-
Content Count
1,545 -
Joined
-
Last visited
-
Days Won
77
Qadri Sultani last won the day on October 5 2022
Qadri Sultani had the most liked content!
Community Reputation
170About Qadri Sultani

-
Rank
Madani Member
- Birthday 05/03/1989
Previous Fields
-
Hanafi
-
Qazi Mehmood Qadri
Profile Information
-
Male
Recent Profile Visitors
-
حضرت بلال بن حارث مزنی رضی اللہ عنہ والی حدیث شریف بھی بالکل صحیح ہے۔
- 3 replies
-
- توسل
- عثمان بن حنیف
- (and 4 more)
-
Sanaullah Qadri started following Qadri Sultani
-
مزارات بنانے پر وہابی اعتراض کا جواب
Qadri Sultani replied to Muhammad hasanraz's topic in Sunni Sites
جناب کیسے محکک ہیں کہ یہ علم نہیں کہ جب قرآن و حدیث سے ایک واضح حکم مل جائے تو اسکی صراحت امام اعظم رضی اللہ عنہ سے ملنا لازمی نہیں۔ پہلے جا کر پڑھیں پھر بحث کریں یہی کام وہابی اہل حدیث کرتے ہیں جنکا نمائندہ بن کر آپ یہ باتیں ادھر کررہے ہیں -
دیوزادے اب اگر حسام الحرمین کے علاوہ تم نے کوئی بھی پوسٹ کی تو دوری ڈیلیٹ ہو گی اور تمہاری شکست تسلیم کی جائے گی۔یہ لاسٹ وارننگ ہے
-
اس ٹاپک میں اب اگر دیوباندی نے حسام الحرمین کے علاوہ گفتگو کی تو یہ دیوباندی کی ہار تسلیم کی جائے گی
-
آپ کی باتوں کا جواب دے دیا گیا ہے اور آپ سے مطالبہ بھی کیا گیا ہے کہ تراجم کے متعلق علیحدہ ٹاپک بنائیں۔اب اگر آپ نے حسام الحرمین کے علاوہ کسی اور موضوع پر بات کی تو یہ آپکے عجز کو ظاہر کرے گی اور آپ کی لاجوابی سب پر عیاں ہو جائے گی۔ حسام الحرمین پر آؤ
-
دیدہ کور کی مثال آپ پر سہی فٹ آتی ہے۔شرک و بدعت اور حضور سید عالم صلی الله عليه وآلہ وسلم کے متعلق آپ کے اکابر کی دریدہ دہنی کسی سے چھپی ڈھکی نہیں۔کونسا سکین؟تھانوی کی کتاب سے کہاں سکین لگایا؟لزوم والتزام کی عبارت کا سکین کہاں ہے؟؟جھوٹ بولتے ہوئے شرم نہیں آتی؟؟؟
-
حنفی گروپ صاحب آپ بات کو پڑھتے بھی ہیں یا پڑھے بغیر ہی پوسٹ کرنا شروع ہو جاتے ہیں؟؟ حسام الحرمین پر بات کریں ،ڈیٹیلڈ باتیں جو آپ نے خلط مبحث کی ہیں انکی نشاندہی سگ عطار بھائی کر چکے۔ہمارا مطالبے کے مطابق آپ ابھی تک سکینز پیش کرنے میں ناکام ہیں
-
ان باکس کی کیا ضرورت ہے سوشل میڈیا پر سب تصاویر الحمدللہ موجود ہیں ہم لوگ تمہاری طرح تھوڑے منہ چھپاتے ہیں کہ انکا چہرہ ڈاکٹروں کے بقول دیکھنے کے قابل نہیں رہا۔سرفراز کی تصویر ہی دیکھ لو۔صبر کرو اور ٹاپککے علاوہ اب کوئی بھی پوسٹ نہ کرنا ورنہ ڈیلیٹ کی جائے گی
-
بالکل اس کا گواہ مفتی نعیم دیوبندی کا چہرہ ہے،یا غلام اللہ کا یا عنایت اللہ بخاری گجراتی کا۔۔ مزید ہمارے بھائی کے جواب کا انتظار کریں