی نعیم دیوبندی کا چہرہ ہے،یا غلام اللہ کا یا عنایت اللہ بخاری گجراتی کا۔۔ مزید ہمارے بھائی کے جواب کا انتظار کریں
-
تو جناب کو اپنی کتاب پیش کرنے میں کونسی چیز مانع ہے؟؟ الحمدللہ ہم حق پر ہیں ہمیں کسی باطل کو جاننے کی ضرورت نہیں۔میں ہرگز نیوٹرل نہیں ،یہ وہم اپنے دماغ سے نکال دیں۔اب مزید ہمارے مناظر کے جواب کا انتظار کریں
-
لگتا ہے آپ نے غور سے پڑھا ہی نہیں۔لزوم التزام کی جو تعریف امام اہلسنت رحمہ اللہ نے کی اسکا سکین تھانوی کے ترجمہ کا سکین
-
درمیان میں بولنے پر پیشگی معذرت جن سکینز کا مطالبہ کیا گیا ہے وہ پوسٹ کریں شکریہ
-
Izat Bod Zillat, heh ha keh... Izzat Bad Zillat
Qadri Sultani replied to MuhammedAli's topic in دیگر اسلامی مواد
اس موضوع پر پہلے بھی یہاں بحث ہو چکی ہے برائے مہربانی پہلے وہ موضوع دیکھ لیں -
حضرت بلال کا استغاثہ
Qadri Sultani replied to عبداللہ's topic in حوالہ جات کے اسکین صفحات کی درخواست
وعلیکم السلام ورحمةالله وبركاته جناب یہ ٹاپک ملاحظہ کریں https://www.islamimehfil.com/topic/4927-waseela-moved-topic-from-wahabion-kay-masail/page/2/ -
انگرکھے کا بند اعتراض کا جواب۔ Angrakhy ka band
Qadri Sultani replied to Mughal...'s topic in اہلسنت پر اعتراضات کے جوابات
تلملانا تو دیوکے بندوں کو بہت آتا ہے تب بھی بہت تلملائے تھے کہ ہائے قادری سلطانی درمیان میں نہ بولے اگر اردو اتنی کمزور ہے تو پہلے کسی سکول میں جا کر پڑھو پھر بحث بھی کر لینا -
انگرکھے کا بند اعتراض کا جواب۔ Angrakhy ka band
Qadri Sultani replied to Mughal...'s topic in اہلسنت پر اعتراضات کے جوابات
دیدہ کور کو کیا نظر آۓ کیا دیکھے۔۔۔