Jump to content

Eccedentesiast

مدیرِ اعلیٰ
  • کل پوسٹس

    3,046
  • تاریخِ رجسٹریشن

  • آخری تشریف آوری

  • جیتے ہوئے دن

    86

سب کچھ Eccedentesiast نے پوسٹ کیا

  1. PDF added: http://www.islamimehfil.com/index.php?app=core&module=attach&section=attach&attach_id=53663
  2. AssalamoAlaikum Mughal bhai meray pass Mediafire block hay , please yeh pdf creator 4shrared par bhi upload kar dain aor agar small size hay to email kar dijiay,Shukria.
  3. Aap ki bat bilkul Durust hay. ................. Jis kisi ko angrezi main post karni hay un k leay english Section mojood hay. Par wahabion ko itni aqal naheen hoti , Aor rules follow karnay ki tameez bhi naheen hoti. Agar har koi urdu forum main apni apni zban bolna shuroo kar day to forum bekar ho jaye ga. Lihaza urdu forum main Urdu k elawa doosri zbanain istemal na ki jain.
  4. @ Alteejani Agar ab bhi post edit kar kay Mukammal salat-o-Salam na likha gya to yeh thread delete kar diya jaye ga.
  5. WARNING: 1: Is topic main aap nay wahabion ki webiste ka link diya tha, next na dijiay ga http://www.islamimehfil.com/topic/19365-%D8%AF%D9%88%DA%BA%D9%88%DA%BA-%D9%85%DB%8C%DA%BA-%D9%81%D8%B1%D9%82-%D9%86%D9%87%D9%8A%DA%BA-%DA%A9%D9%88%D8%A6%D9%89-%D8%AD%D8%B6%D9%88%D8%B1-%D8%B5%D9%84%D9%89-%D8%A7%D9%84%D9%84%D9%87-%D8%B9%D9%84%D9%8A%D9%87-%D9%88%D8%B3%D9%84%D9%85-%DA%A9%D9%88/ 2: Post.No.1 main Salat-o-Salam ki jga abbrevations likhi gayi hain , please abbrevations remove kar kay Mukammal Salakt-o-Salam likheay, Shukria
  6. Yeh article deobandion ko expose karnay k leay naheen likha gya, jesa keh is jumlay say zahir hay: Kia writer k nazdeek Barelwi Ahl-e-Sunnat main shamil naheen? is jumlay ka kia matlab hay?
  7. WaAlaikumussalam Download Audio by Alhaj Owais Raza Qadri (MP3): http://www.islamicacademy.org/Audio/OwaisQaderi/NT3.php?file=Tumhara_Naam.mp3 Download Zaoq-e-Naat: http://www.alahazrat.../Zauqe_Naat.pdf Read Online: http://www.alahazrat...m.php?itemid=21
  8. Aap ki first post main mojood scan pages mian yahudion k qabzay main mojood website ka link hay , Please link remove kar k dobara post krain ya phir bta dain keh yeh attatchements delete kar di jain. Shukria. aap apni purani posts tlash karain aor sab main mojood link remove kar k dobara post krain aor agar website sanmbhali naheen ja sakti to new website na bnaya krain. Shukria
  9. AssalamoAlaikum Islamimehfil Main Khush Aamdeed! Tafseer-e-Naeemi pehlay say hi internet par mojood hay , dobara scan karnay ki zroorat naheen hay, is ki bjaye koi aesi book scan kar k upload krain jo net par available na ho. Shukria Tafseer-e-Naeemi http://www.alahazratnetwork.org/modules/quran/category.php?categoryid=1
  10. Mulazmeen K Leay 21 Madani Phool Read: http://library.faiza...ndex.php?id=224 Download: http://library.faiza...load.php?id=224 http://library.faiza...rdu/03/57/P.gif http://library.faiza...du/03/57/P1.gif http://library.faiza...du/03/57/P2.gif http://library.faiza...du/03/57/P3.gif http://library.faiza...du/03/57/P4.gif
  11. وعلیکمالسلام ورحمة اللہ وبرکاتہ http://www.faizanemadina.com/Al-Irfan/index.php http://www.alahazratnetwork.org/modules/quran/item.php?itemid=24
  12. Trajim sunnion k na huay to aap bhu gunah main shareek honge. Sirf sunnion ki mosques naheen hain to phir link delete kar doon k rehnay doon? actually china main baz muslim resturants par sharab etc bhi milti hay, is leay kaha tha keh confrim kar lain, yeh na ho gunah main aap, ham sab bhi shareek hon.
  13. Mughal bhai aap bhi apni videos dekhain , agar us main bhi yehi link hay to videos utube say remove krain. Shukria
  14. Shan E RAZA sahib ki posts main aesi website ka link mojood hay jo wahabion ki hay....... Shan e raza sahib apni posts mehfooz kar k link remove kar k dobara posts karain.... Phir yeh posts delete kar di jain gi.
  15. فتنہ گوہر شاہی کے عقائد مولانا محمد طفیل رضوی http://www.tahaffuz.com/4508/
  16. http://www.tahaffuz.com/4809/ سوال: ایک شخص ایکسپورٹ کا کام کرتا ہے اور وہ اس ملک میں اپنا مال ایکسپورٹ کرتا ہے، جہاں اس کو زیادہ منافع ملے، اگرچہ اس مال کی اس کے ملک میں ضرورت کیوں نہ ہو۔ اس شخص کا کہنا ہے کہ یہ تجارت ہے، جبکہ دوسرے لوگ اعتراض کرتے ہیں کہ یہ اسمگلنگ ہے اور حرام ہے؟ براہ کرم اس مسئلہ کا حل فرمادیں؟ الجواب بعون الملک الوہاب: شریعت مطہرہ نے معاملہ خرید و فروخت کی درستگی کے لئے یہ شرائط عائد کی ہیں کہ یہ باہمی رضامندی اور باقاعدہ ایجاب و قبول کے ساتھ ہو۔ علاوہ ازیں فروخت کی جانے والی شے مال متقوم (شریعت کی نگاہ میں تسلیم شدہ مال) موجود اور فروخت کنندہ کی ملکیت میں ہو۔ اگر یہ شرائط پوری ہورہی ہوں تو خریدوفروخت کا یہ معاملہ شرعی اعتبار سے درست ہوگا۔ اسی طرح تاجر کے لئے بھی یہ جائز ہے کہ وہ اپنا مال جس سے چاہے اور جس علاقے میں چاہے، درج بالا شرائط کو ملحوظ رکھتے ہوئے فروخت کرے، البتہ اس پر اخلاقی اعتبار سے یہ ذمہ داری ہے کہ جس علاقے میں ان اشیاء کی زیادہ فروخت ہے، انہیں اس علاقے میں فروخت کرے تاکہ اس کے مال سے مخلوق خدا کو زیادہ سے زیادہ فائدہ حاصل ہو۔ لیکن اگر کوئی تاجر مال کا احتکار یعنی ذخیرہ اندوزی کرتے ہوئے اشیائے ضرورت کو روکتا ہے اور پھر اس جگہ یا دوسری جگہ اسے زیادہ منافع لینے کے لئے فروخت کرتا ہے تو یہ جائز نہیں ہوگا۔ رسول اﷲﷺ کی کئی احادیث میں اس کی ممانعت آئی ہے۔ جہاں تک اسمگلنگ کا تعلق ہے، اس حوالے سے مفتیان کرام کی رائے یہ ہے کہ اگر حکمران وقت اپنے ملک یا رعایا کے مفاد میں کسی شے کی برآمدگی پر پابندی عائد کرتا ہے تو ایسی صورت میں تاجر حضرات پر یہ لازم ہے کہ اس قانون کے تحت مال دوسرے ممالک میں نہ بھیجیں اور اگر بھیجنا ضروری ہو تو مروجہ قانون کی پاسداری کرتے ہوئے بھیجیں۔ وگرنہ نہ صرف قانونی طور پر بلکہ شرعی نقطہ نگاہ سے درست نہیں ہوگا۔ شرعی اعتبار سے درست نہ ہونے کی وجہ یہ ہے کہ اسمگلنگ کے ذریعے مال فروخت کرنے والا اگر پکڑا جائے تو ایسی صورت میں اسے سزا ہوگی اور اسے رسوائی کا سامنا کرنا پڑے گا۔ اور شریعت میں یہ حکم بھی ہے کہ جس کام سے عزت جانے کا اندیشہ ہو، اس سے اجتناب ضروری ہے۔ واﷲ اعلم بالصواب۔
  17. http://www.tahaffuz.com/4809/ سوال: لڑکی کا اپنے ولی کی اجازت کے بغیر عدالت میں جاکر شادی کرنے کی شرعی حیثیت کیا ہے؟ الجواب بعون الملک الوہاب: لڑکی کا اپنے ولی یا سرپرست کی اجازت کے بغیر عدالت میں جاکر نکاح کرنے کو ’’سول یا کورٹ میرج‘‘ کہا جاتا ہے۔ اس کی قانونی صورت یہ ہوتی ہے کہ لڑکی اپنا شناختی کارڈ، میڈیکل سرٹیفکیٹ یا کوئی بھی دستاویزی ثبوت پیش کرکے کسی مجاز عدالت کے سامنے خود کو شناخت کراکے عدالت کو اس بات پر مطمئن کردے کہ وہ اپنی مرضی سے بلاجبر و اکراہ کسی سے شادی کرنا چاہتی ہے اور پھر اطمینان کے بعد عدالت نکاح کی اجازت دے دے۔ لہذا اگر لڑکا اور لڑکی دو گواہوں (دو مرد یا ایک مرد اور دو عورتوں) کے سامنے باقاعدہ ایجاب و قبول کے ساتھ نکاح کرلیں تو اس طرح قانوناً یہ نکاح نافذ العمل ہوجاتا ہے۔ جہاں تک شریعت مطہرہ کا تعلق ہے تو اس نے معاشرتی و سماجی فوائد اور نکاح کے حقیقی ثمرات و نتائج کے حصول کی غرض سے ولی کی اجازت کو مستحسن قرار دیا ہے۔ کیونکہ یہ طریقہ نہ صرف شرعی بلکہ اخلاقی اور معاشرتی اعتبار سے پسندیدہ بھی ہے اور اس کے دینی اور دنیاوی ہر اعتبار سے فوائد موجود ہیں۔ تاہم اگر کسی لڑکی نے ولی کی اجازت کے بغیر مگر دو گواہوں کے روبرو ایجاب و قبول کے ساتھ نکاح کرلیا تو فقہ حنفی کی ظاہرا الروایۃ کے مطابق یہ نکاح منعقد ہوجائے گا۔ البتہ لڑکے کے غیر کفو ہونے کی صورت میں ولی کو اعتراض کا حق حاصل ہوگا لہذا اگر وہ چاہے تو عدالت کے ذریعے اس نکاح کو فسخ کروا سکتا ہے۔ کفو سے مراد یہ ہے کہ لڑکا حسب و نسب، مال و دولت، دین داری اور صنعت و حرفت یعنی پیشہ کے لحاظ سے لڑکی کے ہم پلّہ ہو۔ آج کل جدید شہری ماحول میں عہدہ و منصب اور تعلیم بھی اس معیار میں شامل ہیں۔ یہاں یہ بات بھی ذہن میں رہے کہ ولی کی اجازت کے بغیر عدالتوں کے ذریعے نکاح کی حوصلہ شکنی کرنی چاہئے کیونکہ عام طور پر لڑکا اور لڑکی جذبات سے مغلوب ہوکر اس طرح کا فیصلہ کرتے ہیں، جو بعد میں پچھتاوے کا سبب بنتا ہے۔ مزید براں اس طرح کے نکاح کا نتیجہ دشمنی، قتل و غارت گری، طلاق اور متعدد سماجی و اخلاقی برائیوں کی صورت میں نکلتا ہے۔ والدین کو بھی چاہئے کہ وہ اپنی اولاد خصوصاً لڑکیوں کے نکاح کو اپنی انا کا مسئلہ نہ بنائیں بلکہ اگر مناسب رشتہ ہو تو پسند کی شادی کرانے میں تامل نہ کریں، واﷲ اعلم بالصواب۔
  18. http://www.tahaffuz.com/4739/ یہ تین وہ تصویریں ہیں جن کے بارے میں لوگوں کو یہ دھوکہ دیا جارہا ہے کہ یہ حضور علیہ السلام کی قبر انور کی تصویریں ہیں۔ حالانکہ یہ تینوں تصویریں جعلی ہیں اور ان کا نبی علیہ السلام کی قبر انور سے کوئی تعلق نہیں ہے۔ پہلی تصویر ترکی کے شہر قونیہ میں مدفون مولانا روم کے مزار مبارک کی ہے، جن کی مثنوی مولانا روم مشہور ہے۔ دوسری دونوں تصویروں کے متعلق معلوم نہیں کہ یہ بھی دوسرے بزرگوں کی قبور کی ہیں یا محض خیالی ہیں لیکن کئی لوگوں نے انہیں حضور علیہ السلام کی قبر مقدس کی تصویریں سمجھتے ہوئے انہیں فریم کروا کر عقیدت سے گھروں میں سجایا ہوا ہے۔ بعض کتابوں میں بھی انہیں چھاپ دیا گیا ہے۔ آج سے کافی عرصہ قبل مجھے ایک دوست نے انٹرنیٹ کے ذریعے پہلے نمبر پر دی گئی تصویر کا عکس دیا جس کے نیچے انگریزی میں لکھا ہوا تھا: This is a view of rauza a rasool (P.B.U.H) which is not visable / open for zayexens visiters perhapes not even 0.1% muslims had the opportunity to see this view. Please pass it to all you know for the spritual benefits. May Allah belss all of us (Ameen) ترجمہ: یہ روضہ رسول صلی اللہ علیہ وسلم کا عکس ہے جوکہ زائرین کے لئے کھلا نہیں ہے۔ شاید 0.1 فیصد مسلمانوں کو بھی یہ عکس دیکھنے کا موقع نہ ملا ہو۔ برائے مہربانی اس کو روحانی فائدہ کے لئے عام لوگوں تک پہنچائیں جنہیںآپ جانتے ہیں۔ اﷲ ہم سب پر اپنی رحمت فرمائے۔ آمین مجھے یہ دیکھ کر حیرت ہوئی کہ یہ کیسے ممکن ہے کہ کوئی قبر انور کی تصویر لے سکے کیونکہ میرے مطالعہ میں یہ بات تھی کہ گنبد خضرٰی کے اندر ایک اور بھی پنج گوشہ دیوار ہے جسے ’’حظار مزور‘‘ یعنی حرمت والا احاطہ کہتے ہیں۔ یہ دیوار چھت تک ہے اور کافی عرصے سے اس میں کوئی کھڑکی ، دروازہ نہیں ہے اور یہ کہ حضور علیہ السلام کی قبر انور کی تصویر ہوتی تو یقیناً وہ ہمارے لئے باعث برکت و سعادت ہوتی اور ہمیں جان و دل سے زیادہ عزیز ہوتی، لیکن حقیقت حال یہ ہے کہ نبی علیہ السلام کے گنبد خضرٰی کی تصاویر تو موجود ہیںلیکن قبر انور کی کوئی بھی حقیقی دنیا میں کسی بھی شخص کے پاس نہیں ہے اور نہ ہی ہوسکتی ہے۔ اس لئے کہ مقصورہ (حجرہ) شریف کے اندر ایک اور پنج گوشہ دیوار ہے جو کہ چھت تک ہے اس میں کوئی دروازہ نہیں ہے۔ حضور اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کی قبر پر انوار اور شیخین (حضرت ابوبکر صدیق اور حضرت عمر فاروق رضی اﷲ عنہم) کی قبور مبارکہ اس پنج گوشہ دیوار کے اندر ہیں۔ 881ھ کے بعد اس مقام تک کسی کی رسائی ممکن نہیں ہوئی اور نہ ہی انسانی آنکھ اس کی زیارت کرسکتی ہے۔ یہ جو آئے روز اخبارات میں یا ٹی وی پر ہم سنتے ہیں کہ فلاں بادشاہ یا صدر یا کسی اور کے لئے روضہ مبارکہ کا دروازہ کھولا گیا یا جو لوگ یہ کہتے ہیں کہ وہ روضہ مبارک کے اندر گئے ہیں تو یہ اسی پنج گوشہ دیوار جس پر سبز رنگ کا غلاف چڑھا ہوا ہے، تک جاسکتے ہیں۔ اس سے آگے دنیا کا کوئی بڑے سے بڑا بادشاہ بھی نہیں جاسکتا کیونکہ وہ دیوار ہر طرف سے بند ہے۔ خدام گنبد خضریٰ بھی اسی دیوار تک جاسکتے ہیں۔ ممتاز محقق محترم جناب راجا رشید محمود صاحب نے اس حوالے سے ایک معلومات افزا نقشہ اپنی کتاب ’’آثار مدینہ‘‘ کے صفحہ 97 پر دیا ہے، ملاحظہ فرمائیں۔ محترم راجا رشید محمود صاحب تحریر فرماتے ہیں: ’’۸۸ھ میں حضرت عمر بن عبدالعزیز نے حجرہ مبارکہ کو پانچ پہلو جنگلے حظار مزوّر (حرمت والا احاطہ) میںمحفوظ کیا۔ ۶۹۴ء میں ملک زین الدین نے اس جنگلے کو چھت تک بلند کردیا۔ سلطان قاتیبائی کے دور حکومت ۸۸۱ء میں اس میں موجود دروازے بھی بند کردیئے گئے۔ آخری آدمی امام نور الدین سمھودی علیہ الرحمہ تھے جو حظار مزوّر میں داخل ہوئے‘‘ (آثار مدینہ ص ۹۸، مطبوعہ مدنی گرافکس لاہور) جب حظار مزوّر کے اندر جانے کا راستہ تھا تو اس وقت کیمرہ نہ تھا۔ جب کیمرہ ایجاد ہوا تو اندر جانے کا راستہ بند کردیا گیا تھا۔ لہذا مرقد منورہ کا فوٹو کس طرح ہوسکتا ہے۔ ممتاز سیاح افتخار احمد حافظ قادری اپنی کتاب ’’اولیائے ڈھوک قاضیاں شریف‘‘ کے آخر میں اس مضمون کے شروع میں دی گئی پہلی اور تیسری تصویر کے بارے میں اہم پیغام کے عنوان سے لکھتے ہیں: ’’ایک بلند اور طویل چبوترے پر یہ مقام حضرت مولانا جلال الدین رومی کا مزار مبارک ہے جو ترکی کے ایک خوبصورت شہر ’’قونیہ شریف‘‘ میں واقع ہے۔ الحمدﷲ اس بندۂ ناچیز کو نومبر ۹۵ء میں اس عظیم مقام پر حاضری کا شرف اور مثنوی پڑھنے کی سعادت حاصل ہوچکی ہے۔ بغیر تحقیق کے ان تصاویر کو نبی پاک صلی اللہ علیہ وسلم کی قبرمبارک سے منسوب کرکے مختلف انداز میں استعمال کیا جارہا ہے۔ جو کسی طور بھی ایک گناہ سے کم نہیں ہے۔ کیونکہ ۸۸۱ھ کے بعد حجرہ مبارکہ کے اصل مقام تک کسی ظاہری آنکھ کی بھی رسائی نہیں تو اتنی جدیدتصاویر کا حصول کس طرح ممکن ہوا۔ براہ کرم اس بات کی تصحیح کرلیں اور باقی لوگوں تک بھی یہ اہم پیغام ضرور پہنچائیں یہ آپ کی ذمہ داری ہے‘‘ علامہ یاقوت حمدی المتوفی ۶۲۶ء اور علامہ ابن موقل تحریر فرماتے ہیں: ’’عمر بن عبدالعزیز کی تعمیر کردہ پنج گوشہ دیوار میں کوئی دروازہ نہیں رکھا گیا اور نہ ہی اندر جانے کے لئے اس وقت کوئی دروازہ پایا جاتا ہے (معجم البلدان ج ۷ ص ۴۲۴ بحوالہ تاریخ المدینۃ المنورہ مطبوعہ لاہور) مولانا ارسلان بن اخترمیمن دیوبندی نے ’’تبرکات نبوی صلی اللہ علیہ وسلم‘‘کا تصویری البم کے عنوان سے ایک کتاب لکھی ہے جس میں اہل سنت وجماعت کی تائید میں کافی مواد موجود ہے۔ وہ اس کے ص ۱۵۴ پر لکھتے ہیں: ’’مخمس دیوار جس کو عمر بن عبدالعزیز والی مدینہ نے ۸۸ھ میں بنوایا جو تراشیدہ پتھر کی تھی۔ محقق بات ہے کہ اس میں کسی جانب کوئی دروازہ نہیں اور اسی دیوار پر سبز غلاف پڑا ہوا تھا‘‘ حظار مزوّر پر غلاف کے بارے میں غیرمقلد عالم مولانا قاضی سلیمان منصور پوری نے بھی لکھا ہے: ’’اب اس عام عمارت پر ازسر تا پاکسوہ پڑی ہوئی ہے یعنی عمارت کا سراپا لباس سے ملبوس ہے۔ سب سے پہلے ہارون رشید کی ولادہ خیزران خاتون نے ۱۷۰ھ میں اس پر ریشمی پردے چڑھائے تھے (سفرنامہ حجاز ص ۲۴۰، مطبوعہ شیخ غلام علی اینڈ سنز لاہور) المختصر یہ کہ جب نبی علیہ السلام کی قبر انور کی تصور ثابت ہی نہیں تو پھر جعلی تصویریں مرقد شریف سے منسوب کرنا کتنے گناہ کی بات ہے۔ لہذا ہمیں سب سے پہلے خود اس سے بچنا چاہئے اور دوسروں کو بھی اس کے بارے میں آگاہ کرنا چاہئے۔ واﷲ تعالیٰ و رسولہ اعلم بالصواب
  19. Har page k naam main S.A.W likha hay , plz complete salat-o-salam likh kar dobara post karain
  20. Har page k naam main S.A.W likha hay , plz complete salat-o-salam likh kar dobara post karain
  21. WaAlaikumussalam Sharing k leay shukria. Applications ka to pta chal gya hay ab Allah karay iphone bhi mil jaye , haha Behrhal koi bhai confirm karay k link main di gayi applications main Quran Majeed ki translations SIRF sunnion ki hain??? neez mosuque finder kia sirf sunnion ki mosques ka pta btata hay? kia Ahadees shareef ka tarjma sunnion ka hay? kia halal resturants jin ka pta diya jata hay kia wahan SIRF halal cheezain milti hain?
×
×
  • Create New...