-
کل پوسٹس
1,191 -
تاریخِ رجسٹریشن
-
آخری تشریف آوری
-
جیتے ہوئے دن
40
سب کچھ Ghulam.e.Ahmed نے پوسٹ کیا
-
صحیح مسلم شریف کی روایت رفع یدین سے منع فرمانے کے حوالے سے
اس ٹاپک میں نے Ghulam.e.Ahmed میں پوسٹ کیا حوالہ جات کے اسکین صفحات کی درخواست
السّلام و علیکم مجھےصحیح مسلم شریف کی حدیث مبارکہ جس میں آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے رفع یدین سے سختی سے منع فرمایا ، کا اسکین عربی اور اردو ترجمہ اور مکمل حوالے کے ساتھ چاہیئے۔ برائے مہربانی مدد فرمائیں۔ (اگر کسی غیر مقلد کی چھپوائی ہوئی ہو تو بہت اچھا ہوگا)۔ جزاک اللہ -
Imam K Peechay Tilawat - Topic Ka Link Chahiye...
اس ٹاپک میں نے Ghulam.e.Ahmed میں پوسٹ کیا دیگر تمام درخواستیں
السّلام و علیکم برائے مہربانی اسلامی محفل پر غیر مقلدین کے سیکشن میں ہونے والی بحث برائے امام کے پیچھے تلاوت جائز ہے یا نہیں کا لنک دے دیں۔ ٹاپک اِسی نام سے نہیں یہ صرف آپ کے ریفرنس کے لیئے ہے۔ جزاک اللہ -
ﺍﺣﻤﺪ ﺭﺿﺎﺧﺎﻥ ﮐﺎ ﺻﺤﺎﺑﯽ ﺭﺳﻮﻝﷺ ﭘﺮ ﮐﻔﺮ ﮐﺎ ﻓﺘﻮﯼ
Ghulam.e.Ahmed replied to wasim raza's topic in اہلسنت پر اعتراضات کے جوابات
اُٹھ مت بیٹھ ارے جا کہاں رہے ہو تم نے تو کہا " اُٹھ، مت بیٹھ "۔ ارے بھئی میں نے کہا " اُٹھ مت، بیٹھ "۔ ایک نقطے نے ہمیں محرم سے مجرم بنا دیا ہم "دُعا" لکھتے رہے وہ "دَغا" پڑھتے رہے کیوں کہ اُن وہابیوں کے " اندر " دَغا ہی بسا ہوا ہے۔۔۔ -
کعبہ کی شکل کا مزار اور وہابیوں کا اعتراض
Ghulam.e.Ahmed replied to Nusratulhaq_92's topic in مناظرہ اور ردِ بدمذہب
محمّد علی بھائی، اگر مجھ سے غلطی ہوئی ہے تو معذرت چاہتا ہوں۔ مجھے کسی بھی مسلک کے ایسے لوگوں کا دفاع نہیں کرنا جو واقعی کسی قسم کا غیر شرعی کام کریں۔ اللہ تعالیٰ مغفرت فرمائے۔ آمین جزاک اللہ -
کعبہ کی شکل کا مزار اور وہابیوں کا اعتراض
Ghulam.e.Ahmed replied to Nusratulhaq_92's topic in مناظرہ اور ردِ بدمذہب
السّلام و علیکم اُوپر شہزاد بھائی نے کچھ چیزوں کا فرق بتادیا ہے جو کہ واضح ہے، لیکن کیوں کہ اہلِ وہابیہ کے دلوں میں بیماری ہے اس لیئے اُن کی ہٹ دھرمی قائم رہے گی اور وہ جھوٹ بول بول کر بہت سے لوگوں کو بہکاتے رہیں گے بالکل شیطان لعین کی طرح جسے بہت کچھ معلوم ہے مگر کیوں کہ بات وہ کرچُکا ہے بہکانے کی لہٰذا بہکاتا رہے گا۔ اگر اہلِ وہابیہ نے کوئی ایسا کام کیا ہو اور اُس کو کہیں کوٹ کیا جائے تو وہ یہی کہیں گے کہ یہ تو اپنی اپنی عقیدت کی بات ہے اگر کسی معاملے میں کسی حد تک مشابہت اپنا لی تو اِس سے یہ تو ثابت نہیں ہوتا کہ ہم بھی وہی ہیں جن کی مشابہت اپنائی وغیرہ وغیرہ۔ -
فیضانِ مدینہ دعوتِ اسلامی سے بغض رکھنے والوں کے لیئے تحفہ خاص
اس ٹاپک میں نے Ghulam.e.Ahmed میں پوسٹ کیا مناظرہ اور ردِ بدمذہب
کچھ تو اللہ کا خوف کرلو، عقل کے اندھو، اپنی نظر سے بغض و عناد کی عینک اُتار لو ورنہ کیا حشر ہوگا تمھارا ۔۔۔ -
Yajuj Majuj Koun Hai? Maseeh Dajjal Kab Se Hai?
Ghulam.e.Ahmed replied to wasim raza's topic in عقائد اہلسنت
اِس ٹاپک کے سبجیکٹ میں لکھا ہے "مسیح دجّال" کیا وہ مسیحا ہے یا ہوگا؟ برائے مہربانی احتیاط برتیں، وہ مسیحا ہےتو یہودیوں اور وہابیوں کے لیئے۔۔۔ -
Deobandi Kehta Hy Eid K Din 3 Bar Galey Milna Bidat Hy
Ghulam.e.Ahmed replied to rehman alvi's topic in مناظرہ اور ردِ بدمذہب
جزاک اللہ خلیل رانا بھائی ایک بار پھر آپ نے دیو بندی حکیم کی کتاب سے حوالہ دے کر ایک اور طمانچہ رسید کیا دیو کے بندوں کے فٹے منہ پر۔۔۔ مگر اِن کو شرم آئے تب بات بنے ، اور یہ بات بنتی نظر نہیں آتی۔ -
Media Ka Wahabi Ko Sunni Kehna Ek Khtarnak Sazish
Ghulam.e.Ahmed replied to AbuAhmad's topic in مناظرہ اور ردِ بدمذہب
اِن لوگوں کو وہابی کہہ کر سعودی بنتِ یہودی سے کون پنگا لینا چاہے گا ؟ ذرا سوچیئے۔۔۔ -
حضرت زہیر بن قیس کے بارے میں کچھ معلومات درکار ہیں
Ghulam.e.Ahmed replied to Ghulam.e.Ahmed's topic in دیگر تمام درخواستیں
معذرت چاہتا ہوں واضح طور پر نہ لکھ سکا۔ میرا ایسا ہرگز مطلب نہیں ہے مگر یہ شہید کی تو علامت ہے اور پھر ویڈیو میں وہاں کے لوگوں سے جو بات چیت کی گئی اِس سلسلے میں، وہ بھی دیکھی اور سُنی جا سکتی ہے۔ میں خود بھی نہیں چاہتا کہ کوئی اِبہام رہے اسی لیئے تھوڑی سی جراح کررہا ہوں۔ واللہ عالم بالثواب -
Molvi Zafar Ali Khan Ki Poetry Ka Jawab
Ghulam.e.Ahmed replied to Rashid Usman's topic in فتنہ وہابی دیوبندی
اُصول تو یہ کہتا ہے کہ سب سے پہلے جو پوسٹ کی گئی ہے اُس کا ثبوت پیش کیا جائے باقی باتیں بعد میں ہوں۔ ہاں تو میاں، ظفر علی خاں صاحب کے نام سے جو اشعار " داغے " گئے ہیں پہلے اُن کا ثبوت دو پھر دوسری باتوں کی طرف آنا۔ ثبوت تمھارے کسی دیو گندی کی کتاب سے نہ ہو بلکہ یا تو ظفر علی خاں صاحب کے کلام سے ہو، یا اِن کی کسی اور کتاب سے یا اُس وقت کے کسی بڑے عالم یا رہنما کی کتاب سے ہو۔ -
Molvi Zafar Ali Khan Ki Poetry Ka Jawab
Ghulam.e.Ahmed replied to Rashid Usman's topic in فتنہ وہابی دیوبندی
رکھنا پاکستان کو صاف ہر گندھ سے بچارکھنا اس کو ہر دیو گندھ سے کیا یہ شعر جناح صاحب کا ہے؟ کیا اُنہوں نے مرتے وقت میرے کان میں کہا تھا؟ شائد ہاں یا شائد۔۔۔ پتہ نہیں مگر ہے اچھا -
جزاک اللہ کیا اِس ٹاپک پر اِن کی کوئی کتاب مل سکتی ہے۔ مجھے حضرت سچل سرمست رحمۃ اللہ علیہ کے بارے میں بھی بتایا گیا ہے کہ اُن کے کچھ کلام کی وجہ سے ہم عصر علماء نے فتوے لگائے تھے۔ اِن کے علاوہ کچھ اور بھی نام ملتے ہیں مگر اکثر لوگ یہی کہتے ہیں جو آپ نے لکھا ہے کہ ِاس موضوع پر زیادہ تر لوگ یا تو خاموش ہیں یا پھر کچھ باتیں (بظاہر) خلافِ شرع ہونے کے اس سے اختلاف رکھتے ہیں۔ غزالی زماں علامہ سید احمد سعید کاظمی علیہ رحمہ نے بھی اِس موضوع پر ایک کتابچہ تحریر فرمایا تھا۔
-
تصور شیخ ،شغل برزخ کے موضوع پر کتابیں چاہیں
Ghulam.e.Ahmed replied to Nusratulhaq_92's topic in دیگر تمام درخواستیں
نصرت الحق بھائی، دیوبندی وہابی کی ویب سائٹ کا لنک نہ لکھیں ، اس کو ایڈٹ کرلیں ایسا کوئی بھی لنک ہو تو پلیز مغل بھائی وغیرہ کو آئندہ پرائیویٹ میل (پی ایم ) کردیا کریں۔ جزاک اللہ -
حضرت زہیر بن قیس کے بارے میں کچھ معلومات درکار ہیں
Ghulam.e.Ahmed replied to Ghulam.e.Ahmed's topic in دیگر تمام درخواستیں
مگر ویڈیو میں باقاعدہ خون سِر سے بہتا ہوا بھی نظر آیا ہے۔۔۔ باقی آگے اللہ اور اللہ کے پیارے نبی صلی اللہ علیہ وسلم بہتر جانتے ہیں۔ -
یہاں سُنّی بھائیوں نے بہت کوشش کی کہ یہ دیوبندی وہابی کچھ شرم ہی کرلیں مگر یہ (معذرت کے ساتھ) بے غیرت ہیں، اگر کوئی بھی دلیل قرآن و سُنّت سے ثابت ہو، دی جائے تو اُس پر بھی صرف اپنے دیوبندی کی بات کو ہی اہمیت دیں گے۔جواب نہیں ہوگا تو بالکل ہی نظرانداز کریں گے کہ جیسے کچھ پڑھا یا سُنا ہی نہیں۔ بے پر کی تاویلاتِ جدیدیہ دیتے چلے جائیں گے۔ آپ کوشش کرکے دیکھ لیں۔
-
السّلام و علیکم مجھے اِن کے بارے میں نہیں معلوم اِس لیئے یہ سوال کررہا ہوں کہ اِس چیز کی ضرورت کیوں پیش آئی کہ اِن کے دِفاع میں اتنا کچھ لکھا جائے؟ اگر مختصراً بتا دیں یعنی میرے علم میں اضافہ فرمائیں تو بہت مشکور ہوؤں گا۔ (پتہ چلتا ہے کہ وہابیوں نے اپنی روایات کے مطابق بعض معاملات یا تحاریر کو سمجھے بغیر ہی الزامات داغ دیئے ہونگے)۔ جزاک اللہ
-
حضرت زہیر بن قیس کے بارے میں کچھ معلومات درکار ہیں
اس ٹاپک میں نے Ghulam.e.Ahmed میں پوسٹ کیا دیگر تمام درخواستیں
السّلام و علیکم یوٹیوب سے حضرت زُہیر بن قیس رضی اللہ تعالیٰ عنہ کے بارے میں ویڈیو دیکھنے کو ملی (اور اِس طرح صحابیء رسول صلی اللہ علیہ وسلم کا دیدار نصیب ہوا ) اِن کے بارے میں اگر کچھ معلوم ہوسکے کہ کب، کہاں اور کیسے شہادت کے درجہ پر فائز ہوئے تو بہت مشکور ہوؤں گا۔ جزاک اللہ -
~* Quran-E-Kareem Aor Naat-E-Nabi (صلی اللہ علیہ وسلم) *~
Ghulam.e.Ahmed replied to Noor e Qalb's topic in دیگر اسلامی مواد
جزاک اللہ خیراً کثیر بیٹی نورِ قلب اللہ عزّوجل ہمیشہ قائم رہنے والی خوشیاں عطا فرمائے۔ آمین -
اِس خانہء کعبہ میں برکتیں اور نشانیاں تو اللہ تعالیٰ نے رکھی ہیں اور ہم اِنسانوں بالخصوص مسلمانوں کے لیئے رکھی ہیں، تو کیا یہ اللہ سے (نعوذ باللہ ) لڑنا چاہ رہے ہیں تو ہاتھی والوں کا حشر بھول گئے یا قرآن پڑھا ہی نہیں یا پھر "قرآن اِن کے حلق سے نہیں اُترا" اب اِن کے پاس کوئی راستہ نہیں سوائے مردود ہوکر مرنے کے۔